Esso Herbals multan

The Healing Power of Herbal its is an unnani company....it prepared herbal medicine ...... !

01/11/2022
Timeline photos 31/08/2020

1977

Timeline photos 31/08/2020
07/05/2020

کینسر سے بچاو اور علاج
دھماسہ بوٹی سے کینسر کا علاج

دھماسہ (Fagonia) کیا ہے؟

انجماد خون اور مختلف اقسام کے ھیپاٹائٹس کی دنیا میں سب سے بڑی اور کامیاب دوا
دھماسہ ویران علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودہ ہے۔ اسے اردو میں دھماسہ، پشتو میں سپیلغزئ ، پنجابی میں دھماں، ہندی میں دھماسہ، پوٹھوہاری میں دھمیاں ، سندھی میں ڈراماؤ، اور انگریزی نام فیگونیا ھے
دھماسہ کی تمام اقسام کے فوائد ایک جیسے ہیں۔
دھماسہ کسی بھی سنگین ضمنی اثرات کے بغیر کینسر، ہیپاٹائٹس، دل کے امراض، وغیرہ جیسی مہلک بیماریوں بشمول عمومی صحت کے مسائل پر معجزانہ اثرات کی حامل ہربل دوا ہے۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سے اونٹ کٹارا سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں اونٹ کٹارا علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔
دھماسہ کے فوائد
یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔
تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
دھماسہ کا قہوہ چیچک روکنے کے لئے دیا جاتا ہے۔
پیشاب کو بڑھاکر گردوں اور پیشاب کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
یہ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ میں بھی دیا جاتا ہے۔
مردانہ سپرم کی تعدادمیں بہتری اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے میں معاون ہے۔
لیکوریا سمیت عورتوں کےعوارض کو کنٹرول کرتا ہے۔
اٹھرا کا شافی علاج کرتا ہے، جب کہ ایلوپیتھی میں یہ لاعلاج مرض ہے۔یہ خواتین کی ایسی بیماری ہے کہ جس میں جسم پر نیلے یا سیاہ دھبےطاہر ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہی اسقاط حمل ہو جاتا ہے، مردہ بچے پیدا ہوتے ہیں یا پیدا ہونے کہ بعد نیلے کالے ہو کر مر جاتے ہیں۔ کچھ خواتین میں صرف لڑکیاں تو بچ جاتی ہیں لیکن لڑکے زندہ نہیں رہتے۔ اس کے علاوہ کچھ خواتین میں اٹھرا کی وجہ سے معدہ اور جگر کی خرابی کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین حمل کی تکالیف برداشت نہیں کر سکتیں جس کی وجہ سے اسقاط حمل ہو جاتا ہے۔
ایک اچھا اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے ذہنی دباؤکو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ … ..اور فوائد کی فہرست طویل ہوتی جاتی ہے۔
اگر آپ اب بھی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں تو اس کا مطلب آپ ابھی تک دھماسہ کے فوائد سے بے خبر ہیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
کینسر، تھیلیسیمیا، ہیپاٹائٹس، وغیرہ جیسے مہلک امراض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے دھماسہ کے پھول، پتے اوربیج اکٹھے کرلیں۔ اسے نیم گرم پانی سے دھونے کے بعد ہوادار سایہ میں خشک کر لیں۔ مکمل طور پر خشک ہے کے بعد اسے پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔صبح دوپہر شام اس پاؤڈر کے ایک چھوٹے چمچ کو بچے کی خوراک میں شامل کرکے کھلائیں۔ بڑوں کے لئے اسی پاؤڈر کا ایک چھوٹا یا بڑا چمچ (عمر اور جسم کے وزن کے مطابق) بڑے کیپسولز میں بھر کے یا کسی خوراک میں ملا کر صبح دوپہر شام پانی کے ہمرا کھلائیں۔
دھماسہ کے تازہ پتے، پھول اور بیج سب کو پانی میں گھوٹا لگا کر ایک کپ یا گلاس دن میں تین بار کھانے کے فوری بعد نوش فرمائیں۔ پندرہ سے تیس دن تک بیماری سے شفا ہوگی۔ البتہ مکمل صحت کے لئے سال بھر بھی مسلسل استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اگر پتے پھول اور بیج کم ملیں تو دھماسہ کی مکمل سبز شاخیں، کانٹوں سمیت بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

۔۔۔ دھماسہ کو پیس کر تھوڑا سا شہد شامل کرکے آٹے کی طرح تیار کریں اور اس کی چنے کے بڑے دانے کے سائز کی گولیاں بنا لیں۔ یہی تین یا چار گولیاں دن میں تین بار کھانے کے فوراً بعد پانی سے نوش فرمائیں۔

۔۔۔ اٹھرا کے مرض میں مبتلا خواتین صحت مند بچے کو حاصل کرنے کے لئے حمل کے تمام نو ماہ اسے استعمال کریں۔ زچہ و بچہ دونوں صحت مند رہیں گے۔۔۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan
60000

Other Medical Centers in Multan (show all)
Fazal Din's Pharma Plus Multan Fazal Din's Pharma Plus Multan
Hall No. 3, Ground Floor, Progressive Arcade Opposite Ahmed Villas Near Suzuki Showroom Northern Bypass Road Multan
Multan, 60000

Hakeem Haroon Rasheed Gujjar Hakeem Haroon Rasheed Gujjar
Multan Cant Grass Mandi Chowk
Multan, 60000

Canadian Medical Center Canadian Medical Center
Al Mustafa House Gilani Colony
Multan, 60000

Canadian Medical Center is a polyclinic an International medical facility. CMC is where a patient ca

Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan
Multan, 60000

Rayyan medical store pull Bararaan near piraan sahib street is going to serve you with medical store services you need.

Sohail Pain Clinic's Sohail Pain Clinic's
Sohail Pain Clinic
Multan, 66000

Using Modern Pain Management / Treatment such as Prolotherapy, PRP, Stem cell ,Ozone therapy.

GAMCA Medical Multan GAMCA Medical Multan
Multan, 60650

Gulf Approved Medical centers Association GAMCA (Gulf Approved Medical centers Association) is an association created to provide medical examinations to expatriates intending to jo...

Ittehad Medical Centre Ittehad Medical Centre
Multan
Multan, MULTAN

(POOR PATIENT CARE CENTER)

VITAL VITAL
Opposite Union Council Office Qasim Bella Multan Cantt
Multan, 60000

The Place to fulfill Medical Needs Vital The Hospital

Mustaqeem Health Center & Pharmacy Mustaqeem Health Center & Pharmacy
Multan

The clinics offered at affordable prices to enable patients to access quality services. Moreover, we

Doctor M. Waqas Yousaf-Child Specialist Doctor M. Waqas Yousaf-Child Specialist
Family Hospital, Chowk Kumharanwala
Multan

Child specialist

Al shefa tibb Al shefa tibb
Multan

medical & health

Prof Dr M Hamayun Ikram - Asthma and Allergy Center Prof Dr M Hamayun Ikram - Asthma and Allergy Center
Al-Shifa Hospital, Mason Shah Road, Near Raheem Chowk OFF Gaddaffi Chowk
Multan

Care of the airways, management of asthma, diagnosis and the management of allergies and allergic rh