Wasaib Youth Forum

Its a joint forum of all ex members of Siraiki Councils working in various educational institutions o

Photos from Wasaib Youth Forum's post 18/10/2023

وسیب یوتھ فورم اپنے اساتذہ کے ساتھ ہے۔

پاکستان بننے کے بعد اشرافیہ نے اس ملک کے وسائل پر قبضہ کرنا شروع کیا وسائل گھٹتے گئے سرکاری املاک اونے پونے اپنے نام ٹرانسفر کی گئی اشرافیہ کی فیملی بڑھتی گئی تو انہوں نے زمینوں کے بعد ملز فیکٹریوں بینکس پرائیویٹ کرکے اونے پونے داموں اپنے نام کرتے گئے ۔

جب تمام عوامی وسائل ہڑپ چکے تو ریاست نے ان کے لیئے تعلیم اور صحت کے شعبہ میں ڈیولپمنٹ نہ کرکے اور بڑھتی ہوئی ابادی مطابق نئے سکول کالج یونیورسٹیز ہسپتال نہ بنا کر پرائیویٹ سیکٹر کے سکول کالجز، یونیورسٹیز، میڈیکل و انجینرنگ کالجز غرض یہ کہ پرائیویٹ ہسپتالوں تک کے لیئے سپیس پیدا کی جن کے زریعے وہ غریب عوام کا مسلسل استحصال کیئے جارہے ہیں۔

اب جب ان بڑے انویسٹرز کے لیئے مارکیٹ میں اکاموڈیٹ کرنے کو مزید سپیس نہیں بچی تو ریاست انکی سہولت کاری کے لیئے سکول پرائیویٹ کرنے چلی ہے جس سے مقامی لوگوں کی طرف سے عوامی فلاح بہبود کے لیئے وقف زمینیں اور عوامی ٹیکسز سے بنا بنایا انفراسٹرکچر اس مافیہ کی جھولی میں ڈالا جائے گا۔

دوسری طرف غریب مڈل کلاس کے بچے جو ان درسگاہوں میں زیر تعلیم ہیں نہ صرف وہ یا تو تعلیم سے یکسر محروم ہونگے اگر تعلیم جاری رکھی تو انکو اپنی چھوٹی موٹی جائیدادیں بیچ کر ہی ممکن ہوگی اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جس میں لگ بھگ اساتذہ کلرک و کلاس فور ملازمین کی صورت میں کم و بیش دس لاکھ جابز کی سپیس ہے نہ صرف وہ جابز کے مواقع کم ہونگے جن خوش نصیبوں کو اس جاب کا چانس رہا وہ ان کیپٹلسٹ مافیہ کے ہاتھوں قلیل تنخواہ پر یرغمال رہیں گے۔

اور تعلیمی میعار بھی جو پہلے بھی تسلی بخش نہیں مزیدتنزلی کی طرف جائے گا, تعلیم بچائیں اپنے اساتزہ کا ساتھ دیں۔

15/10/2023

مفتوحہ قوم کا فاتح آدمی

سعید اختر سیال کی دوسری برسی پر وسیب یوتھ فورم انکی خدمات کے عوض آج کا دن انکے نام سے منسوب کرتا ہے۔بظاہر دامان کا تارا آج کے دن ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بجھ گیا لیکن اپنی ادبی و فکری سوچ سے نوجوان نسل کو منزل کی راہ دکھلا گیا۔

صاف سیدھے، شعور کی دولت سے مالامال، انسانی اقدار کے علمبردار، ڈیرہ اسماعیل خان کا روشن اور اجلا چہرہ، شاعر ادیب، دانشور، ایک سچے زمین زادے سعید اختر سیال کے سانحہ ارتحال کی خبر نے تقسیم شدہ سرائیکی وسیب کے دونوں حصوں میں آباد وسیب زادوں کو دکھی کردیا۔ رانا محبوب اختر نے اپنی کتاب مونجھ سے مزاحمت تک میں سعید اختر سیال کے تعارف میں ہزار خان کی ایک تحریر کا اقتباس پڑھنے والوں تک پہنچایا۔ہزار خان نے سعید اختر سیال کی کتاب دریا سندھ کے کنارے کے حوالہ سے لکھا تھا کہ مونجھ اگر آنکھ کے گھرمیں بچے دینا شروع کردے تو آدمی اندھا ہوجاتا ہے۔ مونجھ تو آنکھوں کو اشکوں سے دھونے کا حیلہ ہے اور مستقبل مونجھ اندھیرا ہے ۔ یہ اندھیرا روشنی سے مرتا ہے۔ امید کی روشی میں لمبے راستے سرنگ کے آخری سرے تک روشن ہوجاتے ہیں۔ سعید کی آنکھوں میں مونجھ کے ساتھ وسیب کے مستقبل کی تاریخ کی روشنی ہے۔ رانا محبوب اختر کہتے ہیں لفظ، معنی اور اسلوب کا سیلاب شاعری کے چاند کو روشن کرتا ہے۔ اپنے وسیب کی تقسیم پر رنجیدہ شخص نے اپنی وسوں کے لوگوں کو ہمیشہ یہ سمجھایا کہ اپنے اصل کی سمت کا سفر ہی اصل زندگی ہے۔ سعید کہتے تھے ”جیسے روشنی کی پہلی کرن، تمہارا چہرہ دیکھ کر مسکرااٹھتی ہے بالکل ایسے ہی تم بھی روشنی کی پہلی کرن کو دیکھ کر، مسکرادو تو دل باغ باغ ہوجائے گا۔” سعید سرائیکی زبان کا قادرالکلام شاعر اور نثرنگار ہے۔ اپنی مادری اور وسوں (وسیب)کی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنانے کے پیچھے تقسیم شدہ وسیب سے اس کی بے کراں محبت موجزن رہی۔ اس نے ہمیشہ ترقی پسندوں کے پلڑے میں اپنا وزن ڈالا۔ رجعت پسندی کو دور سے تین سلام کئے اور آگے بڑھ گیا، وہ ڈیرہ اسماعیل خان کی سماجی رونق کا ایسا روشن چراغ تھا جوڈیرے والوں کے درمیان سے جسمانی طور پر تو اٹھ گیا لیکن اس کی فکر، نثر، شاعری اور سب سے بڑھ کر اپنے وسیب کے لئے بے حساب محبت اسے ہمیشہ زندہ رکھے گی۔

ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’دیرا سندھ کنارے ‘‘ نوے کی دہائی کے اوائل میں شائع ہوا۔بعد ازاں یہ سفر ’’وساکھ ‘‘(جسے خواجہ غلام فرید قومی ایوارڈ سے نوازا گیا) اور ’’رنگولی ‘‘ (منتخب عالمی افسانوں کے سرائیکی تراجم )کی صورت سامنے آیا۔ سعید اخترکے شعری سفرکی تابناکی اور دل کشی کا ایک زمانہ معترف ہے۔ان کا بنیادی موضوع انسان اور زمین ہے ۔ انھوں نے مظاہر فطرت سے علامتیں اور استعارے کشیدہ کرکے اپنی فکر کو شعرکا پیکر عطا کیا ہے ۔سرائیکی شعر و ادب کے سنجیدہ لکھاری کی حیثیت سے انھوں نے سرائیکی زبان ،تہذیب و ثقافت کے تحفظ اور وسیب کی محرومیوں کوبھی اپنی تخلیقات کا موضوع بنایا ہے۔ان کے سوچنے اور بیان کرنے کا انداز منفرد بھی ہے اور اثرانگیز بھی۔سعید اختر جس قدر سوچ کر اور احتیاط سے مصرع کہتے تھے، سرائیکی شعروادب میں اس کی مثال کم کم ملے گی۔وہ گہرے فکر و خیال کو اتنی سہولت سے شعر بناتے ہیں کہ قاری اش اش کر اٹھتا ہے۔ ان کے اشعار کی گہرائی قاری پر بوجھ بننے کی بجائے اس پر فکر کے در وا کرتی ہے۔ ان کی نثری نظموں میں بھی ان کی منفرد فکر ایک قدم اور آگے بڑھتی نظر آتی ہے۔فکر و نظر کی یہ انفرادیت قدرت کی طرف سے عطا کردہ ’’ننانوے فیصدی جوہر اور ایک فیصدی محنت ‘‘کاخوبصورت اظہاریہ ہے۔ان کی زبان صاف اور موضوعات سماجی امتیازات،انسانی زندگی کو لاحق خطرات،علاقائی و جغرافیائی مسائل اور دھرتی واسیوں کی بہترزندگی کی خواہش کو محیط ہیں۔سعید اختر منڈیر پر رکھا وہ چراغ ہیں جو گھر کے در و بام کو بھی روشن رکھتا ہے اورگھر سے باہر بھی روشنی تقسیم کرتا رہتا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ وہ گھر کے مکینوں کو ہواکے بدلتے رنگوںسے آگہی بھی فراہم کرتا ہے اورآپ تو جانتے ہیں کہ منڈیر کا دیا ہواکے مزاج سے کس قدر آشنائی رکھتا ہے۔۔
قن کی چند کْتب درج ذیل ہیں۔

دیرہ سندھ کنارے1991.
وساکھ۔۔2000
نوکھ۔2015
رنگولی۔2017

حالات حاضرہ کے مطابق وسیب کی موجودہ صورتحال کو مرحوم سعید اختر سیال اپنی نظم میں کچھ یوں بیان کرتے ہیں۔

تساں ماری اؤ

تساں ماری اؤ

ساݙے جھڑ بدلاں تے مینہاں کوں

ساݙے سِجھ کوں، چن تے تاریاں کوں

ساݙے ݙینہاں کوں

ساݙے ہفتے، مانھ، تے سالاں کوں

تساں ماری اؤ ساݙے ٻالاں کوں

ساݙیاں کونجاں کوں

ساݙیاں گھائیں، کندراں، کاہیں، کوں

نہ پُرسا ݙیو ساݙیاں مونجھاں کوں

تساں ماری اؤ ساݙیاں منجھیں کوں

ساݙیاں ڳاہیں کوں

درگاہیں کوں

ساݙے موسماں کوں، ساݙے پاݨیاں کوں

ساݙے پُھلاں کوں

تساں ڈھائی اؤ ساݙیاں جھوکاں کوں

تساں تروڑی اؤ ساݙیاں پُلاں کوں

تساں نال کھڑاؤ وݙے ڈِھڈھاں کوں

چنگے ٹُھلاں کوں

ٻس پالی اؤ تساں مُلاں کوں

وسیب یوتھ فورم ❣️

30/09/2023

۔
داخلہ جاری ہے

چھیکڑی تاریخ : 2023-10-02

۔ BS سرائیکی 1st سمسٹر
۔ BS سرائیکی 5th سمسٹر
۔ M. Phil سرائیکی Weakened پروگرام

سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر جامعہ زکریا ملتان

صرف BS سرائیکی ہی کیوں؟

* بطور لیکچرار تعیناتی
* بطور سکول ٹیچر تعیناتی
* میݙیا چینلز وچ نوکری دے یقینی مواقع
* پاکستان دی ساریاں قانون ساز اسمبلیاں وچ بطور مترجم تعیناتی
* پاکستان دے مختلف سرکاری اداریاں وچ بطور ریسرچر تعیناتی

