Punjab talent

Official Cricket Page
live Streaming. Live Match Broadcasting. Team Work.🏏🎤🔥💯.

09/11/2023

حویلی یوتھ فیسٹیول انشا اللہ ۔ جس میں جناب خلیل الرحمان قمر صاحب ۔ تہزیب ہافی ۔شاعر تجمل کلیم صاحب اور بھی بہت سی مایاناز شخصیات اس فیسٹیول کا حصہ ہیں۔

08/11/2023

حویلی یوتھ فیسٹیول انشا اللہ live چلایا جائے گا ۔ جس میں جناب خلیل الرحمان قمر صاحب ۔ تہزیب ہافی ۔شاعر تجمل کلیم صاحب اور بھی بہت سی مایاناز شخصیات اس فیسٹیول کا حصہ ہوں گی۔ Dewan Shahzaib Ahmad

Mazhar Rahi Songs 🎙️ Punjabi Songs By Mazhar Rahi 🎤 #songs #punjabisong #mazharrahi 25/10/2023

https://youtu.be/4Bx0DMnC368?si=QtHejb_wJPYkdWdW

Mazhar Rahi Songs 🎙️ Punjabi Songs By Mazhar Rahi 🎤 #songs #punjabisong #mazharrahi Im this video we are sharing the Singing performance of famous pakistani singer Mazhar Rahi.

27/09/2023

جشنِ عید میلاد النبی تقریری مقابلے جناح پارک حویلی لکھا۔
10 ربیع الاول

27/09/2023

جشنِ عید میلاد النبی تقریری مقابلے کمیٹی گراؤنڈ حویلی لکھا۔
10 ربیع الاول

Gulab And Mazhar Rahi 😍 Amazing Songs Performance Together 24/09/2023

https://youtu.be/igJZxdNZCxA?si=xkVYQI8i2obG-Coj

Gulab And Mazhar Rahi 😍 Amazing Songs Performance Together In this video we are sharing amazing songs Performance of Pakistani top class singers Mazhar Rahi And Gulab.

Zohaib Sagar | Tera Binna Full Song | Best Performance 😍 22/09/2023

https://youtu.be/vU2HCQ7s2D4?si=fPqeIygPhV7nMZn7

Zohaib Sagar | Tera Binna Full Song | Best Performance 😍 Complete song performance 'Tera Binna' By Famous Pakistani Singer Zohaib Sagar.

Amazing Performance 😍 Tahir Zaman Famous Punjabi Singer 🎤 21/09/2023

https://youtu.be/fPq9pnCVKpA

Amazing Performance 😍 Tahir Zaman Famous Punjabi Singer 🎤 This video is related to songs Performance by famous Punjabi Singer Tahir Zaman 🎤

Honey Brothers Performance| Beautiful Singing By Honey Brothers 17/09/2023

https://youtu.be/VO2lZVbLmFE?si=re9FqaP92OY-nqB5

Honey Brothers Performance| Beautiful Singing By Honey Brothers In this video we are sharing amazing singing of honey brothers.

Singer Gulab Performance | Beautiful Songs By Gulab 13/09/2023

https://youtu.be/NwYNZW2Ufao?si=Eaj8t8C1weIxxM6Y

Singer Gulab Performance | Beautiful Songs By Gulab In this video we are sharing the singer Gulab Performance.She sing some amazing songs in Punjabi.

10/09/2023

ڈی ایس ایل سیزن 2 میں ٹوٹل 8 ٹیموں نے شرکت کی جس میں ہر ٹیم میں 3 اوپن پلیئرز تھے اور ہر ٹیم کی یہی کوشش تھی کہ اچھی سے اچھی ٹیم کو میدان میں اُترا جائے ہر ٹیم نے اپنا 100% دینے کی کوشش کی سب ٹیمیں بہت اچھا کھیلی پاکستان کی سب سے بڑی لیگ جوکہ آخرکار چشتی الیون نے اپنے فائنل میچ میں بہت اچھا کھیل پیش کیا جس کی بدولت انھوں نے فائنل کی ٹرافی اپنے نام کی یقیناّ چشتی الیون بہت زیادہ داد کے قابل ہے پنجاب ٹیلنٹ کی ٹیم کی طرف سے چشتی الیون ٹیم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں خاص کر ان کے ٹیم اونرز ذیشان چشتی ،افتخار بھٹی اور ارسلان چشتی کو اگلے سیزن 3 کے لیے نیک خواہشات ۔

10/09/2023

ڈی ایس ایل سیزن 2 میں پاکستان کے بہترین بولرز آئے نام وار لیکن یہاں کے مقامی بولر نے پاکستان کے بڑے بڑے بلے بازوں کو کُھل کر کھیلنے نہیں دیا اس بچے کی عُمر تقریبا16،17 سال ہے لیکن انھوں نے بڑے بڑے بلے بازوں سے داد بھی وصول کی اور بتایا کے حولی لکھا میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے انھوں نے اپنی ٹیم کو ایک بڑے میچ میں فتح دلوائی جہاں پر پورا گروانڈ شاید یہ اُمید کررہا تھا کہ چشتی الیون اس لیگ سے باہر ہوجائے گی جہاں پر 2 اوورز میں 29 رنز رہتے تھے اور انھوں نے پاکستان کی کرکٹ کے بڑے پلیئر نزر کے سامنے 7 رنز پر اوور نکالا اور خود کا لوہا منوایا کیونکہ بڑا پلیئر وہی ہوتا ہے جو بڑے میچ پرفارم کریں جو بخت میر نے کرکے دکھایا پنجاب ٹیلنٹ کی ٹیم کی جانب سے آگے کے لیے بھی نیک خواہشات۔

