Multani, Multan Videos

Videos by Multani in Multan. بات کرنی ہے تو follow کرکے میسج کریں

ملتان میں بارش اور ژالہ باری اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

Click to enable sound Next

Other Multani videos

ملتان میں بارش اور ژالہ باری اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

ہم ایک ہی شہر ملتان میں رہ کر بھی کبھی نہ مل سکے 🥀

follow KR KY inbox ajao

ملتان میں شدید بارش

29 اپریل سے 6 مئی تک پورے 7 دن روزانہ کی بنیاد پر بارش ہی بارش پورے پاکستان میں ایک طویل ترین بارش کا سلسلہ آرہا ہے اللّہ پاک رحم فرمائے

موسٹ فیورٹ سونگ سے کلمہ طیبہ تک کا سفر وہ بھی ایک سیکنڈ میں۔۔🥺🙏

مولوی صاحب نے یہ کہتے ہوئے صوفوں کو آگ لگا دی🙆😇 کہتے ہیں کہ " صحابہ کرام صوفوں پر نہی بیٹھتے تھے ، لہٰذا ہم بھی اب نیچے بیٹھا کریں گے " ۔۔۔ بندہ پوچھے مولوی صاحب!!! جس ماچس کے ذریعے آپ نے صوفے جلائے کیا وہ ماچس صحابہ نے استعمال کی تھی ؟؟؟ یا صوفے جلاتے وقت جو کیمرا آپ ویڈیو بنانے کے لیے استعمال کررہے تھے کیا صحابہ نے یہ کیمرا استعمال کیا ؟؟؟ جن گاڑیوں پہ آپ سفر کرتے ہیں کون سے صحابی اس پہ بیٹھے تھے ؟؟؟ چاہیے تو یہ کہ اپنی گاڑیاں جلا کر اونٹ ، خچر ، گدھے اور گھوڑے پہ سواری کریں۔۔۔۔۔۔۔ مسجد سے قالین نکلوا کر کنکریوں کی صفیں بچھائیں ،، کھجور کی چھت ڈالیں ،، بھوک کی وجہ سے پیٹ پہ پتھر باندھیں ،، بغیر فریزر کے پانی استعمال کریں ،، لاؤڈ اسپیکر کو بھی جلا دیں ،، پانی والی موٹر کی جگہ کنوئیں لگائیں ،، بجلی کے تمام کنکشن منقطع کروادیں ،، زندگی گزارنے کے لیے صحراؤں میں چلے جائیں ،، بندوقوں سے لڑائی کرنے کی بجائے تلوار اٹھائیں ،، اگر مجاہد بننا ہے یا صحابہ کی سیرت پہ اس طرح عمل کرنا ہے تو مکمل طور پر کریں صرف ایک صوفہ جلانے سے کیا ہوگا ؟؟؟😇 صوفوں کو اس لیے جلایا کیونکہ یہ صحابہ کے زمانے میں نہیں تھے ،،

کبیروالا کا نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے 7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچا #ملتان #ملتانی #Kabirwala #kabirewala #khanewalcity #Khanewal #multancity

Waiting for Pakistan Ice wala 🤣😁 ترکش آئس کریم کے بعد حاضر ہے پاکستانی آئس کریم 🤣😆😁 #پاکستان #چور #laughter #deathmetal #laughs #laughing #LaughOutLoud #reelkarofeelkaro

کوئی بتائے گا یہ یوم چپیڑ کیا ہے ..🤔🤔

آج کی افطاری میری طرف سے سب کیلئے میٹھے پانی کا وسیع انتظام ہے 😜🤣😁

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیئے کیا کر سکتے ہیں۔۔ بہت اچھا آئیڈیا۔۔ 👆🏼👆🏼👆🏼

ہم جانوروں سے بھی بتر ہوگئے انسان انسان نہیں رہا روح کانپ گئی دیکھ کر 😖😭 #WARDAAT #policeman #police #policeofficer #policechallenge #PoliceAccountability #policek9 #Lahore #daketi #dkait

جب رانا پہلی بار روضہ رکھ لے اور کوئ پنگا لیں 🤣😁

Follow KR KY inbox ajao ❤️

ملتان شہر کا سب سے جدید ہسپتال جہاں ائیر ایمبولینس کی سہولت بھی میسر ہو گی😍❤️ #ملتانی #multancity #citymultan #MultanSultans #multansultanvslahoreqalandar #multanidresses #multanblogger #multanidress #multanfood

سرکاری آٹا ملنے کے بعد گھر خیریت سے پہنچنے پر شاندار استقبال😜🤦‍♂️🤣

پاکستان کا گرم ترین شہر ملتان آج کل مری بنا ہوا ہے😍❤️

ملتان میں بارش کے بعد موسم خوش گوار بتائے کونسا روڈ ہے

ملتان میں واردات کا نیا طریقہ ایجاد نشتر ہسپتال ٹوکن لے کر پارکنگ میں کھڑی موٹرسائیکل چور لے اڑے۔ واردات کیسے ہوئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔عبداللہ نامی شخص کا بائک غایب #ملتانی #ملتان #MultanSultans #multanidresses #Multan #multanidress #multansultanvslahoreqalandar #multanblogger #multanfood #multancity #citymultan