PAK-Pakistan
Pakistan is a country in southern Asia. It is next to India, Iran, Afghanistan, and China. It is of
Pakistanis (Urdu: پاكِستانى قوم, romanized: pákistáni qaum) are citizens of the Islamic Republic of Pakistan. Pakistan is a multi-ethnic and multilingual state: the majority of its people speak languages of the Indo-Aryan and Iranian language groups. According to the 2017 Census, the estimated population of Pakistan was over 212,000,000 making it the world's fifth most-populous country.[23] In te
Paper:827
-Pakistan
Semester:Spring 2022
Level:MSc Pakistan studies
Social theory ll (4670)
-Pakistan
Semester:spring (2022)
500 طلبہ و طالبات کے لئے سکالرشپ پروگرام
-Pakistan
پاکستان بھر کے 500 طلبہ و طالبات کے لئے سکالرشپ پروگرام
وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے
آپ کے اردگرد کوئی بھی طالب علم یا طالبہ اس سکالرشپ پروگرام کے لئے اہل ہے ، اسے ضرور اپلائی کروائیں۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 دسمبر 2022
-Pakistan
آپ کی نیکی ایک پورے خاندان میں چراغ روشن کرسکتی ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
-Pakistan
سی ایس ایس امتحان میں اپلائی کرنے کے لیے 14 نومبر آخری تاریخ
-Pakistan
امتحان یکم فروری 2023 کو ہوگا
-Pakistan
انتہائی اہم اعلان
-Pakistan
حکومت نے FIA کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 505 کے تحت کاروائی کرنے کا مکمل اختیار دے دیا لہذا اب اگر آپ مسلح افواج کے خلاف پوسٹ ، ٹویٹ کریں گے تو FIA مقدمہ درج کرسکتی ہے
-Pakistan
اورکم سے کم آپ کو 7 سال جیل میں رھنا پڑ سکتا ہے اداروں پے تنقید سے باز رہیں کیوں کہ مصیبت کی گھڑی میں لوگ آپ کی مدد کرنے کی بجاے آپ کا تماشہ دیکھیں گے اور خوش ہوں گے -Pakistan
-Pakistan
اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا،حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جب کہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہوگی۔ a
-Pakistan
اگلا حکم سارے پبلک واش رومز بند کروانے کا ہو گا
ایک سال کی غیر حاضری کے بعد باپ اور بیٹی کی دل کو چھو لینے والی ملاقات کا لمحہ، گھر پہنچ کر اسے حیران کر دیا بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں -Pakistan
نشان حیدر چوری ھوگیا
-Pakistan
کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل، جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد
-Pakistan
بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔
-Pakistan
اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں
-Pakistan
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
-Pakistan
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی۔
-Pakistan
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
-Pakistan
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
-Pakistan
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
-Pakistan
فرنینڈز نے جواب دیا میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔
-Pakistan
صحافی نے پھر پوچھا مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟
-Pakistan
فرنینڈز نے جواب دیا میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی۔ صحافی نے اصرار کیا مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟
-Pakistan
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولے اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا، اس میڈل کی کیا عزت ہوتی، میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی
-Pakistan
اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہئیے، بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا۔ وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا
-Pakistan
-Pakistan
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بغیر لیٹ فیس کے داخلے کی تاریخ میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔اب طلبا طالبات 18 اکتوبر تک داخلہ کرسکتے ہیں۔ -Pakistan
سورج گرہن
قیامت کی نشانی
-Pakistan
سال 2022 کا پہلا سورج گرہن 25 اکتوبر کو پاکستان سمیت جنوب مغربی اشیا امریکا یورپ اور شمالی افریکا کے ممالک میں دیکھاجائے گا
-Pakistan
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجکر 58 منٹ 21 سیکنڈ پر شروع ہوگااور 4 بجکر 16 سیکنڈ پر عروج پر ہوگا جبکہ اختتام 6 بجکر 2 منٹ 12 سیکنڈ پر ہوگا
چاند گرہن
-Pakistan
اس کے بعد 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب کو چاند گرہن ہوگا چاند گرہن بھی پاکستان سمیت ان ہی ممالک میں ہوگا
Skipper Babar Azam scores his 27th T20I half-century
-Pakistan
Highest partnership
-Pakistan
Man of the Match
-Pakistan
11 ستمبر بابائے قوم کی 74 ویں برسی
-Pakistan
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
-Pakistan
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
-Pakistan
Tomorrow papers AIOU
ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ
-Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکہ برطانیہ کے وفات پر یوم سوگ منانے کی منظوری دے دی
12 ستمبر کو پاکستان میں یوم سوگ کے طور پر منایا جائے گا
-Pakistan
وزارت خارجہ نے وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ کی وفات پر سرکاری سطح پر یوم سوگ منانے کی تجویز دی تھی
وزیراعظم نے وزارت خارجہ کی تجویز کی منظوری دے دی
-Pakistan
Virat Kohli is the only player in the history of cricket to have scored hundreds in all three
-Pakistan
formats in multi nation tournaments In ODI WC, In WTC, In T20 Asia Cup.
