FARAZ AUTOS

Diesel & Petrol Engine and Spare Parts @ whole sale rate https://whatsapp.com/channel/0029VaDTw3DJuyA

for purchasing Diesel and Ptrol Enginr and also all spare parts @ whole sale rate

20/12/2023

اللہ تعالی ڈاکٹر اسرار احمد کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کیا خوبصورت بیان اللہ تعالی ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی ہمیں شرک سے بچائے ریاکاری سے بچائے امین ثم امین

19/12/2023

18/12/2023

18/12/2023

قیامت کی نشانی حدیث کی روشنی میں قیامت سے پہلے انے والے رمضان کے بارے میں ڈیٹیل سے سنیے اللہ تعالی ہمیں اچھے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے امین
Sign of the Day of Judgment Listen in detail about Ramadan before the Day of Judgment in the light of the Hadith May Allah grant us the ability to do good deeds and forgive our sins, Ameen.

29/11/2023

‏1:- مُلکِ #شام کے حالات
‏2:- امام #مہدی كا ظہور
‏اور
‏3:- نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیشن گوئیاں .

‏اللّٰه کے #رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے #قیامت کے نشانات بتلاتے ہوئے فرمایا کہ :
‏" اُونٹوں اور #بَکریوں کے چَروَاہے جو #بَرہَنَہ بَدَن اور ننگے پاؤں ہونگے وه ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور فخر کریں گے ... "
‏(صحیح مسلم

‏ریاض شہر میں عمارتوں کا یہ مقابلہ آج اپنے عُروج پر پہنچ گیا،
‏ دبئی میں ’’برج خلیفہ‘‘ کی عمارت دنیا کی سب سے اُونچی عمارت بن گئی تو ساتھ ہی شہزاده #ولید بن طلال نے جَدَّه میں اس سے بھی بڑی #عمارت بنانے کا اعلان کر دیا ہے
‏ جو دھڑا دھڑ بنتی چلی جا رہی ہے،
‏عرب کی عمارتیں سارے جہان سے اونچی ہو چکی ہیں

‏عرض کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ
‏میرے پیارے رسول حضرت مُحمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے جو فرمایا وه پُورا ہو چکا ہے
‏اور پیشگوئی پُوری ہو کر اپنے نُکتۂ کمال کو تقریبا پہنچ چکی ہے .

#‏عرب کا سب سے زیاده تیل خریداری کرنے والے امریکہ نے
‏ صَدَّام کو ختم کر کے تیل کی دولت سے #سَیراب مُلک عِرَاق کے کنوؤں پر قبضہ جما لیا ہے
‏اور لاکھوں بیرل
‏ مُفت وصول کر رہا ہے
‏تو پھر تیل کی گِرتی مانگ نے تیل کی قیمتوں کو نچلی سطح پر پہنچا دیا
‏جس سے عرب ممالک کا #سُنہرا دَور خاتمے کے قریب ہے

‏سوال پیدا ہوتا ہے اس زوال کے بعد کیا ہے ...؟

‏اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور حدیث ہے کہ :

‏" قیامت سے پہلے سَرزَمینِ #عرب دوباره سَرسَبز ہو جائیگی"
‏(صحیح مسلم)

#‏سعودی عرب اور امارات میں بارشیں شروع ہو چکی ہیں،
‏مَکَّہ اور جَدَّه میں سَیلاب آ چکے ہیں۔

‏عرب سرزمین جسے پہلے ہی جدید ٹیکنالوجی کو کام میں لا کر سرسبز بنانے کی کوشش کی گئی ہے
‏وه قدرتی موسم کی وجہ سے بھی #سرسبز بننے جا رہی ہے۔
‏سعودی عرب گندم میں پہلے ہی خودکفیل ہو چکا ہے،
‏اب وہاں خشک پہاڑوں پر بارشوں کی وجہ سے سبزه اُگنا شروع ہو چکا ہے،
‏ پہاڑ سرسبز ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
‏بارشوں کی وجہ سے آخرکار حکومت کو ڈیم بنانا ہوں گے
‏جس سے #پانی کی نہریں نکلیں گی،
‏ ہریالی ہو گی،
‏ سبزه مزید ہو گا،
‏ فصلیں لہلہائیں گی،
‏ یُوں یہ پیشگوئی بھی اپنے تکمیلی #مَرَاحِل سے گزرنے جا رہی ہے
‏ اور جو میرے حضور صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا اسے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے جا رہے ہیں ...!

