Easily buy pk, Okara Videos

Videos by Easily buy pk in Okara. online shoping easily buy product

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

🔖 *18 *ذوالقعدہ* *1445ھ** 💎
🔖 *27 مئی** *2024ء** 💎
🔖 *13 جیٹھ 2081ب** 💎

🌄 **بروز پیر Monday**

🌹 *حدیث مبارکہ*🌹

*حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے روز روانہ ہوئے، اور آپ ﷺ جمعرات کے روز روانہ ہونا پسند فرماتے تھے۔* رواہ البخاری۔

📗 *مشکوٰۃ المصابیح،کتاب:جہاد کا بیان،حدیث نمبر:3892* 📗

Click to enable sound Next

Other Easily buy pk videos

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🔖 *18 *ذوالقعدہ* *1445ھ** 💎 🔖 *27 مئی** *2024ء** 💎 🔖 *13 جیٹھ 2081ب** 💎 🌄 **بروز پیر Monday** 🌹 *حدیث مبارکہ*🌹 *حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے روز روانہ ہوئے، اور آپ ﷺ جمعرات کے روز روانہ ہونا پسند فرماتے تھے۔* رواہ البخاری۔ 📗 *مشکوٰۃ المصابیح،کتاب:جہاد کا بیان،حدیث نمبر:3892* 📗

_*آج کی تلاوت قرآن !!!*_ رسول الله ﷺ نے فرمایا : *قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨ دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی ہے اس کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں اور ہر روز اس کی تلاوت کا معمول بنائیں 💫 *اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾* اے الله!!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔🤲🏻✨

🫧🫧🌼🪷🌼🫧🫧 *بچوں کی تربیت* 〰️〰️🌼🫧🌼〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🫧موضوع 🫧 🔅 *کیا بچوں کی... ہر بات ماننی چاہیے* ❓ 🔅 *والدین.... یہ غلطی مت کریں* 🎙️آصف علی خان صاحب 🫧🌼آج کے یہ دو موضوعات بہت اہم ہیں... بچوں کی ہر خواہش پوری کرنا انکو بزدل اور کم ہمت بناتا ہے... ہم سمجھتے ہیں یہ ہمارا پیار ہے جبکہ ہم بچوں کو نکما اور ناکارہ بنا رہے ہوتے ہیں... اسکے علاوہ بہت اہم باتیں ہیں توجہ سے سنیے. 🫧🫧🌼🪷🌼🫧🫧

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *15 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *24 مئی 2024ء* 💎 🔖 *11 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄 🌺 *قیمتی ساعت !* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللّٰہ اسے ضرور دیتا ہے لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو 📗 (سنــن ابــو داٶد:1048) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🔖 *12 *ذوالقعدہ* *1445ھ** 🔖 *21 مئی** *2024ء** 🔖 *07 جیٹھ 2081ب** 🌄 **بروز منگل Tuesday** 🌹 *حدیث مبارکہ*🌹 *حضرت ابوامامہ ؓ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ کو دو قطروں اور دو نشانوں سے زیادہ کوئی چیز پسند نہیں، اللہ کے ڈر سے گرنے والا آنسو اور اللہ کی راہ میں بہایا جانے والا خون کا قطرہ، اور دو نشانوں سے مقصود ایک نشان وہ ہے جو اللہ کی راہ میں زخم یا چوٹ وغیرہ سے آئے اور دوسرا نشان اللہ کے کسی فریضہ کی ادائیگی کی صورت میں رونما ہونے والا ہے (مثلاً سجدہ وغیرہ کے نشان)۔‘‘* ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔ 📗 *مشکوٰۃ المصابیح،کتاب:جہاد کا بیان،حدیث نمبر:3837* 📗 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *11 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *20 مئی 2024ء* 💎 🔖 *07 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄 🌺 *پل صراط !* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا پل صراط کو جہنم کے اوپر رکھا جائے گا اس پر کانٹے ہوں گے جیسے سعدان کے کانٹے پھر لوگ گزریں گے کچھ صحیح سلامت بچ نکلیں گے کچھ ناقص جسم والے ہو کر آخر کار بچ نکلیں گے پھر (نتیجہ یہ ہو گا کہ) کوئی نجات پا جائے گا کوئی وہاں روک لیا جائے گا اور کوئی سر کے بل اس میں جا گرے گا 📗 (سنــن ابــن ماجہ:4280) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

