Talha Agro Service
I am agriculture farmer
Seed and pesticide dealer at Budhla Sant Multan
Tunnel Farmer
Agri Informer
الحمدللہ اج سے ہم نے ہائی بریڈ پیاز SV 0748 پنیری کی کاشت شروع کر دی ہے
گرمی میں ہائبرڈ پیاز کی پنیری کاشت کرنے کا طریقہ انشاءاللہ بہت جلد ایک کمپلیٹ ویڈیو میں اپلوڈ کروں گا
ہائبرڈ پیاز کی پنیری کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے جن دوستوں کو ہائبرڈ پیاز کی پنیری چاہیے وہ ان نمبرز پر رابطہ کر کے بکنگ کروا لیں
Ahmed javed 03077551035
Talha javed 03078214702
RADIANT
اریسٹا لائف سائنسز کا بہترین پروڈکٹ جو تھرپس پر بہترین کنٹرول کرے اور ساتھ میں لیف مائنر اور تمام سونڈیوں کا خاتمہ کرے
اج کل کپاس اور مرچ میں تھرپس کا شدید ترین اٹیک ہے کپاس میں گلابی سنڈی کا بھی مسئلہ سامنے ا رہا ہے میں دوستوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ وہ ریڈینٹ کا سپرے کریں انشاءاللہ بہترین رزلٹ ملے گا
مہر محمد دین اینڈ سنز کی بہترین مولی
MINO EARLY LONG WHITE
اگیتی کاشت کے لیے یہ مولی کی بہترین ورائٹی ہے
اس کا سائز بہت اچھا ہے
یہ کوریا سے درامد شدہ ہے
Fresh stock available at Talha Agro Services
Contact Number. 03077551035
سوات ایگرو کا تھرپس کے تدارک کے لیے بہترین پروڈکٹ
PIRATE 360G/L SC
اج کل سبزیوں میں خاص کر کپاس میں تھرپس کا شدید قسم کا حملہ ہے سوات ایگرو کے پائریٹ میں موجود زہر (Chlorfenapyr) جو کہ USA سے درامد شدہ ہے تھرپس پر بہترین کنٹرول کرتا ہے
سپرے اور بیج حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
Talha javed. 03078214702
Ahmed javed. 03077551035
مہر محمد دین اینڈ سنز کے پیاز کی مشہور ورائٹیSV 0748 کے بیچ اور پنیری کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے جو دوست ہائبرڈ پیاز کی پنیری یا بیج حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
Contact Number. 03077551035
مہر محمد دین اینڈ سنز کی بہترین ورائٹی
07-CF-585
585 پھول گوبھی
• وقت کاشت یکم ستمبر سے لے کر یکم نومبر تک ـ
• اگیتی ہائبرڈ ورائٹی جو 60.65 دنوں میں تیار۔
• پھل کی شکل انتہائی خوبصورت اور پتوں سے ڈھکا ہوا۔
• پھول کا رنگ بلکل سفید۔
• پھل کے پتے بہت مضبوط-
• وائرس اور بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
•گرمی کی شدت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ورائٹی۔
Fresh Stock Available at Talha Agro Services
Contact Number. 03077551035
مہر محمد دین اینڈ سنز کی پیٹ ماس کا فریش سٹاک طلحہ ایگرو سروسز پر موجود ہیں
پیٹ ماس حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03077551035
مہر محمددین اینڈ سنز کی اعلی خصوصیات کی حامل یورپی یونین سے درامد شدہ پیٹ مس
یورپی یونین سے درآمد شدہ پیٹ موس (HORTIMED) کی خصوصیات اور سفارشات:
# # # خصوصیات:
1. **اعلیٰ معیار**: یہ پیٹ موس بہترین معیار کا ہے، جو پودوں کی نشونما کو بہتر بناتا ہے۔
2. **نمی برقرار رکھنا**: اس کی نمی برقرار رکھنے کی صلاحیت بہت عمدہ ہے، جو مٹی کو مرطوب رکھتی ہے۔
3. **آکسیجن **: یہ پیٹ موس مٹی میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے، جس سے جڑوں کو آکسیجن بہتر ملتی ہے۔
