Athar_Baloch

Athar_Baloch

✨ بحث کی جنگ میں کتاب بہترین ہتھیار ہے ✨

05/11/2024

" میں تمہیں ہر چڑھتے دِن تک ، ہر اترتی شام تک چاہوں گا "

🤍

04/11/2024

دنیا میں ایک وقت میں تم بھی ہو میں بھی ہوں
دنیا میں ایک وقت میں ہونا بھی کم نہیں✨

04/11/2024

‏ہم کو کیا کیا نا مُیسر تھا تیرے بعد مگر...!!
دل نے پھر بھی تیری یادوں پہ قناعت کر لی...!!

عبدالحمید عدم

03/11/2024

داد کے مارے ہوؤں کو مت سنا دکھ، بات سن
تو کہے گا دکھ ہیں میرے، سب کہیں گے خوب ہے

03/11/2024

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا نتظار کافی تھا ۔ ✨

30/10/2024

عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اک وقار کے ساتھ
کسی سے کچھ نہ کہا بس اداس رہنے لگے

اقبال اشہر

30/10/2024

تجھے سوچیں تو پھر سوتے کہاں ہیں
ہم اتنے بے ادب ہوتے کہاں ہیں

بیاں کرتے بھی ہیں تو دل کی حالت
یہ آنسو آنکھ کے ہوتے کہاں ہیں

بنانا پڑتے ہیں ہمت سے اپنی
سفر میں راستے ہوتے کہاں ہیں

تیرا ہونے کا وعدہ کیسے کر لیں
ہم اپنے ہی کبھی ہوتے کہاں ہیں

وسیم بریلوی

30/10/2024

دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیا
ایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیا

آنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کر
گھر جا رہا ہوں مجھ کو اگر، رکھ لیا گیا

29/10/2024

ہمیں ہر وہ مقام چھوڑ دینا چاہیے جہاں ہمارے ہونے سے دوسروں کو پریشانی اور نا ہونے سے خوشی میسر ہو۔

29/10/2024

" آپ کو دیکھا تو سَیر چشم ہوئے، آپ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی "

28/10/2024

‏زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔

﴿سورۃ العصر﴾

28/10/2024

تمھارے بعد سلیقے سے ہم نے رکھے ھیں
یہاں خیال ، وہاں یاد ، اُس طرف آنکھیں

28/10/2024

تُو وہ بارش ہے کہ سُوکھے میں زمینوں کے لیے
گاؤں کے لوگ جسے روتے ہوئے مانگتے ہیں

طلحہ رحمان شاہ

15/10/2024

عین ممکن ہے کہ اب تجھ سے ملاقات نہ ہو
گر ترا سامنا ہو بھی تو کوئی بات نہ ہو

یہ دعا ہے کہ تجھے چھوڑ کے جائے نہ کوئی
جو مرے ساتھ ہوا تھا وہ ترے ساتھ نہ ہو

تُجھ سے ملنا کوئی مُشکل تو نہیں تھا لیکن
مُجھ کو لگتا ہے کہ جیسے میری اوقات نہ ہو

جاتُجھے رب کی ,, قسم ,, کھا کے دُعا دیتا ہوں
تیری ہو ,, جیت ,, مُحبت میں کبھی مات نہ ہو

میرے دل میں توکوئی ,, بات ,, نہیں ہے فیصل
میری رب سے یہ دعا ہے کہ ,, مکافات ,, نہ ہو

15/10/2024

"محبت"

محبت فطرت کی پہلی بنیادی اور آخری بارش ہے، یہ ہر زمین پر برستی ہے ، عمدہ زمین عنایت سے اپنے اندر سمو لیتی ہے اور گل و گلزار بن جاتی ہے ، گندی اور پتھریلی زمین اسے دھتکار دیتی ہے اور ہمیشہ بنجر اور ویران ہی رہتی ہے،

شہزاد مجید شاہ

14/10/2024

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو....!!
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے....!!

آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے....!!
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے...!!

