BAMA BALA

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAMA BALA, Musician/Band, Okara.

15/09/2022

جناب محترم ندیم خان لشاری کو بہت بہت زیادہ مبارک

25/08/2022

گزشتہ سے پیوستہ

عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس خبر کے آنے کے بعد عالمی رہنماؤں کے آج کے اخبارات میں بیانات ملاحظہ ہوں:

میں صرف عمران خان کا خطاب سننے کیلئے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کروں گا - ٹرمپ

عمران خان کا خطاب سننا میرے لئے ایک اعزاز ہوگا - سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

ہمیں دور عمر کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ محسوس ہونا شروع ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے - اسرائیلی وزیراعظم

عمران خان کی حیثیت امت کے لیڈر کی سی ہے، اس کا خطاب ملائشیا میں براہ راست نشر کیا جائے گا - مہاتیر محمد

میرے بس میں ہو تو میں اپنے حصے کا وقت بھی عمران خان کو دے دوں - طیب اردگان

عمران خان کا خطاب نہ صرف جیوپولیٹکل حوالے سے اہم ہوگا، بلکہ اس میں انگریزی کے اعتبار سے بھی ہمارے لئے سیکھنے کو بہت کچھ ہوگا - برطانوی وزیراعظم

میں جنرل اسمبلی صرف اس لئے جا آؤں گا تاکہ عمران خان کے ساتھ سیلفی لے سکوں - فرانسیسی صدر

عمران خان کا خطاب ہماری موت ہوگا - نریندر مودی

اگر عمران خان کی تقریر دس گھنٹے تک مسلسل بھی جاری رہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا - جرمن چانسلر

عمران خان کی تقریر بطور خلیفہ امت کی تقریر سننے جائیں گے - سعودی ولی عہد

عمران خان کی تقریر کی وجہ سے ہم نے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا - کینیڈا وزیراعظم

عمران خان کی تقریر ہمارے لئے انٹرنیشنل پالیٹکس سیکھنے کا واحد اور مؤثر ذریعہ ہوگی - صدر شمالی کوریا

شکر ہے کہ میری تقریر عمران خان سے قبل ہے ورنہ اس کے بعد تو مجھے کوئی بھی نہ سنتا - آسٹریلوی وزیراعظم

👌👌👌👌👌

11/08/2022

*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*

1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔

6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8009* پر *sms* کریں، آپ کو اپ کا شجرہ نصب Family Tree پتہ چل جائے گی.

7.اپنا شناختی کارڈ 1166 پر sms کریں تو معلوم ہوجاۓ گا کہ آپکو کرونا ویکسین لگی ہے یا نہیں۔

8. اپنا نمبر 8500 پر سینڈ کر کے آپ اپنا صحت کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

