Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara, Political Party, M. A Jinah Road Okara, Okara.

06/12/2023

برائی کو ختم کیجے، نیکی کو نشانہ مت بنائیے

03/12/2023
03/12/2023

We will Never forget .💔
We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

28/11/2023

Assalam o Alaikum
Agar kisi ko bi
Khalas Desi Ghee, Khalas Shehad aur Khalas Zetoon ka Oil chahiye ho tu
Hafiz Abdur Rehman Sahib sy Rabta karein
Contact No. 0331-7478156, 0327-9539481

20/11/2023

بچوں کا عالمی دن
بچے کل کے معمار ہیں۔ ان ننھے ذہنوں میں خواب مرنے نا دیں۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا ان بچوں کو نا بھولے جو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔ دنیا ان بچوں کی بحالی اور حفاظت کے لیے اقدامات کرے اور ان کے محفوظ مستقبل کے لیے بھرپور کوشش کرے۔

20/11/2023

پاکستان کی با شعور عوام اب موروثی سیا سی جماعتوں کے جھانسے میں نہیں آئے گی

Photos from Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara's post 14/11/2023

تنظیمیں اجلاس پاکستان مرکزی مسلم لیگ یوسی ایم اے جناح روڈ اوکاڑہ

12/11/2023

مرکزی مسلم لیگ کراچی کی اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی فلسطین کانفرنس ، رپورٹ جیو نیوز

12/11/2023

مسلم ویمن لیگ فیصل آباد کی القدس خواتین ریلی پر سماء نیوز کی رپورٹ۔۔۔۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

09/11/2023

مسلم ویمن لیگ گجرات کے زیراہتمام
القدس خواتین مارچ
جی ٹی ایس چوک تا فوارہ چوک گجرات
بتاریخ:
12 نومبر بروز اتوار دوپہر 11:00 بجے
ضلع گجرات کی تمام غیور ماؤں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ نکلیں اپنے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی خاطر اور دنیا کو پیغام دیں کہ ہم ایک ہیں

06/11/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیلی ونگ مسلم ویمن لیگ کے زیر انتظام کی نیو نیوز پر کوریج

05/11/2023

غزہ پر اسرائیل کی وحشانہ بمباری کے خلاف
جی پی او چوک تا اسمبلی ہال تک ریلی کی جھلکیاں

Photos from Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara's post 05/11/2023

القدس خواتین مارچ آج ہوگا،خالد مسعود سندھو

ابھی کچھ دیر بعد انشاء اللہ

03/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس وین پر دھماکے میں پانچ شہریوں و پولیس کے جوانوں کی شہادت افسوسناک ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس و دیگر اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین

03/11/2023

‏مسلم ویمن لیگ کے زیر انتظام غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف القدس خواتین مارچ

5 نومبر بروز اتوار دوپہر ایک بجے مال روڈ لاہور

غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خواتین سے شرکت کی اپیل ہے

03/11/2023

مرکزی مسلم لیگ کا 5 نومبر کو لاہور میں القدس خواتین مارچ کا اعلان

03/11/2023

الیکشن کا اعلان خوش ائندہ، بھر پور حصہ لینگے
ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم

02/11/2023

ان شاءاللہ
*5 نومبر بروز اتوار دوپہر 1 بجے مال روڈ لاہور پر القدس خواتین مارچ*

غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے
*مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں*
شریک ہوں!
*مسلم ویمن لیگ اوکاڑہ سٹی نوٹ
اوکاڑہ ماڈل ٹاؤن گلی نمبر 6سے لاہور کے لیے گاڑیوں کا قافلہ صبح 9:00 روانہ ہو گا ان شاءاللہ

Photos from Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara's post 02/11/2023

‏مردان پریس کلب میں صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کی پارٹی ورکرز کنونشن میں شرکت و گفتگو

‎ ‎

01/11/2023

گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد اضافے کے عوام دشمن فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی چاکری میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کا معاشی قتل شروع کر دیا ہے۔ حکومت فی الفور بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی سمیت مہنگائی کنٹرول کرے۔

01/11/2023

The caretaker cabinet has burdened the public with unjustified increases of 172% in gas tariffs, leaving the poor struggling to feed their children or pay their utility bills for electricity and gas. The government should immediately control inflation by reducing electricity and gas prices.