4. **نامیاتی مواد**: اس میں موجود نامیاتی مواد پودوں کو غذائیت فراہم کرتے ہیں، جس سے ان کی بڑھوتری میں مدد ملتی ہے۔
5. **حیاتیاتی طور پر متوازن**: یہ پیٹ موس حیاتیاتی توازن برقرار رکھتا ہے، جو کہ پودوں کی صحت کے لئے مفید ہے۔
6. **ماحول دوست**: یہ ماحول دوست ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کو بڑھاتا ہے۔
# # # کسانوں کے لئے سفارشات:
1. **استعمال کی مقدار**: پیٹ موس کو مٹی میں شامل کرتے وقت مناسب مقدار کا استعمال کریں تاکہ مٹی کی ساخت بہتر ہو اور پودوں کو مناسب غذائیت مل سکے۔
2. **پانی دینے کا طریقہ**: پیٹ موس نمی کو برقرار رکھتا ہے، لہذا پودوں کو پانی دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ پانی نہ دیا جائے۔
3. **موسم کے مطابق استعمال**: گرمیوں اور سردیوں میں پیٹ موس کا استعمال مختلف ہوسکتا ہے، اس لئے موسم کے مطابق اس کا استعمال کریں۔
4. **ملکیت کی جانچ**: پیٹ موس کی اعلیٰ معیار کی جانچ کریں تاکہ آپ کے پودوں کو بہترین نشونما مل سکے۔
5. **پودوں کی اقسام**: مختلف پودوں کے لئے پیٹ موس کا استعمال مختلف ہو سکتا ہے، اس لئے اپنے پودوں کی اقسام کے مطابق پیٹ موس کا انتخاب کریں۔
6. **مٹی کی تیاری**: پیٹ موس کو مٹی میں شامل کرتے وقت مٹی کی تیاری اچھی طرح سے کریں تاکہ پیٹ موس اور مٹی اچھی طرح سے مل جائیں۔
*یورپی یونین سے درآمد شدہ یہ پیٹ موس کسانوں کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے جو پودوں کی صحت اور نشونما میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔*
یورپی یونین پیٹ موس اور چینی پیٹ موس کے درمیان وزن، معیار، متوازن غذائی اجزاء اور ماہرین کی نگرانی میں تیاری کے فرق کو سمجھنا اہم ہے۔
# # # یورپی یونین پیٹ موس:
1. **وزن**: یورپی یونین پیٹ موس کا وزن عام طور پر 48-50 کلوگرام ہوتا ہے۔ یہ اعلیٰ معیار کے مواد سے تیار ہوتا ہے اور اس میں کم نمی ہوتی ہے۔
2. **معیار**: یورپی پیٹ موس اعلیٰ معیار کا ہوتا ہے، اس میں کم نجاست ہوتی ہے اور یہ زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔ یہ ماحول دوست ہوتا ہے اور پودوں کے لئے بہترین غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔
3. **متوازن غذائی اجزاء**: یورپی پیٹ موس میں متوازن غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو پودوں کی بہتر نشوونما کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔
4. **ماہرین کی نگرانی میں تیاری**: یورپی پیٹ موس ماہرین کی نگرانی میں تیار کیا جاتا ہے، جو اس کے معیار اور مؤثریت کو یقینی بناتے ہیں۔
# # # چینی پیٹ موس:
1. **وزن**: چینی پیٹ موس کا وزن عموماً 38-40 کلوگرام ہوتا ہے۔ اس میں زیادہ نمی ہوتی ہے اور مواد کی کم معیار کی وجہ سے یہ زیادہ وزن دار ہوتا ہے۔
2. **معیار**: چینی پیٹ موس میں نجاستیں زیادہ ہوتی ہیں اور یہ کم پائیدار ہوتا ہے۔ اس کا معیار یورپی پیٹ موس کے مقابلے میں کم ہوتا ہے اور یہ پودوں کی افزائش کے لئے اتنا موثر نہیں ہوتا۔
3. **متوازن غذائی اجزاء**: چینی پیٹ موس میں غذائی اجزاء کی کمی ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ پودوں کی نشوونما کے لئے اتنا موثر نہیں ہوتا۔
