Pure Organic Product

Contactgegevens, kaart en routebeschrijving, contactformulier, openingstijden, diensten, beoordelingen, foto's, video's en aankondigingen van Pure Organic Product, Medisch en gezondheid, okara, Okara.

07/06/2024

PHC OR NCT From Registered
Guaranteed Alhamdulilah 💯% Results ( Total 🌿 Herbal ingredients
سپیشل آفر ایک بار ضرور آزمائیں آپ کے معیار کے عین مطابق دھوکہ دینے والے پر اللہ کے لعنت
ہم اپنے کسٹمرز کو %100% ایمانداری ایمان قرآنن حلفن سے اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ یہ پیور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہیں رزلٹ کی گارنٹی اکثر لوگ بازاری اداویات کھاتے ہیں مگر انہیں یہ معلوم نھی کہ ان کے گردے جلد ہی خراب ہو جائے گے سستی اور عام ادوایات تو ہم کھا لیتے ہیں مگر ہمیں یہ نھی معلوم ان کے نقصانات کیا ہیں خدارا اپنی صحت کے ساتھ ساتھ ہمیں دوسروں کا بھی خیال کرنا چاہیے

26/03/2024

الحمدللہ اللہ پاک کے حکم سے مزاج سمجھ کر مزاج کے مطابق دوائی تجویز کی جاتی ہے انسانی باڈی کے 4 مزاج ہے ( 1 نمبر خشکی سوداوی مادے ( نمبر 2 گرمی صفراوی مادے) نمبر 3 سرد مزاج بلغمی رطوبات) نمبر 4 تر ریاح مواد
ہمارا ادارہ ،، طبیہ کالج نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ اور رجسٙٹرڈ ہے)
( لوکیشن اوکاڑہ پنجاب پاکستان )

Order/Information
Call/WhatsApp 0322-440- 1050

13/03/2024
12/03/2024

Beshak _"❤️🌼

12/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









Pyara Islam

31/12/2023

پورے انسانی جسم کا نظام دماغ اور پاٶں سے جڑا ہوا ہے رات کو سونے سے پہلے سر اور پاٶں کے تلوٶں کی اچھی طرح مالش کیا کریں بھت ہی فاٸدہ ہوگا کٸی بڑی بڑی بیماریوں سے جان چھوٹ جاۓ گی ۔

07/12/2023

اللہ نے گردوں کے مریضوں کی فریاد سن لی ۔
گردوں میں پتھری اور ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے خوشخبری۔
آپ سے ایک چھوٹی سی عرض ہے۔
میرے اہل وعیال اور والدین کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
گردوں کےعلاج کا یہ نسخہ صرف دو اجزاء
کا مرکب اور بہت سستا
سادہ اور آسان ہے۔
صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔
دیسی لیموں لے کر ان کا ایک لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔
اب اس بوتل میں زرد رنگ کی کوڈیوں کےآٹھ دانے اچھی طرح صاف کر کے ڈال دیں ۔
اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں ۔
تاکہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔
اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔
یہ عمل آٹھ سے دس دن روزانہ کرنا ہے۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں زرد کوڈیاں اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں ۔
اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (ٹی سپون سے بڑا ، کھانے والا چمچ) اللہ کا نام لے کر پی لیں۔
اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔
ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔
زردکوڈیاں یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔
پوری کوشش کریں کہ آپ کو دیسی لیموں مل جائیں۔
جب آپ اپنے سبزی والے کو کہیں گےکہ تین یا چار کلو دیسی لیموں چاہئیں تو وہ آپ کو منگوا دے گا۔
ورنہ خود سبزی منڈی چلے جائیں اور وہاں سے آپ کو دیسی لیموں مل جائیں گے۔۔
مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
0305-6726087

07/11/2023

❤️🙏🏼

05/09/2023

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)۔

03/09/2023

‏بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے۔"
قرآن 95:4 (سورۃ التین)
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1400_1700 گرام ہے۔ (1.3-1.5kg تقریباً) ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن کیوں محسوس نہیں کرتے؟ کیونکہ یہ دماغی اسپائنل فلوئڈ میں تیرتا ہے اور پانی کے اوپری حصے سے ‏دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے۔ اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا۔ یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے،
آپ کے دماغ سے فضلہ کو ہٹاتا ہے اور آپ کے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ نماز کی قیمتی حرکتوں ‏میں سے ایک سجدہ ہے، جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے، اور یہ نماز کے بعد ذہنی سکون کی ایک وجہ ہے۔
یہ اللہ کی کاریگری ہے، جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے تصرف کرتا ہے." (النمل 27:88)۔