‏اگر احادیث پر غور کریں تو مَشرقِ وُسطیٰ کے زوال کا آغاز مُلکِ شام سے شروع ہوا لیکن شاید عرب حُکمران یا تو یہود و نصاریٰ کی چال سمجھ نہ سکے
‏یا بے رخی اختیار کی لیکن وجہ جو بھی ہو یا نہ ہو،
‏سرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم کی بتائی ہوئی علامات کو تو ظاہر ہونا ہی تھا
‏حدیث کے مطابق ...!

‏چُنانچہ
‏حدیث پاک میں ارشاد ہے
‏ﺭﺳﻮﻝ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
‏" ﺟﺐ ﺍﮨﻞِ #ﺷﺎﻡ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻭ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ "
‏(ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ 2192: ﺑﺎﺏ ﻣﺎﺟﺎﺀ ﻓﯽ ﺍﻟﺸﺎﻡ، #ﺣﺪﯾﺚ ﺻﺤﯿﺢ)

‏میرے محترم و مکرم قارئین کرام یاد ﺭﮐﮭﯿﮟ ...!
‏ﺍَﺣﺎﺩﯾﺚِ ﻣُﺒَﺎﺭﮐﮧ ﮐﯽ ﺭُﻭ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﻭ ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﺎ ﻣُﺴﺘﻘﺒﻞ ﻭَﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ،
‏ﺍﮔﺮ مُلکِ شام ایسے ہی ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮتے رہا ﺗﻮ
‏ﭘُﻮﺭﯼ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ،
‏ویسے تو 90 فیصد برباد ہو چکا .........!

‏اب جبکہ پانچ سالہ خُونریزی میں 8 لاکھ بےگناه بَچّے، بُوڑھے، عَورتیں شہید اور لاتعداد دُوسرے مُلک کی سرحدوں پر زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے شہید ہو رہے ہیں اور اتنے ہی تعداد میں زخمی یا معذور ہو چکے،
‏لہٰذا شام مُکمَّل تباہی کے بعد اب نزع کی حالت میں ہے ...!

‏اس حدیث کے حساب سے عرب ممالک کے سُنہرے دَور کے خاتمہ کی اہم وجہ مُلکِ شام کے مَوجُودَہ حالات ہيں،
‏گویا نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم کی ایک اور پیشگوئی کی عَلامَت ظاہر ہو رہی ہے یا ہوچکی ..

‏یاد رکھیں .

‏کہ مُلکِ شام کے مُتعلّق اِسرائیل، رُوس و امریکہ جو بھی جھوٹے بہانے بنائے،
‏لیکن ان سب کا اَصل ہَدَف جَزیرَة ُالعَرَب ہے
‏ کیونکہ
‏کُفَّار کا عقیدہ ہے کہ
‏ دَجَّال مَسِیحَا ہے
‏اس وجہ سے یہ لوگ دَجَّال کے اِنتظامات مُکمَّل کر رہے ہیں
‏جس کے لیے عرب ممالک میں عَدمِ اِستحکام پیدا کرنا ہے
‏کیونکہ
‏مُلکِ شام پر یہود و نصاریٰ قبضہ کرنا چاہتے ہیں
‏ اور یہ ہو کر رہیگا
‏حضرت مہدی عَلیهِ السَّلام کے ظہور سے قبل .....!

‏چُنانچہ کتابِ فِتَن میں ہے کہ :
‏" آخری زمانے میں جب مُسلمان ہر طرف سے مَغلوب ہوجائیں گے،
‏ مُسلسل جَنگیں ہوں گی،

‏شام میں بھی عیسائیوں کی حکومت قائم ہو جائے گی،
‏عُلماء کرام سے سُنا ہےکہ
‏ سَعُودیہ، مِصر، ترکی بهى باقى نہ رہیگا
‏ہر جگہ کُفَّار کے مظالم بڑھ جائیں گے،
‏اُمَّت آپسی خَانہ جَنگی کا شِکار رہےگی.
‏عرب
‏(خلیجی ممالک سعودی عرب وغیره)
‏میں بھی مسلمانوں کی باقاعدہ پُرشوکت حکومت نہیں رہےگی
‏،
‏ خَیبَر/ الخبر (سعودی عرب کا چھوٹا شہر مَدینةُ المُنَوَّره سے 170 ک م كے فاصلے پر ہے) کے قریب تک یہود و نصاریٰ پہنچ جائیں گے،
‏اور اس جگہ تک ان کی حکومت قائم ہوجائے گی،
‏بچے کھچے مسلمان مَدِینة ُالمُنَوَّرَه پہنچ جائیں گے،
‏اس وقت حضرت امام #مہدی عَليهِ السَّلام مدینہ منوره میں ہوں گے "

