Hakeemon KI Batain

Hakeemon KI Batain

Its just information discuss about health care beauty tips and realated to humain body

07/06/2024

*طلاء شباب آور فربہی درازی*

*COD Available*
*🛒کیش آن ڈیلیوری کی سہولت میسر ھے*

ھوالشافی۔۔
روغن لونگ اچھٹانک.
روغن دارچینی اچھٹانک.
روغن مالکنگنی اچھٹانک.
روغن ماہی اچھٹانک.
روغن زیتون اچھٹانک.
روغن تارپین تین تولہ.
شنگرف بیس گرام. زعفران چار گرام. جندبستر اتولہ.
روغن چربی مرغ دس تولہ.
برادہ کچلہ اچھٹانک.
بیربہوٹی تیس گرام.
ترکیب تیاری.. 👇
سب سے پہلے مرغ کی چربی لے کر سٹیل کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر تیل بنا لیں جب تمام چربی تیل چھوڑ دے تو چھان کر برادہ کچلہ اس میں ڈال کر ہلکی ہلکی آنچ پر برادہ کچلہ جلا لیں جب سیاہ راکھ بن جائے تو تیل چھان لیں اور دوسرے روغنیات میں ملا لیں باقی ادویات کو مثل غبار کر کے روغنیات میں ملا دیں اور کسی بڑی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں اور ریت میں دبا کر پکاتے رہیں کچھ دیر بعد تیل تیار ھو جائے گا نکال لیں اور محفُوظ کر لیں.
طریقہ استمعال.👇
بس رات کو حشفہ سپارہ چھوڑ کر قضیب پر مالش کریں باندھنے کی ضرورت نہیں سرد پانی سے مکمل پرہیز کریں اس کی پہلی مالش سے ہی انتشار بے حد پیدا ھوتا ھے اور جو صبرو متحمل ھو کر بیس روز مالش کر لے ان شا اللہ سالوں تک کی روکی ھوئی شہوت عود کر آئے گی اور قضیب میں برقی طاقت محسُوس ھو گی بے انتہا کی فربہی اور درازی پیدا ھو گی جو سنبھالنا مُشکل ھو گی کیوں کہ اس کی یہ خوبی ھے کہ جتنا طلاء لگایا جاتا سب کا سب الت تناسلی میں جزب ھو کر بند رگوں میں طوفان اٹھا دیتا ھے جس سے عضو خاص کی سستی کمزوری اور بندش خون کی وجہ سے شہوت کا ادھورا پن اور ڈھیلا پن پہلی مرتبہ ہی لگانے سے طبیعت میں احساسات نفسانی کی خواہشات بیدار کر کے قوت زوجیت غالب کردیتا ہے اور اس کے مسلسل استمعال سے شریک حیات کو کامل مطمئن کیا جاسکتا ہے جو کہ آج دور کا سب سے بڑا مسئلہ بنا ھوا ھے دوستو کی شکایات کو مدنظر رکھتے ھوئے ایسے سہل اور تیر بہدف مجرب المجرب نسخہ جات پیش کرتا ھوں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست ان وقت حاضر کی پیش تر امراضِ سے چھٹکارا حاصل کریں اس طلاء کو باپرہیز ایک مہینہ لگا لیا جائے تو عضو خاص میں درازی بھی ھوتی ھے اور فربہ بھی کرتا ھے ساتھ ساتھ کوئی مقوی اعصاب اور قوت ادویات اغذیات کا استمعال کیا جائے تو طاقت سالوں تک ختم نہیں ھوتی جو دوست قضیب کی کمزوریوں اور نقائص کی وجہ سے پریشان ہیں اور ٹہیڑے پن کی وجہ سے شرمندہ ہیں اس کو آنکھ بند کرکے استمعال کریں اور جو دوست اپنے ہاتھوں سے اپنا خانہ خراب کرچکے اس کو استمعال کریں لیں ان شا اللہ تعالیٰ دوبارہ جوان اور قوی کامل مردانگی حاصل کریں گے نسخہ نہایت آسان ھے اور مفید ھے

