لیجنڈ جون
"وجود خیال کا زوال ہوتا ہے"
ایسا ہے کہ۔۔۔۔۔
اب ہم بچھڑے ہیں سائے سے، ورنہ اب تک ایسا تھا
سر سے کسی کا سایہ اٹھا تو "برگد" نیچے جا بیٹھے۔۔۔
😞
#جون
دیکھا تھا جب کہ پہلے پہل اس نے آئینہ
اس وقت میں وہاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
#جون
کیسا دکھ ہے۔۔۔۔۔
میں تم سے باتیں کر رہا ہوں اور میرا دل خون ہو رہا ہے
اب رات ہو رہی ہے اس وقت اس ملک میں لاکھوں گھرو کے چولھوں میں بجھی ہوئی راکھ کے سوا کچھ نہ ہو گا۔
لگاتار فاقوں کے سبب کتنی ہی ماٶں کی چھاتیاں اپنے دود پیتے بچوں کے حق میں سوکھ چکی ہوں گی۔۔۔
۔!
😞
#جون
#فرنود
غارتِ روز و شب کو دیکھ، وقت کا یہ غضب تو دیکھ
کل تو نڈھال بھی تھا میں، آج نڈھال بھی نہیں
🙂
اب تو مدتوں سے شب و روز روبرو
کتنے دن گزر گئے دیدار کو ترے
😞
#جون
کتنے ہی نشہ ہائے ذوق، کتنے ہی جذبہ ہائے شوق
رسمِ تپاکِ یار سے رو بہ زوال ہو گئے
🙂
#جون
بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں۔
جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں۔
فدا کرنے کو دین مصطفی صہ پر۔
علی اکبر سجائے جا رہے ہیں۔
قدم دوش نبوت پر تھے جن کے۔
وہ کانٹوں پر چلائے جا رہے ہیں۔
جہاں بے اذن آتے تھے نا جبریل۔
وہ کاشانے جلائے جا رہے ہیں۔
بٹھاتے تھے نبی کاندھوں پہ جن کو۔
وہ نیزوں سے گرائے جا رہے ہیں۔
ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ۔
وہ بازاروں میں لائے جا رہے ہیں۔
جون ایلیا
میرے وجود کا اب کیا سوال ہے یعنی
میں اپنے حق میں برا نہیں رہا اب تو
#جون
دور اپنی خوش ترتیبی کا ، رات بہت ہی یاد آیا
اب جو کتابِ شوق نکالی ، سارے ورق برہم نکلے
😞
#جون
اگر پیر سر کھجانے کے لئے ہوتے تو میں اپنا سر کھجا رہا ہوتا....
😞
ف ر ن و د
ج و ن م
رائیگانی میں نے سونپی ہے تجھے
اے مری عمر رواں، افسوس میں
#جون
جانم
عجب بیہودا شعر ہے۔۔۔
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں
چیختا ہوں بدن کی عسرت میں
ایسا ہے۔۔۔
جانے اس وقت تو کہاں ہو گا۔۔؟
میں نہیں ہوں جہاں وہاں ہو گا۔۔۔
🙂
واہ دیدی واہ۔۔۔۔۔🙄
یہ کون سی کتاب سے پڑھا ہو گا بھلا۔۔۔؟
روز افزوں ہے زندگی کا جمال
آدمی ہیں کہ مرتے جاتے ہیں
😞
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی
🙂
یار ہماری رسوائی کے داد طلب ہوں اب ہم تو
شہروں شہروں رسوا ہو کر,اک گوشے میں آبیٹھے
#جون
تمہاری یاد سے جب ہم گزرنے لگتے ہیں
جو کوئی کام نہ ہو___بس وہ کرنے لگتے ہیں
😔
#جون
زخموں کو دل سے روئیے ، سب کو ہنسائیے
😞
#جون
مت بتانا تم۔۔۔
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تیری امان میں کیا؟؟؟؟
🙂
اب خاک اُڑ رہی ہے یہاں انتظار کی۔۔۔۔
اے دل یہ بام و دَر کسی جانِ جہاں کے تھے
😞
جون
یارو کچھ تو حال سناؤ___اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں___وہ تو مر جاتے ہونگے
😞
جون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Opening Hours
09:00 - 17:00 |
Gno3
Multan
Pranks available. https://www.youtube.com/channel/UCQzF5ay6L7ck5iaXm2Ibvqw