ادارے دی سہولیات

* اعلیٰ تعلیم یافتہ تے تجربہ کار فیکلٹی
* سرائیکی خطے دی سب توں وݙی سٹیٹ آف دی آرٹ لائبریری
* طلباء کیتے اپڈیٹڈ کمپیوٹر لیب دی سہولت
* شعبہ دا بہترین سرائیکی ثقافتی میوزیم
* خوبصورت کشادہ تے پر کشش عمارت
* طلباء و طالبات کیتے نصابی تے غیر نصابی سرگرمیاں دا باقاعدہ انعقاد
* مختلف اوقات وچ علمی و ادبی سرگرمیاں دا انعقاد
* طلباء و طالبات کیتے سکالر شپس تے لیپ ٹاپ سکیم دے یکسر مواقع

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
0304 7718417 📞

29/09/2023

Attention 📢

If anyone from Dera Ghazi khan district is interested in studying BS Social Work from Islamia University of Bahawalpur then Contact for Guaranteed Admission.

📞0344.7501401

Photos from Wasaib Youth Forum's post 26/09/2023

اعلامیہ تریجھی ویسب یوتھ کانفرنس۔

مورخہ 24 ستمبر 2023, بروز اتوار وسیب یوتھ فورم کی تیسری کانفرنس کا انعقاد ڈیرہ اسماعیل خان میں کیا گیا۔

کانفرنس میں وسیب کے مختلف علاقوں سے مندوبین، طالب علم، سول سوسائٹی و نامور ادیبوں و شاعروں نے شرکت کی۔

کانفرنس میں سرائیکی قومی تحریک ٹانک، سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ، سرائیکستان یوتھ پارلیمنٹ اور سرائیکی سٹوڈنٹ کونسلز کے عہدیداروں و سربراہوں نے شرکت کی۔

کانفرنس میں ان باتوں کا اعادہ کیا گیا۔

°آئینی و پارلیمانی مجبوریوں کو با لائے طاق رکھتے ہوئے ہوئے عظیم ڈیرہ اسماعیل خان و ٹانک وسیب کا اٹوٹ انگ ہے۔

°وسیب یوتھ فورم تمام ہم خیال تنظیموں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن میں ہمیشہ پیش پیش رہے گا۔

° بندوبست پنجاب و خیبروپختونخواہ دامان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے موجب نقصان ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بحال کرنے میں مکمل طور پہ ناکام رہے ہیں۔

°پچھلے سال کے سیلاب میں تباہ حال چشمہ رائٹ بنک کینال کی بندش سے ہر ششماہی اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، فورم کینال کی بحالی کا فی الفور متقاضی ہے۔

°رودکوہی مینجمنٹ کی طرف توجہ نہیں دی گئی تو دامان مستقبل میں تباہی کا مزید سامنا کر سکتا ہے۔

° دامان جو امن کا داعی ہے وہاں امن و امان کے حالات سنگین ہیں اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ غیر انسانی واقعات کی بیخ کنی کی جائے۔

° ڈیرہ اسماعیل میں جبری گمشدہ لوگوں کو عدالتوں کے روبرو لایا جائے۔

° رام ڈھیری جو کہ 5300 سالہ ایک عظیم قومی ورثہ ہے، اس کی کھدائی ہونے تک حفاظتی انتظام کا بندوبست وقت کی اہم ضرورت ہے

°ٹانک میں سرائیکی آبادیوں کو مختلف انتظامی حربے استعمال کر کے اقلیت میں نا بدلا جائے۔

°ڈیرہ اسماعیل خان و ٹانک میں ڈبل ڈومیسائل کے استعمال کو روکا جائے، کسی اور علاقے کے ڈومیسائل رکھنے والوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کا ڈومیسائل کینسل کیا جائے۔

وسیب یوتھ فورم ❣️

24/09/2023
23/09/2023

23/09/2023

محترم کاشف خان سیہڑ ، کراچی یونیورسٹی اچ پی ایچ ڈی کریندے پین۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

23/09/2023

محترم عباس خاں کلاچی۔ چیرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل بہاؤ دین زکریا یونیورسٹی ملتان۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

23/09/2023

محترم محمد سلطان رمضان پریزیڈنٹ سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف سرگودھا۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

23/09/2023

محترم سلمان ریاض خاں جنرل سیکریٹری سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی روال پنڈی۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

23/09/2023

محترم غازی خاں چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

23/09/2023

محترم فہدخاں چنگواݨیں چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف لاہور۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2023