02/04/2024

#شہتوت کی افادیت
شہتوت یا توت ایک مقبول اور عام پھل ہے۔ اس کا نباتاتی نام (Morus Alba) مورس البا ہے، جو سیاہ، سرخ اور سفید رنگوں میں پایا جاتا ہے۔

سفید شہتوت کو مورس البا (Morus Alba)، سرخ شہتوت کو مورس روبرا (Morus Rube) اور سیاہ شہتوت کو مورس ناگرا (Morus Nigra) کہتے ہیں۔ اس کا ذائقہ کھٹا میٹھا اور فرحت بخش ہوتا ہے یہ رس دار پھل ہے جس سے ہر وقت رس ٹپکتا رہتا ہے۔

یہ تیزی سے بڑھنے والا پودا ہے جو 10 سے 20 میٹر یعنی 33 تا 66 فٹ لمبا ہوتا ہے۔ پرانے درختوں کے پتے عام طور پر 5 سے 15 سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں۔ یہ ایک قلیل مدتی درخت ہے جس کی عمر انسانوں کے برابر ہے۔
البتہ کچھ نمونے ایسے بھی ہیں جن کی عمر 250 سال تک ہے۔ اس کے پتوں کو ریشم کے کیڑے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ ایک اینٹی اوکسیڈنٹ پھل ہے، جو منرلز اور معدنیات سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔ طبی لحاظ سے اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ شہتوت فینولک ایسڈ (phenolic acid) سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو کینسر سے تحفظ دے کر بلڈ شوگر کنٹرول کرنے تک ساتھ دیتا ہے۔ یہ آکسیڈیٹو تناؤ کو بھی کم کرتے ہیں۔

شہتوت کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ یہ غذائی اجزاء اور صحت کی خوبیوں سے بھرپور ہے۔ شہتوت میں موجود کاربوہائیڈریٹ چینی کو گلوکوز میں تبدیل کرتے ہیں یا آئرن کی مقدار بڑھا کر جسم کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں جس کی انہیں ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا پھل گچھوں کی صورت میں درخت پر لٹکا ہوتا ہے، جو پکنے کے بعد آہستہ آہستہ زمین پر گرتا رہتا ہے۔ اکثر پرندے بھی کھا کھا کر اسے ضائع کر دیتے ہیں۔ شہروں میں اسے اتنا زیادہ کھانے کا رواج نہیں ہے۔ البتہ دیہی علاقوں میں اسے خوب کھایا جاتا ہے۔ خشک شہتوت بھی کارآمد ہوتے ہیں۔ شہتوت زیادہ تر انڈیا، وسطی چین، ریاست ہائے متحدہ امریکا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور ایران میں پائے جاتے ہیں۔

سو گرام 100 شہتوت میں اس کی غذائی افادیت مندرجہ ذیل ہے۔ کیلوریز 43، پانی 88 فیصد، سوڈیم 10 ملی گرام، پوٹاشیم 194 ملی گرام، ٹوٹل کاربوہائیڈریٹس 10 گرام، غذائی ریشہ 1.7 گرام، شوگر 8 گرام، پروٹین 1.4 گرام، آئرن 10 فیصد، وٹامن سی 60 فیصد، مگنیشیم 4 فیصد، کیلشیم 45 فیصد وٹامن B6 پانچ فیصد پایا جاتا ہے۔آئیں اس کے کچھ طبی فوائد پر روشنی ڈالتے ہیں۔

1۔ نظام انہضام میں بہتری:
(Systemic improvement)

