Multicare Physiotherapy and Pain Clinic
We provide Physiotherapy and Rehabilitation services for Muskuloskeletal, Neurological, Paediatrics,
59/T, 60ft road, Gulshan Market Road, New Multan Colony, Multan
Contact: 0310-6771818, 061-6771818
جمعہ المبارک🕋
سورۃ الکہف پڑھنا نہ بھولیں☺️
درودِ پاک کا ورد کریں💞
اورقریب ہے کہ کوئی بات تمہیں ناپسند ہوحالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے حالانکہ وہ تمہارے حق میں بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے🕋💫
Blessed Friday Reminder🎗️
Plenty of Darood Pakﷺ & Surah Alkahaf💓
Pray for امتِ مسلمہ🤲🕋
Praise to Allah by whose grace good deeds are completed🕋🌟❤️
My passion is my profession👊
Praise to Allah by whose grace good deeds are completed🌟🕋
😌🕋
💞
💫😌
💞
*Blessed Friday Reminder*🔔
🛑 *چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،،کوکنگ کے دوران وغیرہ وغیرہ*
❓رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو
*اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
⬅ سورۃ الكهف
⬅ درودِ ابراہیمی
⬅ بروقت نماز
⬅ صدقہ،غسل
⬅ سب مسلمانوں کے لئے دعا
⬅ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ
〰️〰️〰️🍃〰️〰️〰️
*ہنستے اور پر سکون چہروں کے پیچھے روتے اور بے چین دل کس نے دیکھے مضبوط کرداروں کے پیچھے کمزور کردار کس نے دیکھے ____؟؟❤🩹💦*
*_کسی نے بھی نہیں ___💔🥺🥀سوائے اللہ کے " وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ " اور وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے ۔۔۔ ❤️❤️🫀_*
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
الھم صل علی محمد و علی آل محمد 💞
* *🔔
🛑 *چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،،کوکنگ کے دوران وغیرہ وغیرہ*
❓رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو
*اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
⬅ سورۃ الكهف
⬅ درودِ ابراہیمی
⬅ بروقت نماز
⬅ صدقہ،غسل
⬅ سب مسلمانوں کے لئے دعا
⬅ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ
〰️〰️〰️🍃〰️〰️〰️
جشنِ عیدِ میلادالنبی مبارک🌹
Free Medical Camp!
In shaa Allah!
MultiCare Clinics!
For Details plz call: 0310-6771818
Multicare physiotherapy and pain clinic
0310 6771818
Multicare physiotherapy and pain clinic · Al Raheem Chowk, 59/T 60 Feet Rd, S Block Block S New Multan Colony, Multan, Punjab 60000, Pakistan ★★★★★ · Physical therapist
❤️
❤️
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹🌹*
اے نفس!!🥀**
صبر کی حد کے پار جنت ہے ♥️🌼
ان شاءاللہ🤲😌🕋💞
*🌻اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓی مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🌻*
*🌻اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌻
اس خیر البشر پر درود پڑھئیے۔جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے۔اور ایک بچے سے اسکی چڑیا کے مرنے کی تعزیت کی۔💕
اس مونس و غمگسار پر درود بھیجئیے ۔جو آپکے غم میں زارو قطار روياکرتے تھے ۔🫀🫀
اس ہادی پر درود بھیجئیے۔جس پر فرشتے اورخود رب تعالی' درود بھیجتاہے۔
کہ جب آپ جمعرات کی رات اور جمعہ کا دن پا لیں تو درود میں کثرت کردیں
*صلی اللہ علیہ وسلم*♥️
درود پاک کی کثرت کریں جس قدر ہو سکے پڑھیں تاکہ آپ کے اندر سکون اتر سکے.... آپ کا عرش پر نام ہوسکے.... آپ پریشانیوں سے نکل سکیں....آپ شفاعت پا سکیں. محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجیے...!!
*آج جمعة کا با برکت دن ہے سورہ الکھف پہلی فرصت میں ہی پڑھ لیجیےاور ذبان پہ درود پاک ﷺبھی جاری رکھیں جزاکم اللہ خیرا*
_اللہ پاکﷻ کا فرمان ہے:_
*بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اس پر درود اور سلام بھیجو۔* _[سورہ الاحزاب- آیت56]_
_رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا:_
*"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے"* _[صحيح الجامع:١٢٠٩]_
*’’جمہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ اس دن ملائکہ حاضر ہوتے ہیں اور جو شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے درود سے فارغ ہونے سے پہلے ہی اس کا درود مجھے پیش کر دیا جاتا ہے۔‘‘* _[ابن ماجه:1637]_
*فضیلت درود شریف*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
❤️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
*اللَّٰهُمَّ صَلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد* (ﷺ)💞
*_اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ أَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبرَکَاتُہُ_*💞
*Blessed Friday Reminder*🔔
🛑 *چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،،کوکنگ کے دوران وغیرہ وغیرہ*
❓رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو
*اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
⬅ سورۃ الكهف
⬅ درودِ ابراہیمی
⬅ بروقت نماز
⬅ صدقہ،غسل
⬅ سب مسلمانوں کے لئے دعا
⬅ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے....بس دعا کریں اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دیں...
جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے...تو کیا اسے آپ نظر نہیں آتے؟ کیا
اسے آپکی بے بسی نظر نہیں آتی..؟ آپکو کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ آپکو بے یارو مددگار چھوڑ دے گا.
.کیا وہ آپکی زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا..؟؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھیں بلکہ یقین کامل رکھیں،
ان شاءاللّٰه وہ آپکی زندگی بھی آپکے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ آپکی ہر دعا پر کن فرما دے گا....
ان شاءاللّٰه عزوجل🕋❤️🤲😌💫🌹
*🌻اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓی مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🌻*
*🌻اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌻*
ّٰہ😍🕋💫❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan
60650
Opening Hours
Monday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Tuesday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Wednesday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Thursday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Friday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Saturday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Sunday | 11:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 |
Multan
Physiotherapy is treatment to restore, maintain, and make the most of a patient's mobility, function, and well-being. Physiotherapy helps through physical rehabilitation, injury pr...
Ali General Hospital Khanewal Road Multan
Multan, 60000
Physiotherapy and rehabilitation services
Nishter Hospital Road, Prince Hotel Street, Opposite Al Raheem Mosque
Multan, 60000
I am Practicing as a Physiotherapist and Consultant with Traditional Chinese Medicine and All Kind of
Multan
Treat all Bones and Muscles related Issues (Neck pain,Back pain,Knee pain,Sciatica, Frozen Shoulder,
Faisal Hospital Khanewal Road Multan
Multan
We Deal with the Backache , Neck Pain , Osteoarthritis , Rheumatoid arthritis , Frozen Shoulder , Fascial Palsy , CP Child and Sciatica .
Bakhtawar Amin Trust Teaching Hospital
Multan
ڈاکٹر محمد عدیل سید کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ماہرِ امراض ف?
Royal Residency Multan
Multan
Safia.A Fitness Center and Physiotherapy Clinic for Ladies offers weight loss, weight gain, fitness
Multan, 66000
Frozen Shoulder and Shoulder Impingement knee and Ankle injuries Headaches and Neck pain Sciatica