IQuu Gujjar
ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی جادوئی چیز ہو 💖 💍🔐
" بہت سے لوگ یہ کہنے سے ڈرتے ہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ جو چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں کر پاتے۔ "🖤🦋
🎨🖌️
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟ 👀🖤🦋💯
“The eyes, they never lies.”🦋💯
My crush 😍. Me 😒
Very sad 😒🥶🥹💔💯
the boy i rejected:😒 me:🙂
تیری تصویر بنائی تھی جب لوگ مصور سمجھ بیٹھے تھے 👀🖤❤️🩹
.. 🎨🖌️🎭
آج میری سالگرہ ہے،
یعنی آج کے دن ہم آئے تھے،
اس جہانِ خراب میں
آج پھر زندگی کا ایک سال کم ہو گیا۔۔
پتہ نہیں خوش ہونا کہ غمگین۔۔
Happy birthday to me :🔥🌏
🌅 7 January 2024 🌅
Ghar walo ny kha bhaar ma jao ma university aa g*i 🥶🤕
میں دور بہت دور پہنچ جاتا ہوں تائبؔ 🌅
رخ سوچ کا دھارا جو بدلتا ہے سر شام 🌞💛
🫥
I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Sanam Sana
counseling services,drug addiction, therapy, mental illness treatment
For appointment
Holding Hope Sanam Sana
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
Psychologist
Sanam Sana
کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے مگر یاد رکھیے کہ یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ھے بلکہ آپ کی کہانی میں اُن کے کردار کا اختتام ھے
Sanam Sana
~جیسن سٹیتھم~
Sometimes you have to play the role of a fool to fool the fool who thinks they’re fooling you.
Sanam Sana
جب تک بات دل میں ہے تب تک آپ کی طاقت ہے 👀
Sanam Sana
کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کا راستہ ہی نہ ہو اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو__🤍💎
🦋
اگر تم چاہتے ہو کہ کوئی دوسرا تمہارا راز رکھے تو پہلے اسے اپنے پاس رکھو.
Sanam Sana
زندگی کوئی طریقہ کہ تجھے پھر سے جیوں
اب کہیں جا کے مجھے تیری سمجھ آئی ہے
ساجد رحیم
Sanam Sana
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔
Sanam Sana
Dear girl:-
"جب ایک مرد کو اپنے لیے مخلص پالو تو تم پر فرض ہے کہ دنیا کے تمام مردوں کے لیے اندھی ہوجاؤ"🥀🖤
Sanam Sana
بن گیا پھول ، بنانــے تھــے خدو خال اُس کے
رہ گـئ میـرے تخیّل میں کـمی تھـــوڑی سی
اُس کو بھی اپنی انا پر ھـــے بہت ناز تو پھر
ہم بھی دکھلائیں گے ثابت قدمی تھوڑی سی
Sanam Sana
A known enemie is better than unknown one
Moye moyee
"میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا" ❤️🍂🌸
عربی کہاوت👀
Psychologist
Sanam Sana
Yaaar >>
وہ معذرت جو دیے گئے زخم کے دُکھ کے مطابق نہیں ہے تو وہ ایک اور زخم ہے!
- عربی کہاوت
psychologist
Sanam Sana
آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے ,آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھودیں گے یہ بات خطرناک ہے.
Sanam Sana
غلام فریدا دِل اَوتھے دئیے ، جِتھے اگلا قدر وِی جَانڑے ~🤍💎
💖
🎨🖌️
Pov: depression can kill
😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔
بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔
بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔
لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔
بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔
آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔
محبت واقعی چہرہ بھی نہیں دیکھتی کچھ بھی نہیں دیکھتی۔🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.