4. **ماہرین کی نگرانی میں تیاری**: چینی پیٹ موس کی تیاری میں ماہرین کی نگرانی کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے معیار میں فرق ہوتا ہے۔
# # # خلاصہ:
یورپی یونین پیٹ موس وزن میں 48-50 کلوگرام ہوتا ہے، معیار میں بہتر، متوازن غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے اور ماہرین کی نگرانی میں تیار کیا جاتا ہے۔ جبکہ چینی پیٹ موس وزن میں 38-40 کلوگرام ہوتا ہے، معیار میں کم، غذائی اجزاء میں کمی ہوتی ہے اور اس کی تیاری میں ماہرین کی نگرانی کم ہوتی ہے۔
Fresh Stock Available at Talha Agro Services
Contact Number. 03077551035
مدینہ سیڈ کی مشہور ورائٹی
چارلس کریلا
یہ ورائٹی انسیکٹ نیٹ میں کاشت کی جاتی ہیں
یہ گرمی کی مشہور ورائٹی ہے
شدید گرمی میں بھی بہترین پھل دینے کی طاقت رکھتی ہے
وقت کاشت اگست
فریش سٹاک موجود ہے
بیج حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
احمد جاوید: 03077551035
MILLON AGRO SEED
ملن ایگروسیڈ کی دیسی پیاز کی بہترین ورائٹی
NP 100
یہ نصر پوری کی سلیکشن ورائٹی ہے گرمی میں بہترین پرفارمنس دیتی ہے ہمارے پنجاب کے دوستوں کے لیے یہ ورائٹی بہترین ہے
نام کی طرح اس کی پیورٹی 99 پرسنٹ ہے سلیکشن ورائٹی ہونے کی وجہ سے اس میں بولڈنگ کی شکایت نہیں ہے اور اس کی جرمینیشن گرمی میں بہترین ہے
اس کے فروٹ کا سائز 300 سے 350 گرام تک ہے
اس کی کاشت یکم اگست سے شروع ہو جاتی ہے
فریش سٹاک موجود ہے جن دوستوں کو چاہیے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03077551035
رچنا ایگری بزنس کی بہترین بند گوبھی ورائٹی
Mountain line
اگیتی ترین ورائٹی ،
شفٹینگ کے 55 سے 60 دن میں تیار
موسم کی شدت برداشت کی بھرپور صلاحیت
فریش سٹاک موجود ھے
وقت کاشت جولائی تا اگست
طلحہ ایگرو سروسز
Contact NO. 03077551035
چوھدری احمد دین سیڈ کمپنی کی دو بہترین اگیتی گوبھی کی ورائٹیز
1 وائٹل
2 CF 3842
اگیتی ترین ورائٹی ، نام کی طرح سفید پھول
شفٹینگ کے 50 سے 55 دن میں تیار
سخت ، گوندا ھویا اور پتوں سے ڈھکا ھویا پھول
موسم کی شدت برداشت کی بھرپور صلاحیت
فریش سٹاک موجود ھے
وقت کاشت جولائی تا اگست
طلحہ ایگرو سروسز
Contact NO. 03077551035
سن کراپ کا سفید مکھی کے تدارک کے لیے بہترین پروڈکٹ
فوری پلس
اج کل سبزیوں میں خاص کر کپاس میں سفید مکھی کا شدید قسم کا حملہ ہے سن کراپ کے فوری پلس میں موجود دو بہترین زہر ( فلونکامڈ اور پیری پروکسیفن ) اڑتی بالغ مکھی اور انڈے بچوں کو کنٹرول کرتی ہے اور ساتھ میں تھرپس کی کم تعداد کو کو بھی کنٹرول کرتی ہے بہترین رزلٹ کے لیے 900 گرام کے پیکٹ کو ڈیڑھ ایکڑ پر سپرے کریں
سپرے اور بیج حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
Talha javed. 03078214702
Ahmed javed. 03077551035
مہر محمد دین اینڈ سنز کی لا جواب ورائٹی
کے-ایس-بی 211
پنیری کاشت کرنے کا ٹائم 10 جولائی سے 15 اگست
کھیت میں منتقلی کے بعد 55 سے 60 دن میں تیار
پھول کا اوسط وزن 1 سے 1.5 کلو گرام تک
قد آور پودا اور پتے بالکل سیدھے اوپر کی جانب
سورج کی روشنی میں بھی پھول سفید اور خوبصورت...
پتوں کا سیدھا ہونے کی وجہ سے کھیت میں پودوں کی تعداد زیادہ
پھول انتہائی ٹھوس اور سفیید
بھرپور پیداوار منافع بے شمار!