Saraiki Students Federation - Fuuast Islamabad

نئیں کرنڑی جی مجال نا پیریں تے ڈھاونڑے
نا اپنڑے گل گلاواں غلامی دا پاونڑے
انسان دی زبان دیاں پاڑاں اکھوڑ کیں
پتھریں کوں گفتگو دا سلیقہ سکھاونڑے
ولدا ڈے کیوں خموش ہیں ظالم دے ظلم تیں
کیا تیڈے لاؤں فلک دے فرشتے الاونڑے
پہلے میں ڈورے شہر کوں چیکاں سنڑا گھناں
بعد اچ میں اندھی قوم کوں شیشہ ڈکھاونڑے
۔
وسیب، محروم سرائیکستان دا مقدمہ لڑدے نینگراں دا تریجھا کٹھ وسیب دے مہذب شاہر، دیرہ اسمٰعیل خاں اچ منعقد تھیندا پئے، جیندے اچ سبھے وسیب واسیاں کوں اساں ست بسم اللہ، لکھ بسم اللہ اہدوں، ایں کٹھ اچ تہاکوں سوجھل اگوانڑ سرائیکستان دا مقدمہ سنڑیسن، سرائیکیت دی مظلومیت اور ایندا دفاع کیویں ممکن اے ڈسیسن، ڈیرہ، ٹانک دا وسیب دی اہمیت ڈسیسن، غرض گراؤنڈ لیول کیں گھن کیں سیاسی و انتظامی لیول تک سرائیکیت دا پرچار کریسن۔۔۔
یاد رکھیسو، 24 ستمبر بروز آڈت بمقام دیرہ اسمٰعیل خاں تہاڈی تانگھ رکھیسوں۔۔
آہری: وسیب یوتھ فورم
تانگھی:
سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن 🇲🇱 وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد۔

22/09/2023

محترم نوید سکھانی، چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2023

محترم جیلانی خاں، چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل جامعہ پنجاب لاہور۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2023

محترم ارسلان عارف گشکوری، صدر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یو ایم ٹی لاہور۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2023

وجیہ الزمان فقیر، ڈویژنل صدر ایس ایس ایم ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنن۔

وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس
"دیرہ ٹانک مُکھ سرائیکستان"
24 ستمبر 2023 بروز اتوار
بوقت صبح 10 بجے
بمقام پریس کلب ہال ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس۔ بمقام دیرہ اسماعیل خان پریس کلب، 24 ستمبر بروز اتوار ، وقت 10 وجے سویلیں۔

شعیب خان کھیتران سابقہ چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام اباد ، کانفرنس اچ شرکت کریسن ۔

وسیب۔ یوتھ فورم دے رہنما ہن، فورم دی کور کمیٹی دے ممبر ہن انہیں دا پیغام سنڑسو، کانفرنس اچ شرکت کریسو

21/09/2023

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دس روزہ احتجاج بالآخر طالب علموں کی فتح پہ ختم ہوا۔

چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی جیلانی خان، ان کی ٹیم اور ساتھی کونسلیں مبارکباد کی مستحق ہیں۔ جنہوں نے فیسوں میں ہوشربا اضافہ، یونیورسٹی سیکیورٹی کی بدمعاشیوں، ڈیرہ راجن پور کے مختص کوٹہ سمیت کئی اور مطالبات جو کہ جائز تفویص کئے ہوئے ہیں کو منوایا۔

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسلز ہمارا قومی ادارہ ہے، قومی ادارہ سے یہی توقعات ہوتی ہیں۔

جیئے ایس ایس سی
جئے وسیب یوتھ فورم
جئے شاگرد سیاست

21/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس بمقام دیرہ اسماعیل خان۔

ایں سانگے ڈاکٹر شاہنواز جانگلہ ممبر کور کمیٹی وسیب یوتھ فورم اپنڑاں پیغام ڈیندن۔

21/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس۔ بمقام دیرہ اسماعیل خان پریس کلب، 24 ستمبر بروز اتوار ، وقت 10 وجے سویلیں۔

بلال خان گورمانی سابقہ چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور، کانفرنس اچ شرکت کریسن ۔

وسیب۔ یوتھ فورم دے رہنما ہن، فورم دی کور کمیٹی دے ممبر ہن انہیں دا پیغام سنڑسو، کانفرنس اچ شرکت کریسو۔

20/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس دیرہ اسماعیل خان۔

کانفرنس اچ ساڈے نال ہوسن ڈاکٹر قیصر انور۔

ڈاکٹر صاحب ایجوکیشن اچ پی ایچ ڈی ہن، ایم اے سرائیکی ہن، محکمہ تعلیم اچ پرنسپل ہن، سرائیکی زبان تے ادب دے ودھارے کیتے انہاں دیاں اݨ مک محنتاں ہن۔

ٹیکسٹ بک بورڈ پشاور دی طرفوں ٹانک تے ڈیرہ اسماعیل خان اچ پڑھایا ونجنڑ آلا سرائیکی قاعدہ، پہلی کولوں ساتویں جماعت تک سرائیکی بطور لازمی مضمون دیاں کتاباں ڈاکٹر انور قیصر دی سربراہی اچ تشکیل دیتا گین۔

گومل یونیورسٹی چ ایم اے سرائیکی دے نصاب تشکیل ڈیونڑ آلی کمیٹی دے سربراہ ہن ڄیندے اچ مرحوم سعید اختر سیال, حبیب موہانہ تے یقعوب بابڑ انہاں دے ٻاں ٻیل ہن تے اڄ گومل یونیورسٹی کول سیکنڑاں ایم اے سرائیکی پاس آوٹ تھی ڳئین تے بی ایس سرائیکی چ 60 سٹوڈنٹس زیر تعلیم ہن۔

ڈاکٹر قیصر انور ہک ٻہوں اہم ثقافتی تنظیم " سپت سندھو سلہاڑ" دے بانی رکن وی ہن تے ایں تیظیم سرائیکی ادب، تقافت دے ودھارے سانگھے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیتے۔

ڈاکٹر قیصر انور 25 سالاں کول ریڈیو پاکستان دے جگ مشہور پروگرام "چونک" دی میزبانی کریندے پئین۔ کانفرنس تے ساڈے نال ہوسن۔

وسیب یوتھ فورم ڈیرہ اسماعیل خان ✊

19/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس دیرہ اسماعیل خان

کانفرنس اچ خصوصی شرکت کرنڑ آلے کجھ وڈے ناں جیندے اچوں اج اساں سائیں مخمور قلندری صاحب دا تعارف دوستاں نال شئیر کریسوں۔

