Hakim Muhammad Yar Baig

Connect with Hakeem Muhammad Yar Baig

13/06/2024

سائز سختی اور ٹائمنگ کےلئے سوفیصد کامیاب کورس

02/06/2024

حب المسک ریگ ماھی گولڈن جدید
ایک زبردست ریکشن اور ضرورت منداحباب کیلے تحفہ خاص ایک جایزضرورت کیلے مفید اور مستقل ٹریٹمنٹ
قوت باہ شوگر سرعت انزال اعصابی کمزوری قلت انتشار انزال کے بعد جسم بے دم نھڈال اور دردوں کا ھونااور جوبھای وظیفہ زوجیت ادانھیں کرسکتے انگریزی ویگرا کھا کھا کراعصاب اتنے کمزور کر چکے ھیں کہ خواہشات صرف دل میں لیے پھرتے ھیں دل میں خواہشات کا سمندر ھے مگرعملی طور پر صفرھے ایسے دوست ایک دفعہ ضرور تجربہ فرمالیں انشاءاللہ دعاوں میں یادفرمایں گے توقارین نسخہ بمع اجزا حاضرخدمت ھے
مگر تھوڑی محنت کریں اوراپنے قریبی طبیب سے بنوالیں یا ضرورمنداحباب ھمارے مطب سے تیارشدہ بھی مگواسکتے ھیں مگرمرض کی تفصیل جاننے کے بعد امیدسے زیادہ رزلٹ ملے گا انشاءاللہ
ھوالشافی
شنگرف1تولا
پتہ پان20عددپاکستانی
لونگ1تولا
تریاق 6 گرام
مروریداصلی6گرام
مصطگی رومی2تولہ
عقرقرحااصلی1تولہ
زغفران کشمیری3گرام
ریگ ماھی گولڈن1تولہ
ورق چاندی دفتری 1عدد
ورق سونا 20 عدد
ترکیب پھلے شنگرف کھرل فرمالیں تاکہ چمک ختم ھوجاے بعد میں پان کاایک پتہ ڈال کرکھرل کریں خشک ھونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعدچھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزاکاسفوف بناکرشامل کرکے کھرل کریں اوربعدمیں ورق طلااور چاندی ملاکرکھرل کریں ورق ایک ایک کرتمام ورق حل کرنے کے بعدشھد ملاکربااضافہ گوندکیکر 10گرم ملالیں چنے کے برابرگولی تیارفرمالیں
ترکیب استمال
ایک گولی صبح شام دودھ کے ساتھ نوش فرمایں اور ساتھ اچھی غذااستمال فرمایں
نوٹ
کمنٹس میں سوالات سے گریزکریں جس بھای کورھنمای کی ضرورت ھو وہ کال فرمالیں نبرپروفایل میں موجود ھے
اور پرایس پوچھنے والوسے گزارش ھے کہ کوی بھی دوا بغیر تفصیل اور مزاج کی شناخت کے بغیرنھیں دی جاتی تشخیص کیلے ضرورت مند احباب
واٹس اپ پر رابطہ فرماسکتے ھیں whats app 03016588972
حکیم محمد یار بیگ فاضل طب الجراحت منسٹری آف ھیلتھ پاکستان
فاضل نظریہ قانون مفرداعضاء
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹشنر

