Pesticides Hub

فصلوں کی تما م سپرے،کھاد اور زرعی ادویات دستیاب ہیں.

24/04/2024

5%

کروپر عناصر صغیرہ کا ایک اہم رکن ہے کپاس ، چاول، سبزیات، باغات تیل دار اجناس اور دوسری فصلات پر حوصلہ افزاء نتائج ملے ہیں۔ کروپر کی بدولت ان فصلات کی پیداوار میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ کروپر پودوں میں خوراک سازی کے عمل کو تیزکرتا ہے پوں میں خوراک کی ترسیل کو بہتر کرتا ہے پتوں میں بنے والی خوراک گروپر کی بدولت پھل میں زیادہ استعمال ہوتی ہے اور نتیجتاً کپاس کے ٹینڈے موٹے ، گندم اور
چاول کی بالیاں دانوں سے بھری ہوتی ہی

20/04/2024

1.6%G


وکاس کلو تھیا نیڈین اور کلور نٹرا نیلی پرول (Clothianidin + Chlorantraniliprole) ایک جدید کیمیائی دانے دار زرعی زہر ہے۔ جس کا نقصان دہ سنڈیوں
کو مارنے کا انداز دوسرے زہروں سے بالکل مختلف ہے۔ لوکاس اپنے منفرد طریقہ اثر کی بدولت Ryanodine Receptors پر اثر انداز ہوتا ہے۔ زہر سے
متاثرہ سنڈی 1 سے 30 منٹ میں کھانا چھوڑ دیتی ہے ، سست اور مفلوج ہونے کے بعد ہلاک ہو جاتی ہے۔ تنے کی سنڈیوں سے 2 سے 3 ہفتوں تک مؤثر کنٹرول ملتا ہے۔
لوکاس فصل دوست حشرات کیلئے نسبتا محفوظ ہے۔ اس کے استعمال سے فصل ہری بھری صحت مند اور زیادہ جھاڑ بناتی ہے۔ جس کی وجہ سے فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں
اضافہ ممکن ہوتا ہے۔

19/04/2024

ا۔ بیوٹا کلور کو جڑی بوٹیاں اگنے سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے جس سے یہ دوائی بیج میں جذب ہو کر اس کے اگنے کی صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے اور دھان کی لاب کو نقصان پہنچائے بغیر جڑی بوٹیوں کو اگنے سے روکتی ہے۔ لاب لگانے کے ۲۳ دن کے اندر بیوٹا کلور شرح ۸۰۰ ملی لیٹر فی ایکٹر ۱۰۰ ، ۱۶۰ لیٹر پانی میں یکساں سپرے کریں۔
۳۔ اگر ریت میں ملا کر استعمال کرنا ہو تو ۱۰، ۱۵ کلوگرام خشک ریت بحساب فی ایکڑ پولی تھین پر بچھائیں اور بیوٹا کلور شرح ۸۰۰ ملی لیٹر اس پر انڈیل کر ریت میں اچھی طرح ملائیں۔ ریت کو بالٹی میں ڈالیں اور کھاد کی طرح تمام کھیت میں چھٹہ دیں۔
۴۔ بیوٹا کلور استعمال کرتے وقت کھیت میں تقریبا ۳. ۵ سنٹی میٹر پانی کھڑا ہوا بعد میں اتا ۲ روز مزید کھڑا رہے۔ اور بعد میں حسب پروگرام آبپاشی جاری رکھیں ۔
۵ - بیوٹا کلور استعمال کرنے کے فورا بعد بھی پانی لگایا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ کھیت تر وتر موجود ہو ۔ ۶ ۔ دوائی کھیت کے رقبہ کے مطابق صحیح مقدار ڈالیں جس کھیت میں دھان کی پنیری منتقل کرنی ہو وہ بالکل ہموار ہونا چاہیے.

19/04/2024

ذخیرہ شدہ اناج کے کیڑوں کے موثر کنٹرول کے لیے گول فیومیگیشن گولیاں
AP (Aluminium Phosphide)56% Tablets Available.

