Khawaja Noman JI

President JI youth UC 67 ⚖️❣️

Photos from Khawaja Noman JI's post 24/01/2024

خواجہ صغیر احمد امیدوار انشاءاللہ(MPA-pp-214)جماعت اسلامی ملتان صدر یوسی 67 جواجہ نعمان اعجاز وقاص بٹ خاور زیدی کے ہمراہ حلقہ PP-214 یونین کونسل 67نیل کوٹ میں جناب حمزہ واہگہ صاحب نےسابقہ کونسلر مشتاق واہگہ صاحب سے میٹنگ کا اہتمام کیا جس میں واہگہ برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی واہگہ برادری نے جناب خواجہ صغیر احمد اور جماعت اسلامی کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا
ووٹ حق اور سچ کا
امانت دار اور دیانت دار کا
الیکشن 2024
حل صرف جماعت اسلامی
انتخابی نشان ترازو⚖️🇺🇿

Photos from Khawaja Noman JI's post 24/01/2024

خواجہ صغیر احمد امیدوار انشاءاللہ(MPA-pp-214)جماعت اسلامی ملتان صدر یوسی 67خواجہ نعمان اعجاز وقاص بٹ حمزہ واہگہ کے ہمراہ حلقہ PP-214 یونین کونسل 67نیل کوٹ میں جناب خاور زیدی جناب جرار عباس زیدی صاحب نے اپنے محلہ میں پرگرام منعقد کیا جس میں اہل علاقہ کے بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی جناب خواجہ صغیر احمد اور جماعت اسلامی کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا
ووٹ حق اور سچ کا
امانت دار اور دیانت دار کا
الیکشن 2024
حل صرف جماعت اسلامی
انتخابی نشان ترازو⚖️🇺🇿

Photos from Khawaja Noman JI's post 24/01/2024

خواجہ صغیر احمد امیدوار انشاءاللہ(MPA-pp-214)جماعت اسلامی یونین کونسل 67 صدر خواجہ نعمان اعجاز،حمزہ واہگہ، وقاص بٹ، سبطین شاہ، خاور ذیدی ودیگر دوستوں نے دفتر جماعت اسلامی یونین کونسل 67 کا افتتاحی پروگرام منعقد کیا جس میں اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی اور خواجہ صغیر احمد صاحب اور جماعت اسلامی کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا
ووٹ حق اور سچ کا
امانت دار اور دیانت دار کا
الیکشن 2024
حل صرف جماعت اسلامی
انتخابی نشان ترازو⚖️🇺🇿
Khawaja Sagheer Ahmad

Photos from Khawaja Noman JI's post 05/01/2024

یوسی 67 کی پوری ٹیم جواجہ صغیر احمد صاحب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور 8 فروری کا سورج انشاللہ کامیابی کے ساتھ غروب گا ⚖️❣️

29/12/2023
27/12/2023

😍⚖️

Photos from Khawaja Noman JI's post 25/12/2023

خواجہ صغیر احمد امیدوار MpA-pp-214 جماعت اسلامی ملتان کے ہمراہ پی پی 214 کی یونین کونسل 67میں جماعت اسلامی کے دفتر میں ملاقات کی

Photos from Khawaja Noman JI's post 25/12/2023

پی پی 214 یونین کونسل 67 صدرخواجہ نعمان اعجاز نے میٹنگ کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی امیدوار ایم پی اے خواجہ صغیر احمد صاحب تھے کثیر تعداد میں نوجوان شریک ہوئے ⚖️

Photos from Khawaja Noman JI's post 24/12/2023

منشور ترازو ⚖️❣️

24/12/2023

خوشحال سندھ سے متعلق جماعت اسلامی کے منشور کے اہم نکات

24/12/2023

خوشحال اور محفوظ عورت سے متعلق جماعت اسلامی کے منشور کے اہم نکات

05/03/2023

ناقابل یقین مثال ۔۔ سیاسی جماعت کے مرکزی دفتر میں تعلیمی ادارہ ، حافظ صاحب کراچی کو آپ پر فخر ہے ۔۔

04/03/2023

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کا ووٹر بھی پریشان اورپی ٹی آئی کا ووٹر بھی پریشان ہے۔ ہر کوئی پریشان ہے کہ مہینے کے آخر میں بجلی، گیس کا بل کیسے ادا کرنا ہے؟ بچوں کی فیس کیسے ادا ہوگی؟ والدین کے علاج کےلیے دوائی کیسے ملے گی؟ بچوں کی شادیوں کے اخراجات کہاں سے پورے ہوں گے؟
جرنیل، سیاستدان، جاگیردار، سرمایہ دار، بیوروکریٹ، لینڈ مافیا 75 سالوں سے ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں۔ 23 کروڑ غریب عوام میں ایک کو بھی خوشحال نہیں دیکھا۔
پی ٹی آئی ہو یا پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی ہو یا مسلم لیگ، ان کی حکومت میں صرف وزیر مشیر یا چند سو چور لٹیرے ڈاکو اور مافیاز خوشحال ہوتے ہیں، عوام کے لیے تو مرنا بھی مشکل ہوگیا ہے کہ کفن دفن پر بھی ٹیکس لگ گیا ہے۔ میں ان مافیاز سے نجات دلوانےکے لیے میدان میں کھڑا ہوں۔
انقلاب کی خاطر، اپنی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی خاطر، عدل و انصاف کی خاطر "جماعت اسلامی کا ساتھ دیں"

