EPI Center BHU Banamoola

This page is intended to provide information about the expanded program on immunization
and the usefulness of immunizations.

22/10/2022

ہمارے پولیو ورکرز، ہماری پہچان❗

پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام تمام فرنٹ لائن ہیروز کو سلام پیش کرتا ہے جو اپنا آج قربان کرکے ہمارا کل محفوظ بنا رہے ہیں تاکہ ہم موذی امراض سے محفوظ زندگی گزار سکیں۔

🗓️ 24 اکتوبر 2022


03556021316
05822466570

20/10/2022

کیا آپ جانتے ہیں؟
حفاظتی ویکسینیشن نہ صرف بچوں 👦🏻👧🏻 کو موذی امراض سے محفوظ بناتی ہیں بلکہ ماؤں کو بھی صحت مند مستقبل فراہم کرتی ہیں۔ لہٰذا ماں اور بچے کی محفوظ اور تندرست صحت کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات 💉 کا کورس بروقت مکمل کروائیں۔

پولیو کا عالمی دن ➖ 🗓️ 24 اکتوبر


📞05822466570
📞03556021316

04/09/2022

حفاظتی ٹیکوں کے متعلق کسی بھی معلومات کے لیے رابطہ کریں ای۔پی۔آئ سینٹر بی۔ایچ۔یو بنہ مولہ 05822466570 03556021316

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 19/08/2022

جہلم ویلی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔۔ پولیو مہم کے افتتاح کی تقریب ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم میں منعقد ہوئی۔۔ جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید فدا کاظمی نے کی۔۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر صاحب اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے پانچ سال سے کمر عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پلائے۔۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے جہلم ویلی پولیو مہم کے انتظامات پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔۔ افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طاہر رحیم مغل، سردار ظہیر ، AD سرویلنس EPIعبدالجبار، منظور کیانی صاحب ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ،ممبران پریس کلب ، DSVسید علی حسن شاہ ، شیخ محمد رفیق اور دیگر محکمہ جات کے سربراہان اور اہلکاران نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 22 اگست سے ضلع جہلم ویلی میں گھر گھر انسدادپولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں محکمہ صحت عامہ کی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں گی ۔ محکمہ صحت عامہ جہلم ویلی نے اس قومی مہم کو بھرپور طور پر کامیاب بنانے کے لئے تمام عملی اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران 41704 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ 262 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔علاوہ ازیں 38 فکس مراکز اور 17ٹرانزٹ پوانٹس قائم کئے گئے ہیں جو صبح 00- 09 بجے سے شام 5:00 بجے تک دوران مہم مصروف عمل رہیں گے ۔ اس مہم کی سپرویژن کے لئے 4 تحصیل سپروازر 17 یونین کونسل سپروایئزرز 55 ایریا انچارج اور ایک فوکل پرسن فیلڈ میں پولیو مہم ٹیم کی نگرانی کریں گے، جو ٹیموں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ اُن کو ویکسین اور دیگر ضروری سامان موقع پر فراہم اور ان سے روزانہ شام کو کی گئی کارکردگی کا ریکارڈ حاصل کر کے ضلعی کنٹرول روم میں پہنچائیں گے اور مانیٹرنگ کریں گے۔ انسداد پولیو مہم 26 اگست تک جاری رہے گی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے ضلع بھر کے والدین ، اُساتذہ کرام ، وکلا ءصاحبان ، عام شہری ، ملازمین ، مزدور غر ضیکہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ گھر گھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ بھرپور کریں۔۔

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 10/08/2022

➖ قومی انسداد پولیو مہم❗22 تا 26 اگست 2022

تمام والدین سے گزارش ہے کہ 22 اگست 2022 سے شروع ہونے والی مہم کے دوران اپنے 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلوائیں تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔
پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی۔ گھر آنے والی ٹیم کے ساتھ تعاون کریں۔ کسی بھی وجہ سے قطرے پینے سے رہ جانے والے بچوں کو قریبی فکسڈ سینٹر سے قطرے ضرور پلوائیں۔

