Kashmir - کشمیر جنت نظیر

This page is about Kashmir; its culture, history, beauty, and people

04/12/2023

#فلسطین


#ابوعبيدة

04/12/2023

1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،

لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہجوم ‏کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے شدید غم و غصے‏کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

”کتنے افسوس کی بات ہے کہ جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے" 😰

زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلیئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور توانائی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں ‏بھول جاتے ہیں،
اس لیئے سب کے مفادات کا خیال ضرور رکھیں مگر کبھی کسی سے کوئی امید یا توقع کبھی نہ رکھیں۔
ایک سبق 🧘🍁💗

25/11/2023

معلوماتِ جموں و کشمیر
1:ماہرین ارضیات کی تحقیق کیمطابق سرزمینِ کشمیردس کروڑ سال قبل معرضِ وجودمیں آیا
2:کشمیرمیں پہلی باقاعدہ حکومت چھےہزارسال پہلےقائم ہوئی
3:کشمیرپراکیس غیرمسلم خاندانوں نےحکومت قائم کی
4:کشمیر میں پہلامسلمان بادشاہ سلطان صدرالدین تھا
5:کشمیرمیں تبلیغِ اسلام کاکام چودھویں صدی عیسوی میں شروع ہوا
6:کشمیرمیں پہلا مبلغ اسلام سیدشرف الدین بلبل شاہ تھا
7:مارکوپولو1277میں کشمیرآیا
8:برنئیرپہلایورپی سیاح تھاجو1264میں کشمیر آیا
9:کشمیرپرشاہ میری خاندان نے216برس حکومت کی
10:کشمیرپرچک خاندان نے31برس حکومت کی
11:کشمیر پرمغل خاندان نے166برس حکومت کی
12:کشمیرپرافغانیوں نے66برس حکومت کی
13:کشمیر پرسکھوں نے66برس حکومت کی
14:کشمیرپرڈوگرہ خاندان نے101برس حکومت کی
15:ریاست جموں کشمیر 32۰37سے36۰58عرض بلدپرواقع ہے
16:ریاست جموں کشمیر 73۰26سے80۰30طول بلدپرواقع ہے
17:ریاست جموں کشمیرکاکل رقبہ84471مربع میل ہے
18:ریاست جموں کشمیر کےچارصوبےہیں
19:ریاست جموں کشمیر پراسوقت تین ممالک کاقبضہ ہے
20:ریاست جموں کشمیرکے41,342میل پربھارت کاقبضہ ہے
21:ریاست جموں کشمیر کے32,090مربع میل پرپاکستان کاقبضہ ہے
22:ریاست جموکشمیرکے11۰,039مربع میل پرچین کاقبضہ ہے
23:چین نےکشمیرکےعلاقہ اقصائی چن پر1962میں قبضہ کیا
24:ریاست جموں کشمیر1868مربع میل کاعلاقہ پاکستان نےچین کوتحفےمیں دیا
25:ریاست جموں کشمیرکی کل آبادی تقریبا 3 کروڑ ہے
26:ریاست جموں کشمیرکےکل46اضلاع اور 135 تحصلیں ہیں
27:ریاست جموں کشمیررقبہ کےلحاظ سے111ممالک۔سےبڑی ہے
28:ریاست جموں کشمیر آبادی کےلحاظ سے135ممالک سے بڑی ہے
29:مملکتِ جموں کشمیر کاالگ سکہ1899تک رائج رہآ
30:کشمیر کاقومی ترانہ1886میں امجدعلی اشہری نےلکھا
31:دنیاکابہترین یاقوت زمرد اورہیرا کشمیر میں پایاجاتاہے
32:دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کےٹو28,251فٹ کشمیر میں ہے
33:کشمیر کےپہاڑی سلسلے پیرپنجال کی لمبائی 288کلومیٹرہے
34:سیاہ چین گلشئیرکشمیرمیں واقع ہے
35:کشمیرمیں10زبانیں اور72بولیاں بولی جاتی ہیں
36:مشرق کی ملکہ حسن نیلم میں ہے
37:دریاسندھ کشمیرکاسب سےبڑادریاہے
38:دریاسندھ2880کلومیٹر کافاصلہ طہ کرکےبحیرہ عرب میں گرتاہے
39:منگلاڈیم دریاجہلیم پرتعمیرکیاگیا
40:سلارڈیم دریاچناب پرتعمیرکیاگیا
41:کشمیرمیں چھوٹے بڑےکل45دریابہتےہیں
42:کشمیرکاگرمائی دارالحکومت سرینگر ہے
43کشمیر

14/01/2022
Photos from ‎Kashmir - کشمیر جنت نظیر‎'s post 24/11/2021

A slow Genocide is on in Indian Occupied Kashmir by India.Latest incident is brutal murder of 3innocent civilians.
War Crimes in Kashmir should be investigated by an international tribunal

