Urdu poetry

Urdu poetry

i will create uru poetry.and so many other
poetry.

10/06/2023

لاش کو سانسوں کا سھارا مل گیا ۔

07/06/2023

Mari tasweer q mangty ho

25/04/2023
16/06/2022

Very nice poetry....

07/06/2022

Very very nice poetry.realy

07/06/2022

Good

10/05/2022

Mohabat ho gi ho gi # Urdu poetry

Photos from Urdu poetry's post 10/05/2022

Nice poetry

10/05/2022

Kon deky ga

16/04/2022

ایک تازہ غزل ۔۔۔

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے
مگر جناب آپ کس حساب میں بدل گئے

وہ با حیا حیا کے اس مقام پر پہنچ گیا
کہ اس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے

وہ جنگ رک گئ تو ٹینک رنگ پھینکنے لگے
کمان میں جو تیر تھے گلاب میں بدل گئے

نجانے کس کے ہاتھ آ گیا نظام ِ ابر و باد
ہمارے گاؤں کے کنوئیں شراب میں بدل گئے

وہ میرے پاس سے اٹھا تو میرا رزق اٹھ گیا
دہن میں جو نوالے تھے لعاب میں بدل گئے

‎جو شعر میں نے کاٹ کے رکھے ہوئے تھے اک طرف
‎تری نظر پڑی تو انتخاب میں بدل گئے

hamaray anay walay din tu khawb me badal gay
magar janab aap kis hisaab me badal gay

woh ba haya haya k us maqaam par paunhch gaya
keh us k nain naqsh tak naqaab me badal gay

woh jang ruk gaee tu tank rang phenknay lagay
kamaan me jo teer thay gulaab me badal gay

najanay kis k hath agaya nizaam e abr o baad
hamaray gaon k kuoen sharaab me badal gay

woh mere paas se utha tu mera rizq uth gaya
dahan me jo niwalay thay luaab me badal gay

jo sher main ne kaat k rakhay hoay thay ik taraf
teri nazar pari tu intekhaab me badal gay

Tehzeeb Haafi

20/03/2022

Halat

09/03/2022

😭😭😭😭

08/03/2022

Kya Kiya he.

07/03/2022

خود پکارے گی جو ______,منزل تو ٹھہر جاؤں گا
ورنہ خوددار مسافر ہوں___________گزر جاؤں گا

آندھیوں کا مجھے____ کیا خوف میں پتھر ٹھہرا
ریت کا ڈھیر نہیں ہوں_______ جو بکھر جاؤں گا

زندگی اپنی__________کتابوں میں چھپا لے ورنہ
تیرے اوراق کے____________مانند بکھر جاؤں گا

میں ہوں اب تیرے____خیالات کا اک عکس جمیل
آئینہ خانے سے___________نکلا تو کدھر جاؤں گا

مجھ کو حالات میں __الجھا ہوا رہنے دے یوں ہی
میں تری زلف نہیں ہوں ______جو سنور جاؤں گا

تیز رفتار سہی _____________لاکھ مرا عزم سفر
وقت آواز جو دے گا __________تو ٹھہر جاؤں گا

دم نہ لینے کی قسم_____ کھائی ہے میں نے رزمیؔ
مجھ کو منزل بھی______ پکارے تو گزر جاؤں گااِس بارش کے موسم عجیب سی کشش ہے
❣️
نا چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آیاہے

💕💮~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*حافظ جی

04/03/2022

taqdeer.

04/03/2022

سوچوں کو مہکانے دو !
ان سے نین ملانے دو !

کاہے یاد دلاتے ہو ؟
بھولی بات بھلانے دو !

یار کی زلف اداس ہوئی
اب تو بین رچانے دو !

دہک رہے ہیں ہونٹ اُس کے
مجھ کو ہونٹ جلانے دو !

تم تو مجھ پر مرتے تھے ؟
اچھا ! چھوڑو ! جانے دو !