Photos from Pakistan Markazi Muslim League M.A Jinah Road Okara's post 01/11/2023

اوکاڑہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام
30اکتوبر بروز سوموار
بمقام اسلم میرج ھال
Pp/ucعہدہداران
اور کارکنان کا شاندار تنظیمی اجلاس ہوا سینکڑوں افراد کی شرکت الحمدللہ
خصوصی خطاب محترم قاری حفیظ اللّٰہ بلوچ ایڈووکیٹ ضلعی صدر pmml اوکاڑہ نے کیا
ان کے علاوہ حافظ احسان الٰہی وٹو ضلعی جنرل سیکرٹری
قاری انعام اللّٰہ عثمانی ppامیدوار
انجینئر خلیل الرحمٰن چوھدری اُمیدوار قومی اسمبلی
چوھدری اعظم ایڈووکیٹ امیدوار صوبائی اسمبلی
میاں عرفان وٹو امیدوار صوبائی اسمبلی
اور محمد صدیق چوھدری نے بھی شرکت کی

29/10/2023

ہماری سیاست۔ خدمتِ انسانیت

Want your organization to be the top-listed Government Service in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مرکزی مسلم لیگ کراچی کی اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی فلسطین کانفرنس ، رپورٹ جیو نیوز#PMML #KarachiWithGaza #Gaza #Free...
مسلم ویمن لیگ فیصل آباد کی القدس خواتین ریلی پر سماء نیوز کی رپورٹ۔۔۔۔#SamaaTV ‎#GazaGenocide ‎#Gaza ‎#AlQudusMarch ‎#Fr...
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیلی ونگ مسلم ویمن لیگ کے زیر انتظام #القدس_خواتین_مارچ_لاہور کی نیو نیوز پر کوریج@NeoNewsUR#ا...
غزہ پر اسرائیل کی وحشانہ بمباری کے خلاف #القدس_خواتین_مارچ_لاہور جی پی او چوک تا اسمبلی ہال تک ریلی کی جھلکیاں
‏مسلم ویمن لیگ کے زیر انتظام غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف القدس خواتین مارچ 5 نومبر بروز اتوار دوپہر ایک بجے...
ہماری سیاست۔ خدمتِ انسانیت

Telephone

Website

Address

M. A Jinah Road Okara
Okara
56300

Other Okara government services (show all)
PML- N Renala Khurd PML- N Renala Khurd
Okara

Vote Ko izzat Do

PTI Okara Un-official PTI Okara Un-official
Hujra Shah Moqeem Okara
Okara

A platform where we are super active & friendly. where we run our daily social sharing threads.

Last Hope PML-N Last Hope PML-N
Lahore
Okara

Vote Sirf Nawaz Sharif ka

PMLN Okara Kay Sher PMLN Okara Kay Sher
Okara

Assalamualaikum..!� We Welcomed To All Members Of The Group This Group Is formed To Be first To Introduce Politically Activity's To the People � In this page You Have to Discovered...

Rao Zeshan Akhter official Rao Zeshan Akhter official
M. A Jinah Rod Near Snamsenema Deraa Mejor Rao Khalil Akhter
Okara

God is one

P T I South City Okara P T I South City Okara
Okara
Okara, 56300

Mera OKARA Mera OKARA
2chak
Okara

social worker clean and green pakistan آئیں مل کر اپنے اوکاڑہ کی ترقی کے ?

PTI OKARA PTI OKARA
OKARA
Okara, 56300

Rao Arslan PTI Updates Rao Arslan PTI Updates
Mancharian Tehsil Depalpur Okara
Okara

Head SMT Team Okara PTI