Madni Book Centre

Madni Book Centre

You may also like

Grace mobile Bhakkar
Grace mobile Bhakkar

ایجوکیشن خبریں اور ِعلم و اَدب اور تعلیم کے فروغ کیلئے پیج لائک کریں

09/11/2023

9th November iqbal Day
اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اِقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
""سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگیں"
"دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر

09/11/2023

آج کل سموگ اپنے عروج پر ہے۔ نزلہ زکام کھانسی بخار کے لاتعداد مریضوں کا ہسپتالوں میں شدید رش ہے.
لہذا محکمہ تعلیم کی خصوصی ہدایات کے مطابق تمام طلبہ و طالبات کل سے سکول میں ماسک کی پابندی کریں۔ یہ آپ سب کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
کیوں کہ
سموگ قوت مدافعت کو کم کر رہی ہے
جس حد تک ممکن ہو سموگ سے بچیں
1۔ ماسک کا استعمال کریں
2۔ باہر نکلتے وقت سن گلاسز لگائیں
3۔ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں
4۔ باہر سے آنے کے بعد منہ ہاتھ اور ناک لازمی دھوئیں
5۔ دن بھر کے کام کے بعد رات کو نیم گرم پانی سے نہائیں
6۔ سٹیم لیں
7۔ یخنی / سوپ پئیں
8۔ خوراک میں وٹامن سی کا استعمال کریں مسمی ، لیموں پانی وغیرہ
9۔ اپنی بیرونی سرگرمیوں کو جس حد تک ممکن ہو کم کریں
10۔ کوڑے کرکٹ کو آگ لگا کر مزید آلودگی مت پھیلائیں۔

20/10/2023
15/10/2023

Madni Book center

15/10/2023

‏اگر آپ اپنے شعور کو بڑھانا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں ، اگر آپ خوفناک تنہائی کو شکست دینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں ، اگر آپ ایک زندگی میں سو زندگیاں جینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں!

10/10/2023

گیارہویں کا رزلٹ فری معلوم کریں مدنی بک سنٹر پاکپتن
واٹس ایپ نمبر
0306794150

01/10/2023

کل سوموار سے تمام اسکول روٹین کے مطابق کھول دیے جائیں گے.
جو بچہ آشوبِ چشم میں مبتلا ہو گا اُسے مکمل صحت یاب ہونے تک رُخصت دی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ

27/09/2023

گورنمنٹ پنجاب نے جمعرات اور ہفتہ کو سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹیاں کر دی
یاد رہے کہ جمعہ کی 12 ربیع الاول کی چھٹی ھے اس طرح بچے 4 چھٹیاں کریں گے

13/09/2023

For FAST writing it's only MAX
Ballpoint

12/09/2023

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 13 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

12/09/2023

***𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧***
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰 𝐚𝐭:
https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission

31/08/2023

سرکاری سکولوں کے لیے بری خبر
اگلے تعلیمی سال میں بچوں کو مفت کتابیں نہیں ملے گی
حکومت 10 ارب کی مقروض کتابیں چھاپنے میں مشکلات
ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکول ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا مفت کتابیں نہ ملی تو بہت سے بچے تعلیم سے محروم ہو جائیں گے

18/08/2023

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار جاری۔۔۔۔ 21 اگست کو سکول کھل جائیں گے

گرلز سکول سوا سات بجے لگیں گے 12:45 پر چھٹی ہوگی۔گرلز سکولز میں جمعہ کے روز سوا گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد بوائز سکول ساڑھے سات بجے لگیں گے چھٹی ایک بجے ہوگی،بوائز سکول کو جمعہ کے روز ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

سکینڈ شفٹ میں گرلز سکول سہ پہر 12:30 اور بوائز سکول اڑھائی بجے لگیں گے۔

31/07/2023

ساہیوال بورڈ نے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

نتائج کا اعلان کمشنر ساہیوال/ چئیرپرسن بورڈ شعیب اقبال سید نے خصوصی تقریب میں کیا