15/09/2021

Muzafferabad✨

06/09/2021

یومِ دفاع پاکستان!⁦🇵🇰⁩
6 September 1965 Defence Day!
6 September isn't just a date, it's a History marked with blood by Pakistan army against the aggression of enemy. It is a blood line which couldn't be eliminated.Today we show them that, we know to defense our beloved home land, we can die for our flag, we can sacrifice our lives in the devotion of our country, Salute to all Heroes, Ghazis and Martyrs
مٹی میں جب لہو ملــــــے تو
وطـــــــن بن جاتا ھــــــے
وطــــــــن کی مٹی گـــــــواہ رہنا
"یوم دفاع و شہدا "

17/08/2021

Hawks Remarkable Job

13/08/2021

07/08/2021

07/08/2021

First Match

مظفرآباد کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم جسے زلزلے نے ہسپتال بنا دیا تھا - BBC News اردو 06/08/2021

مظفرآباد کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم جسے زلزلے نے ہسپتال بنا دیا تھا - BBC News اردو آج سے شروع ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ کے میچ جس میدان میں کھیلے جا رہے ہیں وہ مظفرآباد کا نڑول کرکٹ گراؤنڈ ہے لیکن اس کے حُسن کے اس کی تاریخ دنیا کے کسی بھی دوسرے گراؤ....

05/08/2021

وزیراعظم #آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی صاحب

05/08/2021

05/08/2021

آج 5 اگست کو پاکستان بھر میں کشمیریوں کے حق میں یوم استحصال بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا. بحیثیت کشمیری ہم پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے اس غیر مشروط حمایت پہ شکر گزار ہیں اور ہونا بھی چاہیے. کیوں کہ کشمیریوں کے لئے اگر کسی نے آج تک دنیا میں آواز بلند کی ہے تو وو پاکستان ہی ہے.

مگر میں اس موقعے پہ حکومت پاکستان کی توجہ ایک بہت ہی اہم مسلے کی طرف لگانا چاہوں گا. جیسا کہ یہ بات حقیت ہے کہ آزاد کشمیر میں لٹریسی ریٹ بہت اچھا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم خاص طور پے پروفیشنل ایجوکیشن کے مواقع کم ہیں. اور ساتھ ہی اعلی نوکریوں کے مواقع بھی کم ہیں. اس لئے آزاد کشمیر کے نوجوان پاکستان کے مختلف شہروں کا رخ کرتے ہیں. جہاں وہ اعلی اور معیاری تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں اور اچھی جابز بھی حاصل کرتے ہیں.

لیکن ایک مسلہ جو کشمیری نوجوانوں کو درپیش آتا ہے وہ ڈومیسائل کا ہوتا ہے. ہر صوبے والے سرکاری یا نیم سرکاری نوکریوں کہ لئے اپنے صوبے کا domicile مانگتے ہیں. ایسے میں کشمیری نوجوانوں کے لئے تمام تر کوائف پورے ہونے کے باوجود مسلہ بن جاتا ہے. انھیں یا تو اپنا domicile سرنڈر کر کے نیا بنوانا پڑتا ہے یا پھر وہ اپلائی ہی نہں کر پاتے. domicile سرنڈر کرنے کا مطلب ان کو اپنا کشمیری سٹیٹس سرنڈر کرنا پڑتا. یہ ایک طرح سے انھیں فورس کرنے والی بات ہے کہ وہ یا تو پنجابی، سندھی وغیرہ بنیں یا واپس اپنے علاقے میں جایں. فیڈرل میں اب جابز بہت کم پیدا ہوتیں ہیں اور جو ہوں بھی ان میں کشمیریوں کا کوٹا نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے یا رکھا ہی نہیں جاتا.

جیسا کے سب جانتے ہیں آزاد کشمیر کا ایک اسپیشل سٹیٹس ہے اور پاکستان بھارت کی طرز پر اسے اپنا صوبہ نہیں بنا سکتا. ایسے میں کشمیریوں کے لئے بھی اسپیشل پریویلیج ہونا ضروری ہے تا کہ ان کہ لئے مواقع محدود نہ ہوں اور پاکستان میں کہیں بھی ان کہ لئے ترقی کے امکانات برابر ہوں. ضرورت اس امر کی ہے کہ آزاد کشمیر کے domicile holders کو پاکستان بھر میں کہیں بھی کسی بھی جاب کے لئے اپلائی کرنے کا برابر موقع دیا جاۓ. البتہ ان کی تعلیمی اور تجربے کی قابلیت کو یکساں طور پر جانچا جاۓ جس میں کسی قسم کی چھوٹ دینے کی ضرورت نہں.