Photos from Pure Organic Product's post 03/09/2023

اعصابی دردیں, پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کادرد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض، شوگر کی ذیادتی، بار بار پیشاب کا آنا، کمر درد، قبض دائمی، نزلہ زکام، سانس کا پھولنا، دمہ دل کی کمزوری، لیکوریا وغیرہ کا کامیاب علاج
ھوالشافی۔۔،،۔۔
تخم پیاز10گرام،
لونگ10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
تیزپات10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری:،
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال۔۔
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائدہی فوائد۔۔
اعصابی دردیں،
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کادرد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض،
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،
کمر درد،
قبض دائمی،
نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا،
دمہ،
دل کی کمزوری،
لیکوریا.
Whtsapp / call / sms /
0322-440 1050

21/08/2023

🔅ذیابیطس🔅

گردوں اور مثانہ میں پیدا ہونے والی ایک علامت ہے۔ جس میں میٹھا پیشاب کثرت سے آتا ہے۔
اور شدت کی پیاس لگتی ہے۔
ذیا بیطس یونانی لفظ ذیابیطس سے بنا ہے جسے آج کل ڈاکٹر لوگ ذرا سی تبدیلی کے ساتھ ڈیابٹیز کہتے ہیں۔ ذیابیطس کے لغوی معنی گزرنا ہیں۔
چونکہ ذیابیطس کے مریض کو پانی پینے کے چند منٹ بعد پیا ہوا پانی براہ پیشاب نکل جاتا ہے اس لیے جس شخص کو پیاس کی شدت ہوتی ہے اور پیشاب کثرت سے آتا ہو اسے ذیابیطس کا مریض کہتے ہیں۔

بعض طبیبوں نے ذیابیطس کے معنی دو لاب یعنی رہٹ بھی لکھتے ہیں چونکہ رہٹ کی ٹنڈوں یا لوٹوں میں کنویں سے ایک طرف پانی بھرتا ہے اور اوپر اتے ہی نکل جاتا ہے بالکل یہی صورت ذیابیطس کے مریض کی ہوتی ہے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد گلاس بھر کر پانی پیتا رہتا ہے دوسری طرف پانی ذرا سی تبدیلی کے بعد بذریعہ پیشاب خارج ہوتا رہتا ہے۔ جب اس کے مریض کو میٹھا پیشاب خارج ہوتا ہے جس کی عام شناخت یہ ہے کہ پیشاب پر چونٹیاں جمع ہو جایا کرتی ہیں اسی نسبت سے ایسے مریض کو شکر کا مریض ایلوپیتھی میں شوگر کا مریض کہتے ہیں۔

ذیابیطس کی اقسام اور ایلوپیتھی:

ایلوپیتھی میں یا بیتس کی چار بڑی اقسام دریافت کی گئی ہیں۔

1؛شوگر آنا Diabetes

2؛خون میں شکر بڑھنا Blood Sugar

3؛فشاالدم شکری یعنی خون کا دباو بڑھ جانا Blood Pressure and Sugar

4؛تپ دق اور شکر آنا T.B and Sugar۔

قانون مفرد اعضاء اور ذیابیطس کی اقسام:

قانون مفرد اعضاء کی اقسام کی بالاعضاء تطبیق یوں کرتا ہے۔

1؛ خون میں شوگر بڑھ جانا Blood Sugar کو اعصابی غدی تحریک کا نتیجہ قرار دیتا ہے۔

2؛ فشارالدم شکری یعنی خون کا دباو بڑھ جانا اور شکر آنا کو غدی اعصابی تحریک کا نتیجہ قرار دیتا ہے۔ Blood Pressure and Sugar

3؛ تپ دق اور شکر آنا T.B and Sugar کو اعصابی عضلاتی تحریک کا نتیجہ قرار دیتا ہے۔

4؛ قانون مفرد اعضاء ذیابیطس شکری یعنی پیشاب میں شکر آنا اعصابی عضلاتی تحریک قرار دیتا ہے۔

🕯ذیابیطس کے بارے مزید معلومات اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں🕯
باباجی