20/05/2024

وقتی امساک کا خطرناک زہر
سلڈینا فل ایک خطرناک زہر ہے جسے ویاگرا یا کوبرا نام کی ادویات میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ایک وقتی امساک کو بڑھانے کے لئے استعمال ہونے والا کیمیکل ہے جس سے جگر،معدہ،دل اور خصوصا گردوں پہ بہت برا اثر پڑتا ہے جس سے عموما گردے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
انسان کی زندگی میں لذت و حظ کے لئے ایک فطری وقت ہے مگر مغرب کی بنائی ہوئی فلمیں دیکھ کہ کچھ لوگ اسی راہ پہ چل نکلتے ہیں جسکا انجام اذیت ناک موت ہے۔
آج جس کو بھی دیکھو طویل لمحات کا شاکی ہے مگر انجام سے لا پرواہ کو موت آ دبوچتی ہے۔
سلڈینا جہاں جسم کی رطوبات کو نچوڑتا ہے وہاں جسم کے اندر غدد میں سوزش پیدا کرتا ہے جس سے مسلسل رطوبات کا اخراج گردوں میں سکیڑ کا باعث بن جاتا ہے جس سے آخر کا بلڈ یوریا اور کریٹینن بڑھ کے قوت جواب دے جاتی ہے۔
سب سے پہلے مادہ منویہ کی تھیلیاں خالی کرکے پھر جوڑوں میں موجود رطوبات خشک کرتا ہے جس سے گنٹھیا،عرق النساء،وجع المفاصل جیسے عوارضات لاحق ہوتے ہیں۔
دل میں سکیڑ بڑھنا سے انجائنا،دل کی دھڑکن،بلڈ پریشر،خشکی سے بواسیر اور ریحی درد پیدا کرتا ہے۔
جگر میں خرابی سے یرقان،سوء القینیہ ورم جگر اور پورے جسم پہ سوجن کے اثرات ملتے ہیں۔
نظام ہوائیہ پہ اسکا عمل تنگی تنفس کی صورت ظاہر ہوتا ہے۔
نظام غذائیہ پہ اسکا اثر الثر معدہ و امعاء کی صورت دیکھا گیا ہے۔
نظام بولیہ میں گردوں کی خرابی اسکا سب سے اہم کردار ہے۔
سلڈینا کے نقصانات
لہذا سب سے پہلے مادہ منویہ کی رطوبات خشک کرتا ہے جس سے کمزوری و تھکن کی علامات پیدا ہوتی ہیں،پھر جوڑوں کی رطوبات خشک کرتا ہے جس سے دردوں کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں،عضو مخصوص کی انتہائی صورت سے رطوبات نچوڑتا ہوا ابتدائی حالت تک پہنچ فالج کی صورت پیدا کرتا ہے جس سے انتشار و سختی مکمل ختم ہو جاتی ہے۔
علاج۔
ناشتہ۔جو کا دلیہ دودھ،،کھجور،بادام اور روغن بادام ملاکہ۔
دوپہر۔کدو،توری،ٹینڈے،شلجم،گاجر میں بکرے کا گوشت ملاکہ پتلا شوربہ دار سالن چمچ سے کھائیں۔
رات۔انار،سیب،انگور،گرما،خوبانی،آم،چیکو،لیچی وغیرہ میں سے جو بھی میسر ہو استعمال کریں۔
دوائی علاج۔
سب سے پہلے غیر طبعی صفرا کا تنقیہ کرکے صالح صفراء کوہضوم کی اصلاح کے بعد بلغم میں تبدیل کریں اور پھر صالح سودا پیداکریں۔
ان شأاللہ شفأ ہوگی۔۔۔ حکیم محمد یار بیگ

13/05/2024
01/05/2024

خواتین کے انڈوں کا نہ بننا۔اور حمل قرار نہ پانا
نسخہ اجزاء
ناگ کیسر۔10 گرام
تخم بھنگ 10 گرام
تخم شولنگی10 گرام
الائچی خورد 10 گرام
داڑھی پیپل 10گرام
دیسی شکر10 گرام
سب کا باریک سفوف بنالیں
اور اس تمام دوا کی 30 پڑیاں بنالیں
روزانہ ایک پڑیا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ ۔جس دن حیض سے فارغ ھو اسی صبح سے دوا کا استعمال کرنا ھے ۔اگلے حیض تک مباشرت نہ کرے۔
ان شاء اللہ انڈے بھی مکمل بنیں گے اور وہ حمل کے قابل بھی ھوگی۔اس کے علاوہ رحم کا ڈھیلاپن بھی درست ھوجائے گا۔بنائیں اور خلق خدا کی خدمت کریں ۔
حکیم محمد یار بیگ 00923016588972

27/04/2024

*قرص مقوی دماغ*

اجزاء
برہمی بوٹی 120گرام
دانہ الائچی خورد 20گرام
فلفل سیاہ 20گرام
برہمی بوٹی کو باریک کر کے روغن بادام سے چرب کر لیں
باقی دوائیں الگ الگ باریک کر کے ملا لیں
3رتی کی گولی بنالیں یا کیپسول بھر لیں-
ایک عدد صبح نہار منہ اور ایک عدد رات سوتے وقت دودھ یا پانی سے
نسیان چکر آنا رتوندا دماغی کمزوری میں مفید و مجرب ہیں
حکیم محمد یار بیگ 0301 6588972

10/04/2024

؛ ؛؛ سفوف چٹخارہ ؛؛؛؛

زیرہ سفید ۲۰۰ گرام
سونف ۲۲۰ گرام
کالی مرچ ۱۰۰ گرام
نمک سیاہ ۲۰۰ گرام
ست لیمو ۹۰ گرام .....
باریک کرکے دو وقت ۱ + ۱ چٹکی کھائیں جو بنائیگا وہ دوبارہ ضرور بنائیگا ان شاءاللہ
فوائد...کھانا فورا ہضم ..قے متلی ..بھوک نہ لگنا...تیزاب..کھٹی ڈکار ...وزن بڑھانا..تمام اوصاف کی حامل ہے
چھ سال سے معمول مطب ہے الحمد للہ بہت اچھی چیز ہے
نسخہ
محمد ارشد انڈیا
مجرب حکیم محمد یار بیگ