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی للکار

28/02/2023

شیر 😍💪

26/02/2023

سنئے امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب آپ سے مخاطب ہیں۔🤗

26/02/2023

یہ اعتماد جماعت اسلامی پر اعتماد ہے جماعت اسلامی کے نظام نظم اور خدمت پر اعتماد ہے۔❤️

25/02/2023

عیاشیاں تم کرو
بل اور ٹیکس عوام دیں
حکمرانو اور بیوروکریٹس سنو!
یہ نظام اب نہیں چلے گا

25/02/2023

25 فروری 2020 یوم وفات
بابائے خدمت ، کراچی کا فخر نعمت اللہ خان

24/02/2023

پنجاب بدل رہا ہے
ایوان پارلیمان ہو یا سڑک کا میدان، ایک جماعت اسلامی ہے جو غریب عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر رہی ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف بڑے جلسوں سے خطاب کیا۔ ہر جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی۔ پنجاب بدل رہا ہے اور اب جماعت اسلامی اور سراج الحق کے ساتھ ہے۔ ان شاءاللہ

22/02/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

19/02/2023

Alhumdullilah winners 😍

19/02/2023

Alhumdullilah 😍

17/01/2023

الحمدللہ دن کی روشنی میں تین یوسیز واپس آگئی ہیں
جماعت اسلامی= 89
پیپلزپارٹی= 90
کیونکہ حافظ نعیم الرحمٰن چھوڑنے والے نہیں ہیں ...غلط جگہ پنگا لیا ہے....انشاءاللہ اور بھی ملے گی.....💪💪

10/01/2023

میری فیس بک فرینڈ لسٹ میں جتنے بھی افراد کا تعلق کراچی سے ہے ۔ان سے درخواست ہے اپنا ووٹ کراچی اور اس کی عوام سے مخلص قیادت ،دیانتدار،عوام کے مسائل کے حل لئے دن رات کوشاں حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کو دیں ۔
یقین جانئیے آپ کا ووٹ ضائع نہیں ہو گا۔

کراچی کے مسائل کا واحد حل ۔۔۔۔جماعت اسلامی ۔۔۔۔۔حافظ نعیم الرحمان اور ان کی ٹیم.

#ترازومیرانشان

Photos from Khawaja Noman JI's post 26/12/2022

Stay tuned for jalsa 🤗🙂

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

😍⚖️
خواجہ صغیر احمد امیدوار MpA-pp-214 جماعت اسلامی ملتان کے ہمراہ پی پی 214 کی یونین کونسل 67میں جماعت اسلامی کے دفتر میں  ...
ناقابل یقین مثال ۔۔ سیاسی جماعت کے مرکزی دفتر میں تعلیمی ادارہ  ، حافظ صاحب کراچی کو آپ پر فخر ہے ۔۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کا ووٹر بھی پریشان اورپی ٹی آئی کا ووٹر بھی پریشان ہے۔ ہر کوئی پریشان ہے کہ مہینے کے آخر میں ب...
شیر 😍💪
سنئے امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب آپ سے مخاطب ہیں۔🤗
محترم سراج الحق الخدمت ٹیم کیساتھ ❤️
عمران خان صاحب کی جماعت اسلامی اور الخدمت پر رائے. میراتھون ٹرانسمیشن میں#حل_صرف_جماعت_اسلامی #ترازومیرانشان

Category

Website

Address


Multan
Multan
4-5-6-01

Other Digital creator in Multan (show all)
MiRza Gaming MiRza Gaming
Multan

❤وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤

Wariyam Collection Wariyam Collection
Multan
Multan

Fall in love with Nature of this Universe.

Temporary ThingZz Temporary ThingZz
Multan

indeed💯Everything is Temporary💔but Allah❤️ and Akhrat is Permanent💯

Not Available Not Available
Multan

23

Islamic vedio creator Islamic vedio creator
Multan, 2776

All the viewers follow me to see my daily updates

Riffiii Riffiii
MULTAN
Multan

DIGITAL MARKETER GRAPHIC DESIGNER SMM

Travel with Mesum Abbas Travel with Mesum Abbas
Multan City
Multan, 66000

I love traveling�

DRAMA KI DUNYA DRAMA KI DUNYA
Tasil Multan Daddar Zila Multan
Multan, 59130

HI THIS IS DARAM ALL EPSODE PAKISTAN NEW DRAMA 2023 UPCOMING VIDEOS

Ammy Sheikh Ammy Sheikh
Multan

Let your dreams be your wings ❤️ Economist + Beauty Consultant

DrPikachu DrPikachu
Multan

All this time, I thought I wanted a job. Turns out, I just wanted a paycheck

Shumaila Saeed Ahmad Shumaila Saeed Ahmad
Multan, 60000

Alhamdulillah For Everything

Haseeb techmind Haseeb techmind
E Block Shah Rukne Alam
Multan, 6000

Informator