Rohtak Zarai Corporation Pakpattan
All type of Pesticides and Seeds available
فال آرمی ورم نے پاکپتن میں مکئ اور چارے کی فصل پر تباہی مچائی ہوئی ہے, اس کو کنڑول کرنے کے لیے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ سپرے اس تک پہنچنا چاہیے, وہ صرف اسی صورت پہنچ سکتا جب آپ ٹی جیٹ نوزل (وہ جو جڑی بوٹیوں والی) استعمال کرکے سنگل لائن سپرے کریں گے, کیونکہ یہ سنڈی کونپل کے اندر موجود ہے, سمپل سپرے والی نوزل سے سپرے کونپل کے اندر نہی پہنچ پاتا150 لٹر پانی لازمی استعمال کریں تاکہ پودے اچھی طرح دھل جایئں.
Available
Product available
lambda + thaimethaxam
Available
Contect 03008752607
Melody due and other All products of Bayers Company available Rohtak Zarai Corporation Pakpattan 03008752607
3575
SOHNI DHARTI INTERNATIONAL MUQBALA KARO PEDAWAR SAY
Pioneer seed P1429 and Sohni dharti 33s70 seed available
03008752607
Available
03008752607
سلفر ایک قدرتی کھاد ہے
○انگلش میں Sulfur کہتے ہیں۔ اور
اردو میں "گندھک کہتے ہیں۔
سلفر قیمتی اور ضروری معدنیات میں سے ایک ہے۔
سلفر پودوں کیلئے اُتنا ہی اہم ہے جتنا کہ !
فاسفورس۔
اسکا سب سے اہم کام یہ ہے کہ مٹی میں موجود کھادوں کو ایکٹیو کرتی ہی۔
جو نیوٹرنٹس پودے زمین سے نہیں لے پاتے یا زمین ان تک نہیں پہنچاتی۔ سلفر پودوں کو اور زمین کو اس قابل بناتا ہے کہ تمام غذائیت مل سکے۔
یہ ایک فنجی سائیڈ کا بھی کام دیتا ہے۔ پودوں میں فنگس نہیں لگنے دیتا۔
جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔
اسکی کم مقدار پانی میں حل کر کے ڈالی جاتی ہے۔
سلفر مٹی میں سوۓ ہوۓ نیوٹرنٹس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ پودوں کو supply کرے۔
مٹی کے PH لیول کو کم کرتی ہے۔
مٹی میں کنڈیشنر کا کام کرتا ہے۔
سلفر پودوں کو وٹامن اور پروٹین مہیا کرتا ہے۔
اس سے مٹی میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اور یہ پودوں کے خلیوں تک پانی پہنچاتا ہے۔
جب پودا مٹی میں نیوٹرنٹس ہونے کے باوجود نہیں لے پاتا تو پتے پیلے رنگ کے ہو جاتے اور لٹک جاتے ہیں۔
سلفر کے استعمال سے پودے کو نئی زندگی ملتی ہے۔
اسکے استعمال سے مٹی بالکل نئ ہو جاتی ہے۔
اسکو مہینے میں ایک بار ضرور استعمال کریں
مٹی میں دشمن کیڑوں کی افزائیش کو روکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
Salam to All my friends
Rohtak zarai Corporation Pakpattan is very old shop for Pesticides.
All product of BAYER; FMC;ARYSTA and Meezan AGRO Chemical is available in best quality.