08/04/2024

🥀🥀🥀🥀🥀پلنگ توڑ امساکی گولیاں🥀🥀🥀🥀🥀

شنگرف رومی دس گرام ، گوند چھوہارہ دس گرام، عقرقرحا دس گرام ، کالی رس خالص دس گرام، بید انجیر دس گرام

سب کو پاوڈر بنا کر بکری کے ایک پاو دودھ میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں

ایک گولی رات کو سوتے وقت یا دو گولیاں وقت خاص سے دو گھنٹے پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

طویل امساک و ٹائٹ انتشار کے لیے نہایت زبردست اور مفید ہیں

نوٹ : انتہائی خشک گرم ہونے کے باعث ہائ بلڈ پریشر اور خفقان قلب والے حضرات اس کو استعمال نہیں کریں

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں حکیم محمد یار بیگ

07/04/2024

*تحفہ عید*

شنگرف مومیہ اکسیری
براٸے حکماٸے کاملین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
یہ شنگرف انتہاٸی مقوی محرک ممسک ھے
چند خوراکوں سے ایسی طاقت بخشتا ھے
بعض اوقات برداشت سے باہر ھوجاتا ھے
ممسک بے انتہا
چند خوراکیں
مدت کے متلاشیوں کو سکون دیتی ھے
(ایسے لوگ جن پر ویگرہ بھی کام چھوڑ چکی ہے
ان کیلیے بھی اکسیر سے کم نھیں
تین ماشہ مذکورہ شنگرف
ایک رتی مشک ملا کر دیں)
مشت زنی کرنے والے احباب
کثرت مباشرت سے تباہی پلے ڈالنے والے سب کے سب اس سے مستفید ھوسکتے ھیں
ساٹھ سے اوپر والے دوست
مذکورہ شنگرف ساڑھے چار ماشہ
مصطگی ساڑھے چار ماشہ
مشک ایک گرام
ایک گرام کشتہ طلا
عنبر سات گرام
تمام ملا کر آدھی مرچ برابر گولی باندھ لیں
ایک گولی رات کو ھمراہ
نیم گرم دودھ سے لیں
پہلی دو تین خوراکیں ھی
جوانی کے آثار ظاہر کردیں گی
اب آتے ھیں نسخہ کی طرف
عمل نمبر ایک
شنگرف خود ساختہ پانچ تولہ لیں
اور آٹھ کلو دودھ بھینس میں پکاٸیں
یہاں تک کے دودھ کھویا بن جاٸے
نکال کے صاف کریں
اب آب برگ مدار چھ سیر میں پکاٸیں
حتی کے پانی خشک ھونے کے قریب ھو
اب آب دھتورہ سفید چھ سیر میں پکاٸیں
یہاں سے نکال کر بھنگ کوہی کے پانی چار سیر میں پکاٸیں
(یہ پانی نکالتے وقت ناک منہ لپیٹ لیں
ورنہ بندے کے بیہوش ھونے کا خطرہ ھے)
یہ شنگرف مدبر ھے
عمل نمبر دو
ایک کلو مال کنگنی
ایک کلو بھلانواں
ایک کلو حرمل
ہلکہ ہلکہ کوٹ کر
تینوں کو شیر مدار میں بھگودیں
کہ تین انگل اوپر آجاٸے
خشک ھونے پر پتال جنتر تیل کشید کریں
شنگرف مذکورہ
کو اس تیل میں ڈبو کر
تین عدد برگ مدار میں لپیٹ کر
اوپر مٹی لگاکر تشویہ دیں
جب مٹی سرخ ھو گرم گرم شنگرف نکال کر
تیل میں ڈبو دیں
اس طرح سو سے ایک سو پچاس عمل کریں
شنگرف مومیہ ھوگا
شیشے یا چاندی کی مظبوط ڈبیہ میں محفوظ کرلیں

مقدار خوراک

ایک تنکہ منکہ میں رکھ کر دیں
میرے قابل دوست اس شنگرف سے
کیمیا میں بھی قسمت آزماٸی کرسکتے ھیں
یہ چاندی کو سورج کی مانند کرتی ھے
قوت مردمی بحال ہو جائے گی۔
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ھے
اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.
میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رھوں انشاءاللہ
حکیم محمد یار بیگ 03016588972

