Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy

Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy

بک ڈپو,فوٹوسٹیٹ , فوٹو گرافی، سکین، پرنٹ، کلر پرنٹ، آن ?

19/09/2020
06/07/2020

مظفرآباد( پریس ریلیز)تاریخ 06 جولائی 2020 آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے جامعہ کشمیر میں آن لائن کلاسزکے آغاز،نئے داخلہ جات کیلئے اشتہار، پراسپکٹس اور داخلہ فارم کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث طلبا و طالبات کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں تعلیمی سہولیات پہنچانے کیلئے مزیدبہتر اقدامات اٹھائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹی کیمپس میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا۔ترجمان جامعہ کشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمدکلیم عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈین فیکلٹی آف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ڈین فیکلٹی آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید، ایسوسی ایٹ ڈین ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر بشیر الرحمن کنٹھ، رجسٹرار جامعہ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ سہیل، ڈائر یکٹر فنانس پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق اعوان اورکنٹرولر امتحانات ڈاکٹر شرجیل سعید نے شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے آن لائن امتحانات میں طلبا و طالبات کی بھرپور شرکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شرکاء اجلاس کو بتایا کہ آن لائن امتحانات میں طلبا وطالبات کی شرکت 98فیصد رہی۔ اس امر کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں جہاں ہمارے اساتذہ نے بھرپور کردار ادا کیا وہاں اسکا کریڈیٹ جامعہ کے طلباوطالبات کو بھی جاتا ہے،جنہوں نے مشکل حالات میں اس نئے سسٹم کو اپنایا۔ وائس چانسلر نے ہدایات جاری کیں کہ طلبہ کا مزید وقت ضائع ہونے سے بچانے کیلئے فوری طور پر نئے سمسٹر اور نئے داخلہ جات کا آغازکیا جائے۔ نئے سیشن میں آن لائن کلاسز کا اجرا کئے جانے اور نئے داخلہ جات کیلئے آن لائن پراسپکٹس و داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ جامعہ کشمیر میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر آن لائن کلاسز کا اجرا کیاجائے گا اور جونہی کورونا وائرس وبا میں کمی ہوتی ہے تو بتدریج روایتی طریقہ تدریس کا آغاز یونیورسٹی کے کنگ عبد اللہ کیمپس چھترکلاس سمیت سٹی،چہلہ، نیلم اور جہلم ویلی کیمپس میں کردیا جائے گا۔چیئرمین سمسٹر سسٹم عمل درآمد کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے رئیس جامعہ اور شرکاء اجلاس کو بتایا کہ جاریہ آن لائن امتحانات کے بعد اگلے سمسٹر کی رجسٹریشن 20جولائی 2020سے ہو گی اور آن لائن کلاسز کا اغاز عید الاضحی کے فورا بعد ہوگا۔ جبکہ نئے داخلہ جات مرحلہ وار جولائی اور اگست 2020میں مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں اشتہا ر کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔ رواں سال کا تعلیمی کلینڈرجولائی 2020سے جولائی 2021تک3 سمسٹرز پر مشتمل ہوگا۔تاکہ کورونا وائر س کے سبب موجودہ صورتحال سے طلبا و طالبات کے ہونے والے وقت کے زیاں کو کم کیا جاسکے۔دوران اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ بی ایس سی حصہ دوئم ضمنی 2019کے عملی امتحانات کے جو 4پیپرز لاک ڈاون کے باعث ملتوی کئے گئے تھے،انکا امتحان 13جولائی سے شروع کیاجائیگا، یہ عملی امتحان فیس تو فیس اور ایس او پی کو مدنظر رکھ کر لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ایل ایل بی،اے ڈی پروگرامز، بی کام سالانہ،ایم کام اور ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات کابھی شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔ جاریہ شیڈول پر اگر متعلقہ کالجز کو کوئی تحفظات ہوں تو وہ کنٹرولر امتحانات سے فوری رجوع کر سکتے ہیں

Photos from Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy's post 04/07/2020

MUST admissions open.
Last date 24 August 2020.
For admission Visit Bismillah book depo and photocopy, Adalat bazar hattian Bala.