کانفرنس اچ شرکت سانگھے جڈاں ہک دوست رابط کیتے تاں قلندری صاحب دا جواب ہئی جو او اجکل سیلاب زدگان کیتے 20 مکان بنڑیندا پین تے مزدوراں دے کٹھے مزدوری کریندے کھڑن بھل او کانفرنس اچ شرکت ضرور کریسن۔

سائیں ہونڑیں د اصل نام سید وسیم عباس اے، او وستی سید نگر درابن روڈ کوٹلہ سیدان دیرہ اسماعیل خان دے رہائشی ہن۔

ہنڑ تک انہیں دی شاعری دیاں ترائے کتاباں چھپ چکئین

1..خزاں دی جھنڑک 2001 صوبائ ایوارڈ یافتہ

2۔۔۔ ترشنا ۔۔۔ 2015

3۔۔۔۔۔ ترش. ۔۔ 2021

مٹی

سائیں ہونڑاں دا شاعری اسلوب نویکلا اے، او برسیناں نال گالھیں کریندے، پکھیاں نال الویندے، کوئلاں کوں ولدے ڈیندے، پھوت پھات کوں ختم کریندے، گالھے مولھے نال کچاری کریندے،روہی دا نوحہ سنڑویندے، چنگے وقت دی نوید ڈیندے، دیرے دی روح کوں زندہ کرنڑ چاہندے، دامان دا ڈکھ سینے لائی ودے۔

انہیں کولو اساں وسیب تے ڈیرہ اسماعیل خان کیس سمجھسوں تے پچھلے سال دیاں سیلابی تباہ کاریاں دا حال گھنسوں۔

18/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس دیرہ اسماعیل خان

خصوصی شرکت کرنڑ آلے کجھ وڈے ناں جیندے اچوں اج اساں سائیں حبیب موہانہ صاحب دا تعارف دوستاں نال شئیر کریسوں۔

حبیب مہاݨا دا پہلا ناول ’’اللہ لہیسی مونجھاں‘‘ 2010 تے ݙوجھا ’’کھڑی ݙیندی ہاں سنیہڑے‘‘ 2016 وچ شائع تھیا۔ ناول ’’اللہ لہیسی مونجھاں‘‘ ہک استاد کے گرد گھمدی کہاݨی ہے۔ جیندے وچ ڈیرہ اسماعیل خاں دے دیہی سماج، ثقافت دی بھرنویں عکاسی کیتی ڳئی ہے۔ ایہ ناول فنی اعتبار نال کردار نگاری، مکالمے، اسلوب و بیاں ہے تناظر وچ عمدہ کوشش ہے۔

ایں ناول وچ سوانحی عنصر وی شامل ہے۔ ݙوجھا ناول ’’کھڑی ݙیندی ہاں سنیہڑے‘‘ سرائیکی وسیب دی تریمت دی حوصلہ مندی کوں وی نشابر کیتا ڳئے۔ تریمتائیت (Feminism) دے مطالعے سانگھے ایہ ناول اہم ہے۔ سلطانوں ایں ناول دی ہیروئن ہے۔ جیندے گرد ایہ ناول گھمدے۔

ناول تے افسانے

1: اللّٰہ لہیسی مونجھاں
(ناول) 2010
2: سیتلاں دے داغ
(افسانے) 2014
3: کھڑی ݙیندی ہاں سنہیڑے (ناول) 2016
4: ادھوری نیند
(اردو افسانے) 2016۔

سرائیکی ناول اللّٰہ لہیسی مونجھاں کوں2010 اچ تے سرائیکی افسانیاں دی کتاب ستلاں دے داغ کوں 2014 اچ سرائیکی نثر دا یکیاں کول وݙا ایواڈ خواجہ غلام فرید ایواڈ اکادمی ادبیات دے ولوں ݙتا ڳے۔

اردو افسانیاں دی کتاب "ادھواری" نیند" کوں 2014 اچ صوبائی ایواڈ اباسین یوسفزئی ݙتا ڳے۔
ایندے علاوہ انگریزی افسانے انڈیا، چین، امریکا، کینیڈا، جنوبی افریقہ، نیدرلیڈ تے برطانیہ دے رسالیاں اچ چھپ چکے ہن۔

16/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس

ڈیرہ،ٹانک مْکھ سرائیکستان

کجھ ڊیہنوار پہلے وسیب یوتھ فورم دی کور کمیٹی تریجھی کانفرنس دے سلسلے اچ ڈیرہ اسمعیل خان چیپٹر دی دعوت کوں مدنظر رکھدئیں ہوئیں ڈیرہ اسماعیل خان اچ کانفرنس دے انعقاد دا فیصلہ کیتے۔

دیرہ اسماعیل خاں، ٹانک تے پورے وسیب دے نینگریں، شاگردیں، سیاسی و سماجی کارکن صحافی حضرات تے تنظیمیں دے نمائیندے کوں اطلاع تے کانڈھا ہووے پیا۔

کانفرنس آڈت آلے ڊینہوار، بمقام ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب سویرے 10 وجے کولو ڊوپہریں ڊو وجے تک ہوسی۔

کانفرنس اچ اج دے دیرہ اسماعیل خان تے ٹانک کوں سیاسی و معاشی تناظر اچ ڈٹھا ویسی۔ مختلف طبقہ فکر دے لوک، تنظیمیں دے اگوانڑ، سیاسی کارکن و ادیب اپنڑاں نقط نظر ڈیسن۔