06/04/2024

ھر انسان کو اپنی ازواجی زندگی میں کبھی نہ کبھی مردانہ کمزوری کے مسلہ سے دوچار ھونا پڑتا ھے
کچھ معاشی حالات
کاروبار کی کمی بیشی
گھریلو حالات کی پریشانی کچھ اور عوامل مل کر ذھنی پریشانی پیدا کرتے ھیں اور ٹنشن کی ابتدا ھوتی ھے اور ٹنشن مردانہ کمزوری کی ایک بڑی وجہ ھوتی ھے
ویسے بھی سیکس پرابلم
بیماری کم اور نفسیاتی مسلہ زیادہ ھوتی ھے
کچھ مین بیماریاں بھی ایسی کمزوری پیدا کرتی ھیں
جن میں اول نمبر میں شوگر ھے اور بلیڈ پریشر
جو ایک عام مرض بن چکا ھے سیکسی طور پر کمزور کر دیتی ھے
ٹنشن. شوگر بلیڈ پریشر
نہ ھوتے ھوے بھی یہ مسلہ پیدا ھو جاتا ھے
کچھ ٹپس اور اشارے لکھ رھا ھوں جن سے اس مرض کا علاج کرنا آسان ھو جاتا ھے
1
اگر بظاہر تندرست انسان جب سیکس کے لیے فریق ثانی کے پاس جاتا ھے تو جسم کپکپاھٹ اور کمزوری محسوس کر کے
ڈھیلا پن اور تیاری ختم ھو جاتی ھے
2
اگر مریض تنہائی شیر ھے فل تیار رھتا ھے اور فریق ثانی سے ٹچ ھوتے ھی زیرو ھے تو دماغی کمزوری ھے تو پہلے دماغی طاقت پر توجہ دیں
نید پوری کرنا
اچھی قسم کا پرفیوم یا
عطر کا استعمال
3
اگر دخول کے بعد بغیر انزال انتشار ختم ھو جاتا ھو تو اعصابی کمزوری پر نظر رکھیں

4
اگر بالکل بے رغبتی ھو اور انتشار کسی بھی حالت میں نہ ھو تو گردوں کی صحت پر توجہ دیں
گر دوں کے اوپر ایک چربی کی تح ھوتی ھے
اگر وہ کم ھو جاے تو بھت زیادہ مردانہ کمزوری ھوتی ھے

اس کے علاوہ بے شمار اور عوامل ھیں
مشت زنی کا عادی ھمشہ
سیکس طور کمزور رھتا ھے
جسمانی کمزوری زیادہ عمر والے بھی
کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے جو عورت کی قربت سے نالاں ھوتے ھیں سیکس پرابلم کو کم یا زیادہ ھونے میں عورت کا بھی ایک کردار ھوتا ھے وجہ یہ ھوتی ھے کہ یا بھت خوبصورت بیوی کے سامنے احساس کمتری کا ھونا
بد صورت عورت سے نفرت بھی ایک وجہ ھے
بد زبان عورت کے منہ نکلے ھوے لفظ بھی سیکسی کمزوری کی وجہ بن سکتے ھیں
ان علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کی ابتدا کرنی چاھئے
حکیم محمد یار بیگ 0301 6588972

03/04/2024

راجے مہاراجے دس دس عورتیں ایسے ہی نہیں خوش کر لیتے تھے وہ خوراکیں کھاتے تھے خوراکیں
اور وہ خوراکیں کونسی ہیں نوٹ کرو

بسم اللہ ہوالشافی

🐎 سفید موصلی انڈین ۔۔۔50 گرام
🐎 ستاور.............50 گرام
🐎 کونچ بیج مدبر ۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
🐎 اسگند ناگوری۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
🐎 گوکھرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
🐎 عقرقرحا ایرانی۔۔۔۔۔۔۔20 گرام
🐎 ثعلب پنجہ + ثعلب مصری ۔۔۔۔20 20 گرام
🐎 پستہ کاجو چلغوزہ 25 25 گرام
🐎 مصطگی رومی ۔۔۔۔۔۔۔20 گرام
🐎 ریگ ماہی ۔۔۔۔۔10 گرام
🐎 زعفران اصلی۔۔۔۔۔۔5 گرام
🐎 کشتہ نقرہ۔۔۔۔۔10 گرام
🐎 کشتہ فولاد ۔۔۔۔10 گرام
🐎 کشتہ سونا اصل ۔۔۔۔۔1 گرام

تمام اشیاء خالص اور معیاری ہو جڑی بوٹیوں کا پوڈر کر کے کشتہ جات ملا لیں
آدھی چمچی صبح آدھی چمچی شام دودھ کیساتھ کھائیں

