Dr.Shakeel Awan Botanist
Mr- PhD
#Education
#plants information
#Agriculture
#AIOU Information
#Admission
#Results
#Jobs
این ٹی ایس NTS کے زیر اہتمام کنسٹیبلان پولیس کی بھرتی کے تیسرے مرحلہ فزیکل ٹیسٹ کا شیڈول ۔
ضلع نیلم میں فزیکل ٹیسٹ کے لئے تاریخ مقرر ہونے پر آگاہ کیا جائے گا۔
مذید معلومات NTS کی ویب سائیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ شکریہ
مجھے پسندہے..!! 🍂
پہاڑ کی چوٹی پر، لکڑی سے بنا گھر 🍃
چاۓ کا کپ بھاپ اڑاتا، کھڑکی سے برستی بارش🌨️
دراز قامت درخت،پرانی عمارتیں ،ڈھلتا ہوا سورج 🥀
سردیوں کی شامیں،درختوں پر جمی برف،گیلی مٹی کی خوشبو 🍂
کتابیں، شاعری ،ڈھلتی ویران شام،ویران جزیرے🍁
میلوں بکھرے زرد پتّےاور جان لیوا خاموشی 😇
ایک ضروری اطلاع:
آزادکشمیر پولیس میں سٹینو گرافر اور کنسٹیبلان بھرتی کے دوسرے مرحلہ (تحریری امتحان ) کا رزلٹ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کی جانب سے اپلوڈ کردیا گیا ہے جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے ۔۔ لنک پر کلک کرتے ہوئے امیدواران اپنا شناختی کارڈ نمبر / رول نمبر درج کرتے ہوئے رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔۔
https://nts.org.pk/Test&Products/Results/02_24/AJK_Police_28Jan2024_Result/AJK.php
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کالجز نے ایڈہاک تقرریوں کا نیا اشتہار جاری کر دیا۔
اس سے قبل معزز عدالت العالیہ نے کالجز کا سابقہ اشتہار کرامت حسین وغیرہ بنام آزاد حکومت وغیر میں تاریخ اجرائیگی سے منسوخ کیا تھا۔
Date sheet 10th class Annual 2024
شبِ معراج :
اُنہیں تو عرش پے محبوب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو بلانا تھا
طلب دیدار کی تھی ، معراج کا تو بہانہ تھا . ❤️
*ڈیٹ شیٹ پنجم و ہشتم ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ جہلم ویلی*
حصولِ ڈگری
وہ تمام سٹوڈنٹس جن کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری مکمل ھو چکی ہے وہ ڈگری کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل باتوں پہ عمل کریں۔
اگر آپ کی ڈگری کے دوران آپ کا کوئی بھی کوڈ
(R/E)
ہوگا تو ہر کوڈ کی اضافی فیس ڈگری فیس کے ساتھ جمع کروانی ہوگی۔
سب سے پہلے ویب سائیٹ سے ڈگری فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور احتیاط سے فِل کریں
(خاص کر اپنے نام کے سپیلنگ اور تاریخ پیدائش ٹھیک سے لکھیں کیونکہ یہی نام اور تاریخ پیدائش آپ کی ڈگری پہ لکھا جائے گا)
اس کے بعد AIOU کی ویب سائیٹ سے آن لائن چالان جنریٹ کر کے پرنٹ نکال کے متعلقہ ڈگری کی فیس متعلقہ بینک میں جمع کرائیں۔ (مگر ڈگری فارم کی بیک سائیڈ پہ متعلقہ ڈگری والی فیس دیکھ کر اٍسی کے مطابق چالان پہ فیس ٹھیک کر لیں)
ڈگری فارم پہ رزلٹ کارڈ سمسٹر وائز درج کریں مطلب جو کوڈ جس سمسٹر میں پاس کیا اسکو فارم میں اسی ترتیب سے درج کریں۔
ڈگری فارم کے ساتھ جمع کرائے گئے AIOU والے اوریجنل چالان، میٹرک سے لے کر اپنی تمام اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور AIOU سے پاس کردہ ڈگری کا رزلٹ۔ تمام ڈاکومنٹس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ارسال کریں۔ یا CMS Account پر بھی Upload کیا جاسکتا ہے۔
نوٹ
آپ کی سابقہ تمام ڈگریوں کی اسناد آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ورنہ یونیورسٹی آپ کو آپ کی ڈگری نہیں بھیجے گی۔
Date sheet for CSS 2024
Result for all BA and Associate Degree Programs (ODL) except AD Commerce (code 0490) for Sem Spring 2023 has been announced.
