Diwan Youth Walfare Trust

دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ جس کا مقصد کمزرو لوگوں کی مدد کرنا ہے

Photos from Diwan Youth Walfare Trust's post 11/11/2023

شادی مبارک
پیارے بھائی عدنان عباسی کی شادی کے موقعہ پر دیوان یوتھ ویلفیر ٹرسٹ نوجوانوں کا گروپ فوٹو

Photos from Diwan Youth Walfare Trust's post 29/06/2023

دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے اہل اسلام کو عید الالحضی مبارک🌸🌸

Photos from ‎بن دیوان‎'s post 25/04/2023
Photos from Diwan Youth Walfare Trust's post 22/04/2023

دیوان یوتھ ویلفیر ٹرسٹ کی طرف سے آپکو عیدمبارک

12/03/2023

کیا لوکل گاڑیوں میں دھکے کھانا ضلع مری کے طلبہ کا مقدر ہے؟
راولپنڈی اسلام آباد کے طلبہ وطالبات کے لئے اگر سکول، کالج بس ہوسکتی ہیں تو چند کلومیٹر کی دوری پر ہمارے طلبہ وطالبات کے لئے کیو ں نہیں ہوسکتی ،سیکنڑوں طلبہ وطالبات کوہسار یونیورسٹی،مری کالج اور سکول میں جاتے ہیں۔اگر ٹورازم کے لئے بس چل سکتی ہے تو سٹوڈنٹس کے لئے کیوں نہیں۔
ضلع مری کے سکول،کالج کو بس دو

جے آئی یوتھ دریاگلی

10/03/2023

پانی بچائیں. زندگی بچائیں
دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ
گاوں بن دیوان مری میں پانی کے مسلے کو حل کرنے کے لیے دیوان یوتھ کے نوجوانوں نے اپنی کچھ تجویز پیش کی ہیں گاوں بن دیوان میں پانی کے ٹوٹل 9چشمے ہیں جن سے ہر وقت پانی کا ضیاع ہورہا ہے گرمیوں میں خاص طور پر گاوں میں پانی کی شدید قلت ہوتی ہے اس مسلے کو دور کرنے کے لیے ہماری تجویز ہے پانی کے ان چشموں پے پانی کے چھوٹے چھوٹے ٹینک بنانے سے پانی کے مسلے کو حل کیا جاسکتا ہے اور ضائع ہونے والے پانی کو محفوظ کرکے استعمال میں لایا جاسکتا ہے جس سے گاوں کے120گھروں کو فائدہ ہوگا۔ان ٹینک کے بنانے کے لیے 3لاکھ کا فنڈ درکار ہے آپ دوست اپنی تجویز ضرور دیں اور اس نیک کام کو پایا تکمیل تک پہچانے میں ہمارا ساتھ دیں

09/03/2023

دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے نوجوانوں کی میٹنگ میں آج وجاہت عباسی ۔قاسم صائم عباسی عطاالرحمن عباسی اور بلال عباسی نے شرکت کی آج کی میٹنگ میں بن دیوان میں موجود پانی کے مساحل اور دیگر مساحل زیر بحث آئے اور تفصیلی بات ہوئی انشااللہ بہت جلد پانی کے مسلے کے حل کے لیے بہترین اقدامات کیے جائیں گے ۔ انشااللہ تمام دستوں کی مشاورت اور تعاون سے دیگر مساحل کو ختم کرنے کی کوشش کی جاے گی

29/12/2022

الحمداللہ
دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ
ان تمام احباب کا بہت شکریہ جنھوں نے لڑکوں کے کھیلنے کے لئے جگہ ٹھیک کرنے کی اجازت دی خا ص طورپر سردار احسن صاحب،مطیع الرحمٰن بھائی ،بدر بھائی،خصوصی تعاون میرومری، باسط بھائی ،امتیاز صاحب ،سفیان صاحب ،غلام مجتبیٰ بھائی ،حماد عاشق عباسی جنھوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا انشاء اللّٰہ بہت جلد میرو مری جیسے سٹار اپنی پرفارمینس سے علاقے کا نام روشن کریں گے اور انشاء اللّٰہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایک فٹبال کی بھی پرفیشنل ٹیم تیار کریں گے۔