جس نے اذدواجی زندگی کا اصل مزہ لینا ہے وہ ضرور استعمال کرے ۔۔۔ایک دفعہ تو بم ہی نکال دیگا یہ نسخہ نفس کو پتھر بنا دیگا ۔۔۔۔ کوئی بھی حکیم اسکے اجزاء دیکھ کر واقعی تصدیق کریگا کے راجوں مہاراجوں والا نسخہ ہے ۔۔۔
اسکے استعمال کے بعد جو شادی سے ڈرتا ہے وہ بیشک دو شادیاں کر لے کوئی دقت نہیں۔۔۔۔۔کھائیں آزمائیں اور دعائیں دیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔
20 سال سے کم عمر کے نوجوان مت استعمال کریں
مزید انفارمیشن کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔حکیم محمد یار بیگ

0301 6588972

03/04/2024

*سفوف مہزل*
موٹاپا ہمہ قسم کے لیے
عرصہ 8سال سے میرا معمول مطب نسخہ ہے۔ کبھی خطا نہیں گیا %100 رزلٹ پایا ہے۔۔۔۔۔
*اجزاء*
سونف 10تولہ
زیرہ سفید بریاں 10تولہ
تخم سداب 10تولہ
لاکھ دانہ 10تولہ
پودینہ خشک4تولہ
گیرو 4تولہ

باریک پیس لیں۔۔۔۔ اور
صبح10بجے شام 4بجے
1تا 3ماشہ تک تازہ پانی سے استعمال کروائیں۔۔۔۔۔

موٹاپا چاہے کسی بھی تحریک میں ہو عضلاتی، غدی یا اعصابی۔ ریح و گیس کا خاتمہ، ہسٹریا، مزمن امراض ،نقرس ، عرق النساء ، مدربول و حیض، درد شکم، مقوی معدہ ، تمام بلغمی اور سوداوی امراض، بہترین محلل ہے، بدن کا تنقیہ کرتا ہے

خاص طور پر وہ عورتیں جن کو ڈلیوری کے بعد پیٹ کی پھلاوٹ ہو جاتی ہے۔ یا مینسز بند ہو کر جسم کی پھلاوٹ ہو جاتی ہے۔
یا مختلف دواؤں کے استعمال کرنے کی وجہ سے جسم میں پھلاوٹ ہو جاتی ہے۔ ہر صورت میں نسخہ بھروسے کے لائق ہے۔ اور انکھیں بند کر کے بلا ججھک استعمال کروا سکتے ہیں۔۔۔
انشاءاللہ ایک ماہ میں 4تا 6کلو وزن کم ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
Tyar Hy 03016588972 حکیم محمد یار بیگ

02/04/2024

پہلے ہی دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے.
#ھوالشافی
جنسگ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
بہت سے قیمتی جواہرات کاکشتہ شامل کیاجاتاہے

500 ملی گرام کیپسول بھر لیں۔ یا شہد خالص دیسی کی مدد سے گولیاں نخودی بنا لیں .
استعمال..
1 کیپسول رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
فوائد---زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے , ممسک بھی ھے.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا تیارشدہ منگواناچاہیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
WhatsApp 03016588972۔ حکیم محمد یار بیگ

31/03/2024

جن نوجوانوں کا مثانہ کمزور ہو , مادہ پتلا ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار قطرے آتے ہوں یہ سفوف مادہء حیات کو گاڑھا اور غلیظ کرتا ہے۔
ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ کرتا ہے۔ غلط کاریوں سے ہونے والے امراض جریان, اح**ام ، سرعت انزال ، ذکاوت حس, مثانہ کی کمزوری اور گرمی ، طبیعت میں سستی ,چہرہ دبلا پتلا اور مایوسی ہونا, غصہ اور چڑچڑا پن رہنا جیسے مسائل میں انتہائ مجرب اور مفید ہے۔
ھوالشافی !
تخم بالنگو
تالمکھانہ۔
اسپغول۔
گوند ببول۔
لاجونتی۔
تخم ریحان۔
برگ گاؤزبان۔
گوند کتیرہ۔
بدھاری قند۔
ستاور۔
اسگندھ ناگوری۔
موصلی سفید۔
ثعلب مصری۔
ثعلب پنجہ۔
پھول مکھانہ۔
الائچی خورد۔
مصری ہم وزن تمام ادویہ۔
سب کو کوٹ پیس کر چھان کر کسی ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں.۔
استعمال: روزانہ صبح نہار منہ 6ماشہ سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں.
پرہیز:۔
پرہیز: چاۓ, گرم, بادی اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں.حکیم محمد یار بیگ،۔ ہمارے کورسز میں یہ نسخہ جات شامل ہوتے ہیں

