Physiotherapy And Pain Care Clinic
Provide Physiotherapy/Rehabilitation services and Pain Care.
جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، فالج لقوہ
Physiotherapy adds life to years.
Wish you a very happy & healthy world Physiotherapy day
Physiotherapy provides an effective way to treat paralysed patients. Different modalities/Machines and exercises are combined to treat the patient. Our clinic is equipped with the latest equipment.
Dr. Talib Hussain
DPT, MPhil, CMT
Physiotherapist City Hospital Pakpattan.
Timing 5:30 to 8:30 pm
0334-4760945
People who are not active enough have a 20- 30% increased risk of death compared to people that are. This holiday season give your body a boost and move for 150-300 mins every week - every move counts! https://bit.ly/3hX8sSs
Dr. Talib Hussain Physiotherapist
City Hospital Pakpattan
03344760945
For details Call now
03344760945
گھٹنوں کے درد کی ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں
جسم میں کیلشیم کی کمی۔
ضرورت سے زیادہ بوجھ اٹھانا۔
مختلف حادثات۔
گھٹنے کی چوٹ۔
قوتِ مدافعت کا کم یا مکمل طور پر ختم ہو جانا۔
ہڈیوں کے اوپر موجود جھلی کا متاثر ہونا۔
جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی۔
موٹاپا۔
#شیاٹیکا
فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مکمل طور پر قابل علاج ہیں۔
Call 03344760945
ہماری گردن اور کمر چھوٹے چھوٹے مہروں سے ملکر بنی ہے جو کہ ریڑھ کی ہڈی کی شکل میں ہمیں نظر آتے ہیں۔ گردن میں درد کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور یہ ایک بہت عام مسئلہ ہے۔ ہم میں سے ذیادہ تر افراد اس کا کسی نہ کسی موقع پر شکار ہو سکتے ہیں۔ کچھ وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:
●سٹریس اور پریشانی
●سوتے ہوئے گردن کی غلط پوزیشن
●غلط پوسچر
●تھکاوٹ یا پٹھوں میں کھچاوء
کمر کے نچلے حصے کا درد (LBP) ڈاکٹر کو چیک کروانے کی پانچویں بڑی وجہ ہے۔
تقریباً 60-80% لوگ اپنی زندگی میں اس سے متاثر ہوتے ہیں۔
ایک ریسرچ کے مطابق دنیا کے 23 فیصد بالغ افراد کمر کے نچلے حصے میں دائمی درد کا شکار ہیں۔
عمر بھر کے پھیلاؤ کے کچھ اندازے بالغ آبادی میں 84 فیصد تک زیادہ ہیں۔
ایک جائزے کے مطابق کمر کے درد میں مبتلا نوجوانوں کی سالانہ شرح 11.8٪ سے 33٪ تک ہے۔
11-12% آبادی کمر کے نچلے حصے میں درد کی وجہ سے معذور ہے۔
._Talib_Hussain
3:00 pm to 6:00 pm
03344760945
مہروں کے درد (شیاٹیکا) اور کمر درد کے علاج کے لیے فزیوتھراپی ایک بہترین طریقہ علاج ہے اور مہروں کے آپریشن سے نجات دلانے میں موثر کردار ادا کرتی ہے.
CP-Child Treatment
Cerebral Palsy
فزیوتھراپی اینڈ پین کیئر کلینک کی جانب سے لطیف میڈی کیئر اڈا چاونٹ میں فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
کمر درد سے چھٹکارا پانے کے لیے درد کی دواؤں اور آپریشن کے بجائے فزیوتھراپی کو ترجیح دیں.
Physiotherapy And Pain Care Clinic
Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰
Things to look for when choosing a Physiotherapist for your Treatment.
What to Look for in a Physical Therapist Not all P.T.s are created equal. Find a professional who values evidence over anecdote.
Medicines can cure, But a good doctor's inspirational words can give the strength to fight from within. 👨⚕️
روزانہ شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
ناغہ بروز اتوار.
تمام اُمتِ مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
Weight lifting technique for patients with Low Back Pain
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Pakpattan
Opening Hours
Monday | 17:00 - 20:00 |
Tuesday | 17:00 - 20:00 |
Wednesday | 17:00 - 20:00 |
Thursday | 17:00 - 20:00 |
Friday | 17:00 - 20:00 |
Saturday | 17:00 - 20:00 |
City Hospital. Hospital Road. Pakpattan
Pakpattan, 57400
Senior Ultrasound Specialist in the city of Pakpattan. 3D & 4D ultrasound coloured machine available.
محلہ غلہ منڈی،گلی ماڈل پبلک سکول والی
Pakpattan, 57400
The basic aim of this page is to PROVIDE GOOD HEALTH CARE.