9. کرونا کیلئے 1166

10. صحت سہولت کارڈ کیلئے 9780

11. احساس رجسٹریشن کیلئے 8171

06/08/2022

*ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ*

*"نہایت حوصلہ افزاء مضمون"*

ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہی کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سے بہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہی بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاوں اپنےبچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"
کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی باتیں ہو رہی ہیں، کیوں ہمیں موت سے ڈرایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ ہمیں، معاذ اللہ، پختہ یقین ہو گیا کہ ہمارا رب ہمیں مرتے ہی ایسا عذاب دے گا جس کا تصور بھی نہی کیا جا سکتا۔
ہم کیوں اس بات پرمصر ہیں کہ ہمارا رب ہمیں صرف عذاب ہی دے گا، ہم یہ کیوں نہی سوچتے کہ ہمارا رب ہم پر رحم کرے گا۔
ہم یہ بات کیوں نہی کہتے کہ جب قبر میں مومن صالح سے منکرنکیر کے سوال جواب ہو جائیں تو ہمارا رب کہے گا "میرے بندے نے سچ کہا، اس کے لئے جنت کا بچھونا بچھاو، اس کو جنت کے کپڑے پہناو اور جنت کی طرف سےاس کے لئے دروازہ کھول دو اور اس کو عزت کے ساتھ رکھو۔ پھر وہ اپنامقام جنت میں دیکھےگا تو اللہ سے گڑگڑا کر دعا کرے گا :پروردگار قیامت برپا کر تاکہ میں اطمینان کے ساتھ جنت چلا جاوں۔ (احمد، ابوداوود)
ہم یہ بات کیوں نہی بتاتے کہ ہمارا عمل صالح ہم سےالگ نہ ہوگا اور قبر میں ہمارا مونس اور غمخوار ہوگا۔
جب کوئی نیک آدمی وفات پا جاتا ہے تو اس کےتمام رشتہ دار جو دنیا سے چلے جا چکے ہیں، ان کی طرف دوڑیں گے اور سلام کریں گے، خیر مقدم کریں گے۔ اس ملاقات کےبارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ "یہ ملاقات اس سے کہیں زیادہ خوشی کی ہوگی جب تم دنیامیں اپنےکسی عزیز سے طویل جدائی کے بعد ملتے ہو۔ اور وہ اس سے دنیا کے لوگوں کے بارے میں پوچھیں گے۔ ان میں سے ایک کہے گا اس کو آرام کرنے دو یہ دنیا کے غموں سے آیا ہے۔ (صحیح الترغیب لالبانی)
موت دنیا کے غموں اور تکلیفوں سے راحت کا ذریعہ ہے۔ صالحین کی موت درحقیقت ان کے لئے راحت ہے۔اس لئے ہمیں دعاء سکھائی گئی ہے ۔۔
*اللھم اجعل الموت راحة لنا من كل الشر*..
(اے اللہ موت کو ہمارے لئے تمام شروں سے راحت کا ذریعہ بنا دے)۔
ہم لوگوں کو یہ کیوں نہی بتاتے کہ موت زندگی کا دوام ہےاور یہ حقیقی زندگی اورہمیشہ کی نعمتوں کا دروازہ ہے۔
ہم یہ حقیقت کیوں چھپاتے ہیں کہ روح جسم میں قیدی ہے اور وہ موت کے ذریعے اس جیل سےآزاد ہو جاتی ہےاور عالم برزخ کی خوبصورت زندگی میں جہاں مکان و زمان کی کوئی قید نہی ہے، رہنا شروع کرتی ہے۔
ہم کیوں موت کو رشتہ داروں سےجدائی، غم اور اندوہ کےطور پر پیش کرتے ہیں، کیوں نہیں ہم یہ سوچھتے کہ یہ اپنے آباواجداد، احباب اور نیک لوگوں سے ملاقات کا ذریعہ ہے۔
قبرسانپ کامنہ نہی ہے کہ آدمی اس میں جائگا اور سانپ اس کو چباتا رہے گا بلکہ وہ تو حسین جنت اور حسیناوں کا عروس ہے جو ہمارے انتظار میں ہیں۔
اللہ سے نیک امید رکھو اور اپنے اوپر خوف طاری مت کرو ۔
ہم مسلمان ہیں، اسلئے ہم اللہ کی رحمت سے دور نہی پھینک دئے گئے ہیں۔
اللہ نے ہمیں عذاب کے خاطر پیدا نہی کیا ہے۔ اللہ نےہمیں بتایا ہے کہ وہ ہم سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہی چاہتا اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اللہ کی رضا کے کام کون سے ہیں اور ناراضگی کےکون سے ہیں اور ہم دنیا میں آزاد ہیں جو چاہے کریں۔
*اللھم اجعل خیر اعمالنا خواتیمھا وخیر اعما رنا او اخرھا وخیرا یامنا یوم ان نلقاک*
(اے اللہ ہمارے اعمال کا خاتمہ بالخیر کریں، ہماری آخری عمر کو بہترین بنا دیں اور سب سے بہترین دن وہ جس دن آپ سے ملاقات ہوگی۔ آمین)......

علامہ اقبال نے مومن کی کیفیت بوقت وفات بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔
*نشان مرد مومن باتو گوئم*
*چوں مرگ آید تبسم برلب اوست*۔
(مرد مومن کی تونشانی یہی ہے کہ جب موت آتی ہےتومسرت کےساتھ اس کے ہونٹوں پرمسکراہٹ آجاتی ہے)

27/07/2022

😝😀😅😄😛ہن آرام ہے حمزہ پتر اے 😝😀😅😄

27/07/2022

میرے دل 💟پہ تیر 💘 لگا ہے عاشق کے💔دل کی صدا ہے

19/07/2022

بامہ بالا کے نام سے نیو سونگ آگیا

29/06/2022

کریم نبی ﷺ نے فرمایا وہ گھر سب سے بہترین گھر ہے جس گھر میں یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہو سبحان اللہ

سن کر ضرور شیئر کریں جزاک اللہ

29/06/2022

🥀محبت کے سب سے بڑے ثبوتوں میں سے ایک آدمی کا اپنی بیوی کے لیے غیرت رکھنا ہے،اس کی عصمت اور حیا کو چھپانے کی شدید خواہش، اور یہ کہ وہ اسے تمام لوگوں سے چھپانا اور بیٹھنے والوں کی سماعت سے اس کا نام تک چھپانا چاہتا ہے…