کسی بھی معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

سید عباس کاظمی
ایریا انچارج یونین کونسل بنہ مولہ لیپہ
#03556021316
#05822466570

🇵🇰

18/07/2022

COVID-19 بوسٹر خوراکیں کیوں اہم ہیں

ایک بوسٹر خوراک آپ کی اصل خوراکوں کی طاقت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے، جو وقت کے ساتھ ساتھ اپنی طاقت کھو سکتی ہے۔

بوسٹر خوراک حاصل کرنا اپنی اور دوسروں کی حفاظت کا ایک طاقتور طریقہ ہے۔


CVC BHU Banamoola

Why are COVID-19 booster doses important❓

A booster dose helps ‘boost’ the strength of your original doses, which can lose their power over time.

Getting a booster dose is a powerful way to protect yourself and others.



📞 03556021316
📞 05822466570

25/06/2022

ضلع جہلم ویلی محکمہ صحت توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی کروناویکسینیشن مکمل کورس کے ساتھ پورے آزاد کشمیر میں تیسری پوزیشن ۔۔
88%افراد نے کروناویکسینیشن کی مکمل خوراکیں لے لیں ہیں۔۔ ضلع جہلم کی باشعورعوام کو کریڈٹ جاتا ہے۔۔۔
محکمہ صحت کے فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ منیجرز مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 05/06/2022

مورخہ 6جون 2022سے 19جون 2022 کے دوران آزاد کشمیر بھر کی طرح یونین کونسل بنہ مولہ کے ہر سکول ہیلتھ سنٹر اور ہر گاوں میں 12 سال سے زاہد ہر عمرکی خواتین اورمرد حضرات کو کرونا ویکسین لگاہی جاے گی ۔تربیت یافتہ عملے سے تعاون فرماہیں۔
رابطہ نمبر۔
03556021316
05822466570

28/05/2022

Abdul Jabbar lone sb A.D Surveillance Epi District Jehlum Valley during Visit Epi Center BHU Banamoola leepa.

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 24/05/2022

پولیو مہم 23-27 مئی 2022
# Vaccine for every child

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 22/05/2022

➖ قومی انسداد پولیو مہم❗23-27 مئی 2022

تمام والدین سے گزارش ہے کہ کل سے شروع ہونے والی مہم کے دوران اپنے 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلوائیں تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔
پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی۔ گھر آنے والی ٹیم کے ساتھ تعاون کریں۔ کسی بھی وجہ سے قطرے پینے سے رہ جانے والے بچوں کو قریبی فکسڈ سینٹر سے قطرے ضرور پلوائیں۔

کسی بھی معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

سید عباس کاظمی ایریا انچارج یونین کونسل بنہ مولہ لیپہ
#03556021316
#05822466570

🇵🇰
Banamoola

10/05/2022

ہمارے بچے، ہمارا مستقبل❗
23-27 مئی 2022 کو پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی۔
اپنے بچوں 👦🏻👧🏻 کے محفوظ اور روشن مستقبل کیلئے پولیو ورکرز سے تعاون کریں کیونکہ یہ امید ہیں ہمارے بہتر کل کی۔
کسی بھی وجہ سے پولیو کے قطروں سے رہ جانے والے بچوں کو کسی بھی قریبی فکس سینٹرز سے قطرے ضرور پلوائیں یا رابطہ کریں۔

سید عباس کاظمی ایریا انچارج یونین کونسل بنہ مولہ
05822466570
03556021316

🇵🇰

03/05/2022

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
*آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے "عید مبارک" ۔*
*"تقبل الله منا و منكم"*
*اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔*
*اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا،مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔*
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

Epi Center BHU Banamoola

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 29/04/2022

لمبی اور صحت مند زندگی سب کے لیے عالمی ہفتہ توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات پریس بریفننگ اور واک ضلع جہلم ویلی
# Vaccine For Every Child
# Epi Center BHU Banamoola

24/04/2022

براہ کرم اپنے بچوں کی صحت اور ان کی زندگی کی فکر کریں۔ اپنے بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکےضرور لگوائیں! 💉