*Wait for Clean Rain:* Allow the initial rain to wash away pollutants from the atmosphere before going out to minimize exposure to harmful chemicals.
*Avoid Early Rain:* Delay outdoor activities during the early phase of rainfall to reduce contact with potential pollutants that might be present in the initial runoff.
*Protective Clothing:* When going out after rain has subsided, wear protective clothing to minimize direct contact with any residual contaminants on surfaces.
Rinse Exposed Areas: If you do get caught in early rain, consider rinsing exposed skin and eyes promptly to wash away any potential irritants.
*Use Safe Routes:* Choose routes that are less likely to have accumulated pollutants, such as paved pathways instead of muddy areas, to minimize contact with harmful substances.
*Be Mindful of* *Standing Water:* Avoid areas with stagnant water, as they may contain a higher concentration of pollutants.
By being cautious and mindful of your surroundings, you can enjoy the rain without exposing yourself to unnecessary risks
امتحان انیٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024 میں ڈیوٹی سر انجام دینے کے خوائشمند مرد و خواتین اساتذہ کرام دی گی ہدایات کے مطابق اپلائی کر سکتے ہیں۔
NOTIFICATION: Extension of Temporary Employees in AJ&K till 29-02-2024
یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر
M.A/MSC پارٹ ٹو
*منقول*
* *
_*NTS AJK POLICE*_
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*این ٹی ایس کے زیر اہتمام آذاد*
*کانسٹیبلان کی سلیکشن چار* *مرحلوں پر مشتمل ہو گی*
*1* ۔ تحریری امتحان
*2* ۔ فزیکل ٹیسٹ
*3* ۔ سائیکالوجیکل ٹیسٹ
*4* ۔ انٹرویو
1۔ تحریری امتحان
کانسٹیبلان کے لئے تحریری ٹیسٹ دو حصوں پر مشتمل ہو گا
1.1۔ معروضی سوالات (65 مارکس)
1.2۔ انشائیہ (20 مارکس)
پیپر کا پہلا حصہ معروضی سوالات جو
1.1.1۔ انگلش کے 15 سوالات
1.1.2۔ اردو کے 10 سوالات
1.1.3۔ اسلامیات کے 10 سوالات
1.1.4۔ مطالعہ پاکستان کے 10 سوالات
1.1.5۔ معلومات عامہ کے 20 سوالات جو (حالات حاضرہ، کشمیریات اور معلومات عامہ)
پر مشتمل ہو گا۔
1.2.1. پیپر کا دوسرا حصہ انشائیہ طرز کا جو اردو اور انگریزی مضامین پر مشتمل ہو گا
جس میں مضمون نویسی، اردو انگلش پیرا گراف کا ترجمہ، درخواست نویسی اور خطوط نویسی پر مشتمل ہو گا۔
(نوٹ): کامیاب ہونے کے لئے امیدواران کو مجموعی طور پر 40 فیصد مارکس حاصل کرنے لازمی ہونگے۔ جبکہ اردو، انگریزی اور جنرل نالج میں انفرادی طور پر بھی 40 فیصد مارکس حاصل کرنا ضروری ہونگے۔
