Gull Fareed Qadri
Forever grateful for Allah’s blessings"
نقیـبِ محفِل مـیلادِ مـصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
03237377172
سر پہ صدیقؓ آنکھوں میں عثمانؓ ہوں
ڈھڑکنوں میں عمرؓ جانے جاں ہو علیؓ
یہ سبھی معتبر ہمسفر ہوں اگر
تو پھر رفاقت کا کتنا مزہ آئے گا
حضرت عثمانِ غنیؓ پیکرِشرم وحیا ہیں
اُن کی عظمت و شان بےحیا کیا جا نے
دشمن اہل بیت اور دشمن صحابہ پر لعنت بے شمار
جب گردنیں جھکی ہوں سر کاٹ تے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہو
سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو😭😭😭
میں جناب قبلہ احمد علی حاکم صاحب کی اعلیٰ ظرفی کو سلام پیش کرتا ہوں وہ اگر جواب پر جواب دیتے تو محفل کا ماحول خراب ہوتا مگر انہوں نے خاموشی اختیار کی ❤️ اور ان ساتھ ہی دعاء گو ہوں اللّٰہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین ثمہ آمین 💓❤️
اور اِن جیسے علماء کا سایہ اللّٰہ پاک اہلسنت سے دور رکھے جو اپنی پہچان بنانے کے لئے کسی دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔
یہاں ایک سخت جملہ بولوں تو ان کو تکلیف کسی مشہور انسان سے نہیں بلکہ تکلیف زکر اہلبیت سے ہوتی ہے مگر وہ تنقید اس پر کر رہے ہوتے ہیں۔اور وہ منہ پر اور پیٹھ پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں۔
دشمن اہلبیت پر لعنت بے شمار
جنت ونڈ دا اے پیار علی دا
نوکر بنڑ سرکار علی دا۔۔!!
لے بھئی منکر سڑدا رہ تو
مومن نعرہ مار علی دا۔۔۔۔!!!
خوشیاں مناؤ دھومیں مچاؤ آگئے سرکار
ماہ ربیع الاوّل مبارک ہو 💓
میں شیعہ نہیں ہوں لیکن میری سوچ ہے کہ محرم ایک اسلامک اور غم کا مہینہ ہے اس ماہ میں میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آل نے بہت بڑی قربانی دی اور اس ماہ میں میرے نبی کی آل کی قربانی کہ دوران جو ان پر ظلم ہوا یقیناًوہ کسی سے چھپا نہیں ہے میں اس آل کی بات کر رہا ہوں جن پر درود پڑھے بغیر کسی کی نمازہی نہیں ہوتی اور میں یوں کہوں گا کہ محرم صرف شیعوں کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ جو کوئی بھی جس فرقہ سے بھی تعلق رکھتا ہے اس کے لیے بھی اس مہینہ کا احترام واجب ہے ہمیں فرقہ واریت، ضد ، انا اور آپس کی نفرتوں میں ان کا احترام نہیں بھولناچاہیے اس لیے ان ایام کو سنی شیعہ دیو بندی وغیرہ بن کر نہیں بلکہ حسینی بن کر گزاریں کیونکہ حضرت امام حسین تمام انسانیت کے محسن ہیں پوری امت مسلمہ پر حضرت امام حسین علیہ السّلام کا اور ان کے گھرانے کا احسان ہے بلکہ دوسرے الفاظ میں یوں کہوں کہ اسلام اور ایمان حسین علیہ السّلام ہیں کیونکہ کہ ان کی وجہ سے ہی آج ہم اسلام اور ایمان کی زنگی گزار رہے ہیں۔
دعا گو حافظ گل فرید قادری
یااللّہ پاک بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا کے صدقے سب ماں باپ کو اتنی تو فیق دے کے وہ اپنی اولاد کو رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کی آل کا 😢🙏ادب سکھا سکیں
یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
محفل نعت ننگانہ چوک حاضری ہوئی ۔۔۔۔۔۔!
سب دوستوں نے بہت محبتوں سے نوازا 💓💓
ماں باپ کی دعا ہے مرشد کی نگاہ ہے 💓❤️❤️❤️
یزید وقت کے آگے یہ عاجزی کیسی۔۔۔۔۔؟
ہو گر حسین کے نوکر تو سر اٹھا کے جیو۔۔۔۔۔۔۔!
جمعہ مبارک 💓❤️
عید گاہ محفل نعت میں حاضری ہوئی ۔۔۔۔۔!
سب دوست احباب نے بہت محبتوں سے نوازا ۔۔۔۔۔۔!
ماں باپ کی دعا ہے مرشد کی نگاہ ہے 💓❤️
بہت ہی خوبصورت انداز میں شانِ بی بی سیدہ زہرا سلام اللّٰہ علیہا...........!
حافظ گل فرید قادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ماں باپ کی دعا ہے مرشد کی نگاہ ہے 💓❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Tasil Multan Daddar Zila Multan
Multan, 59130
HI THIS IS DARAM ALL EPSODE PAKISTAN NEW DRAMA 2023 UPCOMING VIDEOS