News Play Multan

مزید دلچسپ خبریں اور فنی ویڈیوز دیکھنے دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ

23/11/2023

حضرت شاہ رکن عالم ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کا 710 عرس مبارک۔
حضرت شاہ رکن عالم ملتانی رحمۃ اللہ علیہ۔
آپ کا اسم گرامی رکن الدین ، لقب فضل اللہ اور کنیت ابو الفتح ہے. آپ شیخ صدر الدین عارف کے بڑے صاحبزادے اور خلیفہ تھے۔ آپ کے دادا بہاؤ الدین زکریا ملتانی تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام بی بی راستی والدہ شاہ رکن عالم ہے جو فرغانہ کے شاہ جمال الدین کی صاحبزادی تھیں،اور بہاؤ الدین زکریا سے غیر معمولی عقیدت رکھتی تھیں۔ حافظ قرآن مجید تھیں ، تلاوت قرآن مجید سے غیر معمولی شغف رکھتی تھیں روزانہ ایک قرآن مجید ختم کرتی تھیں

سلسلہ نسب
ترميم
آپ کا سلسلہ نسب یہ ہے رکن الدین عالم بن صدرالدین عارف بن بہاو الدین زکریا بن شیخ وجیہ الدین المقلب بہ شیخ محمد غوث بن سلطان ابا بکر بن سلطان جلال الدین بن سلطان علی قاضی بن سلطان حسین بن سلطان عبد اللہ بن سلطان مطرفہ بن سلطان خذیمہ بن امیر ہازم بن امیر تاج الدین بن عبد الرحمن بن عبد الرحیم بن امیر مہار بن اسد بن ہاشم بن عبد مناف۔
آپ کی ولادت باسعادت 9 رمضان المبارک 649ھ بروز جمعتہ المبارک کو ہوئی۔ آپ کی ولادت کی خوشی میں آپ کے دادا جان شیخ الاسلام بہاو الدین نے ملتان کے غرباء اور مساکین کے دامن زر و جواہر سے بھر دیے۔ عقیقہ کے موقع پر آپ کے سر کے بال تراشے گئے جو اب تک تبرکات میں محفوظ ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی ولادت خاندان غوثیہ کے لیے کتنی زیادہ اہمیت کی حامل تھی۔ شیخ الاسلام بہاو الدین زکریا ملتانی نے مولود مسعود کا نام رکن الدین رکھا جو بعد میں آپ شاہ رکن عالم کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی والدہ ماجدہ بی بی راستی آپ کو دودھ پلانے سے پہلے وضو کر لیتی تھیں۔ والدہ حافظہ قرآن تھیں اسی لیے لوری کی بجائے قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتی تھیں۔ اگر اس دوران اذان کی آواز سنائی دیتی تو حضرت رکن الدین دودھ پینا چھوڑ دیتے اور غور سے اذان سننے لگتے۔ رات کو جب بی بی صاحبہ تہجد کے لیے بیدار ہوتیں تو آپ بھی جاگ پڑتے۔ ام المریدین بی بی راستی نے گھر کی نوکرانیوں کو حکم دے رکھا تھا کہ ننھے رکن الدین کو سوائے اسم ذات کے اور کسی لفظ کی تلقین نہ کریں اور نہ کوئی دوسرا لفظ ان کی موجودگی میں بولیں۔ اس احتیاط کا نتیجہ یہ نکلا کہ جب شاہ عالم بولنے کے قابل ہوئے تو سب سے پہلے جو لفظ زبان مبارک سے نکلا وہ اللہ عزوجل کا اسم گرامی تھا۔

22/11/2023

انہوں نے ہمارے ملک کا مذاق اڑایا اگرچہ یہ صرف ایک کھیل تھا مگر ان لوگوں نے کھیل کو بھی جنگ کا درجہِ دیا ۔

انہوں نے میڈیا پر مسلسل ہمارے کھلاڑیوں کا مورال ڈاؤن رکھا اور ہمارے ملک پر مسلسل یہ لوگ ہنستے رہیں ۔

انہوں نے ہمارے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت تک نہ دی ۔

ہم دوسری ٹیموں کے خلاف ہارگئے تو ان کے آفیشل لوگوں نے کیمرے کے سامنے ناچ پیش کرکے آئی سی سی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ۔
آج ان کے اترے ہوئے چہرے دیکھ کر سکون سا میسر ہوا 💯✔🇵🇰💯


゚viralシ

20/11/2023

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤

゚viralシ

13/11/2023

‏قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور پہنچ گئے... لاہور پہنچنے پر عوام نے بابر اعظم کو دیکھتے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے لیکن بابر اعظم پریشان دکھائی دئیے.بابر اعظم کے ہمراہ سخت سکیورٹی تھی
‎ ‎

