Talha Saleem
WordPress Developer 👨🏻💻🌐
SEO Content Writer ✍🏻🧑💻
Digital Marketer 💹📊
SEO Expert ✨🌐
Sometimes you only need to spend a few moments with your self ❤️ ✨
من رقصم ❤️
Today's Web Designing Tips:
1- Choose a Cohesive Color Scheme:
◒ Select a colour palette that complements your brand and creates a harmonious visual experience.
◒ Use colour psychology to evoke the right emotions and convey your message effectively.
◒ Maintain a consistent colour scheme throughout your website to enhance brand recognition.
2- Embrace Minimalism and White Space:
◒ Keep your design clean and uncluttered by eliminating unnecessary elements.
◒ Use ample white space (negative space) to improve readability and create a sense of balance.
◒ Prioritize a minimalist approach to make your website visually appealing and user-friendly.
3- Prioritize Typography:
◒ Select fonts that are easy to read and align with your brand's personality.
◒ Use a limited number of font styles to maintain a cohesive look.
◒ Pay attention to font size, line spacing, and hierarchy to enhance the readability of your content.
Happy Designing!
JBH 🙌🏻❤️🔥
مجھے اچھی طرح یاد ہے ہم گورنمنٹ سکول میں ہوتے تھے میٹرک کے دنوں میں۔ ہمارے تعلیمی اخراجات تو الحمدللہ بہت اچھے سے پورے ہو جاتے تھے۔ ابا نے نئی موٹر بائیک بھی دلا رکھی تھی اور پیٹرول بھی پورا ہوتا تھا۔ مگر وہیں ہمارے کلاس فیلوز ہمارے دوست ہمارے ساتھی ہوتے تھے ایک تو بیچارے پڑھائی میں پورے سورے تھے اور دوسرا گھریلو اور دیگر مسائل کے باعث اکثر پریشان نظر آتے تھے۔ جب کبھی کوئی آئینہ (Key Book) لینا پڑ جاتا تھا کسی بھی سبجیکٹ کا تو بیچارے اتوار والے دن اپنی چھٹی قربان کر کے مزدوروں کے ساتھ جا کر دیہاڑی پر مزدوری کرتے تھے اور حاصل ہونے والے پیسوں سے متعلقہ کتابیں خریدتے تھے۔ اس طرح وہ اپنا تعلیمی سفر جاری کیے ہوئے تھے۔
جب کبھی کسی کو سائیکل لینی ہوتی تھی تو گرمیوں کی 3 ماہ کی چھٹیوں میں enjoy کرنے کی بجائے محنت مزدوری کر کے پیسے جمع کرتے تھے اور اپنی نئی سواری کا بندو بست کرتے تھے۔
اب یہ محلات میں رہنے والے احمق لوگ چلے ہیں سرکاری سکولوں کی نجکاری کرنے تا کہ ایسے غریب بچے پوری طرح تعلیمی نظام سے ناک آوٹ ہو جائیں۔
لعنت ہے آپ پر، آپکی پالیسیوں پر، اور اس احمق پر جو آپ کو ایسے گھٹیا مشورے دیتا ہے۔
شرم کا مقام ہے 🖐🏻🤬
گورنمنٹ سکولز کی نجکاری کرنے والے Touts کے نام...!
آپ بھی بیغیرت ہیں اور یہ جو آپکے ہینڈلرز آپ سے کروا رہے ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں۔ بے وقوف بغیرت بھی ہیں اور بے ضمیر بھی۔ نہ کوئی عقل نام کی چیز ہے آپ میں اور نا ہی شعور نام کی کوئی چیز۔
سرکاری سکولوں کو مزید بہتر کرنے بجائے انہیں privatize کرنے چلے ہیں۔ آپ کی مثال اس احمق نشئ کی سی ہے جو اپنی ذاتی نالائقیوں کی بدولت خود اپنے ہاتھ سے اپنا سارا کچھ بیچ دیتا ہے اور خود تو ذلیل ہوتا ہی ہے مگر اپنے ساتھ اپنے سے منسلک لوگوں کو بھی ذلیل کرواتا ہے۔
آپکا ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ شرم کرنی چاہیئے آپ کو۔ 🖐🏻🤬
انشاء اللہ آپ آخرت میں تو ذلیل ہوں گے ہی مگر دنیا میں بھی آپکا عبرت ناک انجام ہوگا۔ کام چیک کرو سکولوں سے بھاگے ہوئے BA fail چلے سرکاری سکولوں کو privatize کرنے۔ 🖐🏻🤬
“Yaa allah, remove from my life the people who are secretly fooling me, the people who hate me and the people who pretend to like me, no matter how important they are to me, if they don't have anything good just remove them.”