منجانب :
وسیب یوتھ فورم دیرہ اسماعیل خان ❣️

06/09/2023

تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس۔

وسیب یوتھ فورم دی کور کمیٹی اچ اے فیصلہ کیتا گئے جو

پاکستان دی 15ویں قومی اسمبلی 2018-2023 اپنڑی مدت مکا کے ختم تھی چکی اے۔ ایں 15 ویں قومی اسمبلی تے ایندے کولو پہلے، ریاست دے سیاسی، سماجی ، قانونی و معاشی نظام اچ وسیب کوں رکھ کے ڈیکھوں تاں اے ہک سانئسی سیاسی ڈائیلاگ دا متقاضی اے۔

سیاسی، سماجی، قانونی و معاشی سفر اچ وسیب کولو کیا چاتا ویندے، تے کیرھی شکل اچ تے کیا کجھ واپس کیتا ویندے جو کہ ریاست دی زمہ داری ہوندی اے، ایں سفر کوں پرکھنڑ کیتے کٹھے بہنڑ اور نوجواناں دی طرفوں ایندا جواب ڈیونڑ ضروری اے۔

مثال طور انہیں پچھلے 5 سالاں اچ وسیب نال ریاست دا لین دین جو روزمرہ زندگی، ڈویلپمنٹ، قانون سازی، انسانی حقوق یا بے اینجھے ضروری کم جیرھے ریاست دے ہوندن کیویں رہ گئے۔ انہیں دی پرکھ خاطر ہک کانفرنس دا انعقاد کیتا ویندا پائے، جو تہاکوں ڈساونڑ ضروری اے۔

انہیں پچھلے پنج سالاں وسیب نال کیتے گئے وعدے، وعدہ شکنیاں تے موسمی سیاستدانیں دی نشاندہی وی بہوں ضروری اے۔

بہوں جلد جاہ، ڈینہوار تے باقی چیزاں دا اعلان کریسوں۔

وسیب یوتھ فورم ❣️

08/08/2023

Admissions open in Bs Saraiki.
Apply online at
www.gudgk.edu.pk
Last date 15 August.
Ghazi University Dg khan

29/07/2023

الرٹ/ خبر ڈیرہ غازی خان۔ تمن لنڈ موضع کوچھا کاکاری۔

سوری لنڈ رود کوہی/ نائیں میں اسوقت طغیانی ہے، موقع پر موجود فورم کے دوستوں کے مطابق تلی شاخ کے بند کا ایک حصہ رودکوہی کھا (توڑ)چکی ہے۔

اسوقت تک پانی بستی وڈانڑیں کھوسہ سے پیچھے ہے۔۔ تاہم آگے کی آبادیاں الرٹ ہیں۔ زیادہ پانی نوتک حصے میں جا رہا ہے۔

بندوبست پنجاب کی انتظامیہ پچھلے سال کی طرح خاموش تماشائی ہے، پورا سال گزر جانے کے باوجود کوئی مینجمنٹ مقامی آبادی کی آنکھ سے نہیں گزری۔

تاہم یاد رہے یہ وہی آفت زدہ علاقے ہیں جو پچھلے سال مکمل تباہ ہوئے تھے، جس میں کئی بستیاں 12 فٹ مٹی میں دب گئی تھیں۔

28/07/2023

*قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد*
*خواتین کے کئے مفت تعلیم!!*

~No.1 University of Pakistan

~Globally Top Ranked University

پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے پسماندہ علاقوں( جن میں بلوچستان ،کے پی کے،گلگت بلتستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع شامل ہیں ) سے 2023 میں داخلہ لینے والی فی میل سٹوڈنٹس (Female Students ) کے لئے%100 ٹیوشن فیس معاف کر دی ہے اور ان کو سکالرشپ بھی فراہم کی جائیں گی۔
*Note:*
~Only For Female
~Only For Merit Base
~Only For BS Students
~Only For Fall-2023
~Only 100% Tuition Fee
( Each Semester)

*For Contact:*
0318-6259487
*M.Aslam Makwal*

وسیب یوتھ فورم ❣️

25/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طالبات ہراسگی کیس کے حوالے سے وسیب یوتھ فورم کی کور کمیٹی ممبر کاشف خان فورم کا موقف میڈیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ یاد رہے وسیب یوتھ فورم یونیورسٹی انتظامیہ اور پنجاب انتظامیہ سے صاف شفاف انکوائری کا خواہش مند ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ جلد از جلد اس کیس میں ملوث چیف سیکورٹی افسر ریٹائرڈ میجر اعجاز شاہ اور دیگر اساتذہ کو قانون کے مطابق سزا دی جاۓ۔