11/11/2023

بینک الفلاح نے فلسطین
کے لیے عطیات جمع کرنے سے انکار کر دیا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اب پاکستان میں بینک الفلاح نہیں چلے گا
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے بینک الفلاح کا باقاعدہ بائیکاٹ کیا جائے تاکہ دوسرے بینکوں کو بھی خبر ہو جائے اگر انہوں نے ایسا کیا تو انکا بھی بائیکاٹ ہو سکتا ہے

❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌
❌بائیکاٹ بینک الفلاح ❌

11/11/2023

علیزہ سحر نے شادی کر لی

Photos from News Play Multan's post 11/11/2023

ملتان سے باراتیوں کی گاڑی میں سے گزشتہ رات ہیڈ میلسی میں ایک گاڑی گر گئی جس میں 6 لڑکے موجود تھے۔ گاڑی پانی سے مل گئی ہے مگر لڑکے نہیں مل رہے ان لڑکوں کے بارے کچھ بھی علم ہو تو دیے گئے رابطہ نمبر پر رابطہ کریں۔
03117103095

10/11/2023

افسوس ناک خبر
یہ بزرگ کوٹ سمابہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے
ملتان جاتے ہوئے جلہ موڑ نماز پڑھنے کیلئے رُکا تو روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک کے نیچے آکر زخمی ہوگیا،،
ریسکیو والوں نے اس بزرگ کو DHQ لودھراں پُہنچا دیا ہے
لواحقین لودھراں ہسپتال رابطہ کریں،،زرائع

02/11/2023

اسرائیلی منصوعات کا بائیکاٹ کیجیے شکریہ لائک اینڈ شیئر

02/11/2023

اکرکسے انسان گردی فیل ہوتے ہے تواس ڈاکٹرسے رابطہ کریں صدقہ جاریہ ہے

20/10/2023

‏ایران میں پہلی بار روضہ امام علی رضاؑ پر سیاہ علم پاک لہرا دیا گیا 🏴 ایام عزاء کے علاوہ اور اوپر کبھی یہ لکھا ہوا نہیں تھا "نصرُ مِن اللّہ و فتحً قریب“ یہ پہلی بار ایسا لکھا ہوا لگایا ہے۔ انشاء اللہ فتح قریب ہے۔
مظلوموں کی دل سے دعا ہے، صاحبِ دوراں عج آجاؤ۔

19/10/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
#الجمعة

19/10/2023

اس میں کوٸی شک نہیں کے سعودی عرب میں ڈراٸیور کی زندگی اتنی مشکلات سے گزرتی ہے جس میں پل پل موت سر پر منڈلاتی ہے۔ویڈیو دیکھنا مت بھولیے







'













15/10/2023

ملتان میں بوندا باندی شروع،
اللہ پاک اپنی خاص رحمت کی بارش برسائے آمین

Photos from News Play Multan's post 15/10/2023

ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😔😔💔

15/10/2023

اسرائیلی تمام منصوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اس پوسٹ کو شیئر کیجئے







'














14/10/2023

ماشاءاللہ غزہ کی تازہ صورتحال

آزاد فلسطین 🇵🇸
❤️ مجاہدین❤️

•🔴 Beautiful

14/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















Photos from News Play Multan's post 13/10/2023

ایران کے دارالحکومت تہران میں روایتی ثقافتی تقریب کا انعقاد!

13/10/2023

Alhamdulila
Todays Best Photo
❤❤❤❤❤❤

13/10/2023

تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
آج کی سب سے خوبصورت فوٹو







'














13/10/2023

‏اسلام آباد پریس کلب کے باہر فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے پُرامن احتجاج سے خواتین اور بچوں کو بھی گِرفتار کیا جارہا ہے۔ یہ اِنتہائی شرمناک ہے کہ ایک غیرسیاسی احتجاج سے بھی تحریکِ انصاف کے پُرامن مُظاہرین کی گِرفتاریاں جاری ہیں۔ پاکستان میں بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
‏⁦‪

13/10/2023

پاکستان میں پہلی بار نیسٹو مارکیٹ این ملتان

𝗡𝗲𝘀𝘁𝗼 𝗠𝗮𝗿𝘁 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻-𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗹𝗹 𝘆𝗼𝘂 𝗡𝗲𝗲𝗱.
𝗦𝗵𝗼𝗽 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴 𝘆𝗼𝘂 𝗻𝗲𝗲𝗱, 𝗮𝗹𝗹 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗼𝗻𝗲 𝗿𝗼𝗼𝗳