کانسٹیبلان کے امیدواران کی تعلیمی قابلیت میٹرک رکھی گئی ہے اس لئے پیپر میٹرک لیول کا ہی ہو گا۔ امیدواران میٹرک تک کی درسی کتب کا مطالعہ کریں بالخصوص اردو انگلش گرائمر پر بھرپور توجہ دیں۔
تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی فزیکل ٹیسٹ کے لئے کوالیفائی کریں گے۔
2۔ فزیکل امتحان (ناک آوٹ کی بنیاد پر)
2.1۔ قد مرد 5 فٹ 7 انچ جبکہ خواتین کے لئے 5 فٹ 2 انچ کم از کم
2.2۔ چھاتی کم از کم 33 انچ پھیلاو کے ساتھ ساڑھے 34 انچ
2.3۔ دوڑ ایک میل مرد 7 منٹ خواتین ایک کلومیٹر 9 منٹ
2.4۔ Sit ups in one attempt 20
2.5۔ Push ups in one attempt 15
2.6۔ Full ups in one attempt 3
3: سائیکالوجیکل امتحان
4: انٹرویو 15 مارکس
خواتین کانسٹیبلان کے لئے 5 فیصد کوٹہ مختص ہے۔
مندرجہ بالا چاروں مراحل میں پاس ہونے والے امیدوار ہی اہل ہونگے۔
آزاکشمیر پولیس کانسٹیبل کی سلپس جاری ہو گئی ہیں
28 کو پیپر ہو گا
ایجوکیشن ڈگری کے حامل درجہ زیل امیدوار رولز مارچ 2022 ایس.ایس.ٹی جنرل لائن کے لیے اہل ہیں. اس پوسٹ میں صرف OR کے بعد کے والے امیدواروں کو مخاطب کیا گیا ہے. یہ پوسٹ صرف اشتہار نمبر 1/2024 کے لیے ہے.
1-صرف ایم.اے ایجوکیشن،
2-صرف بی.ایس ایجوکیشن آنر
3- صرف بی.ایڈ آنر
AJK PSC ONLINE APPLICATION START
What is PhD?
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی۔۔۔!!
فرسٹ فیز ایڈمشن بہار 2024....!!!
آن لاٸن ایڈمشن جمع کرواٸیں۔ تا کہ ایڈمشن جلدی کنفرم ہو سکے۔ ایڈمشن خود بھیجیں۔ اگر کسی کے ذریعے بھجواٸیں تو اس سے فیس رسید اور آٸ ڈی پاسورڈ آنلاٸن بھجوانے کی صورت میں لازمی لیں۔
ایڈمشن جمع کروانے کی آخری میٹرک ایف اے آٸ کام اوپن کورسز کی 20 فروری 2024 جبکہ پی ایچ ڈی ایم ایس ایم فل ایم ایس سی اونرز بی ایس ریگولر فیس ٹو فیس پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ ڈپلومہ پروگرامز کے ایڈمشن جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2024 ہے۔...
چیرمین اور ممبران پبلک سروس کمیشن آزاد کشمیر کا انتخاب مکمل
میرے خواب، تمہارے خواب، ہمارے خواب،
اتنے سارے خواب، راج دلارے خواب،چاند و تارے خواب
E M O R I E S
معلومات برائے سلیبس اور تعلیمی قابلیت!
1) سینئر سائنس ٹیچر (ریاضی ، فزکس)
2) سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی
3) سینئر ٹیچر جنرل لائن
کافی لوگ اس بات کو لے کے پریشانی کا شکار ہیں۔ جو بات اشتہار اور پی ایس سی کی طرف سے جاری کردہ سلیبس میں لکھی ہے کے مطابق سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی کے تعلیمی قابلیت:
تعلیمی ڈگری!
