Murree Hills Pakistan
Murree 1�
haveli 0ne murree
مشکلات نے گھیرا ڈال لیا ہے
دنیا میں جب سے ہم سانس لینا شروع کرتے ہیں اور اس پہلے بھی جب والدین اولاد کی خواہش کرتے ہیں تب سے ایک ہی نام لیا جاتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اللّٰه ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
رحمت ، برکت ، فضل ، مہربان ، رحیم ، کریم ، غفور ، شکور، مالک ، غرض سمندر کا پانی سیاہی بن جاے تب بھی توحید لکھتے ختم ہو جاے گی اور پھر اتنے اور بھی ہو جائیں تو بھی ہم لکھنے سے قاصر رہیں گے۔
اللّٰہ نے وعدہ کیا ہے کہ کتنی بڑی مشکل کیوں نا ہو اس کے بعد آسانی اور راحت ملے گی ۔
آپ کو جو بھی پریشانی تکلیف غم نقصان کسی کا بچھڑنا غرض جو جو تکالیف ہیں ان سب کا یہی حل ہے کہ یہ سورت پڑھا کریں اوراپنی نماز میں بھی یہی سورت پڑھ کر دعا استغفار مانگا کریں
اللّٰہ آپ کیساتھ ہے آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ تنہا نہیں ۔
جو بھلا اور فائدہ ہمیں ہوتا ہے وہ اللّٰه کی عنایت ہے
اور جو نقصان کسی صورت میں بھی ہو وہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
اللّٰہ پر یقین کرکے مانگنا شروع کریں
انشااللّه مشکالات آسان ہو جائیں گی اور برکتیں حاصل ہوں گی آمیں
اسلام علیکم
صبح بخیر
Pakistan zindabad
RaJa Ahtisham AbbaSi
14 august celebrition at Haveli 1 h0tel Murree
RaJa Ahtisham AbbaSi
💗💗
❣️💟
اللہ پاک صحت عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
💓💖💓
Murree 💓
💗
😍
مری مکمل بند
برفباری کا سلسلہ تیزی سے جاری
ملکہ کوہسار مری میں اس وقت ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد گاڑیاں موجود ہیں ایکسپریس وے جی ٹی روڈ اپر دیول خاقان عباسی روڈ اور لوہر ٹوپہ سے کوہالہ روڈ پھسلن کے باعث مکمل بند ہے سیاح شدید مشکلات میں ہیں تمام امدادی ٹیمیں اور محکمے امدادی کاروائیوں مین مصروف ہیں ملکہ کوہسار کے تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے بغیر کسی ایمرجنسی کے مری کا رخ نہ کریں ورنہ شدید
پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا..
ارشادِ باری تعالٰی : ”اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کرو - اللہ یہی چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی دور کرےاور تمہیں خوب پاک کرے“
(سورۃ الاحزاب - آیت نمبر 33)
ملک میں صرف ایک ہفتہ کیلئے نہیں پورے سال بھر کیلئے لاک ڈاون لگا دو لیکن ہمارے کاوربار بند ہونے کے ساتھ ساتھ پولیس آرمی ڈاکٹر AC اور DC کے ساتھ تمام MNA اور MPA کی سیلری یعنی تنخواه بھی بند کر دو۔۔یا انکے تنخواہوں کو آدھا کر کے غریبوں میں تقسیم کرو۔۔ تاکہ پتا چل جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کرونا ایک ہفتہ میں پاکستان سے ختم ہوتا ہے یا نہیں جب تک ان کے پیٹ بھرے ہوئے ہوتے ہے ان کو کسی غریب کی درد کا احساس نہیں ہوتا...
لبیک لبیک لبیک یَارسُول اَللّٰهﷺ
تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️
💗
Juma M0barik 💗
BEAUTY OF MURREE
BEAUTY OF PAKISTAN
PROMOTE PAKISTAN
Since the Independence of Pakistan in 1947, Murree has retained its position as a popular hill station, noted for its pleasant summer. Many tourists visit the town from the Islamabad-Rawalpindi area. The town also serves as a transit point for tourist's visiting Azad Kashmir and Abbottabad.
District: Rawalpindi
Country: Pakistan
Elevation: 2,291.2 m (7,517.1 ft)
Complete information about Ayubia Motto Tunnel.
Built in 1891
♥️♥️♥️💯
Juma M0barik 💞
پنجاب گورنمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج مری اور گورنمنٹ گر لز کالج مری کو مرج کر کے کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنایا دیا گیا ہے۔ اور جو طلبہ و طالبات چار سو روپیہ مینہ کالج فیس دیتے تھے اب اایک سمسٹر کے پچاس ہزار دیں گے۔ پنجاب گورنمنٹ کے اس اقدام سےمری اور گردونواح کے بہت سارے غریب طلبہ و طالبات کالج کی تعلیم سے بھی محروم ہو جائیں گے۔ یونیورسٹی کے قیام کا اقدام بہت اچھا پے لیکن برائے مہربانی مری کے گرلز اور بوائز کالج کو یونیورسٹی سے الگ ہی رکھا جائے تاکہ غریب طلبہ و طالبات اپنے کالج کی تعلیم کو جاری رکھ سکیں۔ اہلیان مری کو سیاست سے ہٹ کر اس اہم ایشو پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ ورنہ بہت سارے غریب طلبہ و طالبات کے اعلی تعلیم سے محروم ہونے کا اندیشہ ہےجو پچاس ہزار سمسٹر دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ ۔ جزاک اللہ💗(RaJa Ahtisham Abbasi)
Click here to claim your Sponsored Listing.