09/09/2023

ڈی ایس ایل سیزن 2 آخر کار اپنے اختتام کو پہنچا پورے پاکستان میں ایک نام وار لیگ کروانے پر دیوان شاہ زیب احمد اور اس لیگ کے چیف سپورٹر چوہدری سیلم نذر کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پنجاب ٹیلنٹ کی ٹیم کی جانب سے آپ کا شکریہ۔

09/09/2023

DSL
Final ceremony

09/09/2023

DSL2023
|تیمور مرزا | فہد میاں چنوں | عرفان نونا |
کھرل الیون
Vs
| احسن چٹا | سرمد حمید | ٰزینی لفٹی
چشتی الیون
فائنل میچ
دیوان سُپر لیگ سیزن 2
خادم حویلی لکھا چیئرمین دیوان شاہ زیب احمد
پہلا انعام پانچ 5 لاکھ روپے
دوسرا انعام دو لاکھ پچاس ہزار روپے
3 آل پاکستان اوپن انٹری فیس فری
ایونٹ مینجر عطاء الرحمن راجا
میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیلنٹ
بمقام پبلک سٹیڈیم حویلی لکھا

08/09/2023

DSL2023
| حسن پینڈا | زیبی بٹ | احمد قلفی | حویلی پرنس
Vs
تیمور مرزا | فہد میاں چنوں | عرفان نونا |
کھرل الیون
سیمی فائنل میچ نمبر 2
دیوان سپر لیگ سیزن ٹو
خادم حویلی لکھا چیئرمین دیوان شاہ زیب احمد
پہلا انعام پانچ 5 لاکھ روپے
دوسرا انعام دو لاکھ پچاس ہزار روپے
3 آل پاکستان اوپن انٹری فیس فری
ایونٹ مینجر عطاء الرحمن راجا
میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیلنٹ
بمقام پبلک سٹیڈیم حویلی لکھا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Sanam iqbal big six #shorts #cricket #shortsvideos #short #TapeBallCricket #Tapeball #pakistani
اسد شاہ 🔥🔥🔥 #Cricket #shorts #shortsvideos #short.
فہد میاں چنوں کا ایک بڑا چھکا 🧐 #shorts #shortsvideos #fahadmianchannu
حویلی یوتھ فیسٹیول انشا اللہ  ۔ جس میں جناب خلیل الرحمان قمر صاحب  ۔ تہزیب ہافی ۔شاعر تجمل کلیم صاحب اور بھی بہت سی مایا...
جشنِ عید میلاد النبی تقریری مقابلے جناح پارک حویلی لکھا۔ 10 ربیع الاول
جشنِ عید میلاد النبی تقریری مقابلے کمیٹی گراؤنڈ حویلی لکھا۔ 10 ربیع الاول
DSL Final ceremony
DSL2023|تیمور مرزا | فہد میاں چنوں | عرفان نونا |کھرل الیون Vs | احسن چٹا | سرمد حمید | ٰزینی لفٹی چشتی الیون  فائنل میچ...
DSL2023| حسن پینڈا | زیبی بٹ | احمد قلفی |                                                    حویلی پرنسVsتیمور مرزا | ف...
DSL2023|اسامہ علی | ظہیر کالیاں | میزان لفٹی |سٹی الیونVs | احسن چٹا | سرمد حمید | ٰزینی لفٹی چشتی الیون  سیمی فائنل میچ...
DSL2023| حسن پینڈا | زیبی بٹ | احمد قلفی |                                                    حویلی پرنسVsتیمور مرزا | ف...
DSL2023|اسامہ علی | ظہیر کالیاں | عمر گجر |سٹی الیونVsخرم چکوال | چھوٹا وکی | سردار حسنین |ٹیم چیلسی سٹارپول بی میچ نمبر...

Category

Telephone

Address

Okara

Other Bloggers in Okara (show all)
Aamir Sohail Aamir Sohail
Okara

Behaviour of your relatives depend on your Father's money 🙂

Malik vloge Malik vloge
Okara

vloge

IRFAN VLOGS IRFAN VLOGS
Punjab
Okara, 56301

vlog and funny � video

Yahan dekh Yahan dekh
Okara 10 Chak
Okara, 8761

please support me 🙏

Mr XYZ Mr XYZ
Okara

‘Tough times don’t last; tough people do!’

Faisal Ali official Faisal Ali official
Okara

https://youtube.com/@Faisalali07

UO Chemists UO Chemists
Okara

A better chemistry platform. UO Chemists is the perfect place for chemistry lovers.

Husnav TV Husnav TV
Okara, 56300

Unique information of the whole world is told on our channel.

Umeee FUF Umeee FUF
Okara
Okara

Keep Support

Junaid Volgz& Mastii Junaid Volgz& Mastii
Village Street
Okara

https://youtube.com/shorts/0tvE6jtntFs?feature=share

arslan_niiaz arslan_niiaz
Okara

Ya Allah Tera Shukar Hai ���