16/12/2022

خوشخبری
الحمداللہ دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے نوجوانوں نے بہت ہی کم وقت میں اہل علاقہ کی مدد سے زبردست کام کردیکھایا
یہ نوجوان عنقریب اہل علاقہ کے لیے ایک اور بہترین کام کرنے جارہے ہیں۔جس کے بارے میں جلد آپکو بتادیا جائے گا۔
یہ نوجوان اللہ کی رضا کی خاطر انسانیت کی خدمت کا مشن لے کر نکلے ہیں آپ دوستوں سے گزارش ہے انکے ساتھ جانی ومالی تعاون کریں اور حوصلہ افزائی ضرور کریں

15/12/2022

الخدمت فاونڈیشن اور جے آئی یوتھ دریاگلی (مری)کے تعاون سے یوسی دریاگلی کے گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولز میں غریب اور مستحق طلبہ میں گرم ملبوسات کی تقسیم

14/12/2022

یوسی دریاگلی مری
ان تین لوگوں نے پہاڑوں میں اپنی مدد آپکے تحت روڈ بنا لی
یہ روڈ بنانے میں کتنا وقت لگا؟ کتنا خرچہ آیا۔اب اور کتنا فنڈ درکار ہے تفصیل اس ویڈیو میں
جو لوگ ان لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر
رابطہ کریں
ایزی پیسہ نمبر:03115863571

13/12/2022

دیوان یوتھ ویلفیر ٹرسٹ
تمام دوستوں کا بہت شکریہ
الحمداللہ بن کھنی تاک روڈ مری جو پانڈی کے مقام سے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوئی تھی دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے نوجوانوں اور اہل علاقہ نے مل کر 70%کام مکمل کر لیا۔ ان تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں جانی مالی ہمارا ساتھ دیا۔بہت شکریہ

07/12/2022

توجہ فرمائیں
الحمداللہ دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ اور اہل علاقے کی اپنی مدد آپکے تحت بن کھنی تاک ڈھوک پانڈی ٹھیک کی جاری ہے آپ تمام دوست سے گزارش ہے اپنا حصہ اس نیک کام میں لازمی ڈالیں شکریہ
Easy pissa account number
0314-5607871
Jazz cash account number
0304-9993397
Account name wajahat mehmood

07/12/2022

بن کھنی تاک روڈ
اپنی مدد آپ کے تحت دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ اور اہل علاقہ بن کھنی تاک روڈ )ڈھوک پانڈی) مری سے ٹھیک کررہے ہیں گروپ میں شامل تمام دوست حسب توفیق اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں
Easy pasa account number
0314-5607871
Jazz cash account number
0304-9993397
Account name wajahat mehmood

05/12/2022

برکت کا مطلب دولت کی کثرت نہیں، بلکہ ’’کفایت ‘‘ ہے،یعنی ضرورت کے لیے کافی ہو جانا ٭… اے ابن آدم! میری عبادت میں منہمک رہو، میں تیرا دل غنا سے بھردوں گا اورتمہاری محتاجی کا دروازہ بند کروں گا
1 توبہ واستغفار
2 اللہ سے ڈرنا، گناہوں سے بچنا
3 عبادت میں انہماک
4 توکل علی اللہ
5اللہ کے راستے میں خرچ کرنا
6طالب علموں پر خرچ کرنا
7رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک
8کمزوروں کے ساتھ حسن سلوک
9یکے بعد دیگرے حج وعمرہ کرنا
10اللہ کے راستے میں ہجرت

27/11/2022

الحمداللہ آج دیوان یوتھ ویلفیرٹرسٹ اور اہل علاقہ نے مل کر اپنی مدد آپکے تحت (پانڈی کھنی تاک)کے مقام سے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونےوالی دیوار کو ٹھیک کر دیا۔
یادرہے!تین سال قبل (بن کھنی تاک) روڈ مری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ پانڈی کے مقام سے بری طرح متاثر ہوئی تھی جو آج تک ٹھیک نہیں کروائی جاسکی ہر سال اہل علاقہ اپنی مدد آپکے تحت روڈ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔متعدد بار اہل۔علاقہ کی جانب سے دفتروں کے چکر کاٹنے سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کے باوجود اس کو ٹھیک نہیں کیا گیا۔اہل علاقے آج بھی حکومتی زمہدران سے اسکو جلد سے جلد ٹھیک کروانے کی اپیل کرتے ہیں