*میں اکثر بھول جاتی ہوں* کہاں خاموش رہنا تھا ، کہاں شکوہ نہ کرنا تھا کہاں جملہ نہ کَسنا تھا ، کہاں ہرگز نہ ہنسنا تھا کہاں نہ سر اُٹھانا تھا ، کہاں غصّہ دبانا تھا کہاں رشتہ بچانا تھا ، کہاں پہ ہار جانا تھا کہاں بس مسکرانا تھا ، کہاں سب بھول جانا تھا! کہاں نظریں جھُکانی تھیں ، کہاں سوچیں چھپانی تھیں کہاں پر معاف کرنا تھا ، کہاں دل صاف رکھنا تھا کہاں نہ ضد لگانا تھی ، کہاں چاہت دکھانا تھی کہاں ہمت بڑھانا تھی ، کہاں نیکی کمانا تھی سَمے جب بیت جاتا ہے، مجھے سب یاد آ تا ہے ہر اک لمحہ ، ہر اک چہرہ ، سبق اک دے کے جاتا ہے مگر میں کیا کروں اپنا ، میں کُنجی صبر کی رکھ کے۔ کہیں پہ بھول جاتی ہوں، میں اکثر بھُول جاتی ہوں۔ ╭────•💔💦||•

💛💜💛﷽☘💚☘ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚* 💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *10 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *19 مئی 2024ء* 💎 🔖 *06 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🌺 *حسن سلوک کی اہمیت!* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللّٰہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا 📗 (صحیح بخاری:7376) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *09 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *18 مئی 2024ء* 💎 🔖 *05 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄 🌺 *بے نفع علم!* حضرت عبداللّٰہ بن عمرؓ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ چار چیزوں سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے ایسے علم سے جو نفع نہ دے ایسے دل سے جو اللّٰہ تعالیٰ سے نہ ڈرے ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو 📗 (سنــن النسائی:5444) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

🔷☀️🔷☀️🔷🔷☀️🔷 *ہماری صحت* 〰️〰️☀️🔷☀️〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🔷موضوع 🔷 *لوگوں کے کہنے... پر اپنی صحت خراب نہ کریں* 👉🏻Last part 🎙️ڈاکٹر کنول قیصر صاحبہ 🔷☀️آج ہم جانتے ہیں... کہ ہم کس طرح لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اپنی صحت خراب کرتے ہیں... اور پھر ٹرینڈ کو فالو کرتے کرتے اپنی صحت خراب کر لیتے ہیں... ہم لاکھوں روپیہ موبائل جوتے کپڑے پر خرچ کر لیتے ہیں لیکن اپنی خوراک کا خیال نہیں رکھتے. 🔷☀️🔷☀️🔷☀️🔷☀️

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *08 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *17 مئی 2024ء* 💎 🔖 *04 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄 🌺 *قبولیت کی گھڑی !* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللّٰہ اسے ضرور دیتا ہے لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو 📗 (سنــن ابــو داٶد:1048) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

زندگی کے کچھ سنہرے اصول: محبت میں اعتدال۔۔۔۔مخالفت میں بھی شرافت ۔۔۔۔۔نظرانداز کرنے پر منظر سے ہٹ جانا۔۔۔۔لوگوں پر پورا بھروسہ نہیں کرنا۔۔۔۔تعلقات کے دائرے کو محدود رکھنا۔۔۔۔۔سلام و دعا کو عام رکھنا۔۔۔۔مقابلے کی فضاء سے دور رہنا۔۔۔۔۔اپنی خوشیاں آپ پیدا کرنا ۔۔۔۔اپنے دکھ فقط خدا سے کہنا۔۔۔۔۔معاف کرنا مگر اعتبار نہ کرنا ۔۔۔۔۔بے قدروں سے قدرے فاصلہ رکھنا۔۔۔۔۔!!

