Dr.Zulfiqar Ali Consultant Child Specialist
Being a Child Specialist and Neonatalogist, I deal with all types of diseases of children and Babies.
💢 FLU SHOT/FLU VACCINATION 💢
🟥 فلو شاٹ یا فلو ویکسین ہر سال موسم سرما کے شروع میں لگوائی جاتی ہے جس کا مقصد انفلوئنزا وائرس سے پھیلنے والی بیماری فلو یا نزلہ/ زکام سے بچاؤ کرنا ہے۔
🟥 فلو ویکسین کن لوگوں کو لگوانی چاہیے؟
👈 یہ ویکسین 6 ماہ سے بڑے بچوں، بالغ افراد ، حاملہ خواتین اور بزرگوں کو لگائی جا سکتی ہے۔
👈 خاص طور پر ایسے بچے جو بار بار گلے یا چیسٹ انفیکشن سے بیمار ہوتے ہیں، کم وزن والے بچے یا جن بچوں کی گروتھ ٹھیک نہیں ہے۔
👈6 ماہ سے بڑی عمر کے بچے اور بالغ افراد جو پہلے سے کسی اور دائمی بیماری میں مبتلا ہوں۔ جیسا کہ دمہ، شوگر ، پھپھڑوں کی بیماری ، دل کی بیماری، گردوں کی بیماری، جگر کی بیماری، شدید موٹاپا ، ایسے مریض جن کا مدافعتی نظام کمزور ہو یا باقاعدگی سٹیرائڈز لے رہے ہوں اور کینسر کے مریض
👈فرنٹ لائن ہیلتھ یا سوشل کیئر ورکر
👈حاملہ خواتین
👈 اسی طرح وہ بالغ اور بزرگ افراد جو بار بار بیمار ہوتے ہیں، سگریٹ نوشی کرتے ہیں، اور دمے یا سانس کی دائمی بیماری میں مبتلا ہیں۔
👈 65 سال یا اس سے زائد عمر کے تمام بزرگ افراد۔
👈 کسی بوڑھے یا معذور شخص کا مرکزی نگہداشت کنندہ
🟥 کیا ان افراد کو بھی یہ ویکسین لگوانی چاہیے جو پہلے سے ہی کووڈ ویکسین لگوا چکے ہوں؟
👈 جی ہاں، ان لوگوں کو بھی فلو شاٹ لینا چاہیے۔ کیونکہ انفلوئنزا انفیکشن اور کوویڈ انفیکشن دونوں مختلف وائرسوں کی وجہ سے ہوتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ کو ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے علیحدہ ویکسینیشن کی ضرورت ہے۔
🟥فلو ویکسین کا شیڈول کیا ہے؟
فلو ویکسین ہر سال موسمِ سرما شروع ہونے سے پہلے یعنی ستمبر اکتوبر میں لگائی جانی چاہیے ۔
9 سال سے کم عمر کے بچوں جن کو پہلے کبھی فلو ویکسین نہیں لگی وہ پہلی دفعہ دو انجیکشن 1 ماہ کے وقفے سے لگانیں اور پھر ہر سال موسمِ سرما کے شروع میں ایک بار ۔
آشوب چشم ،سرخ آنکھ کا علاج جانیے ایک منٹ کی ویڈیو میں پہلے کمنٹ میں
The Clinic Will Remain Closed 8-09-23 to 11-09-23 at Adeel Surgimed Hospital.
WARNING 🚦🚨 FOR ALL PARENTS
Button Battery ( commonly found in toys, watches, calculaters and in many other gadets ) can Kill a child if swallowed .Watch video in 1st Comment link.
The Clinic Timing will be 4 Pm to 9 Pm at Adeel Surgimed Hospital from
11th August 2023 today.
ماں کا دودھ ہر بچے کا حق ہے جس کے ماں اور بچے کے لیے بے شمار فواٸد ہیں۔
اگر کسی شخص کا دل بند ہو جاۓ تو اسے Cardiopulmornary Resuscitaion CPR کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس ویڈیو میں اس کا طریقہ دکھایا گیا ہے تا کہ مریض کی جان بچاٸ جا سکے
Thanks to
https://youtube.com/
https://www.facebook.com/actionfirstaid
For animation .
نوزاٸیدہ بچے میں ایسی علامات جن کے لیے ڈاکٹر کو چیک کروانا ضروری ہے
جانیے پہلے کمنٹ میں ویڈیو میں
Iron Rich Food | Treatment of Anemia
Iron Rich Foods ||Treatment of Anemia @drzulfiali#shorts #irondeficiency #Anemia #food #youtube
Children are the Future of This nation and humankind.
Clinic timing from 10 October onwards is 4Pm to 9 Pm ..
At Adeel surgimed hospital Sahiwal Road nearby Alhamra Hotel..