30/03/2024

جوڑوں کے درد کا اکسیری نسخہ ۔اس نسخہ کے استعمال سے نہ صرف جوڑوں کا درد ٹھیک ہو گا بلکہ اس سے تمام جسم کے درد،اعصابی درد،چھوٹے جوڑوں کے درد(نقرس)،لنگڑی کا درد(عرق النسا)کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کا درد بھی ٹھیک ہو گا۔۔میں نے اس نسخہ کو کیپسول کی شکل میں تیار کیا ہے۔آپ چاہیں تو گولیاں بھی بنا سکتے ہیں،
ہوالشافی
سورنجاں شیریں پانچ تولہ
زنجبیل پانچ تولہ:
مصبر دو تولہ
اذراقی(مدبر) اڑھائی تولہ
بیش (مدبر) دو تولہ
ہیرا ہینگ بریاں و مصفیٰ دو تولہ
فلفل سیاہ دو تولہ
کنوار گندل آدھا پاو
تمام اجزا کو پیس گھیکوار میں اچھی طرح کھرل کریں۔جب گولیاں بنانے کے قابل ہو جائے تو چنے کے برابر گولیاں تیار کریں۔
ایک گولی صبح ایک شام ہمرا ایک پاو گرم دودھ
پرہیز:
گوشت،اچار،چاول،چاے،تمام تلی ہوئی اشیا،تمام بادی اشیا،
پانی کا ستعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ حکیم محمد یار بیگ

28/03/2024

سنبل کے پھول

سنبل کا درخت کے پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں آج کل عام مل جاتے ہیں پھول میری اپنی زمین پر بہت درخت ہیں سنبل کے ان پر بہت زیادہ پھول بھی لگے ہیں یہ درخت غریبوں کہ لئے لاکھوں کی دوا سے زیادہ قیمتی ھے سنبل کے پھول کی صرف پتیاں لے کہ دھو کر صاف کر لیں
ایک کلو پھول کی پتیوں میں ایک کلو چینی ملا کہ اچھی طرح مل لیں اور شیشے کہ مرتبان میں رکھ کر دو ہفتہ دھوپ میں رکھ دیں اور بیچ میں دو تین مرتبہ اچھی طرح اوپر نیچے کر کے ملاتے رہیں دو ہفتے کے بعد سنبل کے پھول کی گلقند تیار ہوجائے گئی ایک سے دو تولہ روزانہ رات کو کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد

مادہ تولید گاڑھا اور خوب پیدا ہوتا ہے جریان اح**ام سرعت انزال ختمِ ہو جاتا ہے مردانہ ٹائمنگ بہترین ہوجاتی ہے کمر درد ختمِ ہو جاتا ہے
جو لوگ کمزور ھے وہ اس میں پچیس گرام بادام کوٹ کہ شامل کر لیں اور دو چمچ دودھ سے روزانہ رات کو کھانے کے بعد لیں اور موٹے ہوجائیں اور خود کو خوبصورت بنالیں
اگر اس کہ ساتھ بہوپھلی کے پھول ملا کر گلقند تیار کرلیں تو کتنا بھی پرانا کمر درد ہو چند دنوں میں ہمشہ کے لیے ختم ہوجائے گا اور ہر طرح کے مردانہ امراض کا بہترین علاج ہے
جس کہ جراثیم کمزور ہے یا کم ہے وہ اس میں بیس گرام بوہر (برگد) کے دودھ کا اضافہ کر کے اچھی طرح مکس کرکے روزانہ رات کو کھانے کے بعد دو چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
جس عورت کا حمل ضائع ہو جاتا ہو یا اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جاتی ہو
وہ سنبل کے پھول آدھا کلو کنول کے پھول آدھا کلو چینی ایک کلو میں مکس کرکے گلقند تیار کریں ملھٹی چھلکا أتار کر باریک سفوف بناکر تیس گرام شامل کریں دو چمچ نیم دودھ کے ساتھ رات کو کھانے کے بعد استعمال کریں کم از کم تین ماہ
حکیم محمد یار بیگ

