Awam Dost Group Pakpattan NA145
Our Trust works for the betterment of the people this is Our aim to serve Humantiy
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہ چوہدری سلیم نذر عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہوئے- عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عزیز و اقرباء دوستوں اور وطنِ عزیز کیلئے دعا 🤲🏻 بھی کی-
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے CEO چوہدری نعیم احمد، چوہدری کلیم نذر، میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا (اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191)، میاں غلام زکریا وٹو، وحید احمد وٹو، میاں مظہر فرید وٹو اور رانا واصف منیر (میڈیا مینجر اینڈ سپوکس پرسن این-اینڈ-این PP-191، عوام دوست گروپ NA-139) کی محمد خاں ماتیکا کی دعوت ولیمہ میں شرکت.....💐💐💐
Have a prosperous New Year #2023
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہان چوہدری نعیم احمد، چوہدری سلیم نذر اور انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191 میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا نے PP-191 میں اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پہلے اور دوسرے مرحلے میں 82 بہنوں اور بیٹیوں کو اجتماعی شادیوں کی تقریب میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کر دیا ہوا ہے-
اگلے مرحلے میں 100 اجتماعی شادیوں کی تقریب 22 نومبر کو سکندر چوک میں منعقد کی جائے گی جس میں این-اینڈ-این کے CEO چوہدری نعیم احمد اور چوہدری سلیم نذر خصوصی طور پر شرکت اختیار کریں گے اور میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا (اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191) کے ہمراہ 100 جوڑوں کو عزت و احترام کے ساتھ ضروریات زندگی کی تمام اشیاء کے ساتھ رخصت کریں گے، ان شاء اللّٰہ! 🤲🏻

اس تقریب کو چار چاند لگانے کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ اور ہر دلعزیز شخصیت جناب ابرار الحق صاحب بھی خصوصی طور پر شرکت اختیار کر رہے ہیں.....💐💐💐
Alhamdulilah! 🤲🏻 🚑
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہان چوہدری نعیم احمد اور چوہدری سلیم نذر کی خصوصی ہدایت پر انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191 میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا پاکپتن پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے غازی اہلکاروں کی فیملی کو ایک ایک لاکھ روپے کے چیک ڈی ایس پی سرکل صدر محمد اسلم کے افس میں دئیے اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر رانا عمران ٹیپو نمبردار بھی موجود تھے.....
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہان چوہدری نعیم احمد اور چوہدری سلیم نذر کی خصوصی ہدایت پر انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191 میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا شہید محمد سرور اکرم (سب انسپکٹر) کے لواحقین کو نذر برادران کیطرف سے 5 لاکھ مالیت کا چیک دیتے ہوئے اس موقع پر DSP عارفوالہ شبیر وڑائچ بھی موجود تھے.....
ﺟﺐ ﻧﺎﻡ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺳﺐ ﺍﮨﻞِ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺭﻭ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎؤﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﻭﻓﺎ ﮐﻮ ﺁؤﮞ ﮔﺎ
”شہید کو جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے“
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہان چوہدری نعیم احمد، چوہدری سلیم نذر اور انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191 میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا نے PP-191 میں اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پہلے اور دوسرے مرحلے میں 82 بہنوں اور بیٹیوں کو اجتماعی شادیوں کی تقریب میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کر دیا ہوا ہے-
اگلے مرحلے میں 100 اجتماعی شادیوں کی تقریب 27 نومبر کی بجائے اگلے ماہ 19 نومبر کو سکندر چوک میں منعقد کی جائے گی جس میں این-اینڈ-این کے CEO چوہدری نعیم احمد خصوصی طور پر شرکت اختیار کریں گے اور میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا (اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191) کے ہمراہ 100 جوڑوں کو عزت و احترام کے ساتھ ضروریات زندگی کی تمام اشیاء کے ساتھ رخصت کریں گے، ان شاء اللّٰہ! 🤲🏻
&N 🕯️🪔
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
اللّٰہﷻ محمدﷺ چار یار ؓ
حاجی خواجہؒ قطبؒ فریدؒ
تمام اہلِ اسلام کو این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے روحِ رواں چوہدری نعیم احمد، چوہدری سلیم نذر اور انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا PP-191 کیجانب سے ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 🌙
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم نے PP-191 میں اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پہلے اور دوسرے مرحلے میں 82 بہنوں اور بیٹیوں کو اجتماعی شادیوں کی تقریب میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کر دیا ہوا ہے-
اگلے مرحلے میں رواں سال 27 نومبر کو 100 مستحق بہنوں اور بیٹیوں کو اجتماعی شادیوں کی تقریب میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کیا جائے گا، ان شاء اللّٰہ! 🤲🏻
&N 🕯️🪔
🇵🇰
🇵🇰
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کے سربراہان چوہدری نعیم احمد اور چوہدری سلیم نذر اور انکے نامزد کردہ اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191 میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا کیجانب سے اہلِ وطن کو 75واں جشنِ آزادی مبارک ہو 🇵🇰
📰 🗞 📰
این-اینڈ-این فلاحی تنظیم کی جانب سے کل بروز سوموار 9 محرم الحرام دوپہر 2 بجے لنگر کا وسیع تر انتظام کیا گیا ہے تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے بمقام وٹو فارم ہاؤس موسے وال
منجانب: میاں زاہد سرفراز وٹو موسیوالا (اُمیدوار برائے ایم-پی-اے PP-191)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Address
57400
Shrine Of Baba Fareed Ud Din Ganj Shakar, Dera Dewan Usman Fareed Chishti
Pakpattan, 57400
BFGSCV is the nation largest centre that deliver’s living essentials to deserving and needy families.
Pakpattan, 57400
Faiz Welfare is a NGO working towards uplifting communities holistically through different projects.
Pakistan Punjab Pakpattan
Pakpattan, 57400
A community dedicated to extending support and kindness to those in need, creating a brighter future for all.