08/11/2022

اغراض و مقاصد
دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ
انسانیت کی خدمت میں پیش پیش
Diwan Youth Welfare Trust

07/11/2022

چند نوجوانوں نے مل کر علاقے کی بہتری کے لیے دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ بنائی ہے۔ان نوجوانوں کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے پیچ کو لائک اور دوستوں تک شئیر ضرور کریں اور نیکی کے اس کام میں اپنا حصہ ڈالیں

Want your school to be the top-listed School/college in Murree?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پانی بچائیں.  زندگی بچائیںدیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ گاوں بن دیوان مری میں پانی کے مسلے کو حل کرنے کے لیے دیوان یوتھ کے نوج...
الحمداللہ دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ ان تمام احباب کا بہت شکریہ جنھوں نے لڑکوں کے کھیلنے کے لئے جگہ ٹھیک کرنے کی اجازت دی خ...
خوشخبریالحمداللہ دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے نوجوانوں نے بہت ہی  کم وقت میں اہل علاقہ کی مدد سے زبردست کام کردیکھایایہ نو...
الخدمت فاونڈیشن اور جے آئی یوتھ دریاگلی (مری)کے تعاون سے یوسی دریاگلی کے گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولز میں غریب اور مستحق طل...
یوسی دریاگلی مریان تین لوگوں نے پہاڑوں میں اپنی مدد آپکے تحت روڈ بنا لییہ روڈ بنانے میں کتنا وقت لگا؟ کتنا خرچہ آیا۔اب ا...
دیوان یوتھ ویلفیر ٹرسٹ تمام دوستوں کا بہت شکریہالحمداللہ بن کھنی تاک روڈ مری جو پانڈی کے مقام سے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ...
توجہ فرمائیںالحمداللہ دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ اور اہل علاقے کی اپنی مدد آپکے تحت بن کھنی تاک ڈھوک پانڈی ٹھیک کی جاری ہے ...
بن کھنی تاک روڈاپنی مدد آپ کے تحت دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ اور اہل علاقہ بن کھنی تاک روڈ )ڈھوک پانڈی) مری سے ٹھیک کررہے ہ...
الحمداللہ آج دیوان یوتھ ویلفیرٹرسٹ اور اہل علاقہ نے مل کر اپنی مدد آپکے تحت (پانڈی کھنی تاک)کے مقام  سے لینڈ سلائیڈنگ سے...

Telephone

Website

Address

Village Bunkotal P/O Box Kuldana Cantt Murree Rawalpidni
Murree
44220

Other Education Websites in Murree (show all)
Deputy DEO Murree Deputy DEO Murree
Near GPO
Murree

knowledge makes you King

Hafiz Amaar Online Quran Teacher Hafiz Amaar Online Quran Teacher
Murree, HAFIZ1122

The best hadith comes from you is the one who learns the Qur'an himself and teaches others

Al Hram quraan academy Al Hram quraan academy
Murree, 9876

we are providing online quraan classes with proper tajveed and turjuma

St. Denys' School & College Murree St. Denys' School & College Murree
Murree
Murree

We provide quality education

Umm E Urwah Quran Academy Umm E Urwah Quran Academy
Murree

I m online Islamic teacher if you are interested contact us

Muhammad saddam Muhammad saddam
Murree
Murree, 47180

The purpose of creating this page is your service

Faran Quran Academy Faran Quran Academy
Kuldana Road, Near GPO Chowk
Murree, 47150

"And Recite the Quran with most pleasant pauses." Al-Quran

Qari Iqram Qureshi Sab Official Qari Iqram Qureshi Sab Official
Village Numbal
Murree, 47150

Himalaya College Bhurban Murree Himalaya College Bhurban Murree
Near Azam State Rawat
Murree

Murree Research Murree Research
Patriata
Murree, 44000

Margalla Cadet College Murree Margalla Cadet College Murree
Murree

Margalla Cadet College Murree