Mustafa Ashfaq
Follow my Page for Entertainment, Entertainment and Entertainment �
UAJK 🎓
🔰 ہزار مہینوں سے افضل رات
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ لَیْلَةُ الْقَدْرِ ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ تَنَزَّلُ الْمَلٰٓىِٕكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ سَلٰمٌ ۛ۫ هِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠
القرآن، الْقَدْر، 97: 1-5
بیشک ہم نے اِس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا ہے۔ اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہے؟ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اِس (رات) میں فرشتے اور روح الامین (جبرائیلؑ) اپنے رب کے حکم سے (خیر و برکت کے) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں۔ یہ (رات) طلوعِ فجر تک (سراسر) سلامتی ہے۔
Surely, We sent down this (Holy Qur’an) during the Night of Destiny. And what have you made out what the Night of Destiny is? The Night of Destiny is better than a thousand months (in merit, blessings, reward and recompense). The angels and the Spirit of Peace (Gabriel) descend by their Lord’s command during this (night) with decrees concerning all matters (of blessings and bounties). This (night) is (absolute) peace and security till daybreak.
شب قدر ❤️✨🌸
جمعتہ الوداع 🕋
25 رمضان المبارک 1445ء ❤️
🫠
JUMMAH MUBARAK ❤️🌸
۳ رمضان المبارک، یومِ وصالِ حضرت سیدہ فاطمہ الزہرہؓ۔
در معنی اینکہ سیدة النساء فاطمة الزہراء اسوہ کاملہ ایست برای نساء اسلام
(اس موضوع کے بارے میں کہ حضرت فاطمہؑ مسلمان خواتین کے لئے اسوہ کامل تھیں)
مریم از یک نسبت عیسی عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز
نور چشم رحمة للعالمین
آن امام اولین و آخرین
بانوی آن تاجدار ’’ہل اتے‘‘
مرتضی مشکل گشا شیر خدا
مادر آن مرکز پرگار عشق
مادر آن کاروان سالار عشق
مزرع تسلیم را حاصل بتول
مادران را اسوۂ کامل بتول
رشتۂ آئین حق زنجیر پاست
پاس فرمان جناب مصطفی است
ورنہ گرد تربتش گردیدمی
سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی
ترجمہ:
حضرت مریمؑ تو حضرت عیسٰیؑ سے نسبت کی بنا پر عزیز ہیں جبکہ حضرت فاطمہ الزاھرہؑ ایسی تین نسبتوں سے عزیز ہیں۔ پہلی نسبت یہ کہ آپؓ رحمتہ للعالمینﷺ کی نورِنظر ھیں، جو پہلوں اور آخروں کے امام ہیں۔ دوسری نسبت یہ کہ آپؓ " ہل اتی " کے تاجدار کی حرم ھیں۔ جو اللہ کے شیر ہیں اور مشکلیں آسان کر دیتے ہیں۔ تیسری نسبت یہ کہ آپؓ اُن کی ماں ہیں جن میں سے ایک عشقِ حق کی پرکار کے مرکز بنے اور دوسرے عشقِ حق کے قافلے کے سالار بنے۔ حضرت فاطمہؓ تسلیم کی کھیتی کا حاصل تھیں اور آپ مسلمان ماوں کے لئے اسوہ کامل بن گئیں۔ اللہ تعالٰی کی قانون کی ڈوری نے میرے پاوں باندھ رکھے ہیں۔ رسول اللہﷺ کے فرمان کا پاس مجھے روک رہا ہے، ورنہ میں حضرت فاطمہؓ کے مزار کا طواف کرتا اور اس مقام پر سجدہ ریز ہوتا۔
Mary is hallowed in one line alone
That she bore Jesus; Fatima in three
For that she was the sweet delight of him (S.A.W.W),
Who came a mercy to all living things
His lady she, whose regal diadem
God’s words adorn Hath there come any time
The chosen one, resolver of all knots
And hard perplexities, the Lion of God
And she his mother, upon whom revoles
Love’s compasses, the leader of Love’s train
She was the harvest of the well-sown field
Of self-surrender, to all mothers she
God’s Law a fetter locks about my feet
To guard secure the Prophet’s high behest
Else had I surely gone about her tomb
And fallen prostrate, worshipping her dust
کن فیکوں ✨🤲🏻📿
ایام رمضان کے لیے خاص دعائیں ✨🤲🏻📿
RAMADAN ✨
Nani teri morni 🦚 wapas aayi hai sang sang apna chor ka baigham layi hai | 2024
Do It.
شبِ برات رمضان المبارک سے پہلے کیوں آتی ہے؟ ☪️
Rainy scenes at City Campus today UAJK ☔🌧️
لڑکیوں کے لئے یہ سبق آموز الفاظ۔ ✅
It's Friday 🤍🕋
بےشک 🫀
Heritage Tunnel (Old Tanga Stand) Muzaffarabad 🐎
🫀
مظفرآباد واقع
ماں اور بیٹے کے درمیان 🔪🥺
Jammu Kashmir 🚩🏴
Mustafa Ashfaq 🦅
CHAKAR TOP 🔝 FIRST SNOW FALL 2024 ❄️🌧️🥶
زلزال جھیل ایک گیت چکار کی رانی کے نام مصطفیٰ اشفاق کی زبانی 🚣🏿♂️🎶
Zalzal Lake Documentary 2024
Mustafa Ashfaq
Jamu Diyan Jailan _ Yaseen Malik Qadi No 07
Bashir Gujjar Hazara _ New song 2024
Zalzal Lake Documentary Trailer
Releasing Date 01-January-2024 🔜
کل ٹریلر اپلوڈ کیا جائے گا۔
اور اس کے نام کے بارے میں کل ہی بتایا جائے گا۔ جس طرح پچھلے سال چکار کی ڈاکومنٹری تھی اس دفعہ بھی کچھ نیا پروجیکٹ دیکھنے اور سننے کو ملے گا۔
کس کس کو انتظار ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
Muzaffarabad
13170
Muzaffarabad, 13164
💜.Haseeb💜 👑Single 🚫Simple🚫 😂Interesting life 😉Unique personality 😉(My Day 11 June )🍰 😎
Muzaffarabad
We are from Muzaffarabad here we post much of vlogs interviews cultural nd informative video from AJK
Muzaffarabad
Kalam mian muhammad bakhsh Baba Bulleh Sha Kalaam and urdu poetry are Uploaded on this page.
Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad, 13100
غیرجانبدار صحافت کا علمبرادر، تبصرے،تجزیئےاورآزاد صح?
Haider Muhallah Lower Gahllan Bagh Azad Kashmir
Muzaffarabad
follow me.support me .like and share
P/O Kohala Thesel&District Muzaffarabad
Muzaffarabad
This Wilderness Life Channel make videos primitive and primitive cooking all the time. Like + Follow.