21/08/2023

دل کی حرکات کی تعداد میں عمر کی مختلف حالتوں میں اختلاف ہوتا ہے۔ اور اسی طرح مرض کی حالت میں بھی اس کی حرکات میں کمی بیشی واقع ہو جاتی ہے۔ انسان کا دل تندرستی میں ایک منٹ میں 70 سے 75 دفعہ حرکت کرتا ہے۔ مگر یہ حرکت ابتدائے زندگی سے آخروقت تک روز بروز تعداد میں کم ہو جاتی ہے۔ چنانچہ جنبیں میں اس کی معمولی حرکت ایک منٹ میں 150 پیدائش کے وقت ایک منٹ میں 140 سے 130 تک عمر کے پہلے سال میں 120 دوسرے سال میں 110 تیسرے سال میں 95 ساتویں سال میں 80 جوانی میں 70 سے 80 ادھیڑ عمر میں 80 سے 70 اور بڑھاپے میں 70 سے 60 فی منٹ ہوتی ہے۔

بلغمی مزاجوں کی نسبت دموی مزاجوں میں عورتوں کی نسبت مردوں میں دل اور نبض کی حرکت تیز ہوتی ہے۔ اور اسی طرح بعد از غذا اور ریاضت بدنی و دماغی میں بھی تیز ہو جاتی ہے۔ نیند کی حالت میں کم ہو جاتی ہے۔ مرض کی حالت میں اس میں بہت سے تغیرات آ جاتے ہیں لیکن بحالت صحت عام طور پر شام کی نسبت صبح کو لیٹنے کی نسبت بیٹھنے میں بیٹھنے کی نسبت کھڑے ہونے میں اور کھڑے ہونے کی نسبت چلنے میں اور چلنے کی نسبت دوڑنے میں حرکت دل و نبض تیز ہو جاتی ہے۔

21/08/2023

ضرورتیں کم کرو گے
تو راحت پاؤ گے۔

بابا جی

21/08/2023

!صحت مند انسان کی نیند!
نیند بھی اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے لیے ایک عجیب ارام کا طریقہ پیدا کیا ہے۔
انسان چاہے جس قدر محنت اور مشقت کرے یا کیسا ہی ہارا تھکا اور ماندہ ہو جائے مگر نیند اگ کے ا جانے سے اس کو نہایت تازگی اور فرحت حاصل ہوتی ہے۔
اور بدن اس کا ہلکا ہو جاتا ہے نیند ہی ایک ایسی حالت ہے کہ جس کے فرق سے فورا انسان اپنی طبیعت کی تندرستی اور سستی کا حال معلوم کر سکتا ہے یعنی اگر خلاف معمول بغیر سبب کچھ زیادہ نیند ائی تو سمجھنا چاہیے کہ طبیعت کا ملان صحت کی جانب ہے اور اگر کم ائے یا نہ ائے تو خیال کرنا چاہیے کہ مرض کی امد ہے مگرتاھم۔ موافق قاعدہ اعتدال اس کا بھی لیا جاتا ہے یعنی ہمیشہ حادث سے زیادہ سونا سستی اور کاہل الوجودی پر دلالت کرتا ہے اور مرض میں شمار کیا جاتا ہے اور کم خوابی بھی جو کہ اپنی حد سے گزر گئی ہو پورا پورا مرض ہے کہ جس سے رفتہ رفتہ انسان کے سب اعضاء رئیسہ ضعیف ہو جاتے ہیں اسی لیے حکم ار نے مقرر کیا ہے کہ ہر ایک ادمی کو اپنی صحت بحال رکھنے کےلیے کم از کم چوتھائی حصہ دن رات کا سونا کفایت کرتا ہے یعنی دن رات 24 گھنٹے میں چھ گھنٹے اور زیادہ سے زیادہ اٹھ گھنٹے ہیں تو اس سے معلوم ہوا چھ گھنٹہ سے کم سونے والا بیمار تصور کیا جاتا ہے یا اس کے بیمار ہونے کا اندیشہ ہے بشرط کہ وہ غذا پوری اور شکم پر کھائے۔
اور اٹھ گھنٹے سے زیادہ سونے والا بھی سست اور مریض قرار دیا جائے گا
ہر انسان کو خواب کے معاملہ میں اعتدال رکھے یعنی چھ اور اٹھ گھنٹہ کے درمیان سویا کرے کیونکہ یہ مقدار غذا کے تحلیل ہونے اور ارام عزائے رائسہ کے لیے کافی ہے مگر اس کے واسطے تفریق یہ ہے کہ حتکدار ایک گھنٹہ دن میں بعد کھانے غذا کے اور ساتھ گھنٹہ شب میں نیند کیا کرے اور باقی حصہ میں دیگر کاروبار اور عبادت کرے اگر دن کو نیند نہ ائے تو کچھ عرصہ کے لیے لیٹ رہنا ضروری ہے اگرچہ بوجہ خاص کسی شب میں سونا نہ ملے یا کم سوئے تو اس کے عوض میں دن میں ضرور سو لینا چاہیے