07/10/2023

اللہ نے گردوں کے مریضوں کی فریاد سن لی ۔ ۔ ۔
گردوں میں پتھری اور ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے خوشخبری ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ 100 فیصد آزمودہ نسخہ ۔ ۔ ۔ اب آپ کی سہولت کے لئے یہ نسخہ اردو میں دستیاب ہے۔
آپ سے ایک چھوٹی سی عرض ہے، میرے اہل وعیال اور والدین کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
یہ نسخہ 22 سال پہلے ملا تھا اور اس وقت سے فی سبیل اللہ اس نسخہ کو گردوں کے مریضوں تک پہنچا رہے ہیں۔
گردوں کےعلاج کا یہ نسخہ صرف دو اجزاء کا مرکب اور بہت سستا، سادہ اور آسان ہے۔ صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔
دیسی لیموں لے کر ان کا ایک لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔ اب اس بوتل میں پیلے رنگ کی "کوڈیوں" کےآٹھ دانے اچھی طرح صاف کر کے ڈال دیں ۔ اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں تاکہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔ اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔ یہ عمل آٹھ سے دس دن روزانہ کرنا ہے۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں "کوڈیاں" اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (ٹی سپون سے بڑا ، کھانے والا چمچ) اللہ کا نام لے کر پی لیں۔ اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔
ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔
کوڈیوں کی تصویر اس پوسٹ میں لگائی ہوئی ہے، یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔ یہ سوال کہ کیا دیسی لیموں ہی ضروری ہیں تو اس کاجواب ہے کہ ہاں پوری کوشش کریں کہ آپ کو دیسی لیموں مل جائیں۔ جب آپ اپنے سبزی والے کو کہیں گےکہ تین یا چار کلو دیسی لیموں چاہئیں تو وہ آپ کو منگوا دے گا۔ ورنہ خود سبزی منڈی چلے جائیں اور وہاں سے آپ کو دیسی لیموں مل جائیں گے۔۔ مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

28/09/2023

پس سل اور جراثیم کا کامیاب علاج

24/09/2023

انتہائی مقوی ملک شیک ....اجزإ۔۔،،
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا 🍌 ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو

فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے، گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ، چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے حکیم محمد یار بیگ 03016588972

23/09/2023

ٹائمنگ سختی اور سائز کےلئے لاجواب کورس

11/09/2023

سائز سختی آور ٹایمنگ کےلئے لاجواب کورس

04/09/2023

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ

اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی, ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔ اسکے استعمال سے گھوڑے جیسی غضب کی طاقت پیدا ھوتی ھے جن حضرات کا سیکس صفر ھو چکا ھے, جنکے اندر منی اور ٹائمنگ کی کمی ھے یا وہ افراد جنکے جراثیم کم ہیں, لازمی استعمال کریں

1ـ نر چھوھارا
2ـ بادام
3ـ اخروٹ
4ـ سبز الائچی
5ـ بھنے ھوئے چنے
6ـ سونٹھ
7ـ سفید تل
8ـ گُڑ
تمام چیزیں 20 ,20 گرام لے لیں اور سب کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کرلیں اسکے بعد تمام اجزاء مکس کرلیں, اسکے بعد تمام مقداروں کے برابر چھوٹی مکھی کا شہد لینا ھے, تمام چیزیں شہد میں ڈال کر معجون بنا لیں,اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں

طریقہ استعمال
روزانہ رات کو ایک چمچ دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
اپنے کسی بھی مسلے کیلئے میرے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہیں فری آف کاسٹ رازداری کیساتھ ڈسکس کرسکتے ہیں حکیم محمد یار بیگ 03016588972

03/09/2023

00923016588972 WhatsApp

28/08/2023

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں.
#حکیم محمد یار بیگ 03016588972
#زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ شمع ڈیڑھ ماشہ
۔ ہ ۔
زہر مہرہ 3ماشہ ۔

مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
لونگ ڈیڑھ ماشہ ۔
جوتری ڈیڑھ ماشہ ۔
جائفل ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
درونج عقربی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود اصلی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود صلیب ڈیڑھ ماشہ ۔
ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ

#ترکیب تیاری..
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر المعروف معجون بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال..
#رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

21/07/2023

مردانہ طاقت ٹائمنگ اور نفس میں بھرپور سختی کا طوفانی نسخہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بوڑھا شخص بھی قوت شباب میں ڈوب جائے گا ۔۔۔۔