Ameen Sumameen 🤲🏻😇
اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے،❤️
لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا،
شاعری، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ٫
سر سبز میدان، آبشاریں،
جھیلیں، پرانے گیت،
بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس،
خاموشی اور آوارگی.
تو سمجھو ہم ''دوست'' ہیں.
Imran Khan par aik or parcha...! 💔🥹
G for Ghareeda
Imran Khan
I support inshaAllah Prime Minister Imran Ahmad Khan Niazi ❤️😇
Stop humiliating Teachers...!!!
Happy Birthday Mr Captain ❤️🎂
❤️✨
وہ لہجہ تیری باتوں کا
وہ خوشبو تیرے آنے کی
♥️🔥❤🔥
Laugh at him all you want but this guy is no slouch!
- A Microsoft Certified Systems Engineer
- A Project Management Professional (PMP)
- A Certified Fraud Examiner
- Has followed his BE, Bachelors in Engineering at NED University of Engineering and Technology.
- A master in computer science at the University of Karachi
- A Certified Information Systems Auditor at ISACA ( Information Systems Audit and Control Association)
- A Former Project Leader and Sr. Programmer Analyst at PIBAS Inc.
- A Former Manager of Audit and Systems at Habib Metropolitan Bank
At present he is the manager of PricewaterhouseCoopers (PwC) London, UK.
To your left is what he went viral for and to your right is what he should've been known for. The man who could do them all, Muhammad Sarim Akhtar!
So never ever judge a book by its cover!
حشر میں میرا حشر کیا ہو گا...؟
تیری جانب اگر خدا ہو گا...!
Congratulations Google on your 25th anniversary ❤️
A lot of love and support for you!
💖🥳❤️
Fly above the mist...!!! 😌
Imran Riaz Khan ✨
Thank you Mama 🥹❤️
Could you please stop posting photos of ibad Farooq’s son?
It’s distressing nd unbearable 💔💔💔💔💔💔💔😢😭
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا...!!!
🤲🏻💔🥺
میں نے انڈین، پاکستانی، رومانیئن اور اسٹونین کلائنٹس کے ساتھ کام کیا اپنے اب تک کے فری لانسنگ کریئر میں۔
انڈین اور پاکستانی کلائنٹس میں بہت مماثلت تھی۔ دونوں کے بجٹ کے مسئلے کے علاوہ ایک اور مسئلہ مشترک تھا۔ دونوں کو پیسے دیتے وقت موت پڑ جاتی تھی اور رویہ کچھ ایسا تھا کے آپ کام کرو پیسے ہوتے رہیں گے بعد میں۔
اسکے برعکس رومانیئن اور اسٹونین کلائنٹس کی یہ خوبی مجھے بہت حیران کن لگی کہ انہیں پیسے ادا کرنے کی بہت جلدی ہوتی تھی۔ مطلب انتظار کروانا یا بعد میں ہو جائے گا ایسا کچھ نہیں اور ایک سب سے مزیدار بات اگر کوئی Payment Gateway فیل ہوتا تھا تو out of the way جا کے کوئی راستہ ڈھونڈ کر اپنے واجبات ادا کرتے تھے۔
اس میں جس بات نے مجھے حیران و پریشان کیا وہ یہ ہے کہ ہماری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مزدور کی مزدوری اسکا پسینہ خشک ھونے سے قبل ادا کیا جائے اور میں نے یہ رویہ یورپین عوام میں دیکھا جنکا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں اور دوسری طرف ہم، جو اسلام کے ٹھیکیدار ہیں، ہر کام احکامات کے خلاف کرتے ہیں۔
خیر اس پوسٹ کا مقصد گیان بانٹنا نہیں بلکہ اپنا انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ ہونے والا experience شئیر کرنا تھا۔
آپ بھی بیغیرت ہیں اور یہ جو آپکے ہینڈلرز آپ سے یہ سب کروا رہے ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں۔ بے وقوف بیغیرت بھی ہیں اور بے ضمیر بھی۔ ڈوب مرنا چاہئیے آپ کو۔
💔😡
Exactly 💯😌
Dear BZU, Goodbye forever ❤️✨
Let's start a new journey of success, achievements, learnings, new experiences and many more with hope and courage!!!