سوال ۔ڈا کٹر صا حب کیا بے بی کو ایک دفعہ فیڈر سے دودھ پلا ئیں تو وہ دوبا رہ ماں کا دودھ نہیں پیتا ۔ جواب ۔جی ہا ں بچوں کی ایک خاصی تعداد میں یہ بات درست ہے ۔بو تل کی نیپل سے دودھ پینا بچے کے لئے آسان ہے ۔اس کو زیاد ہ محنت کر نے کی ضرو رت نئیں ہو تی ۔ما ں کو دو دھ پیتے ہو ئے بچے کو کا فی محنت کر نی پڑتی ہے -کیو نکہ بچہ بو تل کا نیپل چو سنے کےلئےبا لکل الگ تیکنیک استعمال کر تا ہے۔او ر ماں کا دودھ پینے کےلیے اسے مختف تکنیک کی ضرورت ہو تی ہے۔ اس کو نیپل کنفیو ژن بھی کہتےبہیں ۔اس سے بچنے کا بہترطر یقہ یہ ہے کہ بے بی کو ا گر اوپر کے دودھ کی ضرورت ہو تو اسے کپ کے ذریعے دیا جا ئے ۔ورنہ شا ئد بے بی دوبارہ ما ں کا دودھ نہ پئے ۔کچھ بچے ایسے بھی ہو تے ہیں جو ماں کا دودھ اور فیڈر دو نو ں سے دودھ پیتے ہیں ۔
Best wishes Ghaffar
پاکستانی ماوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ: بچوں کا سر بنانا
جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔ گردن کو اسطرح رکھنا کہ سر بالکل سیدھا رہے، خاص تکیوں کا استعمال، سر پر اینٹ رکھنا تک شامل ہیں۔
جو عورت سر بنانے میں بہت expert مانی جائے گی اور اپنی کامیابی کے قصے سناتی نظر آئیگی اسکے بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔ سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head syndrome کے بچوں میں
● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
● فہم و فراست ( یعنی cognitive skills)
● جذباتیات (یعنی emotional intelligence)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔
تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟
تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کی گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔
Copied
Some generational Myths/mistakes that must be ended. Let new mothers and babies get out of the dilemma 'ہم نے بچے ایسے ہی پالے ہیں '
1- Giving Panadol in every crying k koi takleef hogi.
2- Giving cerelac, gluco biscuits, custard etc to barely 3 months baby.
3- Rubbing ' آٹے کا گولا' type thing on infants to remove their body hairs.
4- Putting plate under head for khamkha ka head making process. Can causes flat head syndrome.
5- Giving honey before 1 year of age Google botulism in baby. You will get the point.
6- Giving cow milk before 1. Google cow milk composition and it's effect on baby kidney. And don't forget to read about iron deficiany caused by it because this milk has No Iron
7- kajal/ Surma lagana. Can cause eye infection, tear duct blockage and other eye problems. As nothing is pure now.
8- Giving phenergen 'فنرگن سیرپ' or other sedatives.
9- having this concept k mother feed is never enough. 'بچے کا پیٹ نہیں بھرتا'
10- excessive milk after 2 years of age.
11- Comparing growth of baby with other babies.
12- Use of walker. You can research on it's consequences.
13- Over layering that can lead to over heating and dehydration of baby.
14- Vit D supplement ko khatarnaak smjhna. Reseach about it's importance in exclusive breastfeed baby.
Some Precautionary Measures for All Schools.
Keep your children safe
✅️ Keep the School Going Children hydrated in Expected Heat wave next week
✅️All schools must have Emergency help Line Numbers
✅️Avoid outdoor games in school hours
✅️Encourge frequent Hand Washing ✋
Vaccination is right of every child and an obligation of every parent.
New Clinic Timing is 5PM to 9PM..
A common waterborn infection in children and adolescents..
A
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 16:00 - 21:00 |
Tuesday | 16:00 - 21:00 |
Wednesday | 16:00 - 21:00 |
Thursday | 16:00 - 21:00 |
Friday | 16:00 - 21:00 |
Saturday | 16:00 - 21:00 |
Sunday | 16:00 - 21:00 |
Near Kameer Chungi Chowk, Hota Bypass Road
Pakpattan, 57400
Complete Clinical Setup for Management of Surgical issues and Treatment of Common Health Problems an
Tanveer Hospital College Road Pakpattan
Pakpattan
We Deal in all Kinds of Dental Procedures.
Thana Bazar Arifwala District Pakpattan
Pakpattan
How can we help you? We have 25 years experience in homoeopathy.
Pakpattan
MBBS;FCPS(Medicine);MRCP-SCE Endo & Diabetes(UK);MACE(USA);MESSM;MGAED; MRCP(Glasg);FCPS Endo(Fellow)
Alshifa Hospital Mandi Morr
Pakpattan, 57400
گردہ و مثانہ کی پتھری،غدود،پیشاب میں خون اور پیپ،پیشاب کا باربار انا،مردانہ کمزوری،اولاد کا نہ ہونا
City Hospital , Nagina Chowk
Pakpattan, 57400
Health and medical services
Khwaja Aziz Makki ( Malik Zahoor Khokhar Road )
Pakpattan
correct diagnosis leads to correct treatment. Pakpattan's first FCPS CONSULTANT Radiologist
Mohallah Eid Gah Near Government Boys High School Pakpattan
Pakpattan, 57400
I am beauty & Health consultant