17/08/2023

free to ask any question.
• انباکس کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نا کریں.
اگر کسی بہن بیٹی یا بھائ کو کسی بھی قسم کا مسلئہ ہے جیسے کہ
1- موٹاپا گارنٹی سے ایک مہینے میں 5 سے 7 کلو وزن کم..
2- ماہواری وقت پہ نا ہونا
3- ماہواری میں درد کا ہونا
4- لیکوریا کا مسئلہ
5- بالوں کا گرنا
6- کسی بھی طرح خشکی دور نہ ہونا
7- وزن زیادہ یا کم کرنا
8- حمل نا ٹھہرنا
9- بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
10- لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا
11- پریگننسی کے مطابق کچھ پوچھنا ہو
12- عورتوں اور مردوں کے جنسی امراض
13-بڑھتے پیٹ یا کو لہے کا علاج
14- خارش کا علاج
15- بے اولادی یا انڈوں کا نا بننا
16- کنواراپن دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے
17- شوہر کا بیوی میں انٹرسٹ نا ہونا
18- سکس کا مسلئہ
19- انڈوں کا نا بننا
20- سپرم کا مسلئہ
21- شرمگاہ کو ٹائٹ کرنا کیونکہ کچھ لوگوں کے شوہر اسی وجہ اپنی بیوی کو ٹھیک سے ٹائم نہیں دیتے
22- جو بیٹیاں اپنا کنوارہ پن کھو چکی ہیں۔
23-کنوارہ پن دوبارہ
24- جن کو ٹائمنگ کا مسلئہ
25- نفس سائز کا مسلئہ
26- وائف کو ٹھیک سے ٹائم نا دے پانا
27-کم عمر میں ہی جسم کا ڈھلک جانا۔۔۔
28-vagina infection
29:جسم پہ غیر ضروری بال نکلنا
30:پی سی او ایس کا مسلئہ۔۔
31: ہارمون کا مسلئہ
32:حمل کے دوران یا ڈلیوری کے بعد پیٹ پہ نشان ۔۔۔
جو لیڈیز بڑھتے ہوے پیٹ سے یا کو لہے سے پریشان ہیں
یا جن کی اولاد نہیں ہورہی وہ inbox میسج کر دیں یا وٹس ایپ رابطہ کر لیں انشاللہ اللہ کے فضل سے آپکا علاج مکمل اعتماد اور راز سے کیا جائے گا مسائل کے مطابق فیس ہوگی ۔whtsap 0305-672-6087

17/08/2023

جوڑوں ،کمر ،مہروں ، پٹھوں ،اور جسمانی وذہنی صحت کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔ نیشنل کونسل فار طب طیبہ کالج لاہور ۔ حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ
0305-672-6087
Whtsapp & call

15/08/2023

مفت کی دوائی

لیکن ہزاروں کا فائدہ
مکئی کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے اردو زبان میں اسے پتا نہیں کیا بولتے ہیں لیکن پنجاب میں ،،، بھکھڑا ،،،کہتے ہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کا آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں گرم کریں جب پانی ایک پاؤ بچ جائے تو اسے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پھلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔
سینکڑوں مریض اس قدرتی دوا سے شفاء یاب ھوچکے ھیں ۔۔۔۔طالب دعاء

14/08/2023

Day !

14/08/2023

Kajol 😍😍

13/08/2023

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے

04/08/2023

Nafs ki lambai motai k lye khaas oil Granted

Wilt u dat uw bedrijf hét hoogst genoteerde Gezondheids- En Schoonheidsbedrijf in Okara wordt?
Klik hier om uitgelicht te worden.

Video's (alles zien)

ویڈیو مکمل دیکھیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا ۔۔#WorldBookDay #motivation #QasimAliShah
Sultan Rahi memorable clip of film Sakhi Badshah#facebookreels #FacebookPage #pure #organic #product #Wajid #Ali
Sultan Rahi memorable clip of film Sakhi Badshah#facebookreels #FacebookPage #pure #organic #product #Wajid #Ali
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں❤️✨
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں❤️✨
اور دیکھنا غافل نہ ہونا🤍 #facebookreels #FacebookPage #pure #organic #product
اور دیکھنا غافل نہ ہونا🤍

Telefoon

Adres

Okara
Okara
56300