23/04/2022

لمبی اور صحت مند زندگی سب کے لیے

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 30-24 اپریل 2022 کے دوران 2 سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے۔ اس ہفتے کے دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں 10 بیماریوں کے خلاف ہر گاؤں میں جا کر کیمپ لگائیں گی۔ تا کہ تمام بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا سکے۔
اس کے علاؤہ ای پی آئ سینٹر بیسک ہیلتھ یونٹ بنہ مولہ میں بھی حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔
تمام اہل علاقہ سے تعاون کی اپیل ہے۔

صحت مند زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت مند مستقبل
📞 03556021316. 05822466570

# Vaccine For Every Child
# EPI Center BHU Banamoola

19/04/2022

اپنے دو سال سے کم عمر بچوں کو دس مھلک بیماریوں سے بچاو کے حفاظتی ٹیکے ضرور اور بروقت لگوایئں۔یاد رکھیں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے تعاون کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ

05822466570.03556021316
# Vaccine For Every Child
# EPI Center BHU Banamoola

Photos from EPI Center BHU Banamoola's post 07/04/2022

This , let's recognise our health workers who go beyond their call of duty only to ensure every child 👦🏻👧🏻 has access to life-saving vaccines.

Their commitment and resilience will help us build a fairer and healthier world for all.


Epi center BHU Banamoola

31/03/2022

خوشحال کل کے لیے صحت کو دیں ہمیشہ ترجیح❗
یاد رکھیں❗ اپنے 2 سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👩🏻 کو بروقت حفاظتی ٹیکا جات کا کورس مکمل کروائیں۔اور 5سال سے کم عمر کے بچوں کو ہر پولیو مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانا ان کو صحت مند مستقبل فراہم کرنے کے لیے انتہائی اہم اور ضروری ہے۔شکریہ
# Epi Center BHU Banamoola
📞 05822466570
📞 03556021316
🥰 🇵🇰

30/03/2022
Want your practice to be the top-listed Clinic in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Banamoola
Muzaffarabad

Other Medical & Health in Muzaffarabad (show all)
Young Doctors Association AJK-Official Young Doctors Association AJK-Official
Muzaffarabad, 247129

Let’s unite and fight for the right of Front line warriors. AJK YDA

AHMC Medicare AHMC Medicare
Aj&k
Muzaffarabad, 05822

The purpose of this page is to address all your health related problems and to prescribe treatment

Rehan Dental, Rehan Dental,
Dr. Yaqoob Wali Galli Muzffarabad
Muzaffarabad

Psychologist $ speech luanguage pathologits Psychologist $ speech luanguage pathologits
Muzaffarabad, 145025

book your session with psychologist

Daily Updates: Isolation Ward AIMS Mzd Daily Updates: Isolation Ward AIMS Mzd
AIMS Ambore Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad, 13100

This page is created under supervision of senior medical consultants of AIMS to keep public updated about the rising trends of COVID-19 cases in Muzaffarabad. Team Isolation Ward ...

Alfaz hdtv Alfaz hdtv
Sadar Rawalpindi
Muzaffarabad, 46000

Islaimic quotes and Urdu Quotes About Love .AboutLlife.about Friendship.about motivational.life chang

Rahat-ul-Maida Rahat-ul-Maida
Muzaffarabad, 13100

stomach health service, treat gastric problems, acid reflux, acidity, heart burn, indigestion, bloat

Physio Health Physio Health
Gulshan Poly Clinic Lower Plate Muzaffarabad, AJK
Muzaffarabad, 13100

PHYSIOHEALTH is a startup of National Expansion plan of NICs that provides physiotherapy services.

Vertex Institute Of Science & Technology Main Bazar Muzaffarabad Ajk Vertex Institute Of Science & Technology Main Bazar Muzaffarabad Ajk
Muzaffarabad, 13100

Epitome of excellence in medical education

Al huda - herbalist Al huda - herbalist
Madina Markit Muzamil Plaza
Muzaffarabad

شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری کا آسان گھریلو ع?

Medical world Medical world
Muzaffarabad

https://youtube.com/@Medical526

Directorate Health Services CDC AJK Directorate Health Services CDC AJK
Basement J Block New District Complex
Muzaffarabad, 13100

Directorate of Health Services CDC, Basement J Block, New District Complex, Muzaffarabad AJ&K