TODAY OKARA
The LARGEST NEWS NETWORK OF OKARA. EVERY THING IS ON ONE PLACE.
دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک پاکستان ⤹
جس میں چند لوگوں کی
عیاشیوں کے لیئے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں 💔
ان کے بس کی بات نہیں پنجاب کے لوگوں کو بلی کا بکڑا بنایا ہوا ہے ۔
دنیاکی خوفناک ڈکیتی
200یونٹ:3083
اور201یونٹ:8154
اضافی یونٹ:5071 یہ ریٹ اگلے6ماہ تک مسلسل اداکرناہوگا۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حج کے دوران گرمی سے 922 حاجی اپنی جان کی بازی ہار گئے ،،،،،،،،،،،
جان کی بازی ہارنے والے حاجیوں میں 323 کا تعلق مصر سے جبکہ 60 اردن 35 تیونس 144 انڈونیشیا ، ایران کے 11 اور سینیگال کے 3 حاجیوں نے شہادت پائی
نادرا رجسٹریشن سنٹر لالہ زار کالونی اوکاڑہ کی نئی لوکیشن - فیصل آباد روڈ پر
پیر تا ہفتہ صبح 8 تا رات 11:30 بجے نادرا خدمات کی فراہمی کا آغاز
ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 10 کردی گئی
اوکاڑہ شہر اورگردونواح کے شہریوں کے لئے شناختی دستاویزات کی تمام خدمات ایک چھت تلے
جدیدسہولیات، وسیع و عریض اٸرکنڈیشنڈ انتظارگاہ، وسیع پارکنگ
#وکاڑا کبابش پیزا راوی روڈ اوکاڑا پر ڈکیتی کی واردات ٹوڈے اوکاڑہ نے سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ڈاکو دو لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ۔
TODAY OKARA
پلیز شیٸر کسی کے لیے نہیں اپنے لیے آواز بلند کریں ۔۔۔۔
plz share .۔۔۔
آج شام رات سے کل تک اوکاڑہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ۔۔⚡☔🌨️⛈️🥰 اگراللہ پاک کا حکم ہوا تو انشااللہ
19 اور 20 جون اوکاڑہ شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ۔۔۔☔⚡⚡🥰🥰⚡
ملت اسلامیہ کو 2024 کی عیدالاضحٰی مبارک، اللہ کرے کہ جو ہمارے ساتھ ہیں وہ اگلے سال بھی عید پہ ساتھ ہوں۔ جو اس دنیا سے چلے گئے اللہ ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اوکاڑہ منڈی
خریدار اب بھی موجود لیکن منڈی میں قربانی کے جانور ختم۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران اوکاڑہ شہر اور گردونواح میں تیز آندھی جبکہ چند ایک مقامات پر بارش کا امکان۔۔🌧️⚡☔🥰
اللہ کے حکم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں ۔
محمکہ موسمیات کے مطابق 5 او 6 جون اوکاڑہ شہر اور گردونواح میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان
انشاءاللہ۔۔☔🌧️⚡🌧️
اللہ پاک کی مرضی کے علاوہ کچھ بھی ممکن نہیں
پاکستان کا T20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول اور اوقات (PST) 6 جون: پاکستان بمقابلہ امریکہ، ڈیلاس، رات 8:30 بجے 9 جون: پاکستان بمقابلہ انڈیا، نیویارک، شام 7:30 بجے 11 جون: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک، شام 7:30 بجے 16 جون: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، لاڈر ہل، شام 7:30 بجے پاکستان کا T20 ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، اعظم خان، شاداب خان، فخر زمان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، ابرار احمد، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہ
Pakistan's T20 World Cup 2024 schedule and timings (PST)
June 6: Pakistan vs USA, Dallas, 8:30pm
June 9: Pakistan vs India, New York, 7:30pm
June 11: Pakistan vs Canada, New York, 7:30pm
June 16: Pakistan vs Ireland, Lauderhill, 7:30pm
Pakistan’s T20 World Cup 2024 squad
Babar Azam (c), Saim Ayub, Mohammad Rizwan, Azam Khan, Shadab Khan, Fakhar Zaman, Usman Khan, Iftikhar Ahmed, Imad Wasim, Abrar Ahmed, Mohammad Abbas Afridi, Mohammad Amir, Naseem Shah,
لاھور تا بہاولنگر موٹر وے کا نقشہ جاری کر دیا گیا
اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔
اس نقشہ کے مطابق 9 نمبر انٹر چینج گیمبر پاکپتن روڈ سے رکھا گیا اور 15 نمبر انٹرچینج نور پور سے رکھا گیا ۔
اوکاڑہ میں انٹرچینج دیپالپور چوک سے 14 کلومیٹر دور 40.D بنے گا.
لاہور تا ساہیوال تک 6 لائنیں اور ساہیوال تا بہاولنگر 4 لائنیں ھونگی۔
بورے والا, عارف والا, چیچہ وطنی بھی موٹروے سے لنک ہونگے.