ایم-ایس-سی زوالوجی
ایم-ایس-سی بائیولوجی
ایم-ایس۔سی باٹنی
ایم-ایس-سی بیالوجی
ایم-ایس- سی کیمیسٹری
اس کے اعلاوہ بائیولوجی کی دوسری فیلڈ میں ماسٹر ڈگری والے لوگ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ جیسے:
ایم-ایس-سی بائیو کیمیسٹری
ایم-ایس-سی بائیو ٹیکنالوجی وغیرہ وغیرہ۔
2) سینئر سائنس ٹیچر( ریاضی ، فزکس) کے لیے تعلیمی قابلیت:
سینئر سائنس ٹیچر کے لیے کیا تعلیم یا ڈگری چائیے؟؟؟
اس کے لیے مندرجہ ذیل ڈگری ہولڈر لوگ درخواستیں دے سکتے ہیں۔
ایم-ایس-سی فزکس
ایم-ایس-سی ریاضی
3) سینئر ٹیچر جنرل لائن کے لیے تعلیمی قابلیت:
اس کے لیے سائنس والے لوگ اپلائی نہیں کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے سوشل سائنسز میں ایم-اے کی ڈگری رکھنے والے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر:
ایم اے تاریخ
ایم اے سیاسیات
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
ایم اے مطعالہ پاکستان
لائبریری سائنس وغیرہ وغیرہ ۔
اس کے اعلاوہ سب لوگ پوچھے جا رہے ہیں کہ کیا ایم ایجوکیشن والے بھی اہل ہیں سینئر جنرل لائن کے لیے؟
تو جی ہاں نئے رولز کے مطابق صرف ایم اے ایجوکیشن والے بھی اہل ہیں پہلے ایسا نہیں تھا۔
مطلب وہ سب لوگ بھی سینئر ٹیچر جنرل لائن کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں جن کے پاس ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری ہے۔ ایم ایجوکیشن والوں کو کسی بھی بی ایڈ یا ایم ایڈ کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
وہ لوگ جنہوں نے بی اے/بی ایس سی کے بعد ایم اے ایجوکیشن کیا ہوا ہے وہ بھی صرف ایم اے ایجوکیشن کی بنیاد پر اپلائی کر سکتے ہیں ان کو بھی ساتھ میں بی ایڈ/ ایم ایڈ کی ضرورت نہیں ہے ۔
اس کے اعلاوہ سائنس میں ماسٹر ڈگری رکھنے والے وہ لوگ جنہوں نے ایم ایجوکیشن کی ڈگری بی ایڈ کے طور پر کی ہوئی ہے وہ لوگ سائنس کی پوسٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں وہاں ان کی ایم ایجوکیشن بطور بی ایڈ/ پروفیشنل ڈگری شامل ہوگی۔ اور اس کے اعلاوہ یہی لوگ صرف ایم ایجوکیشن کی بنیاد پر سینئر ٹیچر جنرل لائن کے لئے بھی اپلائی کر سکتے ہیں وہاں ان کو ایم اے ایجوکیشن کے اعلاوہ کسی اور سبجیکٹ میں ماسٹر یا بی ایڈ کی ضرورت نہیں ۔۔ المختصر صرف ایم ایجوکیشن کی ڈگری ہونی چاہیے ۔۔
سلیبس کے بارے میں معلومات:
اس کے اعلاوہ کچھ لوگ سلیبس کو لے کر پریشان ہیں کہ سلیبس کیا ہو گا سینئر سائنس ٹیچر کے لیے؟
سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی کے لیے؟
سینئر ٹیچر جنرل لائن کے لیے؟
یاد رہے سینئر سائنس ٹیچر (فزکس ، ریاضی) اور سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی کا پرانہ سلیبس تبدیل ہو چکا ہے۔۔۔پہلے یہ ہوتا تھا کہ سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی کے پیپر میں
زوالوجی 25 سوالات
باٹنی 25 سوالات
کیمیسٹری 25 سوالات
بی ایڈ 25 سوالات ہوتے تھے۔۔۔۔
اسی طرح سینئر سائنس ٹیچر (فزکس ، ریاضی) کے پیپر میں ریاضی اور فزکس دونوں شامل ہوتی تھی۔۔
لیکن اب ایسا نہیں ہے کیونکہ یہ سلیبس اب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
سلیبس سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی:
اب سینئر سائنس ٹیچر بیالوجی کے تین پیپر بنتے ہیں۔
کیمسٹری والے لوگوں کا الگ پیپر ہوتا
زوالوجی والوں کا الگ
باٹنی والوں کا الگ۔
اس کے اعلاوہ بائیولوجی کا الگ۔۔۔
تو اب سب لوگ یہ سوال پوچھے جا رہیے ہیں کہ کیمسٹری والوں کا پیپر کس طرح کا ہو گا۔
تو یاد رہے!