‏دُوسری طرف دریائے طبریہ بھی تیزی سے خُشک ہو رہا ہے جو کہ مہدی عَلیہِ السَّلام کے ظہور سے قبل خُشک ہوگا

‏اسلئے جب مَشرقِ وُسطیٰ کے حالات کو خُصُوصاً مُسَلمانوں اور ساری دُنیا کے حالات کو دیکھتے ہیں
‏تو صاف نظر آتا ہے کہ دُنیا #ہولناکیوں کی جانب بڑھ رہی ہے،
‏ فرانس میں حَملوں کے بعد فرانس اور پوپ بھی عالمی جنگ کی بات کر چکے ہیں۔
‏سوال پیدا ہوتا ہے كه
‏ اس عالمی جنگ کا مرکز کون سا خطہ ہو گا ...؟
‏وَاضِح نظر آ رہا ہے، مَشرقِ #وُسطیٰ ہی مُتَوَقّع ہے .
‏یہاں بھی ہند و پاک کی #رَنجِشیں اور کشمکش کے بڑھتے حالات سے بھی لگتا ہے
‏ کہ
‏غَزوه ہند کی طرف رُخ کر رہے ہیں

‏کیونکہ حضرت ابو ہریره رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنه سے روایت ہے کہ رَسُولُ اللّٰه
‏ صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا :
‏" میری قوم کا ایک لشکر وَقتِ آخِر کے نزدیک ہند پر چَڑھائی کرے گا
‏اور اللّٰه اس لشکر کو فتح نصیب کرے گا،
‏یہاں تک کہ وه ہند کے #حُکمرانوں کو بیڑیوں میں جَکڑ کر لائیں گے۔
‏اللّٰه اس لشکر کے تمام گناہ معاف کر دے گا۔
‏پھر وه لشکر وَاپس رُخ کرے گا
‏اور شام میں موجود عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کے ساتھ جا کر مِل جائے گا "

‏حضرت ابوہریره رَضِىَ #اللّٰه تعالىٰ عَنه نے فرمایا :
‏" اگر میں اُس وقت تک زندہ رہا تو میں اپنا سب کچھ بیچ کر بھی اُس لشکر کا حِصَّہ بَنُوں گا،
‏ اور پھر جب اللّٰه ہمیں فتح نصیب کرے گا تو میں ابوہریره (جہنم کی آگ سے) آزاد کہلاؤں گا۔ پھر جب میں شام پہنچوں گا
‏تو عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کو تلاش کر کے انہیں بتاؤں گا کہ
‏ میں مُحَمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم كا ساتھی رہا ہوں "

‏رسول پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے #تَبَسُّم فرمایا اور کہا :
‏"بہت مشکل،
‏بہت مشکل"
‏(کتاب الفتن۔ صفحہ ۴۰۹)

‏(واللہ تعالٰی اعلم)

‏آنے والے اَدوَار بڑے پُرفِتن نظر آتے ہیں اور اس کے #مُتعلّق بھی سَرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا تھا
‏کہ میری اُمَّت پر ایک دَور ایسے آئیگا
‏جس میں فِتنے ایسے تیزی سے آئیں گے
‏جیسے تسبیح ٹوٹ جانے سے تسبیح کے دانے تیزی سے زمین کی طرف آتے ہیں،
‏ لہٰذا اپنی #نَسلوں کی ابھی سے تربیت اور #ایمان کی فِکر فرمایئے،

‏موبائل كے بےجا استعمال سے،
‏ دیر رات تک جاگنے، فیشن اور یہودی انداز اپنانے سے،
‏نمازوں کو تَرک کرنے سے روكئے ...
‏ورنہ #آزمائش کا مقابلہ دُشوار ہو گا .

‏ چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ
‏ اگر کوئی ایسی نایاب ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگے،

‏تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے،
‏یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا #بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا
‏لیکن
‏ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کرده تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہوں۔
‏میرے اور آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائے

25/11/2023

*Uoo Bot*

مفت کی لُوٹ-👇👇👇👇👇👇👇👇👇link
https://cointlink.store/ref277026_3fg

صرف Gmail لگا کر Register کریں اور پھر چھوڑ دیں- $30 ملیں گے جو خود ای Staking پر لگ جائیں گے بعد میں ان سے ارننگ خود بخود ہوتی رہے گی اور اگر ارنننگ سپیڈ تیز کرنی ہے تو ٹیم بنائیں اور ریفرل بڑھائیں کیونکہ اس کی 3 لیول تک ارننگ ہے- اس کا Withdraw آپ Dogecoin اور TRX میں لے سکتے ہیں اور Minimum اس کا $1 پر Withdraw ہے-
https://cointlink.store/ref277026_3fg 👈👈💗💗

نوٹ:- اس پر Fake ریفرل مت لگانا اور ایک موبائل میں صرف ایک ہی اکاؤنٹ بنانا-

20/11/2023

اپنے ملک میں ورلڈکپ کروانا، پھر اپنی مرضی کی پچز بنوانا اور 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کے سامنے پھر ہار جانا اس کو کہتے ہیں وڑ جانا !