بورے والا کا انٹر چینچ چیچہ وطنی روڈ غازی أباد سے ہوگا
اوکاڑہ۔دھلی سویٹ جنرل بس سٹینڈ کی نااہلی سامنے آگئ ۔
اوکاڑہ کی معروف نجی سویٹ شاپ کی نا اہلی سامنے آگئی
اوکاڑہ ۔نجی سویٹ سے شہری کی فوڈ سے چائنیز تکے سے سونڈیا نکل آئیں
اوکاڑہ نوید نامی شہری کی حالت تشویش ناک ۔شہریوں نے 1122 ریسکیو کو اطلاع کی ۔
اوکاڑہ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے Dhq سٹی ہسپتال منتقل کر دیا ۔
اوکاڑہ شہری نے موقع پر 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی
اوکاڑہ پولیس تھانہ بی ڈویژن نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کا جائزہ لیا اور رپورٹ درج کر لی ۔
اوکاڑہ شہری کا کہنا کہ سویٹ شاپ کے مالک کو شکایت کرنے پر اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں
شہریوں کا پنجاب فوڈ اتھاڑٹی اور حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
Highlight Deputy Commissioner Okara
پیش خدمت ہے سیوریج ٹیکس
پنجابی کہاوت ہے اَنھی پیوے تے کتُی چَٹے۔۔
ٹوٹل یونٹس 1 صرف ہوئے ہیں۔
جس کی قیمت 75.33 روپے ہے۔
فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ 2032.19 روپے چارج کئے گئے ہیں۔
صرف اس پر نہیں رہا گیا۔ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ پر ٹیکس 371 روپے چارج کیا گیا ہے۔
یہ ملک کیسے چل رہا ہے۔
جہاں نہ کوئی اصول ہے اور
نہ ہی کوئی ضابطہ۔
کس سے کہیں
کہاں جائیں
کس کو آواز دیں
کس سے امید رکھیں
سب کچھ تو کمپرومائزڈ ہے۔
ادارے، عدالتیں۔ افسرشاہی
*بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان ..*
*جناب عالی،*
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......* *شکریہ*
*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟*
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟*
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر ..*
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*اگے سینڈ کیجے اگر آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں تو
غلامانہ ذہنیت کے وطن فروش نااہل حکمرانوں کے کارنامے ملاحظہ فرمائیں ۔
اپنے فرنگی آقاوں کے حکم کی تعمیل میں تعلیمی اداروں میں موسیقی اور ناچ گانے کی تعلیم و تربیت اور ٹریننگ شروع کروا دی۔
اوکاڑہ سکول
اوکاڑہ سے موسیقی مقابلے کا پہلا شاندار رزلٹ گورنمنٹ ہائی سکول 54/2L اوکاڑہ سے موصول
سکول اسمبلی میں لڑکی نے جب لاوڈ اسپیکر میں پاکستانی مشہور ڈرامہ ۔عشق مرشد کا گاناگایا تو لوگ گھروں سے باہر نکل اےاحتجاج شروع کردیا
Deputy Commissioner Okara
PML(N) Highlight TODAY OKARA
Okara My City #اوکاڑہ
اوکاڑہ ۔بائی پاس نجی شادی ہال کے باہر سے کار چور پکڑے گئے
اوکاڑہ ایک ملزم کار چوری کرتا دوسرا جیب تراش کر رہا تھا
اوکاڑہ تیسرا چور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ او چویدری سرور نے ملزمان کو حراست میں لے لیا
اوکاڑہ ملزمان سے گاڑی کھولنے والی ماسٹر چابی اور دیگر اوزار بھی برآمد
اوکاڑہ پولیس فرار ہونے والے تیسرے چور کو بھی تلاش کر رہی ہے۔
اوکاڑہ گوگیرہ سب ڈویژن کی کارواٸی ۔
اوکاڑہ: منسٹری آف پاور ڈویژن اور سی ای او لیسکو کی ہدایت کے مطابق ایکسین اوکاڑہ انجینٸر میاں طارق بشیر کی ہدایات پر لیسکو گوگیرہ سب ڈویژن کی ٹیم کی ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کے ساتھ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارواٸی
چیکنگ کے دوران مین ٹرمینل پر براہ راست سپلائی چلانے والا ٹیوب ویل کنکشن پکڑا گیا. صارف محمد فاروق ولد نذیر احمد قوم کھرل سکنہ 35/Gd زرعی ٹیوبویل میٹر حوالہ نمبر
45-11418-5102504
نے میٹر کے مین ٹرمینل میں ڈارکٹ تار لگا کر ٹیوب ویل چلا رکھا تھا جس کو موقع پر رنگے ہاتھو پکڑ لیا گیا ۔ ملزم نے بجلی چوری کرکے قومی خزانے کو چار لاکھ کا نقصان پہنچایا ہے ۔ لاٸن سٹاف جب میٹر اوتارنے پہنچے تو صارف نے میٹر کو جلادیا تھا ۔ جس کے خلاف ایف آٸی ار کی درخواست دے دی گٸی ہے اور جلاہو میٹر تار اور ٹرانسفارمر لیسکو نے ریموو کر دیا ہے ۔
Deputy Commissioner Okara Engr Mian Tariq Bashir Highlight Maryam Nawaz Sharif