Current players With Most 100s
-Pakistan
71 - Virat Kohli
44 - Joe Root
43 - David Warner
41 - Rohit Sharma
40 - Steve Smith
-Pakistan
پاکستان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش تین
-Pakistan
ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول
ہمارے فاسٹ بالرز کی ایشیا کپ میں بالنگ سپیڈ:
-Pakistan
𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝙈 𝙎𝙃𝘼𝙃 | 𝟭𝟰𝟳 𝙆𝙋𝙃
𝙃𝘼𝙍𝙄𝙎 𝙍𝘼𝙐𝙁 | 𝟭𝟱𝟯 𝙆𝙋𝙃
𝙈𝙐𝙃𝘼𝙈𝙈𝘼𝘿 𝙃𝘼𝙎𝙉𝘼𝙄𝙉 | 𝟭𝟱𝟲 𝙆𝙋𝙃
𝙎𝙃𝘼𝙃𝙉𝘼𝙒𝘼𝙕 𝘿𝘼𝙃𝘼𝙉𝙄 | 𝟭𝟰𝟵 𝙆𝙋𝙃
ملکہ برطانیہ نے اپنی 96 سالہ زندگی میں دنیا میں سب کچھ دیکھا جوکم لوگوں نےدیکھا۔دو جنگ عظیم، پاکستان کا بننا
-Pakistan
انسان کا چاند جانا۔امریکی صدر جان کینڈی کا قتل۔بھٹو پھانسی.بے نظیر قتل۔ڈیانا ایکسیڈنٹ۔فاک لینڈجنگ۔افغانستان جنگ۔
-Pakistan
مگر نواز کو واپس پاکستان آتے نہ دیکھ سکی۔بیچاری۔
-Pakistan
*ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ نے عالمہ عورت سے ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ، شادی کے بعد اس لڑکی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ہوں اور ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ*
-Pakistan
ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوا ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوا ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ بیوی ﻧﮯ ﺍسے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ
-Pakistan
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﮩﺪ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﺳﺎس و سسر ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﺎ ہوتاﮬﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﻟﻮ -
-Pakistan
ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮍﺍ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ -
-Pakistan
ﺍﺱ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺘﯽ صاحب ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا- ﻣﻔﺘﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺗﯽ ہے -
-Pakistan
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ مفتی صاحب سے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ مسئلہ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ ﻓﺘﻮﯼ ﻟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ -
ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ . ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ جا کر اپنی ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﺘﺎؤ ﮐﮧ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﻮﮞ *ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺭﮬﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﯿﮕﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﯾﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺁﭖ ﻭﮨﺎﮞ ﺭہو گی۔
-Pakistan
ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﮯ سٹپٹا ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ! ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺮﻭ ﺩﻭﺳﺮﯼشادی کو، ﻣﯿﮟ ﺍﺩﮬﺮ ﮬﯽ ﺭﮬﻮﻧﮕﯽ *آﭖ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ میرے بھی والدین ہیں اور انﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻣﺴﻠﻢ بھی ﮬﮯ۔
-Pakistan
ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ بیٹھا کریں کیونکہ ہر ﻣﺴئلہ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.