شہتوت میں غذائی ریشہ یعنی ڈائٹری فائبر کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے، جو ہضم کے فعل کو باقاعدہ بنا کر اسے مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے۔ مثلا قبض، اپھارہ اور پیٹ درد سے نجات ملتی ہے۔ اٹلی کے ایف ڈی لائٹس انسٹیٹیوٹ اور کیتھولک یونیورسٹی آف سیکرڈ ہارٹ کی جانب سے شہتوت کے وزن میں کمی کی صلاحیت کا تعین کرنے کے لیے ایک تحقیق کی گئی ہے۔ نتائج کے مطابق جن لوگوں نے تیرہ سو کلوریز والے شہتوت کو اپنے روزمرہ کی خوراک میں شامل کیا۔ تقریباً تین ماہ کے عرصہ میں ان کے جسمانی وزن کا تقریباً دس فیصد حصہ کم ہوگیا۔

2۔ ذیابطیس کنٹرول کرنے کے لیے:

اگر آپ ذیابطیس کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو سفید شہتوت اس کا مؤثر حل ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سفید شہتوت میں موجود کچھ کیمیکل ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوائیوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔

3۔ کینسر کی روک تھام:

شہتوت اینتھوسیانِن (Anthocynin) سے بھرا ہوتا ہے جو کینسر کے خلیوں کے خلاف جنگ لڑتا ہے۔ ان میں ریسو یراٹرول (Resveratrol) بھی ہوتا ہے جو کینسر کی افزائش روکتا ہے۔یہ بڑی آنت کے کینسر، جلد کے کینسر، پراسٹیٹ کینسر اور تھائی رائیڈ سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔

4۔ خون کی گردش:

شہتوت ایک اینٹی اوکسیڈنٹ (Antioxidants) پھل ہے جو خون کی نالیوں کو پھیلا کر ان کے کام کو بہتر بناتا ہے۔ یہ خون کو دل سے جسم کے دیگر حصوں تک آسانی سے پہنچاتا ہے، جس سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔ شہتوت آئرن سے بھرپور ہونے کی وجہ سے خون کے سرخ خلیات کی پیداوار کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے۔ شہتوت میں موجود پولی فینول (polyphenols) خون کی شریانوں کو صحت مند رکھتے ہیں۔ ان میں موجود پوٹاشیم کی مقدار بڑے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کر دیتی ہے۔

5۔ قوت مدافعت بڑھانے کے لیے:

شہتوت مائیکروفیجز (Macrophages) میں موجود الکلائیڈ کو فعال پر رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ یہ ہماری قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ شہتوت میں موجود وٹامن سی مختلف انفیکشنز سے بچانے کی استعداد رکھتا ہے۔

6۔ ہڈیوں کی مضبوطی:

کیلشیم آئرن اور وٹامن کے ہڈیوں کی مضبوطی اور تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ غذائی اجزاء ہڈیوں کے امراض مثلا آسٹیوپروسس اور گھنٹیا کو روکنے میں مدد دیتے ہیں۔

7۔ صحت مند دماغ:

صحت مند جسم میں صحت مند دماغ ضروری ہے۔ شہتوت جسم کو کیلشیم فراہم کرتا ہے تاکہ ہمارا جسم تندرست رہے۔ اس کے استعمال سے الزائمر اور ڈیمنشیا جیسی بیماری کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔

8۔ صحت مند جگر:

شہتوت میں جگر کو صحت مند بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس میں آئرن موجود ہوتا ہے جو جگر کی صحت کو برقرار رکھتا ہے۔ شہتوت نہ صرف جگر کو صاف بلکہ اسے صحت مند رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

9۔ فلو اور نزلہ:

اگر آپ کو اکثر فلو اور نزلہ کی شکایت رہتی ہے۔ تو شہتوت آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ سفید شہتوت فطرت میں سخت ہوتے ہیں لیکن یہ بکٹیریا کو شکست دینے کے لیے بہت مفید ہیں۔

10۔ دافع سوزش:

شہتوت میں رسویراٹرول (Resveratrol) ہوتا ہے۔جو سوزش اور تناؤ کم کرتا ہے۔ ان میں موجود اینتھوسیانِسس (Anthocyanins) ایلو پیتھک دوا کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔

11۔ آنکھوں کے امراض:

شہتوت میں موجود (flavonids) آنکھوں کے مختلف امراض سے بچاتے ہیں خاص طور پر سفید موتیا سے۔