12/11/2023

ہر سیکنڈ منٹ گزرتا گھنٹہ ،درد، تکلیف ، بے خوبی میں کیا هد - کسی باپ یا ماں کیلئے برداشت کرپائیں گے میرے دوستوں اوورسیز هم وطنوں ایمن بچی کئی دنوں سے سوئی نہیں ۔۔ملک میں یا ملک سے باہر ان بچوں کی علاج کیلئے تعاون کریں

Osama (Father): 03314325756

Jazz Cash (M Mustafa) 03000529806

Account MCB: 0571 0494 0100 0226

Branch Code:1144

IBN # PK03 MUCB 0571 0494 0100 0226
#صدقات #زکوات Highlight Co.

Photos from FARAZ AUTOS's post 12/11/2023

خدا کیلئے اپنی بیٹی سمجهہ کر اگے شیر کرو
مددتو نہیں کرسکتے کمازکم شیر تو کرسختے ہیں کویئ اللہ والا شاید مدد کرسکے ایک غریب شہری مستونک سے تعلق رکھنے والا میری بیٹی پچھلے 2ماھ سے بیمار ھے #ھاسپٹل میں ایڈمٹ ہے.. #رسولی ہے اس کے لیے #انجیکشن لگ رہے ہیں.. ایک #انجیکشن کی قیمت (35000) ھزار ہے. اور اس کے بعد آپریشن کا procedure شروع ہوگا اس کے لیے ڈاکٹرس نے 2ماھ کا قلیل وقت دیا ہے میری پھول جئسی بیٹی Serious حالت میں ہے😪 بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہے.😪 مجھے آپریشن کے لیے بھی (800000)آٹھ لاکھ درکار ہونگے. جو رقم وقت پر #ارینج کرنی ہے ہماری ایریا میں #صحت #کارڈ کی صحولت بھی میسر نہی ہے. ھاتھ جورتی ہوں خدا کا واسطہ #زکوات #خیرات #صدقات دے کر کچھ مدد کریں ساری زندگی کا احسان ہوگا. دوسرے ھاسپٹل منتقل بھی نھی کر سکتے ventilator پر ہے ھمارا اپنا گھر نھی ہے رینٹ کا ہے. میرے Husband رکشا Driver ہے مشکل سے اس مھنگائی میں پیٹ گزر کر رہے ہے
کوئی فرشتاصفت انسان جو میری مدد کرے
ھیلپ کے لیے #انباکس میں رابطہ کریں جزاکم اللہ احسن الجزاء.....۔ Stay blessed 🙌

07/11/2023
07/11/2023

07/11/2023

یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما یا اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے تو شفیق ہے میرے مالک فلسطین جو مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ان پر رحمت فرما اپنا کرم فرما
#رحیم

06/11/2023

یا اللہ #فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما اے رب کریم اے رب ذوالجلال ذات #فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرما کرم فرما #رحیم ہے #کریم یا اللہ ان کی حفاظت فرما امین امین ثم امین

Mobile uploads 06/11/2023
29/10/2023

#ایمان اور یقین کی انتہا بیٹے #شہید ہو گئے ہیں.
اور باپ #مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے .
اللہ اکبر اللہ اکبر

28/10/2023

سنہری الفاظ

25/10/2023

24/10/2023

24/10/2023

اگر #کوریوگرافر #ایکسپرٹ ہو تو اس کے #اشاروں پر #ناچنے والے #ڈانسروں کی پرفارمینس میں #سٹیپس اور ردھم کا تال میل بالکل ایک جیسا نظر آتا ہے۔۔😉

#(عین حیدر)

Photos from FARAZ AUTOS's post 21/10/2023
16/10/2023

16/10/2023

Mza agya

16/10/2023

میکڈ ڈونلڈ کو چند گھنٹوں کے بائیکاٹ سے 400ملین ڈالر کا خسارہ ہوا ہے سوچیں اگر مکمل بائیکاٹ کیا گیا تو کیا بنے گا، ظالموں کے پیروکاروں سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
نصرمن اللہ و فتح قریب
اےمالکِ دو جہاں فلسطین کے جہاد میں اپنی رضا و نصرت مجاہدین کے ساتھ رکھ۔
امت کی دعائیں ان کے حق میں قبول فرما۔
اےمالکِ کُل باطل اور اس کے اتحادیوں کو مجاہدین کے ہاتھ ہر محاذ پر بے بس کر دے۔
#