🌿 زعفران 5 گرام
🌿ثعلب پنجہ 20 گرام
🌿 نر کھجور کا بور 20 گرام
🌿 شنگرف مری ہوئی 6 ماشہ
🌿 کشمش خشک کی ہوئی 200 گرام
🌿 موصلی سفید انڈین 10 گرام
🌿 اسگند ناگوری 10 گرام
🌿پستہ 200 گرام
🌿ریگ ماہی نر 2 تولہ
🌿بہمن سرخ 10 گرام
🌿 دار چینی 20 گرام
🔴تیاری ۔۔
جو اجزاء خشک کرنے والے ہو گئے انہیں خشک کر لیں اور جو خشک ہو گئے انہیں ویسے ہی کوٹ چھان لیے جو خشک ہونے والے ہو گئے انہیں بھی کوٹ چھان لیں اور شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں ۔
خوراک۔ 1 صبح 1 دوپہر 1 شام پہلے ایک ہفتے اس ترتیب سے استعمال کریں اس کے بعد اگلے ہفتے روز کی ایک کر دیں اگر دوا کے دوران سر بھاری ہوتا ہو دودھ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ساتھ
فائدے
جو بندہ بولتا ہے شہوت نہیں آتی بیگم لڑائی کرتی ہے زندگی سے تنگ ہو طرح طرح کے حکیموں سے علاج کروایا فرق نہیں پڑا ٹائمنگ نہیں ہے عضو میں انتشار نہیں ہوتا ج**ع کرتے وقت عضو ڈھیلا ہو جاتا ہے دوبارہ شہوت نہیں آتی جو زیادہ عمر کے بندے ہیں وہ بولتے ہیں عمر زیادہ ہو گئی ہے اس وجہ سے شہوت نہیں آتی نہ ہی سختی آتی ہے بیگم کے پاس جاتے ہی قطرے آتے ہیں شرمندگی کا شکار ہو اس طرح کے دوستوں کے لیے جو اس طرح کے مسائل کا شکار ہے یہ استعمال کریں انشاءاللہ اور کسی دوا نسخے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
ٹائمنگ اتنی کہ آپ کی بیگم آپ سے مطمئن ہو ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ دستی انتشار پیدا ہو گا ۔۔۔اور ج**ع میں لذت کا نشہ سر چڑھ کے بولے گا ۔۔۔شرطیہ آزمائیں اور دعائیں دیں ۔۔۔۔جزاک ﷲ حکیم محمد یار بیگ
03016588972

06/07/2023

اسلام علیکم دوستو, اکثریت حکماء قوت باہ کے مریضوں کو شہوت اور ٹائمنگ کی ادویات دیتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ شہوت کی کمی اور ٹائمنگ کی کمی ہی دور کی جائے تو پھر ہی قوت باہ ٹھیک ہو گئی جو کہ طریقہ علاج غلط ہے ۔ معدہ جگر مثانہ کی گرمی کمزوری دور کرنے کے بعد ان کو اعضاء رئیسہ کو تقویت دینے والی دوائی دینی چائیے جو کہ دل ،دماغ ،جگر کو تقویت دیں اس سے قوت باہ کی کمی میں حیرت انگیز بہتری آئے گئی پھر اگر ضرورت ہو تو قوت باہ کے لئے کھانے اور لگانے کی دوائی دیں سدا جوانی شادی کورس ان عوامل کو سامنے رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے جس کی وجہ سے 100 فیصد رزلٹ ملتا ہے

19/12/2022

ٹائمنگ سختی اور قطروں کا کامیاب کورس

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سائز سختی اور ٹائمنگ کےلئے سوفیصد کامیاب کورس

Category

Telephone

Address

Fareed Kot District Pakpattan
Pakpattan

Other Health/Beauty in Pakpattan (show all)
Hakeem waseem Ahmad Hakeem waseem Ahmad
Pàkpattan
Pakpattan, 57400

Ray hakeem

GZ Hassan Vlogs GZ Hassan Vlogs
Pakpattan

jahan e tibb jahan e tibb
Ahmad Dawakhana N Traders Madina Town By Pass Road
Pakpattan, 57400

Info about natural medicine n their uses at home. treatments, remedies n herbal medicine

R O WATER Filter's R O WATER Filter's
City Traders College Road Opp. Tanveer Hospital
Pakpattan

Reverse Osmosis system

Hamza Naat Page Hamza Naat Page
Pakpattan

Assalam o alaikum dosto my page relative to islamic video, naat khawani and more videos .

Farrukh Bashir Farrukh Bashir
Town Hall Pakpattan
Pakpattan, 57400

Entrepreneur- business councilerHelps people to develop their skills to make money with Noinvastment

Ch Ehtisham Sunny Ch Ehtisham Sunny
2eb Malkahans
Pakpattan

Hafiz dwakhana Hafiz dwakhana
Mandi Mor Pakpattan
Pakpattan, 12345

Hakeem Mohammed yar Baig Hakeem Mohammed yar Baig
Pakpattan

حکیم محمد یار بیگ فاضل طب والجراحت اسلام آباد نیشنل کون

Qari Muhammad Mustafa Arshad jutt Qari Muhammad Mustafa Arshad jutt
Pakpattan, 57450

Islamic postd

Ahmad sujha Ahmad sujha
Pakpattan

What is inside? What is inside?
Pakpattan, 57400

Models pics