یہ عورت کی مکمل عفت کا حصہ ہے کہ وہ اپنے شوہر کی حیا اور پردے کی وجہ سے ناراض نہ ہو، کیونکہ مرد مردوں کی نظر کا زیادہ علم رکھتے ہیں

🔘🔘🔘🔘

29/06/2022

😭😭😭😭😢😢😢😢😢. *ہون بندہ میڈیکل کیویں کھولے تے اتوں اودا کورس کتھوں کرے*

27/06/2022

😝😦😀 بچارہ کی شادی روک گئی پڑول کی وجہ سے 😅😄😛

27/06/2022

سالانہ عرس با با رفیق شاہ بخاری کے عرس کی جماعت میں جاتے ہوے ہمارے نمائندے اللہ رکھا بلوچ جی

24/06/2022

جماعت میلہ بابا رفیق شاہ بخاری بامہ بالا اوکاڑہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میرے دل 💟پہ تیر 💘 لگا ہے عاشق کے💔دل کی صدا ہے
بامہ بالا کے نام سے نیو سونگ آگیا
کریم نبی ﷺ نے فرمایا وہ گھر سب سے بہترین گھر ہے جس گھر میں یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہو سبحان اللہ  سن کر ضرور ش...
😭😭😭😭😢😢😢😢😢.  *ہون  بندہ میڈیکل کیویں کھولے تے اتوں اودا کورس کتھوں کرے*
😝😦😀 بچارہ کی شادی روک گئی پڑول کی وجہ سے 😅😄😛
سالانہ عرس با با رفیق شاہ بخاری کے عرس کی جماعت میں جاتے ہوے ہمارے نمائندے اللہ رکھا بلوچ جی
جماعت میلہ بابا رفیق شاہ بخاری بامہ بالا اوکاڑہ
جماعت میلہ بابا رفیق شاہ بخاری بامہ بالا اوکاڑہ
.  .  .  .  .   مزید اچهی پوسٹ کے لئے⬆⬆   .  .  .  .  .  .  ہمارا پیج بامہ بالا لائیک کریں کمنٹ کرکے اپنی رائے ضرور دیجئ...
.  .  .  .  .   مزید اچهی پوسٹ کے لئے⬆⬆   .  .  .  .  .  .  ہمارا پیج بامہ بالا لائیک کریں کمنٹ کرکے اپنی رائے ضرور دیجئ...
.  .  .  .  .   مزید اچهی پوسٹ کے لئے⬆⬆   .  .  .  .  .  .  ہمارا پیج بامہ بالا لائیک کریں کمنٹ کرکے اپنی رائے ضرور دیجئ...
.  .  .  .  .   مزید اچهی پوسٹ کے لئے⬆⬆   .  .  .  .  .  .  ہمارا پیج بامہ بالا لائیک کریں کمنٹ کرکے اپنی رائے ضرور دیجئ...

Category

Website

Address

Okara

Other Musicians/Bands in Okara (show all)
Hafiz Ameer Hamza Qadri Okarvi Hafiz Ameer Hamza Qadri Okarvi
Okara
Okara

online Quran

Be Positive Usama Be Positive Usama
Okara

This Pages is about Naats, National Song of Pakistan, and Golden Words

Majid 22 Wala Majid 22 Wala
Okara

SINGER AND WRITER ✍️

Nadeem Nadeem
Sabir Pia Town
Okara, 56300

Just a little a gamer. Killing time and spreading love and entertainment

Ali Akash Akash Vlog Ali Akash Akash Vlog
Okara

Name Ali Akash Profession Videos And Photography

shoaib shoaib
Main Chowk
Okara, 56300

Allama Muhammad siddiq Naqshbandi Allama Muhammad siddiq Naqshbandi
اوکاڑہ
Okara

جی کون سی

HT DHUDI VLOG HT DHUDI VLOG
District Okara
Okara, 56300

I am Haseeb Tanveer Dhudi. From District Okara. I am created a vlog channel.YOUTUBE HT DUHDI VLOG

ilayas trust ilayas trust
Bama Bala
Okara, 56300

Snooker Sense Snooker Sense
House No 53 Street No 1 Fawad Villas Okara
Okara, 36500

SYED Mehar E ALI. SYED Mehar E ALI.
Depalpur Road Near Islamabad Feed Mill
Okara, 56300