19/04/2024

WINSTA 30WP دو طاقتور کیمیکلز، Bensulfuron Methyl اور Bispyribac Sodium کا مرکب ہے، جو سلفونیل یوریا اور Pyrimidinyloxybenzoic گروپ آف کیمیکلز سے تعلق رکھتا ہے

17/04/2024

ڈائی فینوکونازول ایک سرائیت پذیر پھپھوند کش زرعی زہر ہے
جو کہ پھپھوند کو حفاظتی اور معالجاتی طریقے سے کنٹرول کرتا ہے۔ ڈائی فینو کو نازول پتوں میں جذب ہونے اور آر پار ہونے کی بے پناہ صلاحیت کی وجہ سے پودے کی بیماریوں کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے

25/03/2024

90% 25kg

25/03/2024

پینڈی میتھلین کپاس کی چوڑے پتے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بہترین زہرہے۔ (Selective Herbicide)پینڈی میتھلین کا مؤثر جزومٹی میں موجود جڑی بوٹیوں کے بیج پھوٹتے ہی ان میں خلیوں کے بننے کے عمل (Cell Division) کو روک کر جڑی بوٹیوں کو ختم کرتا ہے اس سے کپاس کی فصل کو شروع سے ہی صحت مند
بھر پور آغاز ملتا ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ پینڈی میتھلین بارش ہونے کی صورت میں بھی مؤثر اور یہ کپاس کی فصل کے لیے بالکل محفوظ ہے۔

20/03/2024

گینگوی ایک نئی سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے جو کہ مکئی میں اُگنے والی ڈیلا خاندان، چوڑے پتے اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔ گینگوی کا جدید فارمولا دو طاقتور اجزاء کے ملاپ سے بنا ہے جو جڑی بوٹیوں کی جڑوں اور پتوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کے پودوں میں کلوروفل کے بنانے کے عمل کو روکتا ہے اور
ان کی تلفی کا سبب بنتا ہے..
55%SC

16/03/2024

پوچنگ سٹارایک نئ کمسٹری کا وسیع الاثرپھپھوندی وبیکٹریا کش زہروں کامکسچرہے یہ اپنے بہترین حفاظتی اورمعالجاتی اثرات کی بدولت نہ صرف مّوثرخاتمہ کرتا ہے بلکے انہیں مزید پھلنےسے روکتا ہے ۔پوچنگ سٹارکومختلف فصلات دھان سبزیات اورباغات کی بیماریوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا
سکتا ہے.
🌱
💲
+
🚜
Crop sciences 🐬

16/03/2024

STAR 47%WP
( + )🌱
🚜
,🏜️

16/03/2024

45%WG ( Emamectin Benzoate+Lufenuron)
🚜🌱
🌿
🌳

15/03/2024

12/03/2024

09/03/2024

-metolachlor 960% Ec

09/03/2024

11.6 % SC
(Emamectin Benzoate+Chlorantraniliprole)





crop Sciences
Friend international
Agri chemicals

09/03/2024

1.6% G
+

07/03/2024

+Pendi


ریکال دو مختلف جڑی بوٹی مار زہروں کا مکسچر ہے۔ ریکال کپاس کی فصل کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کر کے فصل کو جاندار آغاز فراہم کرتا ہے۔ چونکہ اس کے استعمال سے فصل شروع ہی سے جڑی بوٹیوں کے دباؤ سے آزاد رہتی ہے لہذا فصل کی بڑھوتری شاندار ہوتی ہے۔ ریکال فصل کے اگاؤ اور بڑھوتری کے عمل کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
*Agri friend international*
*Dolphin crop sciences*
*Jk Agro chemicals*

07/03/2024

*Agri friend international*
*Dolphin Crop sciences*
*Jk Agri chemicals*

06/03/2024

فصلوں کی تما م سپرے،کھاد اور زرعی ادویات دستیاب ہیں پیدا وار بڑہانے، فصلوں کی بیماریاں سے بچاؤ اور ان سے چھٹکارا پانے، جڑی بوٹی، کیڑے مار اور زمین کی طیاری، ہر اقسام کی زرعی ادویات دستیاب ہیں ۔

29/03/2022

4 مہینے محنت کر نے کے بعد گندم کی کہانی

18/03/2022

Village life a few years ago

16/03/2022
14/03/2022

کھادوں کے موجودہ مقرر کردہ ریٹ

14/03/2022

پنجاب کلچر ڈے

12/03/2022

PAKISTAN GRAIN MARKET MIRROR 🇵🇰12. 03.2022
MARKET INDICATIONS
Report 02

✍🌻🌷 *CHANNA * 🌷🌻✍
Multan 4950 new40kg✅
Fasilabad 4900 40kg ✅
SARGODHA 4975 new 40kg ✅
Australia chnna Karachi 119/120 kg✅ 🐴

✍🌻🌷 Gawara 🌷🌻✍
Gawara 8700 9400 20/80 new /mill pass 🥓

✍🌻🌷 MOONG 🌷🌻✍
Fasilabad 4000 4100
40kg✅
SARGODHA 3875 3975 40kg✅ Hyderabad Moong 4100 new 40 kg ✅

