Kisan Dost
Nearby businesses
Rasheedaba
Basti Alahabad
Gulgasht
66000
58000
Ghanta Ghar
66000
Rehman Plaza
Mumtaz Commercial Town Lar Shujabad Road Qasba Maral Multan
Golbagh
60000
Pace N Pace Plaza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kisan Dost, Pest Control Service, Industrial Estate Multan, Multan.
زرعی حل جدید تکنیکوں اور سائنسی تحقیق پر مبنی ہیں جو کسانوں کی پیداوار کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ حل پانی، مٹی کی زرخیزی، اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے مسائل کا مؤثر حل فراہم کرتے ہیں۔
*الو کی پیداواری ٹیکنالوجی*
کسان بھائیو !
السلام علیکم ! الو ایک اہم ترین سبزی اور منافع بخش نقد اوور فصل ہے ۔ الو کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور فصل کو مزید منافع بخش بنانے کے لیے اس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے ۔ الو کی کاشت کے لیے ذیل میں دی گئی سفارشات اپ کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے معاون ثابت ہوں گی ۔ انشاءاللہ
*کاشت کا وقت*
الو کے اگاؤ کے لیے 20 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت بہترین ہے ۔ اس سے زیادہ درجہ حرارت میں کاشت کی جائے تو اگاؤ میں کمی ہو جاتی ہے ۔ زیر زمین الو گل جاتے ہیں اور مائٹس کے حملے کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔ کاشت کے لیے اکتوبر کا مہینہ بہترین ہے ۔ یکم اکتوبر سے پہلے کاشت سے اجتناب کرنا چاہیے ۔
*زمین کی تیاری*
الو کے لیے بہتر نکاس والی زرخیز میرا زمین جس میں نامیاتی مادہ کی مقدار اچھی ہو کاشت کے لیے موزوں ہے ۔ زمین کو ہموار کرنے کے لیے لیزر لینڈ لیولر کا استعمال کریں ۔ زمین کی اچھی تیاری کے لیے ایک مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل چلائیں پھر دو سے تین مرتبہ عام ہل چلائیں ۔ اس کے بعد روٹا ویٹر سے زمین کو نرم اور بھربھرا کر لیں ۔
*ترقی دادہ اقسام*
الو کی ترقی دادا اقسام میں سانتے ، موزیکا ، اسٹریکس ، اسمی ، لارا ، لیڈی روزینٹا ، سانٹانا ، ہر مس ، ڈونا سٹار ، روسی ، ارلی رستم وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔
*شرح بیج*
خزاں میں کاشت کے لیے شرح بیج 1200 سے 1500 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں ۔ بیج بیماریوں سے پاک اور تصدیق شدہ ہونا چاہیے ۔ 35 سے 55 ملی میٹر سائز کے الو جن کا وزن 40 سے 50 گرام ہو بیج کے لیے نہایت موزوں ہوتے ہیں ۔
*بیج کی تیاری*
سٹور کیے ہوئے بیچ کو بجائی سے 10 سے 12 دن پہلے سرد خانے سے نکال کر سایہ دار جگہ پر پھیلا دیں تاکہ ان کی خوابیدگی کو توڑا جا سکے ۔کاشت سے پہلے بیج کو سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر لازمی لگائیں ۔
*کھادوں کا استعمال*
بجائی کے وقت زمین کی تیاری میں :
دو بیگ ڈی اے پی + دو بیگ بی او پی ( بائیو ارگینو فاسفیٹ ) + ایک بیگ ایس او پی اور ایک بیگ یوریا کا استعمال کریں اور مشین کے ذریعے فصل کاشت کر دیں ۔
*ابپاشی*
پہلی ابپاشی بجائی کے فوری بعد کریں اور خیال رہے کہ پانی کھیلیوں کے دو تہائی حصہ تک پہنچے ورنہ زمین سخت ہو جائے گی اور اگاؤ متاثر ہوگا ۔ بعد میں موسم کے مطابق سات سے دس دن کے وقفہ سے ابپاشی کرتے رہیں ۔ زمین میں نمی کی م
آلو کی فصل کی بہتر پیداوار اور صحت مند رہنے کے لئے کچھ اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں:
زمین کی تیاری: آلو کی فصل کے لئے اچھی طرح کھودا ہوا اور مٹی میں مناسب ہوا دارہ ہونا ضروری ہے۔ مٹی کو کھود کر اس میں کھاد ڈالیں اور اسے نرم کریں۔
بیج کا انتخاب: صحت مند اور بیماریوں سے محفوظ بیج کا انتخاب کریں۔ بیج کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ اچھی طرح سے ترقی یافتہ اور بیماریوں سے پاک ہو۔
بیج کی ٹریٹمنٹ: بیج کو مٹی میں بونے سے پہلے کسی مناسب فنگسائڈ سے ٹریٹ کریں تاکہ بیماریوں کا خطرہ کم ہو۔
پانی دینے کا انتظام: آلو کی فصل کو مناسب مقدار میں پانی دیں۔ پانی کی کمی یا زیادتی دونوں ہی فصل کے لئے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔
کھاد کا استعمال: مناسب مقدار میں کھاد استعمال کریں۔ زیادہ کھاد سے مٹی میں نمکیات کا جمع ہونا اور فصل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
نکاسی کا انتظام: مٹی میں پانی کی زیادتی سے بچنے کے لئے اچھی نکاسی کا انتظام کریں۔
کیڑے اور بیماریوں کا کنٹرول: فصل کی باقاعدگی سے نگرانی کریں اور اگر کیڑے یا بیماریوں کے علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر مناسب دوا یا کیمیائی علاج کریں۔
ہوا دار جگہ: آلو کی فصل کو اچھی ہوا دار جگہ پر اگائیں تاکہ پھپھوندی اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہو۔
محفوظ کرنے کا طریقہ: فصل کی کٹائی کے بعد آلو کو مناسب طریقے سے ذخیرہ کریں۔ انہیں ٹھنڈی، خشک اور ہوادار جگہ پر رکھیں تاکہ وہ خراب نہ ہوں۔
یہ احتیاطی تدابیر آلو کی فصل کی صحت اور پیداوار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000
Multan, 60000
At UCHEM Urban pest division , We simply believe that" There is no replacement of customer satisfaction. "We continuously strive to meet customer's expectation by offering outstand...
Multan, 3
ManZalain Milain Na mily ye to muqadar ki BAAT hai pr insanan try bhi nakaray to to ghalat baat hai
Multan
Multan
We are Dealing in all Pest Control Services like as Anti Termite treatment demak service fumigation
Mohalla Kotla Tolay Khan Multan Punjab
Multan, 60000
pest control service multan
AR Urban Pest Solutions, Lal Kurti Street No 7, Multan Cantt
Multan, 60000
The basic purpose of our services is to provide facility safe people from urban pests.
Chungi No 4 Nandla Chowk Sahu Colony
Multan, 66000
New Tapco Termite and Pest Control Services is a High leading Company since 1975 in Multan, Pakistan.
Office No, 193/192-A Block, Commerical Area, Model Town
Multan, 60000
We're experts in termites, and we offer quality services at affordable prices. Call us now
House No 57
Multan, 60000
We provide pest control services at your door step. We work specifically in Multan city.
KHAN VILLAGE MULTAN
Multan, 60000
Pesco Termite & Pest Control Services - Your Trusted Guardians Against Pests! 🌿