Ray Edits
alhamdulillah everything ok
پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دھند میں
حد نگاہ سفر ہے، اگلے برس کی خیر ہو۔✨🌸
آپ تنقید و تعریف
دونوں کو قبول کیجیے
کیونکہ
پودوں کو بڑھنے کے لئے
دھوپ اور بارش دونوں کی ضرورت ہوتی ہے... ہر طرح کے لوگ ملینگے.... لیکن ہر ایک سے ملنے کے بعد اپنا جائزہ لینا ضروری ہے
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔
دنیا میں جہالت اس لیے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے
بلکہ دنیا میں جہالت اس لیے ہے کہ ہم لوگےاب گفتگو جیتنے کے لیے کرتے ہیں کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں
اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے ہیں
دنیا میں علم کی نہیں بلکہ حاصل کرنےکےلیے جدوجہد کی کمی ہے۔۔
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی مظفرگڑھ 💢💢💢💢💢💢💢💢
🌹🥀❤️ Kaali Ray ♥️🥀🌹
Yeh match bhi war gia Baki kitna lain gy Pakistani
#سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔🙏
جانو یاد تو آی ہو گی جب شاہین کو پہلا چھکا۔ شرما نے مارا ہےking Amir
میچ وڑ گیا
اب پتہ نہیں کس موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اوریجنل ہے
This is Pakistan
دو ہزار گیارہ سیمی فائنل میچ میں زرداری کے نمائندے انڈیا گئے تھے اور ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ انڈیا کو تحفے میں پیش کیا گیا
آج پھر سے تاریخ دہرانے جارہے ہیں آصف زرداری کے نمائندے ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ میں بھی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف تھے اور آج بھی چیرمین ذکا اشرف ہیں انڈیا کو جیت ایڈوانس مبارک ہو
قرآن کہتا ہے
جو عورت تمہین پسند ہو اس سے نکاح کرلو 💯
Today best photo
🙂🌸🌍 🙂 سجدوں سے ؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق کرلیں جوانی بار بار نہیں ملتی 🥀❤️
بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے🫡💔🥀
یہاں جان سکتا نہیں کوئی حال دل کسی کا
یہاں مطلب کے لوگ ہیں مطلب کی یاری ہے
🌹🥀 Kaali Writes 🥀🌹
جہاں مکان نمبر کے بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں ۔ ❤️
آؤ ستمبر کو رخصت کریں،🌿
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر🍁
کچھ آنسوؤں کوٹال کر🍁
جو لمحےگزرے چاہتوں میں🍁
جو پل بیتے رفاقتوں میں🍁
کبھی وقت کے ساتھ چلتےچلتے🌼
کبھی خوشیوں کی امید ملی🌹
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی🍁
کبھی بےپناہ مسکرادیے🙂
کبھی ہستے ہستےرودئیے😊
ان سارےلمحوں کو مختصر کریں💞
آؤ ستمبر کو رخصت کریں 🍁🍁🍁🍁
مجھ فقیر کی سرخ آنکھوں پہ ہنس رہے تھے سب
سو اک روز ہوا یوں کہ شہر بھر میں وبا پھیل گئی..
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
❤️
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں
میں نے وہاں بھی صرف تمہیں ہی مانگا
جہاں لوگ صرف اپنی خوشیاں مانگتے ہیں
ہم نہیں کرتے کِسی سُلطانِ دُنیا کو سَلام!✋🏽
ہاں مَگر نامِ #حُسین(ع)ابنِ #عَلی(ع)آجاۓ تو👉
ہم غُلام ابنِ غُلام🚩
❤️🩹♠️وہ میـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔرے دِل ڪا پسـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔندیدہ شخـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔص ہے🍁🦋🥀
♥️☘️📎اُس ڪے ذِڪـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔر پر تو رُوح بھی مسڪـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔراتی ہے🖇️☘️⚡
اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے.
اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا جج نے
ان کے آگے ایک خالی ورقہ رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.
جانتے ہو اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں.
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.
ہمیں بھی یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے
*ضروری نہیں کہ حسن ہی چمکے_*
-❤️ *حیا کی چادر چار چاند لگا دیتی ہے*🌼🌸
ماشاءاللّٰه
اب ہم بھی سوچتے ہیں کہ بازار گرم ہے
اپنا ضمیر بیچ کے دنیا خرید لیں
.🔥کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے🔥🔥
✌️kaali Jind 😎. 🖕
😎زمانے والوں سے کہو اپنی اوقات میں رہو💪✌
اتوار کی پریشانی دو دن پہلے ختم کرنے پر پاکستانی ٹیم کے شُکرگذار ہیں۔
Well played 🇵🇰❤️🫂
یاداشت بڑھانے کے لیے رات بادام کھیر میں ملا کر رکھے تھے اب صبح وہ مل نہیں رہے پتا نی کہاں رکھے تھے
🥀🌹 Good morning 🌄 🌹🥀
تیڈی زیارت کرن میڈا ❤️حق بنڑدے
G.A
میڈاحق نہ کھامیکوں ملیا کر ۔۔۔۔۔۔۔A
🌹🥀 Kaali Writes 🥀🌹
Hello Pakistan Cricket Team 🇵🇰
Yaad Tou iii ho Giii 😢
-
آ ہر شۓ لاویں ساویں کر ہر جبر دی قیمت ڈے میکوں ۔۔۔
ہر گالھ تے ترکڑی چا بہندیں میڈے صبر دی قیمت ڈے میکوں۔۔
تیڈو رب کوں چھوڑ کیں آیا ھم میڈے کفر دی قیمت ڈے میکوں۔
20 سال میں کالی چھوڑ ڈیندا اہک پہر دی قیمت ڈے میکوں۔
🥀🌹 Kaali Writes 🌹🥀
جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑپڑاتے ہیں👉
Ray Sahab
خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہی ھوتی🦅👉
🌹🥀 Kaali Writes 🌹🥀
فرعونیت کی انتہا۔
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر میں سب بھوکے ہیں,😭😭
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے,
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سالہ معصوم بچہ آٹا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا اور ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا رہا,💔🥲
اور یہاں وزیروں مشیروں کے گھروں سے اربوں کھربوں روپے برآمد ہو رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں
اے خدا بھیج کسی موسیٰ کو کہ
فرعون کی فرعونیت عام ہونے لگی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Opening Hours
Monday | 07:00 - 21:00 |
Tuesday | 07:00 - 21:00 |
Wednesday | 07:00 - 21:00 |
Thursday | 07:00 - 21:00 |
Friday | 06:00 - 21:00 |
Saturday | 07:00 - 20:00 |
Sunday | 07:00 - 21:00 |
Chowk Peer Jhahniya P/o Misali School
Muzaffargarh, 34220
Abdulmajeed entertainment related videos post daily enjoy people
Muzaffargarh
السلام علیکم! یہ پیج محمد اجمل الحسینی صاحب کی نظموں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا اصلاح ہے
Muzaffargarh
Aslam o alikum friends is page men apko sad songs poetry pic milen gi ap meri videos ko like Karen shukria
Basira Qalandrani
Muzaffargarh, 34300
Folk Singer Hasnain Abbas Qalandrani from Basira DG khan road muzaffargarh