Wish me best of luck for better future!!
Officially graduated 🎓❤️
Alhamdulillah ❤️
Mein Ch Muhammad Talha Saleem ko Mission successful karny par dil ki gehraiyon se Mubarakbad Paish Karta hon.
Alhamdulillah Passed BSIT from BZU in information technology with 3.5+ CGP ❤️😌
Thank you so much for all hidden characters who played a vital role in accomplishment of this blessing journey!!!
Alhamdulillah, finally ye din bhi a gya Zindagi mein...! ❤️✨
Random clicks are always love ❤️😍
Safe landing, congratulations neighbours ❤️✨
Stay connected with Allah
Let him handle everything
He is the best companion ever
Just Trust Him ❤️
Beshak 💯
موجودہ حالات سے ایک تو روزِ روشن کی طرح واضح ہو گئی کہ اگر سسٹم چاہے تو شوگر ملز مافیا سے لے کر لینڈ مافیا، پرائیویٹ سکولز مافیا سے لے کر تاجر مافیا اور ٹرانسپورٹ مافیا سے لے کر ذخیرہ اندوزمافیا تک ہر کسی کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
معاملہ سارا ترجیحات کا ہے۔ اگر ترجیحات میں عوام کی بھلائی اور ملک کی ترقی شامل ہو تو ہی ایسا ہوگا۔ مگر کون سوچے گا عوام کا.....!!!
یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ یہ چھوٹے موٹے مافیا سسٹم کی دسترس سے باہر ہیں...!!!
New destinations demand different version of yourself ✌🏻💝
Finally last day (Viva) selfie 🤳❤️
First of all thanks to Allah Almighty who supported during my whole journey of life and still supporting me.
A special thanks to all those characters who silently supported me in my education ✨❤️ you all are my heroes somehow ✨❤️😇 I'll never forget this love and support.
Last but not the least, a huge thanks to my parents for all their support, prayers and love ❤️😇
JazakAllah Khairann Kaseera 😇❤️
inshaAllah ❤️😇
Point to be noticed 💯❤️
بے جان عمارتوں پر حملہ قومی سلامتی پر حملہ ہوتا ہے اور جیتی جاگتی قوم کی بیٹیوں پر حملہ کوئی بڑی بات نہیں...!!
What a logic 👏🏻😏
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی حرمت اور عزت جناح ہاوس سے کئ گنا زیادہ ہے
اس بدکاری کو طاقتور عہدِ دار سنجیدگی سے لیں اور اس پر منتظم ایکشن لیا جائے
سالارِ کارواں ہے میرِ حجاز اپنا۔۔۔۔!! ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Multan
My Name is Zubair Asghar. This is a Entertainment, Nature Preserve & Comedy page. I will Entertain my Viewers. I will also Upload the daily routine content like Music videos Natur...
Multan, 66000
Its a nature photography page. You can enjoy with flowers photography. its just to entertain you or
Peer Colony
Multan, 60600
We deals in the exports of Himalayan Pink Salt globally.
Shahrukh Ne Alam
Multan, 60700
Being a lover of nature makes you want to observe the beauty of nature all the time.
Laker Mandi Fazi Road House No 1222 8M
Multan
my page is interested see natural thing and feel relaxed an fresh mind
Street 10 House Number 653 Khotla Tohla Khan Multan
Multan
Nature is can not be changed 786
Multan
Trees ' are called lungs of nature because' they are source of oxygen in the atmosphere.