مجھے لاہور میں ایک نیم سرکاری ادارے کی ایک ہائی پروفائل پوزیشن کے انٹرویو سے صرف اس لئے آؤٹ کر دیا گیا کیوں کے میرے پاس پنجاب کا domicile نہیں تھا. جبکہ میں اس پوزیشن کے تمام متعلقہ کوائف (domicile کے علاوہ) بااحسن پورے کر رہا تھا. مجھے میرٹ پر جچ کرنے کے بجاۓ ٹیکنیکل ناک آؤٹ کر دیا گیا. حالانکہ میں نے کوئی فیکٹ چھپایا نہیں تھا اور اپنی ایپلیکیشن کے ساتھ AJK کا domicile ہی لگایا تھا. بیشک انھوں نے اپنی ایڈ میں پنجاب کا domicile مانگا تھا مگر میں نے باقی کوائف پورے ہونے کی وجہ سے اپپلائی کر دیا اس امید کے ساتھ کے شاید ایک بڑی پوسٹ پہ فیصلہ ٹیکنیکل نہیں بلکہ میرٹ کی بنیاد پہ کیا جاۓ گا. میرے تمام کوائف چیک کر کے ہی مجھے انٹرویو پہ بلایا گیا مگر پھر انٹرویو لیے بغیر ناک آؤٹ کر دیا گیا. خاص طور پہ پینل کا رویہ ایسا تھا کہ جیسے میں کوئی اچھوت ہوں اور ویسے منہ اٹھاۓ چلا آیا ہوں.

بہت ضروری ہے کہ کشمیریوں کہ لئے آواز اٹھائی جاۓ مگر جو کشمیری آپ کے پاس موجود ہیں ان کے استحصال کو بھی روکا جاۓ اور انھیں پاکستان بھر میں ہر ادارے میں کام کرنے کے یکساں مواقع دیے جایں.

04/08/2021

Sardar Abdul Qayum Niazi
From Ponch AJK
New PM AJK.. IA

13/07/2021

یومِ شہداء جموں کشمیر کے موقع پر شہداء کی یاد میں IKS department میں شمیں جلائ گئی
student of iks Sania UAJ&K

Photos from ‎Kashmir - کشمیر جنت نظیر‎'s post 13/07/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad
13221

Other Education Websites in Muzaffarabad (show all)
Hunar House Hunar House
Near Girls Degree College Beside Al Rahmat Super Store Muzaffarabad
Muzaffarabad, 13100

Empowering youth with the best of Digital Skills in the world of Freelancing. Join Hunar House Today!

ULOOM UL QUR'AAN-Online Academy ULOOM UL QUR'AAN-Online Academy
Lower Chattar Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad

"Enrich Your Journey with the Quran at ULOOM UL QUR'AAN-Online Academy."

Department of Botany, UAJ&K شعبہ نباتیات، جامعہ کشمیر Department of Botany, UAJ&K شعبہ نباتیات، جامعہ کشمیر
The University Of Azad Jammu And Kashmir, King Abdullah Campus, Chatter Kalas, . .
Muzaffarabad, 13100

PAGE MANAGED BY THE FACULTY Our mission is to discover and transmit knowledge concerning plant biology and provide leadership in the plant sciences. Highly qualified faculty is inv...

Qurani Taleem Qurani Taleem
Muzaffarabad, 4100

ناظرہ، تجوید،مخارج اور حفظ کی تعلیم

Literary Society UAJK Literary Society UAJK
Muzaffarabad, 13100

Welcome to the official page of the Literary Society UAJK

Jamia darululoom alislamia mzd azad kashmir Jamia darululoom alislamia mzd azad kashmir
Bank Square, Chatter
Muzaffarabad, 13100

jamia Darululoom alislamia is an islamic educational institute in muzafrabad.it is located in bank s

Arham Islamic Institute Arham Islamic Institute
Muzaffarabad

Arham Islamic Institute learn Quran online , Arabic language course , English course online ,

Read Online Quran with Qari Adeel Read Online Quran with Qari Adeel
Jamai Saif Ul Islam Chehla Bandi Muzaffaraabad
Muzaffarabad

asalam o alikum i hope you are all well. i am qari adeel . if u want to read and learn Holy Quran with tajveed . i am providing 3 days free trial clasess. my servises is that. 1. R...

Ammar Awan Ammar Awan
Muzaffarabad

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💖

Graphic Designing VS Digital Marketing Graphic Designing VS Digital Marketing
Muzaffarabad

GROW THROUGH WHAT YOU GO THROUGH. I want to show my Peoples other mean of learning and earning. To put my people out of education diversity. I love to work for my Mzdians.

نیو اسلامک ماڈل سکول مظفرآباد دھنی سیداں کھاگراں نیو اسلامک ماڈل سکول مظفرآباد دھنی سیداں کھاگراں
Muzaffarabad

" Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”