28/06/2020

ہر سٹوڈنٹ کے لیے لازمی ہے کہ وہ یہ بیان حلفی مکمل لکھ کے پیپر کے ساتھ جمع کروائے۔

Photos from Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy's post 16/05/2020

عید الفطر کے موقع پر DSLR ڈسکاونٹ کرائے پر حاصل کریں۔
بسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ, نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالاد
رابطہ۔: 03488566674

15/05/2020

Admissions Open, Semester Spring 2020 (Last Date: 1-june-2020),
For Online Admission Form, please visit
Bismillah book depo and photostate Adalat bazar hattian bala

17/04/2020

اسلام علیکم۔

24/03/2020

11/03/2020

کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔

یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔

ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔ یونیسیف

05/03/2020

خوشخبری
دوکانت اور دفاتر مں "سی۔سی۔ٹی وی۔" کیمرےکریڈٹ پر انسٹال کرنے کی سہولت موجود ہے۔
مذید معلومات کے لئےآج ہی ن03005361856 پر رابطہ کریں۔

05/03/2020

Vist Bismillah book depo and photocopy, Adalat bazar Hattian Bala. Last date 8 march

04/03/2020

Admissions Open, Semester Spring 2020 (Last Date: 15-April-2020),
For Online Admission Form, please visit
Bismillah book depo and photostate Adalat bazar hattian bala

03/03/2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2020۔ کے داخلہ کیلیئے رزلٹ کارڈ، شناختی کارڈ یا ب فارم اور ایک عدد فوٹو کے ساتھ تشریف لائیں۔ نیز پراسپیکٹس بھی دستیاب ہیںا

03/03/2020

ایف اے، ایف ۔ ایس۔سی تمام گروپس کے پاسٹ پیپرز دستیاب ہیں۔

11/02/2020

Good news for all..

Aoa, Honorable AIOU Resource Persons/Tutor's/Students, With reference to today's video conference meeting of AIOU Director, Regional Directors and Tutors at all Regional Campuses today by 02:00 pm, please note given below information for your consideration:
1-AIOU Has switched its mechanism on e-system.
2-All students enrolled in post graduate programs (fresh and continuing) will upload their assignments through Learning Management System (LMS) only to their tutors for grading. All students/Tutors are issued login details from AIOU. If any student/Tutor did not get login details of LMS then no need to worry. It will be provided soon through SMS.
3-Students of Post Graduate programs only will send their assignments in any format English or Urdu as per their medium of instructions.
4-Students may upload assignments after composing it in MS Word or by making its PDF scan copy through CamScanner if it is hand written.
5-As it is development phase so plagirism will not be checked in this semester. In next semester plagirism will be applicable. So students, its last chance to immediatley send your assignments through LMS.
6-Matric and Inter students may submit their assignments manually (Hand written) as per their schedule.
7-All Bachelors/Gradute Students programs will be made online fully on later stage.
8-Students of post gradute programs are requested to be fully familiar with LMS so that their assignment grading queries may be resolved.

10/02/2020

UPS facility available for urgent printing and photocopy.

06/02/2020

کلاس 9th اور 10th کے پاسٹ پیپر دستیاب ہیں۔

بسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالا

03/02/2020

Please read carefully.....

01/02/2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مشقیں اب آن لائن سٹوڈنٹ پورٹل پر اپ لوڈ ہوں گی۔ اس نئے ظریقہ کار کے آنے سے بذریعہ ڈاک مشقی کام بھیجنے کا نظام تقریبا ختم ہو گیا ہے۔ طلباء کی سہولت کے لیئےبسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالا پر مشقی کام آن لائن بھیجنے کی سہولت موجود ہے۔ طلباء اپنے موبائل نمبر پر یونیورسٹی کی طرف سے بھیجے گئے لنک کو ضرور لکھ کر لائیں۔ اس سہولت کی فیس صرف 40 روپے فی مشق ہے تاہم کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے۔

01/02/2020

داخلہ کےلئے بسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالا پر تشریف لائیں۔
آخری تاریخ 21 فروری 2020 ہے

Photos from Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy's post 01/02/2020
Photos from Bismillah Book depo, Photo Studio and Photocopy's post 31/01/2020

1 hour Free trial on Tuesday 4 feb 2020
(T&C applied).
کیمرے (DSLR) مناسب کرائے پر دستیاب ہیں۔
بسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالاد

رابطہ۔: 03488566674

29/01/2020

انٹرمیڈیٹ کے امتحانی ڈیوٹی فارم آن لائن بھیجے جاتے ہیں۔
ٹیچر حضرات اپنی اسنادکے ساتھ تشریف لائیں۔

بسم الللہ بک ڈپو اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالاد

رابطہ۔03188208298/03488566674

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

نزد پاکیزہ بیکری عدالت بازار ہٹیاں بالا
Muzaffarabad
13180