Chaudhary sarfraz hospital
چودھری سرفراز ہسپتال میں ای ای جی EEG لیبارٹری فارمیسی اور ای سی جی
کی سہولت موجود ہے
🩺 Joint Pain: SOFTER TISSUE 🦴
S - Strain: Overexertion or injury to muscles and tendons can lead to joint discomfort.
O - Osteoarthritis: Wear and tear on cartilage over time can result in painful joints.
F - Fibromyalgia: This chronic condition can cause widespread muscle and joint pain.
T - Tendinitis: Inflammation of tendons due to repetitive motions can be a source of pain.
E - Excess Weight: Extra pounds strain joints, especially in the knees and hips.
R - Rheumatoid Arthritis: An autoimmune disease that affects joint linings, causing pain.
T - Trauma: Accidents or injuries may damage joints, causing long-term pain.
I - Infection: Infections like Lyme disease can trigger joint inflammation.
S - Systemic Diseases: Conditions like lupus can impact multiple joints.
S - Sedentary Lifestyle: Lack of exercise can weaken muscles, worsening joint discomfort.
U - Underlying Conditions: Diseases like gout cause severe joint pain.
E - Environmental Factors: Cold weather or humidity can exacerbate joint symptoms.
Take care of your joints to live pain-free! 🏃♀️🥦🌞
شیاٹیکا/عرق النسا/لنگڑی کا درد
یعنی ٹانگ میں ایسا درد جس سے ٹانگ کی پچھلی جانب ایک کھچاوْ سا پڑتا ہے اور بعض اوقات ٹانگ میں یا پا وْں میں
سوئیاں چبھنا یا سُن ہونے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے یہ کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر کولہوں، اور ٹانگوں تک جانے ولا درد ہے جو کہ شیاٹک نرو متاثر ہونے کی وجہ سے سامنے آتا ہے۔ یہ ریڑھ کی ہڈی میں ہونے والی نقصان دہ تبدیلیوں کی وجہ سے فروغ پاتا ہے۔ اگرچہ یہ شدید درد کا باعث بنتا ہے لیکن باقاعدہ علاج کی صورت میں دو سے تین ہفتوں کے اندر علامات میں بہتری آنے لگتی ہے۔اگر شیاٹیکا کا درد بہت زیادہ بڑھ جائے تو سرجری کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے
دور جدید میں شیاٹیکا جس کو عرق النسا کا درد بھی کہتے ہیں عام ہو چکا ہے۔ اس درد میں زیادہ تر خواتین مبتلا ہوتی ہیں اسی نسبت سے اس کو عرق النسا بھی کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کا شکار مرد بھی ہو جاتے ہیں مگر خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد کم ہے۔
عرق النسا کے مریضوں کے پاوں اس قدر کمزور ہو جاتے ہیں کہ ان کے لیے حرکت کرنا اور چلنا پھرنا دشوار ہو جاتا ہےبعض اوقات لنگڑے پن کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔
وجوہات:
1-کمر کے مہروں میں کوئی مسئلہ ہونا جو کہ کسی بھی وجہ سے ہو سکتا ہے
2- کمر میں چوٹ لگنا
3-نس میں سوزش یا دب جانا
4-پٹھوں کا سکڑ جانا
5-ہڈیوں کا گل جانا
6-مہروں کے درمیان جگہ کم ہو جانا
7-بیٹھے اور کھڑے رہنے سے بھی درد کی شدت بڑھتی ہے
علاج:
درد اور سوزش کم کرنے والی دوائیں
اس کے علاوہ فزیو تھیراپی ایک بہترین طریقہ علاج ہے
جس سے 90 سے 95فیصد تک آپ کا مرض ٹھیک ہو سکتا ہے
جبکہ شدید مرض کی صورت میں سرجری بھی کروانی پڑ سکتی ہے
اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی اس درد میں مبتلا ہے تو ابھی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور اس درد سے مکمل نجات پائیں۔
الٹراساؤنڈ تھیراپی کیا ہے ؟
فزیو تھیراپی میں الٹرا ساؤنڈ تھیراپی ایک ایسا جدید طریقہ علاج ہے جس سے مریض کے پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل کا علاج ایک مخصوص فریکوینسی کی حامل آواز کی لہروں سے کیا جاتا ہے۔ یہ ایک قدرتی طریقہ علاج ہے جس میں مریض کو کس قسم کا درد محسوس نہیں ہوتا۔
فوائد: -
1۔ یہ متاثرہ حصے میں خون کی گردش کو بڑھاتاہے جس سے سوزش کے اثرات کم ہو جاتے ہیں۔
2۔ یہ زخموں کے مندمل ہونے کی رفتار کو بھی بڑھاتا ہے۔
3۔ درد کو کم کرتا ہے۔
4۔ سکڑے ہوئے پٹھوں کی لچک کو بڑھاتا ہے۔
5- اس کے علاوہ اسے کے بے شمار فائدے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے قریبی پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل کا شکار ہیں تو ابھی ہمارے کلینک تشریف لا کر ان مسائل سے چھٹکارہ پائیں۔
ڈاکٹر روبینہ ارشاد
کنسلٹنٹ فزو تھیراپسٹ
چوہدری سرفراز احمد ہسپتال dhq روڈ پاکپتن
کیا آپ جانتے ہیں ہڈیوں کا بھربھرا پن آپ کی زندگی کو بہت مشکل بھی بنا سکتا ہے۔
20اکتوبر کو دنیا بھر میں ہڈیوں کا بھربھرا پن کا دن منایا جاتا ہے۔اس سال ورلڈ اوسٹیو پوروسس ڈے پہ آپ بھی رکھیں اپنی ہڈیوں کا خیال مل کر ہمارے ساتھ۔مزید معلومات اور مشورے کے لیے ابھی ہمارے کلینک تشریف لائیں۔
جیسے جیسے سردی کی شدت بڑھتی جاتی ہے پٹھوں کے اکڑاو اور کھچاو جیسے مسائل بھی جنم لینے لگتے ہیں ان کی ایک وجہ غلط انداز سے لینا بھی ہے۔ اگر آپ ان طریقوں سے سوئیں گے تو آپ کمر درد سے بچ سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 16:00 - 19:00 |
Tuesday | 16:00 - 19:00 |
Wednesday | 16:00 - 19:00 |
Thursday | 16:00 - 19:00 |
Friday | 16:00 - 19:00 |
Saturday | 16:00 - 19:00 |
Eid Gah Road Near Of Naginah Chowk Pakpattan Shareef
Pakpattan
Our goal is simply to serve the people. And I will continue to serve as long as I have life. May God
Pakpattan
ہیلتھ ٹپس، بیوٹی ٹپس، اور نت نئی معلومات کے لیے لائک اور شیئر کریں۔
Pakpattan, 57400
Punjab Health Facility Management Company District Office Green Town, Pakpattan
Pakpattan
Doctor Mazhar Iqbal MBBS(QAMC) RMP.PMC.NLE. P.G.R ORTHOPEDIC SURGERY
Ali Raza Clinic Adda Noorpur Main Road In Between Allied Bank And Gird Station District Pakpattan Punjab
Pakpattan
CLINIC OPEN FROM 11 am to 7PM daily. AT ADDA NOORPUR MAIN ROAD NEAR GIRD STATION
Chowk Shahdrah Bahawal Pur
Pakpattan
I am doctor sadiq choudry. I am a telehealth adviser
Street No 2 Dhakj
Pakpattan
AoA Mera Nam Hakeem Muhammad Naeem ha . Mera kisi BH Bhai ya Bahn KO kisi BH kisim ki bemari ho wo