14/10/2024

تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے،
ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے،

میں نے پوچھا تھا فقط تم سے تغافل کا سبب،
بھگی آنکھوں سے سہی کچھ تو وضاحت کرتے،

اُن کو دعویٰ تھا مُحبّت میں جُنوں کاری کا،
ہم سے وہ کیسے خسارے کی تجارَت کرتے،

دُکھ کا ہر رُوپ بہر حَال ہمارا ہوتا،
ہم جو تقسیم کبھی دل کی وراثت کرتے،

فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر،
زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے۔۔۔!!!

13/10/2024

دِل سلگتا ہے تیرے سَرد رویّے سے قتیلؔ
دیکھ اِس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے..

قتیل شفائی

13/10/2024

زندگی کسی کے لیے نہیں رُکتی بلکہ دل اُن کے لیے کھڑے ہوتے ہیں جن سے آپ مُحبت کرتے ہیں."

~ولیم شیکسپیئر

13/10/2024

- 𝑇ℎ𝑒 𝑟𝑒𝑠𝑢𝑙𝑡 𝑜𝑓 𝑠𝑎𝑏𝑟 𝑖𝑠 𝑎𝑙𝑤𝑎𝑦𝑠 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙. 𝐼𝑓 𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑖𝑠 𝑚𝑎𝑘𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑤𝑎𝑖𝑡, 𝑡ℎ𝑒𝑛 𝑚𝑎𝑦𝑏𝑒 𝐻𝑒 𝑤𝑎𝑛𝑡𝑠 𝑡𝑜 𝑔𝑟𝑎𝑛𝑡 𝑦𝑜𝑢 𝑚𝑜𝑟𝑒 𝑡ℎ𝑎𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑒𝑥𝑝𝑒𝑐𝑡𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛𝑠. 🌸❤

13/10/2024

"_کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کُوثر سے دُھلی خلقت
میرا تو دَم گُھٹ رہا ہے اِن پارساؤں میں _ "

13/10/2024

اگر بہت سارے دُشمن مل کر تمہاری جڑیں کاٹ بھی دیں لیکن کوئی ایک مخلص آپ کو سہارا دے دے تو یقین مانیں آپ کو کوئی گرا نہیں سکتا۔

13/10/2024

" تم پہ اگر کسی بھی اہلِ دل کو پیار آیا ، تو ٹھیک آیا "

13/10/2024

تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ گھڑا ہے

عدنان محسن

13/10/2024

اگر ہو کُچھ اُمید تو ہو جاؤں پُرسُکوں
اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں

دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا
سو دل میرا اُداس ہے ویسے تو ٹھیک ہُوں...

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#reelsviralシ #reelsfypシ #reels #viral #reels #foryouシ  #viralvideochallenge #foryourpage #fypシ゚ #poetry
ایک کُتب فروش کو کبھی بھی چوری ہونے کا ڈر نہیں ہوتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ نہ طالب علم چوری کرتا ہے اور نہ چور مطالعہ!!#r...

Category

Website

Address

Multan

Other Writers in Multan (show all)
razi ud din razi razi ud din razi
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000

شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں

LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH
Multan, 446688

زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے

Toxic  Tweets Toxic Tweets
Multan

Follow me If You Likes my Posts ❤️ T O X I C T W E E T S

Adhuri Kahani Adhuri Kahani
Multan

finding new things in life to make life enjoyable

Mansoor Aslam Mansoor Aslam
House No. 53 Abdali Road
Multan, 6000

My name is Mansoor Aslam, and professionally I am a banker for almost last 8 years. Writing is my passion and my expertise include content writing, business articles writing on fin...

Ruqia beauty and makeup Ruqia beauty and makeup
Nasheman Coloney
Multan, 60700

In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan

Abdul Moez Abdul Moez
Multan

Truth 4U by Abdul Moez

Dr Muhammad saad shafi Dr Muhammad saad shafi
Multan

واعتصموا بحبل اللہ و لا تفرقو

M Sajid M Sajid
Multan

http://msajid9016.com

politics and current news politics and current news
Multan

this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Jam Abrar Jam Abrar
Multan

Agrarian �Zakrian plant breeder� Nature lover � Lab Technologist Media Activist