جن کے پاس ایم ایس سی کیمسٹری کی ڈگری ہے ان کے لیے جو پیپر بنے گا اس میں 60 سوالات کیمسٹری کے ہوں گے اور 40 سولات پیڈاگوجی کے ہوں گے۔۔
ایم ایس زوالوجی والوں سے جو پیپر لیا جائیے گا اس میں 60 سوالات زوالوجی کے اور 40 پیڈاگوجی کے ہوں کے۔
ایم ایس باٹنی والوں کے پیپر میں اسی طرح 60 سولات باٹنی کے اور 40 پیڈاگوجی کے ہوں گے۔۔۔۔۔امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی کہ سب کے لیے الگ الگ پیپر ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
سلیبس سینئر سائنس ٹیچر (فزکس ،ریاضی):
سینئر سائنس ٹیچر کے بھی دو پیپر بنائے جائیں گے ۔۔ وہ لوگ جو ایم ایس سی فزکس ہیں ان کے پیپر میں صرف 60 سولات فزکس سے ہوں گے اور 40 سوالات پیڈاگوجی سے ان کے پیپر میں اب ریاضی شامل نہیں ہوگی۔۔۔اسی طرح وہ لوگ جو ایم ایس سی ریاضی ہیں ان کے پیپر میں صرف 60 سولات ریاضی کے اور 40 سوالات پیڈاگوجی کے ہوں گے ان کے پیپر میں اب فزکس شامل نہیں ہو گی۔ ۔۔
سلیبس سینئر ٹیچر جنرل لائن:
ان کے پیپر میں
30 سوالات پیڈاگوجی
20 سوالات انگریزی
20 سوالات اردو
10 سوالات مطعالہ پاکستان
10 سوالات اسلامیات
10 سولات مطعالہ جموں وکشمیر
،ٹوٹل نمبرات 100ہوں گے۔
نوٹ: پھر بھی میں بھی ایک انسان ہوں میری اس پوسٹ میں بھی غلطی کی گنجائش موجود ہو سکتی ہے! جو مجھے سمجھ آئی ہے وہ آپ کو سمجھانے کے لیے لکھ دیا ہے تاکہ کسی حد تک پریشانی دور ہو سکے۔
جزاکم اللہ
پبلک سروس کمیشن کا اشتہار آچکا ہے جسمیں ایک بار پھر سیکنڈری سکول ٹیچرز کی آسامیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔این ٹی ایس کا اشتہار بھی جلد متوقع ہے۔آپ لوگ آج ہی سے تیاری شروع کر دیں انشاءاللہ آپ لوگوں کی بھرپور معاونت کی جاۓ گئ.
📰 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 📰
Attention students! An Urdu Press Release has been issued regarding MA, MSc Part-I Supplementary 2022 and Annual 2023, as well as Part II Examinations.
👉 Read the full press release given below
Stay informed and best of luck to all students preparing for the upcoming examinations! 🌐 💛
آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمشن 2024کا پہلا اشتہار آج جاری ہو جاۓ گا
شنید کے مطابق اس بار ڈسٹرکٹ انفارمشن آفیسر بی۔17محکمہ اطلاعات کی 3اسامیاں مشتہر ہونےجارہی ہیں
اس کے علاوہ تحصیل مفتی۔فزیو تھراپسٹ۔ لیکچررز ۔ایس ایس ٹی اور ماہر مضامین کی اسامیاں بھی متوقع ہیں
یاد رہے 2023 میں کوئی اشتہار نہیں آیا تھا
Botanical name: Prunus cerasifera
Family: Rosaceae
Local name: Alocha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Opening Hours
09:00 - 17:00 |
CMH Road, AJK
Muzaffarabad, 13100
Qualified and Experienced Tutor Available Worldwide For Online Students -IELTS/TOEFL/ELLT -Speaking Proficiency Courses -Graduation and Masters (English) -Languages (English) #I...
Muzaffarabad
The aim of this page is that all physics concepts will shared on this page
Muzaffarabad, 131500
Controller of Examinations; University of AJK; Muzaffarabad AJK
The University Of Azad Jammu And Kashmir, King Abdullah Campus, Chatter Kalas, . .
Muzaffarabad, 13100
PAGE MANAGED BY THE FACULTY Our mission is to discover and transmit knowledge concerning plant biology and provide leadership in the plant sciences. Highly qualified faculty is inv...