بھیج حاصل کرنے کے لیےان نمبرز پر رابطہ کریں
Talha javed. 03078214702
Ahmed javed. 03077551035
الحمدللہ اج ملتان سبزی منڈی میں پیاز کا ریٹ 40kg والی جالی 6500 کی بکی ہے
Alhamdulillah onion harvesting is continues
Allhamdulillah SV 0748 Onion is ready for harvesting
Sowing date. 10-09-2023
Shifting date. 15-10-2023
Harvesting date. 03-03-2024
طلحہ ایگرو سروسز بدھلہ سنت ملتان
For information contact No. 03077551035 03078214702
نیوٹریشیا کے ایس 36 24
نیوٹریشیا کے ایس کے استعمال سے پھل کے سائز , رنگت اور کوالٹی میں اضافہ ہوتا ہے اس کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھتی ہے اس میں پودوں پر چپکنے کی صلاحیت کی وجہ سے بارش سے دھلنے سے محفوظ رہتی ہے
نیوٹریشیا کیس حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پہ رابطہ کریں طلحہ ایگرو سروسز بدھلہ سنت ملتان
09-02-2024
کراچی سبزی منڈی میں آج ایکسپورٹ کوالٹی پیاز کا ریٹ 8000/8700
نارمل پیاز 6000/7000
وزن 40 کلو
09-02-2024
کراچی سبزی منڈی میں اج ٹماٹر کا ریٹ
فل سائیز بڑی پیٹی 18۔19کلو والی
اچھانیالال۔800۔۔سے1000تک
سیکنڈ بڑی پیٹی پرانی 15کلو والی
اچھانیالال۔650۔۔سے850۔۔تک
چھوٹی پیٹی نیا پرانہ 13کلو والی
اچھانیالال۔500۔۔سے650۔
بلکل چھوٹی پیٹی 11کلو والی
اچھانیالال۔350۔۔سے500۔۔تک
09-02-2024
کراچی سبزی منڈی میں پیاز کی گاڑیوں کی تعداد 95 ہے
07-02-2024
اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کا ریٹ۔۔۔ ۔ ۔🍅
🍅🍅18 سے 19 کلو وزن والا ٹماٹر 900 سے 950 تک اور کچھ بہترین لاٹ 1000تک.
15 سے 16 کلو 600سے 750 تک.
چھوٹی پیٹی 11 سے 12 کلو 550 سے 600 تک۔
07-02-2024
کراچی سبزی منڈی میں پیاز کی گاڑیوں کی تعداد 110
07-02-2024
کراچی سبزی منڈی میں ایکسپورٹ کوالٹی پیاز کا ریٹ 8000/8500
نارمل پیاز 6000/7000
وزن 40 کلو
اسلام و علیکم
چوھدری احمد دین اینڈ سنز لایا گول کدو کا ایک کمال ھائیبریڈ بیج #کمال f1 ۔ امپورٹ شدہ کمال ھے۔ کلر🌀 شائنی گرین 💯 ٹنل کاشت میں سب سے اگیتا۔🌀 پیداوار میں سب سے آگئے💯 منڈی جاتے ھی #کمال کمال کرتا ھے۔ اوسطاً پیداوار بہت ذیادہ 💯 لمبے عرصے تک چلنے کی بہرپور صلاحیت💯 ایکسپورٹر حضرات کی پسندیدہ ورائٹی ایکسپورٹ اور مقامی منڈی میں ریٹ زیادہ💯💯
مزید معلومات اور بیج حاصل کرنے کہ لیے رابطہ کریں
احمد جاوید۔ 03077551035
السلام علیکم
اج کل دھوپ نہ نکلنے کی وجہ سے کسان بھائی بہت پریشان ہے کہ جڑی بوٹی کے تدارک کے لیے کون سا سپرے کیا جائے
تر وترر میں نوکیلے اور چوڑے پتے کو ختم کرنے کے لیے سن کراپ کی ٹرائیکا سپر اور سلفون کا سپرے کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gulshan Market, Noon Chock, New Multan
Multan
تمام کمپنیز کے لیزر لینڈ لیولرز، ٹرانسمیٹر، ریسیور کنٹرول خریدنے اور ریپئرنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
12KM, Northern Bypass
Multan, 59300
MF Dairies & Feeds is a leading dairy platform for provision of quality dairy feed to farmers.
Industrial Estate Multan
Multan, 60900
Bio Force helps farmer of Pakistan by giving them solutions on crop protection and nutrition. Bio For
House#28 Street 3 La Salle Colony Rashidabad Naqshband Multan
Multan
INTEGRATED DEVELOPMENT.
HEAD OFFICE AGRO GREEN GROUP Building No 411/F Block Shah Rukn E Alam Housing Society
Multan, 60000
COMPANY POLICY 1-100%TESTED & APPROVED PRODUCTS 2-100% DELIVERY IN 24 HOURS TO YOU.