Pitafi News
My name is Shahid Nadeem Pitafi . My page is about funny and comedy, sports, cricket video
ظلم تو پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے !!
😂😂😂😂
تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اور جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!
😂😂😂
ابھی تو جوان ہوں💪💪
ضروری اعلان چھاپے مارنے والی ٹیمیں تشکيل دیدی گٸی ہیں آج سے پنجاب میں پکڑ دکڑ شروع ہوگٸی ہے 😂😂😂
کون مر گئے ۔۔۔۔ ؟
ڈیکھ ہاں باہرو اعلان سنڑ
کمرے دے وچ ناں دا پتہ
نئیں پیا لگدا
ہاں وئے بچڑا کون ہا شودا ؟
نہ پچھ ابا ۔۔۔ !
جئیں مرنڑاں ہا
او نئیں مویا
کئیں مرنڑاں ہا
کون نئیں مویا
جیویں خلقت بکھی پئی ہے
وقت دے حاکم مر ونجڑاں ہا
اتھاں لمبی لائن ءچ کھڑ کیں
اٹا گھندیں بندہ مر گئے
بی ہک سدھی گال کرینداں
توں وی مر گئیں
میں وی مر گیاں 😭😥😥
وزیراعظم کا اشارہ کس کی طرف ہے جبکہ لاٹھی انکے پاس ہے😂😂😂😂
شہباز شریف کی بچوں کیساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل، بچے نے وزیر اعظم کیساتھ ایسا کیا کیا؟ سب ہنسی سی لوٹ پوٹ ہو گئے
😂😂
مسجد زیر تعمير ہے کی امداد کے لیے وڈیو بنائی ہے آپ سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے اور اس وڈیو کوثواب کے لے اپنے دوستوں گروپوں وغيرہ میں ضرور شٸیر کریں تاکہ مسجد کے ساتھ تعاون ہوسکے
Pitafi News
اگلے ہفتے سے NSER کے تحت نادرا کے تعاون سے ملک بھر میں بزریعہ باٸیو میٹرک سروے شروع کیا جا رہا ہے۔
جس میں بینیفشریز اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کروا سکیں گی۔
بینیفشریز اپنا ایڈریس بھی تبدیل کروا سکیں گی۔
بینیفشریز اپنے خاندان میں درج نہ ہونے والے بچوں یا افراد کا ڈیٹا اپڈیٹ کروا سکیں گی۔۔۔۔۔
نااہل خواتین بھی اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کروا سکیں گی۔
سروے متعلقہ تحصیل کے Bisp آفس میں ہو گا۔
سروے کرواتے وقت شناختی کارڈ موباٸل نمبر اور ب فارم سمیت بچوں کی تعلیمی معلومات کا پاس ہونا لازم ہو گا
سروے کیلٸے متعلقہ خاتون کا خود آفس جانا لازم ہوگا
کیونکہ باٸیومیٹرک ویریفکیشن ہو گی۔
باٸیو میٹرک ہونے کی وجہ سے کرپشن کی شکایات کا خاتمہ ممکن ہو گا۔
سوموار سے احساس رجسٹریشن ڈیسک کے عملہ اور نیو بھرتی ہونے والے سٹاف کو ٹریننگ دی جاۓ گی۔
رجسٹریشن کے عمل میں موباٸل نمبر اور موباٸل ساتھ لاٸیں۔
کیونکہ پراسس میں دو جگہ نمبر درج ہو گا اور ڈیٹا اپڈیٹ کروانے یا رجسٹریشن کروانے کے فوری بعد 8171 سے اس نمبر پر تصدیقی میسج آ جاٸے گا۔
رجسٹریشن شروع ہوتے ہی تمام آفسز کے آفیسرز کی جانب سے باقاعدہ آگاہی مہم چلاٸی جاۓ گی۔
لہزا تمام افراد باضابطہ اعلان ہونے اور رجسٹریشن عمل شروع ہونے تک انتظار فرماٸیں۔
پوسٹ کو شیئر ضرور کریں شکریہ
شازیہ عطاء مری
After shock award 2022 good produser award Maryam Nawaz Sharif nawaz
فخر زمان ، حارث سہیل کا ٹیسٹ بھی خود ہی لے لیا ،،، ون مین شو چلارہے ہیں آپ ؟ ‘‘ صحافی کے سوال پر شاہد آفریدی کا دلچسپ جواب
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کیا خیال ہے آپ کا 😂😂😂😂😂😂
پہلا تے آخری پوزا سنڑو بس😂😂😂😂👏👏🚶✈
مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت کینیڈا میں اچانک خراب ہوئی ہے، دل کا دورہ پڑا ہے جسکے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، اب حالت بہتر ہے آپ سب احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے جزاک اللہ
Jeneral Faiz Hameed and bajwha nai Shahbaz ko kia offer di
پاراچنار : موبائل فون استعمال نے ایک گھر کے چراغ کو بجھا دیا
پاراچنار : چارجنگ کے دوران فون استعمال سے آٹھویں کلاس طالب علم محمد حمزہ جان بحق ہوگیا
پاراچنار : چارجنگ پر لگے موبائل فون کو ہیڈ فون لگاکر استعمال کرنے سے اچانک بجلی کا کرنٹ لگا ۔
پاراچنار : طالب علم حمزہ کے کانوں اور دماغ کو کرنٹ کا جھٹکا جان لیوا ثابت ہوا ۔
پاراچنار : طالب علم محمد حمزہ کی المناک موت پر اہل علاقہ سوگوار
ٹویوٹا کے بعد سوزوکی کا بھی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بنانے کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Address
34200
Multan
Muzaffargarh, 34400
پیارے دوستو انٹرٹیمنٹ سے بھرپور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک چینل کو ضرور لائک اور شیئر کریں �
Muzaffar Garh
Muzaffargarh, 52922
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂 مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
Muzaffargarh, 34200
Welcome to our page, we specialize in curating the funniest videos for you.