✍🌻🌷 BAJRA 🌷🌻✍
Multan 2275 40kg Holesell
2325 Retail✅
Fasilabad 2300 40kg Holesell
2350 Retail✅
SARGODHA 2300 40kg Holesell
2350 Retail ✅
LAHORE 2325 40kg Holesell
2375 Ratail✅ RAWALPINDI 2350 40kg Holesell
2400 Retail ✅ Hyderabad 5800 100kg Holesell
6000 Retail✅
Karachi 5850 100kg Holesell
6050 Retail✅

✍🌻🌷 WHEAT 🌷🌻✍
Wheat 2440 50 40kg
Islamabad
Whacant attock 🌾🌾
Peshawar Kpk🌾 🌾
6050 100 kg✅ 🌾🌾
Hyderabad 5550 5600 new wheat 100kg✅🌾🌾
Karachi 5650 5700 new mall 100kg✅🌾

Note ⚠
ALL these prices are sub to reconfirmation bases. Because market conditions changes every second
Regards:
Wheat Sale Multan

12/03/2022

سونا یوریا کھاد کی قیمت میں80 روپے اضافہ
13 مارچ سے لاگو ہو گا نیا ریٹ 1863روپے مقرر

11/03/2022

: The Defence Ministry on Friday said it accidentally fired a missile into Pakistan, calling the incident "deeply regrettable". It said the “accidental firing" happened because of a “technical malfunction". Pakistan summoned India’s Charge d’Affaires in Islamabad and conveyed its strong protest over the "violation of its airspace".
“On 9 March 2022, in the course of routine maintenance, a technical malfunction led to the accidental firing of a missile. The Government of India has taken a serious view and ordered a high-level Court of Enquiry," the Ministry of Defence said in a statement, as reported by ANI.
The Defence Ministry added it was a matter of relief that there was no loss of life. As claimed by Pakistan, the missile flew more than 100 km inside their airspace, at an altitude of 40,000 feet and at three times the speed of sound before landing. The missile fell on the ground near Mian Chunnu city at around 6:50 PM on March 9.

10/03/2022

میانوالی میں سات دن کی بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار کر کے گیا

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پوچنگ سٹارایک نئ کمسٹری کا وسیع الاثرپھپھوندی وبیکٹریا کش زہروں کامکسچرہے یہ اپنے بہترین حفاظتی اورمعالجاتی اثرات کی بدو...
#Jutt #village #villa #pindawale #foryou #viral #wheat
پنجاب کلچر ڈے
میانوالی میں سات دن کی بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار کر کے گیا
سال 2022 کیلئے گندم کی قیمت مقرر

Category

Telephone

Website

Address

Industrial Estate Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Farmers Markets in Multan (show all)
TopGrow seeds TopGrow seeds
Multan

𝐓𝐨𝐩𝐆𝐫𝐨𝐰 𝐬𝐞𝐞𝐝 𝐜𝐨𝐫𝐩𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

Fancy_lady_boutique2021 Fancy_lady_boutique2021
Multan

Mango supplier 🥭

Baba broailer faram Baba broailer faram
Multan

Ramzan Mubarak everyone

Dr.Nazim Anthony Moghal Dr.Nazim Anthony Moghal
House#28 Street 3 La Salle Colony Rashidabad Naqshband Multan
Multan

INTEGRATED DEVELOPMENT.

Apple Dairy Wanda Apple Dairy Wanda
Industrial Estate Multan
Multan, 59300

Al Khair Agro Services Al Khair Agro Services
Bahawalpur Bypass Multan
Multan

All Chemical Products are Available All type of Fertilizer and pesticides are available

Poultry industry of Pakistan Poultry industry of Pakistan
Multan

The purpose of creating this group is to update peoples related to the poultry industry about rates and trends of poultry rates. please do share with friends for the latest updates...

Livestockpk.com Livestockpk.com
Multan

Online Livestock Classified

Sial Farms Sial Farms
468 Hafiz Jamal Road
Multan

Sial Farms provided Export Quality premium Mangoes Delivered Farm to your door step .For orders, booking, & information Please call or what's app at 0307 7475757 , 0300 6363257 vis...

Neutro Feeds Pvt. Limited Neutro Feeds Pvt. Limited
Mouza Khudai Jhang Road, Dist. Muzaffargarh
Multan

NFL is producing Quality Fish Feeds (with various Crude Protein Levels) for the varying needs of Fis

Qadir Exports, Multan Qadir Exports, Multan
Multan, 60000

Rhodes Grass Alfalfa Hay Peanut Hay Corn Silage Wheat Starw Wheat Bran Rice Bran Rice Straw Yellow