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *06 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎 🔖 *15 مئی 2024ء* 💎 🔖 *02 جیٹھ 2081ب* 💎 🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄 🌺 *انمول ذکر!* نبی اکرمﷺ نے فرمایا جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ (یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا) صبح و شام یہ کہتا ہے *رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا* ہم اللّٰہ کے رب ہونے اسلام کے دین ہونے اور محمدﷺ کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں) تو اللّٰہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے 📗 (سنــن ابــن ماجہ:3870) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

وضو کرتے وقت جوان اور چست رہیں اور جوش و خروش سے کریں۔ نماز پڑھتے وقت بوڑھے آدمی کی طرح رہیں اور اس طرح سکون سے دعا کریں جیسے گھڑی چلنا بند ہو گئی ہو۔ دعا کرتے وقت بچے کی طرح بنیں ، بھیک مانگیں ، اصرار کریں اور روتے رہیں جب تک کہ آپ جو مانگ رہے ہیں وہ مل نہ جائے۔۔۔۔

*السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ* 🫱🏻‍🫲🏻 امام ابن القیم رحمہ الله فرماتے ہیں : "جو شخص کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے اللهﷻ پر سچے دل سے بھروسہ رکھتا ہے وہ اسے حاصل کر لے گا۔" [مدارج السالکین :114/2]

*اگر اللہ نے آپ کو کسی کا محتاج نہیں رکھا آپ کو کسی کی طرف دیکھنا نہیں پڑتا کہ وہ آپ کی بھوک مٹائے آپ کی ضرورتیں پوری کرے* آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلائے آپ کے منہ میں نوالے ڈالے آپ کی بیماری میں سہارا بنے اگر اللہ نے آپ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہیں رکھا اور اگر کسی کا محتاج(سہارا) رکھا ہے تو اس کی پیشانی پر بل نہیں وہ اعلی ظرف ہے جو دیتا ہے اور جتاتا نہیں جو دیتا ہے اور واپس چھینتا نہیں تو آپ خوش قسمت انسان ہیں۔ *انسان ناشکری کرتا ہے تب بھی اللہ نعمتیں نہیں چھینتا وہ احساس دلاتا ہے* کہ ان کی قدر کرو نعمتیں *ناشکری سے زیادہ ناقدری پر ہم سے دور ہوتی ہیں اور ناقدری انسان کرتا ہے اگر آپ ناقدرے انسان نہیں اگر آپ کسی بھی سلسلے میں کسی کے بھی محتاج نہیں تو پھر کہیں* 👈🏻 *الحمد للہ۔*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *05 ذوالقعدہ 1445ھ* 🔖 *14 مئی 2024ء* 🔖 *01 جیٹھ 2081ب* 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌸 *قرآن پاک ایک معجزہ!* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں جن کو کچھ نشانیاں (یعنی معجزات) نہ دئیے گئے ہوں جن کے مطابق ان پر ایمان لایا گیا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ) انسان ایمان لائے اور مجھے جو بڑا معجزہ دیا گیا وہ قرآن مجید ہے جو اللہ نے میری طرف بھیجا، پس میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن شمار میں تمام انبیاء سے زیادہ پیروی کرنے والے میرے ہوں گے۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-7274»

💐 *اَلسَّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه* 💐 "*صَلُّواعَلَیهِ وَآلِه*" *{پاکستان کا مطلب کیا؟}* لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه *فرمانِ الٰہی:۔* "بےشک ایمان والے کامیاب ہو گئے، جو اپنی نمازوں میں خشوع کرنے والے ہیں اور وہ جو بے ہودہ باتوں سے بچتے ہیں۔" صَدَقَ اللّٰهُ ال٘عَظِی٘م (المؤمنون: ۳-۱) 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *04۔ ذیقعد 1445ھ*💎 🔖 *13۔ مئی 2024ء*💎 🔖 *۔یکم جیٹھ 2081ب*💎 🌄 *Monday* *یَومُ الاِثنَین، دوشنبہ، پِیر*🌄

💐 *اَلسَّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه* 💐 "*صَلُّواعَلَیهِ وَآلِه*" *{پاکستان کا مطلب کیا؟}* لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه *فرمانِ الٰہی:۔* "بےشک ایمان والے کامیاب ہو گئے، جو اپنی نمازوں میں خشوع کرنے والے ہیں اور وہ جو بے ہودہ باتوں سے بچتے ہیں۔" صَدَقَ اللّٰهُ ال٘عَظِی٘م (المؤمنون: ۳-۱) 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *04۔ ذیقعد 1445ھ*💎 🔖 *13۔ مئی 2024ء*💎 🔖 *۔یکم جیٹھ 2081ب*💎 🌄 *Monday* *یَومُ الاِثنَین، دوشنبہ، پِیر*🌄