#اوکاڑہ : منسٹری آف پاور ڈویژن اور سی ای او لیسکو کی ہدایت کے مطابق ایکسین اوکاڑہ انجینٸر میاں طارق بشیر کی ہدایات پر دریائے بیلٹ راوی ایریا میں ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کے ساتھ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں
اوکاڑہ : چیکنگ ہمراہ پولیس ٹیم اور FIA فتح پور تحصیل وضلع اوکاڑہ میں کی گٸی ۔
اوکاڑہ : دوران چیکنگ صارف وقار سرور ولد غلام سرور میٹر نمبر 13.11417.0831800
کو موقع پر ڈاریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے صارف متعد بار بجلی چوری کرتے پکرا گیا ہے یہ ایک عادی بجلی چور ہے اور اس پر پہلے بھی 20 سے زاٸد FIR درج ہیں اور یہ 6 مقدمات میں اشتہاری بھی ہے۔ محکمہ کا 4,16000 کا ڈیفالٹر ہے
جس کو موقع سے پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ صدر گوگیرہ کے حوالہ کردیا گیا ہے۔
قانونی کارواٸی کے لیے درخواست دے دی گٸی ہے۔
Deputy Commissioner Okara
Engr Mian Tariq Bashir Highlight Maryam Nawaz Sharif
چوچک۔۔تھانہ چوچک کی حدود اسلام پور میں بہنوئی کے ہاتھوں سالا قتل
چوچک۔۔ اسلام پور میں ارشد نامی شخص اپنی بیوی پر تشدد کر رہا تھا
چوچک۔۔ بہن کو چھڑوانے کے لیے بھائی ایا تو بہنوئی نے کلہاڑی کے وار کر کے بیوی اور اس کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا
چوچک۔۔زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے عثمان یسین موقع پر دم توڑ گیا
چوچک۔۔۔زخمی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے جو مقتول کی بہن ہے
چوچک۔۔۔اطلاع ملنے پر تھانہ چوچک پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا اغاز کر دیا
انتہاہی افسوسناک خبر
"سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والی خاتون کی شناخت پاکپتن کی رہائشی صحافی نوشین رانا نامی خاتون کے نام سے ہوئی
نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک کر قتل کیا گیا تھا
جس کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی ۔ پولیس تھانہ سوہاوہ کے ایس ایچ او احسن شہزاد اور ان کی پوری ٹیم نے اندھے قتل کی تفتیش کے پہلے مرحلے میں خاتون کو ڈی این اے رپورٹ کے بعد شناخت کر لیا ۔
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ احسن شہزاد کا کہنا ہے کہ شناخت کے بعد تفتیش کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رھے ہیں اس سلسلہ میں سائنسی طریقہ کار اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہت جلد ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سے سخت سزا دلانے میں ہر ممکن کردار ادا کریں گے
اوکاڑہ کی بہترین دھلی سویٹ کی فخریہ پیشکشش اب کیک پروٹین کے ساتھ بھی موجود ہے ۔
فوڈ ڈیپارٹمینٹ سے درخواست ہے کہ ان کو بھی چیک کریں ان کا معیار صفاٸی وغیرہ کی انسپیکشن کی جاٸے ایک ماہ میں دو کسٹمرز کی شکایات معصول ہوٸی ہیں ۔
صحافت کا معیار
نویں کلاس کے پیپرز ہوچکے،
تمام بچوں سے گُذارش ھے کہ اب میٹرک کے امتحانات میں دل لگا کر محنت کریں
ورنہ آپ کو ”صحافی“ بننے سے کوئی نہیں روک سکتا...!!😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
56000
Okara
Okara, 56300
Digital Marketing services help small businesses get more customers and sales.We help companies get the most out of social media. Our team of social strategists and content creator...
Okara
Hi Friends Welcome to "Shoaib Photography page" Here you can see different types of beautiful Edited Photos and Videos. If you Like our Photos and Videos plz Like our Face...
Okara, 54000
Hi this is Ali Raza the famous influencer of Pakistan. I can promote your products digtally.Amazone products ... New Unique ,Amazing and Cool Gagets 2022
Main
Okara
We believe that our customers deserve the best services and products, so we are always trying to avoid giving our customers anything less than perfect.
Okara, 56300
We are providing Social Media Marketing Services That Will Help You To Generate The Leads
Okara
Okara, 56300
my name is khadija i have done my MA economic from the university of punjab now i working in digital
Okara
Hey There! My journey of graphic designing was started when i was studying in high school.