وسیب یوتھ فورم ❣️

24/07/2023

خواجہ غلام فرید نے اپݨے روحانی تجربات کوں شاعری نال جڑت کر تے لوکیں تئیں پڄاوݨ دا آہر کیتا تے اوندے کیتے سرائیکی زبان کوں اظہار دا ذریعہ بݨایا ۔"کافی"انہیں دی شاعری دی سبھ توں نمایاں صنف ہے، جیکوں سرائیکی ادب دا ٻہوں وݙا سرمایہ سمجھا ویندے۔ خواجہ سئیں دی شاعری تصوف تے معرفت دے خزانیاں نال بھری ہوئی ہے ۔ حیاتی دے معاملات دا کوئی پہلو اینجھا کائنی جیندا ذکر خواجہ سئیں دی شاعری وچ ناں ملدا ہووے۔ ایں حوالے نال خواجہ فریدؒ دے ہاں فکری اعتبار نال اینجھا تنوع ہے جیڑھا انہیں دے علاوہ کہیں ݙوجھے شاعر کنوں کائنی ۔خواجہ فریدؒ دیاں کافیاں دا مطالعہ کیتا ونڄے تاں پتہ لڳدے جو انہیں کنوں لفظیں تے معنی دا ہک ٻیاں جہاں آباد ہووے ۔ ایں تناظر وچ انہاں علامتی تے استعاراتی نظام تخلیق کیتے جیندی اساس اپݨے وسیب تے ہے تے ایں وسیب دا پورا عکس انہیں دے اسلوب و بیان دی توانائی تے رعنائی دے نال ابھردے۔ خواجہ سئیں دے کلام وچ عشق حقیقی تے عشق مجازی ݙونہیں دا سراغ ملدے لیکن عشق حقیقی دا رنگ انہیں دی شاعری وچ نمایاں تے غالب ہے۔ انہیں دا نظریہ ہمہ اوست ہئی تے خواجہ سئیں وحدت الوجود دے قائل ہن۔ پروفیسر دلشاد کلانچوی انہیں بارے وچ لکھدن جو "خواجہ سئیں عموماً وجد دی کیفیت وچ شعر آہدے ہن تے جݙاں انہیں تے الہامی کیفیت طاری ہوندی ہئی تاں آپ ہوریں وڈیاں وݙیاں کافیاں وجد دی حالت وچ آہدے ہن ۔ او مزید لکھدن جو ہر ویلے ”فکر سخن ”وچ رہوݨ انہیں دا معمول ہئی ۔"
حضرت علامہ اقبال خواجہ صاحب دے بارے آہدن جو "جس قوم میں خواجہ فرید جیسے صوفی شاعر اور ان کی شاعری موجود ہو تو اس قوم میں عشق و محبت کا نہ ہونا تعجب کا باعث ہے۔ "ایں سانگے انہیں دی شاعری وچ حسن و عشق ݙیکھݨ کوں ملدے ۔ مولانا کوثرنیازی دے بقول " خواجہ صاحب سرائیکی زبان بولنے والوں اور سرائیکی علاقے کے لوگوں کے روحانی بادشاہ ہیں اور آپ کی شاعری لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہے۔" ایہا وجہ ہئی جو خواجہ سئیں دا کلام اپݨی شاعرانہ لطافت دے نال نال سرائیکی خطے دے ہر خاص تے عام ویں سانگے مقبول ہے جو اُنہاں حیاتی دی امید دا پیغام ملدے ۔آپ دے کلام دے ہر رنگ وچ ہک مٹھاس پاتی ویندی اے جیڑھی کہ سرائیکی ثقافت دی عکاسی کریندی ہے۔ خواجہ سئیں دی اپݨی شاعری دے ذریعے نہ صرف سرائیکی خطے دی ثقافت کوں اجاگر کیتے بلکہ محبت، اخوت تے بھائی چارے دا درس وی ݙتے۔ آپ دی شاعری تصوف تے معرفت دے خزانیاں نال بھری ہوئی ہے۔ ماہرین فریدیات آپ کوں سرائیکی شاعری دا رومی آہدن تے او اے سمجھدن جو جیویں رومی اپݨے انقلابی سنیہڑے دے نال ہر بندے دے دل وچ راج کریندن۔ ایویں ہی خواجہ سئیں وی اپݨی آفاقی شاعری دی وجہ نال سمورے وسیب دے لوکیں دے دلیں وچ وسدن ۔۔ خواجہ فریدؒ ہفت زبان شاعر ہن مگر سبھ توں زیادہ پذیرائی انہیں دے سرائیکی کلام کوں ملی اے۔ حضرت خواجہ فرید سنواں شاعر سوسال بعد وی سرائیکی وسیب وچ ناں ڄمے ناں ڄمسی۔۔۔۔۔

Photos from Saraiki Student Council Punjab University Lahore's post 16/07/2023
14/07/2023

بھکر
اچ عارف گجر احسن عباس ۔ زبیر گجر اتے باقی سنگت نے وسیب یوتھ فورم دے یوم تاسیس دے سلسلے اچ تقریب دا اہتمام کیتے اور کیک کٹے۔ وسیب دے نوجوانیں وسیب دے حقوق کیتے ہر دم وسیب یوتھ فورم نال جدوجہد کرݨ دا عہد کیتے۔

Photos from Wasaib Youth Forum's post 13/07/2023

اسلام آباد 🎊

وسیب یوتھ فورم دی اسلام آباد اچ فاؤنڈیشن ڈے دی تقریب۔

12 جولائی 2022 دے ڈینھ سرائیکی وسیب دی حقیقی آواز بنڑڑ آلی نوجوانیں دی تحریک کوں ہک سال مکمل تھی گئے۔

ایں تھوڑے عرصے دے اندر نوجوانیں پورے وسیب اچ فلاحی کم کرنڑ کیتے ڈینھ رات ہک کیتے، ایندے علاؤہ تعلیمی،معاشی،معاشرتی تے سیاسی مسائل تے مسلسل گال مہاڑ اور کٹھ کیتی گئے۔ جیندے اندر مختلف علاقاں توں پڑھے لکھے نوجواناں نے شرکت کیتی اور وسیب دے حقوق گھنڑ واسطے جدوجہد جاری رکھنڑ دا اعادہ کیتا۔

12 جولائی 2023 کوں وسیب فاؤنڈیشن ڈے دی تقریب روالپنڈی اسلام آباد ایچ رہنڑ آلے سرائیکی بھرانویں ایف 9 پارک اسلام آباد دے وچ منعقد کیتی۔کیک کٹیا گیا وسیب یوتھ فورم دی ترقی اور کامیابی واسطے نیک خواہشات دا اظہار کیتا گیا۔