02/03/2022

ہم حد میں رہنا پسند کرتے ہے.
🥀
اور لوگ اسے "غرور" کہتے ہیں.🔥

26/02/2022

(ہر گروپ ممبر سے سوال)

گروپ میں ہر پوسٹ پر تقریبا 10 سے 15 ہزار تک لوگ رسائی پاتے ہیں

لیکن ری ایکٹ صرف 200 کے لگ بگ ایسا کیوں؟؟
1)کیا ہم اپنے ہی بھائیوں کی تشہیر پر جیلس پن کا مظاہرہ کرتے ہیں؟
2)کیا ہماری قوم دنیا داری سے ہٹ کر خواب غفلت میں ہے اور ہمیں جاگنے کی ضرورت ہے؟؟
3)ہم کس وجہ کسی کے سوال کا جواب نہی دیتے؟
4)اگر کوئی بندہ کچھ اپلوڈ کرتا ہے اس کے پیچھے اس کی محنت ہوتی ہے اسکا وقت وقف ہوتا ہے ہم کیوں اسے نظر انداز کر دیتے ہیں؟؟
5)اگر کوئی بندہ مالی لحاظ سے مضبوط ہے یا کسی بڑی پوسٹ پے براجمان ہے تو وہ کسی دوسرے کی پوسٹ پے کمنٹ وغیرہ کیوں نہی کرتا جبکہ وہ پوسٹ کو سین کرتا ہے؟؟
(نوٹ )تمام ممبران ان سوالوں کے جواب دے کر اپنے زندہ دلان ہونے کا ثبوت دیں اور اپنے اپنے تجربہ کی روشنی میں ہمیں آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

Follow this page thankful 👍

25/02/2022

Garoor kis baat hai jnab 🔥

25/02/2022

Mohabat

22/02/2022

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا ________فیصلہ

تیرا وجود ٹوٹ جاۓ گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے🤐
♥️

18/02/2022

‏ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے😞
بھاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہونگ😪

18/02/2022

وقت جب انقلاب مانگے گا
ہر نَفس کا حساب مانگے گا

مجھ کو پینی تھی چشمِ ساقی سے
لوگ سمجھے ، شراب مانگے گا

کیجیے اُن پہ مت ہجومِ نگاہ
اُن کا چہرہ نقاب مانگے گا

آپ اپنے ہیں وہ تماشائی
کون ، کس سے حساب مانگے گا

جام زاہد کے پاس ہے اب تک
پھر یہ خانہ خراب '' مانگے گا ''

آدمی وہ ہوس کا پُتلا ہے
زندگی بھر شباب مانگے گا

چشمِ ساقی نصیرٌ اُٹھے تو سہی
پارسا بھی شراب مانگے گا.
Follow this page

17/02/2022

very nice

11/02/2022

کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
H.naeem

09/02/2022

ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں
جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ ویران لگتا ہے....💔@⁨Hafiz g

09/02/2022

Zindgi

08/02/2022

Very nice.

06/02/2022

mere paas se guzar kar mera haal tak na poochha
main kaise maan loon ke wo door ja kar roy

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Okara
56300

Other Writers in Okara (show all)
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم
Near Post Office
Okara, 38000

This page is my personal page. I'll write the stories and post at this page.

Kfc offical Kfc offical
Okara

Pubg ide � 51475793937

Fazeel Ameen Fazeel Ameen
Okara

Hadi Writes Hadi Writes
2 Chak
Okara, 56300

Alhamdulillah writes

Jamila Anwar Jamila Anwar
Okara

Funny joke's اردو لطیفے Funny joke's اردو لطیفے
4
Okara, ZIP

Funny Jokes 😂😂😂

SHehroz sunder SHehroz sunder
Okara
Okara

Muhammad Ramzan is a passionate and dedicated Tabib (traditional medical practitioner) from Okara.

AJ Sarkar 47 AJ Sarkar 47
Okara

Asim writes Asim writes
Okara

بڑا مان تھا تم پر �� تھوڑا مان ہی رکھ لیتے ��

Ariazfa Ariazfa
Okara

love care and share

Ahsan Baloch Ahsan Baloch
Okara, OKARA

♥️💞♥️💞 *لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔🦋😍❤️* *اور ہم نے اِنسان کو بڑا

AL.haseeb Herbal Care Center AL.haseeb Herbal Care Center
Okara

AL-haseeb Herbal Care Center