15/10/2023

پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی کردی گئی، ڈیزل بھی سستا
ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف

15/10/2023

Photos from FARAZ AUTOS's post 14/10/2023

#اسرائیلی #پروڈیکٹ کا #بائیکاٹ کر کے کچھ تو اپنی #ایمانی #غیرت کا #ثبوت دیں ۔۔
کچھ تو اپنے #فلسطینی #مسلمان بہیں #بھائیوں کا ساتھ دیں۔۔
آگے آپ کی #مرضی۔۔
آخر ہر #شخص اپنے #اعمال کا #ذمہ دار ہے۔۔

13/10/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕

Photos from FARAZ AUTOS's post 12/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#میانوالی/ #افسوسناک خبر
معروف #گلوکار #شرافت علی #بلوچ کی گاڑی پکہ #گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ۔ #شرافت علی بلوچ انوار #علی بلوچ سمیت سات افراد #جانبحق۔
#شرافت علی بلوچ اور انکے ساتھی #موسیقی پروگرام سے واپس #گھر جارہے تھے کہ #حادثہ پیش آگیا۔ #ریسکیو ذرائع

12/10/2023

💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💗💓💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اللہ تعالی ڈاکٹر اسرار احمد کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کی...
#foryoupage #foryourpage #foryou #southindianmoviehindidubbed #southmovieHindidubbed #movieclips #movie
یہ کون سا دین ہے یہ کون سا اسلام ہے علماء کرام اس پر روشنی ڈالیں کتنے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں مجمعے میں کسی کو شرم نہیں ا رہی...
#movie #movieclips #southindianmoviehindidubbed #sothindianmo #southmovieHindidubbed
یہ کون سا اسلام ہے علماء کرام اس پر ذرا روشنی ڈالیں #foryoupage #foryou #viral #رَنجِشیں PTI (Pakistan)
یہ کون سا اسلام ہے علماء کرام اس پر ذرا روشنی ڈالیں  #foryoupage  #foryou  #viral PTI (Pakistan) Gul Zafar Khan Kashif A...
قیامت کی نشانی حدیث کی روشنی میں قیامت سے پہلے انے والے رمضان کے بارے میں ڈیٹیل سے سنیے اللہ تعالی ہمیں اچھے عمل کرنے کی...
*Uoo Bot*مفت کی لُوٹ-👇👇👇👇👇👇👇👇👇linkhttps://cointlink.store/ref277026_3fgصرف Gmail لگا کر Register کریں اور پھر چھوڑ دیں- ...
ہر سیکنڈ منٹ گزرتا گھنٹہ ،درد، تکلیف ، بے خوبی میں کیا هد - کسی باپ یا ماں کیلئے برداشت کرپائیں گے میرے دوستوں اوورسیز ه...
#cwc2023 #cricketfever #foryoupage #foryou #cricket FARAZ AUTOS #viralreels #trending #family

Website

Address


Multan Road Chowk Sarwar Shaheed
Multan
34030

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 20:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00

Other Arts & Entertainment in Multan (show all)
Raja Tehseen Janjua Raja Tehseen Janjua
Multan

Raja Tehseen Janjua is a Model from Multan. He is a Tiktok Star.

Multan camel skin lamps 22 Multan camel skin lamps 22
Janobi Punjab Pakistan Nawab Por Road Chongi No/8
Multan, 66000

this channal is only for art lover #art #culture #design #decoration #handicraft #culture #lamp #d

Free fire king Free fire king
Ryk
Multan, NO

CALL ME MANI OFFICIAL FB PAGE 💯

Justartist Justartist
Al Flah Street
Multan, 66000

Welcome to Venom47, This page is about arts and illustrations. On this page I will share my cartoon portraits and tutorials that how to draw them.I hope you will enjoy. Thanks!

Memes Memes
Multan

Social Media Platform Social Media Platform
Kot Chutta DG Khan
Multan, 32350

Always be happy.

Qayi IYI Qayi IYI
Multan, 66000

We will provide you short vedios of Kurlus Osman Series soon. Be update with us and give support ?

Pakistan All city's Information Pakistan All city's Information
Multan

welcome to this page. in this pave you can watch all indian zee tv dramas latest episode's. you can

Joker_09 Joker_09
Multan

Start On 13 April 2021

Burger Boys Burger Boys
Multan

Follow my Page for Daily sariki vlog