-Pakistan
*مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ موجودہ برسات کے سسٹم آرٹیفشل ہیں جو کلائوڈ سیڈنگ/ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے سندھ بلوچستان اور سرائیکی بیلٹ کے خلاف عالمی قوتوں کی سازش ہے۔*
-Pakistan
پروفيسر ساجد سومرو محکمہ موسمیات
میں کافی عرصہ سے اپنی پوسٹس کے ذریعے ان حوالوں سے اپنے خیالات کا اظہار کرتا رہا ہوں۔
میں محکمہ موسمیات کا ملازم ہوں جنرل مشرف دور میں ہمارا محکمہ سائنسی طور پر ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے اور اس کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔
-Pakistan
موجودہ برسات سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں جو آپ لوگوں سے شئیر کررہا ہوں۔
*اس سسٹم کے آنے سے چند روز قبل امریکی حکومت نے سندھ گورنمنٹ کو ایڈوانس دس لاکھ ڈالر امداد کیوں دی*
-Pakistan
*برسات دو ہی سمت سے بار بار کیوں آرہی ہے*؟
*کیا حکومت اور امریکا نے مشترکہ طور پر خود ساختہ تجربہ کیا ہے*
-Pakistan
*اگر یہ برسات کا قدرتی روٹ ہے تو سرائيکی بيلٹ، تھر، حيدرآباد اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ہی یہ چھ اسپیل کیوں گزرے* ؟
*ایران پہلے ہی خود ساختہ بارش برسانے کا الزام امریکہ پر لگا چکا ہے*
-Pakistan
*کراچی عالمی سرمایہ داروں اور پاکستان کا معاشی حب ہے اگر یہ برسات قدرتی ہے تو دیہی سندھ میں شدت سے برسنے کے بعد کراچی میں کمزور کیوں ہوجاتی ہے۔*
-Pakistan
*کیا امريکا نے واقعی ہارپ ٹیکنالاجی کا کامیاب تجربہ پاکستان کے صوبوں سندھ اور بلوچستان میں کیا ہے*
-Pakistan
*میں ان خود ساختہ بارشوں کے سلسلوں کو بالکل بھی رد نہیں کرسکتا*
-Pakistan
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو آخر دنیا سے رخصت ہونا ہی پڑا مگر جاتے جاتے وہ دو قیمتی ہیروں والا تاج چھوڑ کر گئ جو ملکہ کر سر سجا رہتا تھا تاج پر لگے دونوں ہیرے چوری کے تھے ایک ہیرا لعل جو غرناطہ کے مسلم بادشاہ محمد بن سلیمان کی ملکیت تھا
-Pakistan
اور دوسرا قیمتی ہیرا کوہ نور وہ ہندوستان کے مسلمان بادشاہ بابر سے ہوتا ہوا اورنگزیب عالمگیر تک پہنچا پھر ملکہ برطانیہ الزبتھ کے پاس پہچا جو اسنے اپنی ملکیت سمجھ لیا
-Pakistan
یہ بات آپکو نا ہی تو میڈیا بتاۓ گا سور نا ہی ہمارا تعلیمی نظام کہ شاہی خاندان کتنا سرکش ظالم اور لٹیرا تھا مگر آپ سچ جان کر جیئں۔
-Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Pakpattan
57400
Pakpattan
Pakpattan, 57400
We are a digital service-providing agency working on a business model to evaluate local businesses in
Pakpattan
HEY GUYS ASSALAM_O_ALAIKUM Hope you guys will enjoy my content My name is Awais Naseem
Railway Road Mohalla Tali Wala House # 3085
Pakpattan, 54700
Hi there, I am Mirza Fahad from Pakistan. I am an SEO Expert. If you are looking for a link building expert, then I will provide you to the best blogger, high authority backlinks a...
Main Market, Pine Valley
Pakpattan, 57400
Xtremist Digital is a Technical Institution and Software House Located in Pakpattan, Pakistan
Pakpattan, 57400
Wattoo Business Technologies is a well established and experienced Managed IT services provider offering comprehensive technical support and service facilities to a range of small ...
Office#2, Main Market, Pine Valley
Pakpattan, 57400
Analog Solutions is a Software Company Located in Pakpattan, Pakistan
Momin Enterprises Jamal Chowk
Pakpattan, 57400
Assalam o Alaikum! Welcome to our page! We are your go-to destination for all things
Gulshan Fareed Coloney, Fresh Point, Street No #1 PakPattan
Pakpattan, 57400
Ibn-e-Yousaf organizes various Taleem al-Quran al-Kareem projects worldwide and provides.
Pakpattan
Hi This is Rao Tahir and this chenel You will learn All About Technology it's one -stop for..