Patwar Community
This page is for all Revenue Field Staff (RFS) commonly known as Patwari. The purpose of this page is to connect all patwari from all around Pakistan.
محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن
اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی، نوٹیفیکیشن
انفرادی اسلحہ لائسنس منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل/ متعلقہ ڈپٹی کمشنر لو مل گئے
موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات سونپ دیئے گئے
ڈوپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو دے دئیے گئے
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Chaudhary Kashif Nadeem, Mohammad Faizan Gujjar, Muhammad Sohail Akram, Faisal Khan, M Farooq Bub, Mirza Jamil Baig, Arif Shah, Malik Sattar, Gul Siyar, Aijaz Ganie, Umar Mehar, Rizwan Mehmood, Muhammad Usman, Nazakat Nawaz Khagga, Arif Diyal, Sajid Patwari, Amjad Ali, Rana Mubashar, Hafiz Abdul Haseeb, Muhammad Imran, Rasheed Khan, Musharaf Musharaf, Hameed Ullah, Abdul Sami Ansari
دیپالپور کے علاقہ سرجہ وٹواں میں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے غریبوں کے لیے انتہائی احسن پروگرام نگہبان رمضان راشن پروگرام کے تحت تحائف تقسیم کرتے محمد آصف نواز نامی پٹواری پر تشدد، دیپالپور حکومت پنجاب کے احکامات پر محمد آصف نواز نامی پٹواری اپنے حلقہ سرجہ وٹواں والا میں غریب عوام میں تحائف تقسیم کر رہے تھے کہ حلقہ کے بگڑے رائس زادوں نے اسلحہ اور ڈنڈوں سے حلقہ پٹواری پر حملہ کر دیا جس سے محمد آصف نواز پٹواری شدید زخمی ہو گیا
دیپالپور۔ ریسکیو 1122نے موقعہ پر پہنچ کر شدید زخمی محمد آصف نواز پٹواری کو ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا
دیپالپور۔ تھانہ صدر دیپالپور کی پولیس 15کی کال پر موقعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
ہم شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور ہمارے پٹواری بھائی پہ ہونے والے اس ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پٹواری نمائندہ حکومت ہوتا ہے اس پہ حملہ ریاست پہ حملہ ہے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Sahiwal Chief Secretary Punjab
Follow Patwar Community
عید مبارک
Village accountant
A Village accountant or Patwari, Talati or Lekhpal, is an administrative government position in rural areas of the Indian subcontinent. Introduced during the early 16th century, it was maintained by the British Raj.
😁😂🤣
😍Order Now: https://forms.gle/aG9eZRphcaqQdtG49
بندوبست کے دوران عملہ کی تعداد کے بارے میں مطلوب رپورٹ
لینڈ ریکارڈ مینول
پٹوایان و حلقہ جات
یہ ایپ تو پٹواریوں سے زیادہ سوتی ہے. 😂😂😂😒
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،، انجمن پٹواریان پنجاب کے سینئر نائب صدر ، و نائب صدور ، ممبران سپریم کونسل انجمن پٹواریان پنجاب ،، ڈویژنل صدور اور ڈویژنل جنرل سیکریٹری صاحبان ،، پنجاب کے پٹواریان کو درپیش دور حاضر کے مسائل اور ان کے حل کے لیے ، انجمن پٹواریان پنجاب کا اہم اجلاس بروز سوموار مورخہ 19/9/2022 کو بمقام ، بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور ، طے کیا گیا ہے ، آپ سب ، اپنے احباب کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل سے متعلق اپنی تحریری تجاویز کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں ، والسلام، شاہد انصر گورایا صدر انجمن پٹواریان پنجاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Pakpattan, 57400
Job Search And applying for a job نوکریوں کی تلاش اور اور آن لائن اپلا?
Pakpattan
Pakpattan
Qamar Paint House providing very best Paint Material and services with low prices
Pakpattan
All Kind of seasonal variety is available here Stuff 90/70 New Volume with new dezines Guranted Item Alhamdulliah
Pakpattan, 57400
Store Product Here for you We have clothes, women men children watch gadgets mobiles covers and acce
Ganj Shaker Colony Pakpattan
Pakpattan, 57400
Hi my name is ikram. i upload movies clips contect ;[email protected] instagram I'd "a.akram9"
Auto ShineX Green Town Pakpattan
Pakpattan
Your destination for Car detailing products, car interior cleaner, car exterior cleaner, car engine cleaner, vehicle tyre polish and cleaner, dashboard polish household accessories...