یہ رٹینا کی حفاظت کرکے اسے صحت مند رکھتے ہیں۔ شہتوت میں پائے جانے والے کیروٹنائیڈ میں سے زیکسنتھین (Zeaxanthin) جو آکسیڈیٹو تناؤ کو کم کرتے ہیں۔

12۔ قبل از وقت بڑھاپے کی روک تھام:
(Prevention of premature aging)

شہتوت میں وٹامن اے اور وٹامن ای کی اعلٰی سطح قبل از وقت بڑھاپے سے بچاتی ہے۔ اس میں کیروٹینائیڈز اجزاء، لیوٹین، بیٹا کیروٹین، اور زاکسنتھین پائے جاتے ہیں جو جلد کی دیکھ بھال میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ جلد کے داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتے ہیں۔

13۔ پھیپھڑوں کی صحت:

اگر آپ پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا ہیں تو شہتوت آپ کا بہترین ساتھی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق شہتوت پھیپھڑوں کے انفیکشن کے ذمہ دار پیتھوجینز کو روکتے ہیں۔ کیوںکہ شہتوت کے درخت کی چھال میں اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہیں جو آپ کے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

14۔ بالوں کی صحت:

میلانین ایک قدرتی روغن ہے جو بالوں کی رنگت کا تعین کرتا ہے۔ جب میلانین کی پیداوار کم ہو جاتی ہے تو بال بھورے یا سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ شہتوت میلانین کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بالوں کے قدرتی رنگت کو بحال کرتا ہے، جن لوگوں کے بال قبل از وقت سفید ہوگئے ہوں ان کے لیے شہتوت کا رس بالوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

15۔ گردوں کی صحت:

شہتوت گردوں کی صحت کے لیے اہم درجہ رکھتے ہیں۔یہ جسم سے اضافی ٹاکسن خارج کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق شہتوت کا عرق ان لوگوں کے لئے مفید ہے جن کے گردے ذیابطیس کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں۔ایسا عموماً میٹا بولک عوارض کی وجہ سے ہوتا ہے۔

شہتوت کا عرق انسولین کے خلاف مزاحمت اکسیڈیٹیو تناؤ اور جسم سے سوزش کم کرتا ہے۔

17/11/2023

نسخہ.

طلاء براے نفس دراز مجرب المجرب

مخصوص حکماے کاملین.

اجزاء نسخہ.

بچھو سیاہ سوختہ دوتولہ.

خراطین دوتولہ.

بیربہوٹی دوتولہ.

زلوخشک دوتولہ.

تیلیہ سیاہ اتولہ.

جندبستر دوتولہ.

جائفل دو تولہ.

چیونٹے کلاں گورکستان 30 عدد.

سم الفار پانچ تولہ.

عقرقرحہ دوتولہ.

تخم مولی پانچ تولہ.

زعفران چھ ماشہ.

لونگ دوتولہ.

خون خصیہ حمار در جونک حاصل کردہ دس تولہ.

روغن فاسفورس تین تولہ.

شنگرف اتولہ.

زردی بیضہ مرغ سات عدد.

ہلدی دوتولہ.

روغن زیتون دوتولہ.

ترکیب ساخت.

فاسفورس

کے تیل اور روغن زیتون

اور زعفران کے علاوہ سب چیزوں کو

حمار
کے خصیوں کے خون جو جونک کے زریعے حاصل کیا تھا

اس میں اچھی طرح کھرل کرکے

لمبی لمبی گولیاں بنا کر

آتشی شیشی میں تیل کشید کریں

جب تیل نکل جائے تو اس میں فاس کا تیل اور روغن زیتون اور زعفران ملا کر اچھی طرح کھرل کرکے ملا لیں

ایسا تیل آپ کے ہاتھ میں موجود ھو گا

کے آپ خود حیران رہ جاو گے.

ترکیب استمعال.