Photos from Wasaib Youth Forum's post 13/07/2023

کروڑ لعل عیسن ♥️🎊

وسیب یوتھ فورم دے پہلے یوم تاسیس دے سلسلے کروڑ لعل عیسن اچ کیک کٹنگ تقریب دا انعقاد کیتا ڳیا-

کروڑ لعل عیسن اچ تھیونڑ آلی تقریب دا اہتمام وسیب یوتھ فورم دے نمائندگان کاشف رحمان خان سیہڑ تے معضم شاہ قریشی دی طرفیوں کیتا ڳیا ہا۔

خصوصاً دعوت تے کوٹ سلطان اچوں بلال خان گرمانی تے کوٹ ادو اچوں ملک ندیم کھجڑ تے انہاں دی سنگت شرکت کیتی۔

اینھ تقریب دے اندر سردار شیعب حیدر خان سیہڑ (شاعر و ادیب) پروفیسر مجاہد خان سیہڑ،پروفیسر ارشد صاحب، اتے لاہور اچوں آئے انہاں دے دوستاں دے نال نال وسیب دے نینگریں نے کثیر تعداد اچ شرکت کیتی۔
تقریب کوں رنگ لاونڑ سانگیں مشہور سرائیکی سنگر " عطاء حسین راجو" موجود ہن جنھاں خواجہ غلام فرید، سائیں اشو لال فقیر دا کلام تے احمد خان طارق صاحب دے ڈھوڑیاں نال محفل کوں چار چن لائے۔

وسیب یوتھ فورم دی طرفیوں ہک سال اچ کیتی ڳئی سرگرمیاں نال دوستاں کوں آڳاہ کیتا ڳیا۔
یکے شرکاء نے وسیب یوتھ فورم نال مستقبل اچ چلنڑ تے ایکوں مزید مستحکم کرنڑ کیتے بھرپور تعاون دا عہد کیتا۔
❤️
❤️‍🩹
💗

04/12/2022

دنیا دی خوبصورتی مختلف ثقافتیں دے احترام اچ ہے، ثقافت ہر قوم دے دل تے روح اچ ہوندی اے، ڈو قوماں ہک ڈوجھے دی ثقافت تے زبان کوں سمجھ کے دوریاں ختم کر سگدئین۔ وسیب یوتھ فورم ایں گال تے یقین رکھدے جو طاقت ہکو جیہاں ہوونڑ اچ نہیں بلکہ مختلف ہوونڑ اچ اے۔
شاہ لطیف سائیں، لال قلندر سائیں، جی ایم سید سائیں دئیں دھرتی واسئیں کوں ثقافت دیہاڑ مبارخ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

محترم کاشف خان سیہڑ ، کراچی یونیورسٹی اچ پی ایچ ڈی  کریندے پین۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔تریجھی وسی...
محترم عباس خاں کلاچی۔ چیرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل بہاؤ دین زکریا یونیورسٹی ملتان۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈ...
محترم محمد سلطان رمضان  پریزیڈنٹ سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف سرگودھا۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پ...
محترم سلمان ریاض خاں جنرل سیکریٹری سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی روال پنڈی۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپن...
محترم غازی خاں چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیند...
محترم فہدخاں چنگواݨیں چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف لاہور۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔تر...
محترم نوید سکھانی، چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے ...
محترم جیلانی خاں، چیئرمین سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل جامعہ پنجاب لاہور۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔تریجھی ...
محترم ارسلان عارف گشکوری، صدر سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل یو ایم ٹی لاہور۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔تریجھی...
وجیہ الزمان فقیر، ڈویژنل صدر ایس ایس ایم  ڈیرہ اسماعیل خان  ڈویژنن۔وسیب یوتھ کانفرنس سانگے اپنڑاں پیغام ڈیندے پین۔تریجھی...
تریجھی وسیب یوتھ کانفرنس۔ بمقام دیرہ اسماعیل خان پریس کلب، 24 ستمبر بروز اتوار ، وقت 10 وجے سویلیں۔شعیب خان کھیتران سابق...

Telephone

Website

Address

Saraiki Wasaib
Multan
60000

Other Multan government services (show all)
Shahadat Hussain Awan Alvi Shahadat Hussain Awan Alvi
Multan, 6666

Follow 4 upcoming events videos

King of Pakistan Ik King of Pakistan Ik
Multan

Stand With IK

PYO Multan PYO Multan
Multan

Page for PPP

محمد اسماعیل جان Pmln محمد اسماعیل جان Pmln
DG Khan
Multan

03414277711

ISF Ims BZU Multan Official ISF Ims BZU Multan Official
Bzu Multan
Multan, 60800

Insaf Student Federation BZU Multan

PTI Chowk Sarwar Shaheed PTI Chowk Sarwar Shaheed
Aziz Chowk Ada Muhammad Wala
Multan, 9361670

کپتان عمران خان کے دیوانے مجھے فالو کریں شکریہ ��

Insaf Youth Wing City Multan Insaf Youth Wing City Multan
Multan

Insaf Youth Wing City Multan

PTI Tigers PTI Tigers
Multan

Missing Person Missing Person
Model Town
Multan, 60000

We are looking for our Father who has been missing since October 7, 2022. He left home for Jummah Prayer and never returned Please help to spread this post so that It can reach the...

Younas.Abbasi Younas.Abbasi
Multan, 60650

my name is younas my page name is younas Abbasi I upload social video

Rana Adnan Rana Adnan
Multan

Allhumdulilla 🥰