We Offer products from following departments:
𝟭) 𝗚𝗿𝗼𝗰𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀
𝟮) 𝗖𝗼𝘀𝗺𝗲𝘁𝗶𝗰𝘀
𝟯) 𝗕𝗮𝗸𝗲𝗿𝘆 𝗜𝘁𝗲𝗺𝘀
𝟰) 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗲 𝗛𝗼𝗹𝗱𝘀
𝟱) 𝗞𝗶𝗱𝘀 𝗪𝗮𝗿𝗲
𝟲) 𝗟𝗮𝗱𝗶𝗲𝘀 𝗖𝗹𝗼𝘁𝗵𝗲𝘀
𝟳) 𝗟𝗮𝗱𝗶𝗲𝘀 𝗯𝗮𝗴𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗝𝗲𝘄𝗲𝗹𝗿𝘆
𝟴) 𝗕𝗮𝗯𝘆 𝗰𝗮𝗿𝗲
𝟵) 𝗧𝗼𝘆𝘀
𝟭𝟬) 𝗣𝗲𝗿𝗳𝘂𝗺𝗲𝘀 & 𝗕𝗼𝗱𝘆𝘀𝗽𝗿𝗮𝘆

Follow us on Social media for upcoming deals and discounts:

Instagram: https://www.instagram.com/nestomart_multan/
Tiktok: https://www.tiktok.com/
YouTube Handle:

Photos from News Play Multan's post 13/10/2023

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد پاکستان بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے

13/10/2023

آج کی سب سے خوبصورت فوٹو
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








'














12/10/2023

آج کی بہترین خوبصورت تصویر
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Best photo of the day 😘

10/10/2023

پھاٹک والے کی نااہلی کی وجہ سے بہت بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا ۔ٹرین ریڈ سگنل کراس کر کے اگے پہنچ گئی
لیکن پھاٹک والے پھاٹک بند نہیں گیا
اس بندے کی نااہلی کی وجہ سے کتنے لوگوں کی جان جا سکتی تھی
یہ واقعہ لکڑ منڈی فیض روڈ پھاٹک کا ہے

10/10/2023

اسرائیل۔ اپنی قوم اور دنیا سے خطاب

10/10/2023

مجاہدین کی مسجد اقصیٰ میں رو رو کر سجدہ شکر الحمدللہ
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے اور سب کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔

09/10/2023

ھم افغانی ہیں پاکستانی نہیں ہمیں کوئی نہیں نکال۔سکتا

09/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اور سب کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

09/10/2023

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئے اور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر لٹکا کر مزار کے اندر چلے گئے.
‏پیچھے سے آنے والے ایک شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے.
‏اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزار میں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہیں.

‏درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

منتخب

04/10/2023

یہ لڑکا آج 28 سال کا ہے
اس کے لیے کوئی نیک خواہشات

04/10/2023

ملتان قاسم بیلہ کا رہائشی طاہر نواز کچھ دن سے لاپتہ ہے۔
جس کسی کو اس بارے کوئی بھی معلومات ہوں تو دیئے گئے رابطہ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔

01/10/2023

ایس ایچ او صاحب کی دھلای

30/09/2023

اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا،
ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں، ریچارج ختم تو بجلی بھی ختم،
فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے۔

29/09/2023

خدارا ایسے کام نہ کریں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کاموں کا حکم نہیں دیا

29/09/2023
28/09/2023

دنیا کی مصروف ترین قوم

06/06/2023
Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Multan
Multan
59300

Other Social Services in Multan (show all)
MPTV MPTV
Multan
Multan, 00066

اے اللہ تو سب سے بڑا ہے ��تو سب جاننے والا ہے �

Shahadat Hussain Awan Alvi Shahadat Hussain Awan Alvi
Multan, 6666

*أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*

Tiger Force Multan Tiger Force Multan
Multan, 60000

We are the strength of PTI. We are Tigers

PPSC FPSC Recommended Books PPSC FPSC Recommended Books
Multan, 142025

*﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

Hamza meer Hamza meer
Shah Rukn E Alam Colony
Multan, 60000

Hello, Hamza is here, as you can see am create the page only for Social media posts.😎

Missing Person Missing Person
Model Town
Multan, 60000

We are looking for our Father who has been missing since October 7, 2022. He left home for Jummah Prayer and never returned Please help to spread this post so that It can reach the...

Younas.Abbasi Younas.Abbasi
Multan, 60650

my name is younas my page name is younas Abbasi I upload social video

Youth Workers Commetti Basti Malook Youth Workers Commetti Basti Malook
Multan

Good Plateform for Youth of Basti Malook & Surroundings

Hafiz Saleem Hafiz Saleem
Multan, 60060

Hafiz Muhammad Saleem Is Divisional President Multan Of Punjab Teachers Union.He Always Fight For T

Usman Khan Usman Khan
Karachi
Multan

Absulotly Not

Hina Writtes Hina Writtes
Multan

Hy Friends Follow My Page And like And Enjoy MY Posts