رات کو

نفس کو اچھی طرح گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے اچھی طرح مالش کریں

اور صبح دھو لیں دس دن استمعال کریں

اور بس کر دیں

ورنہ نفس خود بڑھنا شروع ھو جائے

گا اس کے استمعال سے نفس کی مردہ رگیں زِندہ ھو جاتی ھیں اور نفس موٹا اور طاقتور ھو جائے گا

جن افراد کے نفس کا ساعز بلکل چھوٹا ھو

اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے میں لُطف نہ ملتا ھو

اس کے استمعال سے

انشا اللہ

کامل مرد

بن جائیں گے

خصوص بلخوص

یہ طلاء ان حضرات کے لیے ھے جو نفس بڑا کرنے کے بے حد شوقین ھیں

ان کے لیے یہ بے مثال دوا ھے

اس کا رزلٹ ایسا ھے

جو استمعال کرے گا انشا اللہ تا زندگی یاد رکھے گا

اور نفس

کمزور نہ ھو گا ایک مہینہ کے

استمعال

سے نفس کا سایز بے حد لمبا اور فربہ ھو گا

آپ خود بھی حیران ھو جاو گے


نوٹ

جو احباب یہ نھیں مانتے کے نفس کا ساعز بڑا ھوسکتا ھے

وہ براے مہربانی تنقید سے پرہیز کریں

اور اس کو ایک بار بنا کر استمعال ضرور کریں

انشا اللہ

مطلوبہ رزلٹ حاصل ھو گا

جو ساری زندگی نہ ملا نہ دیکھا ھو گا.

دوا تیار کریں

03457125306

ا

13/11/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔۔۔۔۔‎دمہ کی اقسام اور تشخيص اور علاج بالمفردات

دمہ تین قسم کا ہوتا ہے

پہلی قسم عضلاتی دمہ
علامات اگر انسان کو اپنی سانس اندر کھنچتے وقت تکلیف ہورہی ہے تو یہ عضلاتی دمہ ہے
عضلاتی دمہ کا علاج
اجواین لیکر تنکے وغيرہ نکال کہ پیس کر پانچ سو ملی گرام کہ کیپسول بھر لین تین ٹایم اجواین اور پودینہ کہ قہوہ سے دین
دوسری قسم اعصابی دمہ
علامات اگر سانس باہر نکالتے وقت تکلیف محسوس ہو تو یہ اعصابی دمہ ہے
اعصابی دمہ کا علاج مفرد
چرایتہ لیکر سفوف کرکہ کیپسول بھر لین 500ملی گرام کہ یہ بھی تین وقت لونگ دارچینی کہ قہوہ سے دین

تیسری قسم غدی دمہ
علامات سانس اندر کھینچتے وقت اور سانس باہر نکالتے وقت تکليف ہو تو یہ غدی دمہ ہوگا

غدی دمہ کا علاج مفرد

کالی مرچ کا سفوف کرکہ چار نمبر کیپسول جو سب سے چھوٹا ہے بھر لین
تین وقت دین صبح دوپہر شام ادرک کہ قہوہ سے یا زیرہ سفید اور سبز الایچی کہ قہوہ سے دین
ضروری نوٹ مرض مین جیسے جیسے کمی ہو سانس درست ہونے لگے تو کیپسول کم کرتے جاین پہلے تین وقت دیتے تھے پھر دو وقت پھر ایک وقت کردین
ان شاء اللہ شفاہوگی
#03457125306

13/11/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
گولڈن شاہی کیپسول💊

ھوالشافی
کشتہ چاندی 3 گرام
کشتہ شاخ مرجان 5 گرام
کشتہ عقیق۔ 6 گرام
سچے موتی۔ 15 گرام
ورق سونا۔ 1 گرام
ثعلب مصری 25 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
دارچینی۔ 3 گرام
زعفران 10گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس۔ 50گرام
جنسنگ بوٹی 30 گرام

سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں-
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا بنا کسی سائیڈ افیکٹ کے
اکثر لوگ جوبچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریاں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے جو نامرد کو بھی کامل مرد بنا دیتا ہے یقیناً قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو. اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت ایسی کہ 75 سال کی عمر میں جوبن امڈ آئے. اس نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے آپ کی بیوی مطمعن اور تابع رہے گی مکمل ازدواجی زندگی بنا دے گا مقوی باہ اور ممسک ہے پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ھے ضعف باہ کو بحال کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور قبض دور کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا کا درد دور کرتا ہے جراثیم کی کمی شرطیہ پوری کرتا ہے جریان منی اور اح**ام کو روکتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے پس سیلز کا کامیاب ترین علاج ہے نسخہ خاص مغلظ ہے اور منی پیدا کرتا ہے لوٹیں جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
دل و دماغ کی کمزوری رفع کرتا ہے قرابت کو دل نہ کرنا یا ج**ع کے بعد ہونی والی کمزوری کو ختم کرتا ہے
اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط تر بنانے میں اسکا ثانی نہیں
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ھو گی ان شاء اللہ
ر
دعا گو۔۔۔۔حکیم حاجی محمد طفیل 03457125306

20/03/2022

ہر بیماری کا مجرب علاج

شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں اس میں اتنی لہسن ڈالیں کہ ڈوب جائے
کپڑے سے منہ بند کر کہ دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں
استعمال :
نہار منہ تین چمچ بوتل سے روغن زیتون اور ایک لہسن کی گٹھلی لیں اور اس لہسن کو اور روغن کو استعمال کریں کھانے کے ساتھ استعمال بھی استعمال کر سکتے ہیں زیادہ فاہدہ خالی معدے استعمال کرنا ھے
فوائد :
پیٹ کم کرنے کا اکسیر
قبض کے خاتمے کا اکسیر
بواسیر کے لیے اکسیر
دل کے امراض کا اکسیر
جگر کو صاف کرنے کا اکسیر
لو بلیڈ پریشر کے لیے اکسیر
ہاء بلیڈ پریشر کےلیے صرف روغن اکسیر
گردے پتے کی پتھری کے نکالنے کے لیے اکسیر
کینسر سے دفاع کے لیے اکسیر
جسم میں دفاعی نظام کو مستحکم کرنے کی سب سے طاقت ور دوا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Pakpattan

Other Health/Beauty in Pakpattan (show all)
Hakeem waseem Ahmad Hakeem waseem Ahmad
Pàkpattan
Pakpattan, 57400

Ray hakeem

GZ Hassan Vlogs GZ Hassan Vlogs
Pakpattan

Choudhary tack hab Choudhary tack hab
Pakpattan, 57400

Subricke

jahan e tibb jahan e tibb
Ahmad Dawakhana N Traders Madina Town By Pass Road
Pakpattan, 57400

Info about natural medicine n their uses at home. treatments, remedies n herbal medicine

Nasir Hussain 7kb Nasir Hussain 7kb
Pakpattan
Pakpattan, 57400

اسلام علیکم دوستو! Wellcom to my page please like and shearing my page

R O WATER Filter's R O WATER Filter's
City Traders College Road Opp. Tanveer Hospital
Pakpattan

Reverse Osmosis system

Hamza Naat Page Hamza Naat Page
Pakpattan

Assalam o alaikum dosto my page relative to islamic video, naat khawani and more videos .

Farrukh Bashir Farrukh Bashir
Town Hall Pakpattan
Pakpattan, 57400

Entrepreneur- business councilerHelps people to develop their skills to make money with Noinvastment

Ch Ehtisham Sunny Ch Ehtisham Sunny
2eb Malkahans
Pakpattan

Hafiz dwakhana Hafiz dwakhana
Mandi Mor Pakpattan
Pakpattan, 12345

Hakeem Mohammed yar Baig Hakeem Mohammed yar Baig
Pakpattan

حکیم محمد یار بیگ فاضل طب والجراحت اسلام آباد نیشنل کون

Qari Muhammad Mustafa Arshad jutt Qari Muhammad Mustafa Arshad jutt
Pakpattan, 57450

Islamic postd