امتحانات میں 64059 طلبہ و طالبات شریک ہوئے جس میں سے 50455کامیاب قرار پائے

امتحان میں کامیابی کا تناسب 78.76 فی صد رہا

امتحان میں 58 سپیشل طلبہ و طالبات نے بھی شرکت کی

کنٹرولر امتحانات رانا نوید عظمت اور سیکریٹری بورڈ ڈاکٹر رابعہ اختر بھی تقریب میں موجود تھیں

نتائج 800292 پر رولنمبر ایس ایم ایس کرکے معلوم کئے جا سکتے ہیں

طلبہ و طالبات www.bisesahiwal.edu.pk سے بھی رزلٹ دیکھ سکتے ہیں

کمشنر شعیب اقبال سید نے ریکارڈ مدت میں رزلٹ تیار کرنے پر بورڈ ملازمین کی خدمات کو سراہا

31/07/2023

میٹرک 2023 کا رزلٹ آگیا ہے فری معلوم کریں

:: BISE SAHIWAL :: 31/07/2023

میٹرک کا رزلٹ آگیا ہے معلوم کریں

:: BISE SAHIWAL :: Board of Intermediate and Secondary Education Sahiwal ,Sahiwal Board Result,Sahiwal Board Intermediate Result, Matric Result, Intermediate Result, Education Board, Education Board, Sahiwal, Sahiwal Board,Board Sahiwal, Punjab Board, PBCC

18/07/2023

محکمہ خزانہ پنجاب
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

16/07/2023

انٹرمیڈیٹ ریاضی ، بیالوجی ،کیمسٹری ، فزکس و کمپوٹر سائنس کی نئی کتب ہوں گیں

15/07/2023

ایک سکول میں ایک استاد نے کلاس میں موجود جسمانی طور پر ایک مضبوط بچے کو بُلایا اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا اور بولے تگڑا ہوجا پھر اُسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا - یوں کہہ لیجیے کہ دبانا شروع کردیا - وہ بچہ تگڑا تھا وہ اکڑ کر کھڑا رہا استاد محترم نے اپنا پورا زور لگانا شروع کر دیا وہ بچہ دبنے لگا اور بلآخر آہستہ آہستہ نیچے بیٹھتا چلا گیا استاد محترم بھی اُسے دبانے کے لئے نیچے ہوتاچلا گیا وہ لڑکا آخر میں تقریباً گر گیا اور اُس سے تھوڑا کم استاد محترم بھی زمین پر تھے اُستاد صاحب نے اِس کے بعد اُسے اٹھایا اور کلاس سے مخاطب ہوئے

”آپ نے دیکھا مجھے اِس بچے کو نیچے گرانے کے لئے کتنا زور لگانا پڑا ؟

دوسرا یہ جیسے جیسے نیچے کی طرف جا رہا تھا میں بھی اِس کے ساتھ ساتھ نیچے جا رہا تھا یہاں تک کہ ہم دونوں زمین کی سطح تک پہنچ گئے“ وہ اُس کے بعد رکے لمبی سانس لی اور بولے ”یاد رکھئیے ۔۔۔!!!

ہم جب بھی زندگی میں کِسی شخص کو نیچے دبانے کی کوشش کرتے ہیں تو صرف ہمارا ہدف ہی نیچے نہیں جاتا ہم بھی اُس کے ساتھ زمین کی سطح تک آ جاتے ہیں (مطلب انسانیت سے گِر جاتے ہیں) جب کہ اِس کے برعکس ہم جب کسی شخص کو نیچے سے اٹھاتے ہیں تو صرف وہ شخص اوپر نہیں آتا ہم بھی اوپر اٹھتے چلے جاتے ہیں ہمارا درجہ، ہمارا مقام بھی بلند ہو جاتا ہے

اُستاد صاحب اِس کے بعد رکے اور بولے باکمال انسان کبھی کسی کو نیچے نہیں گراتا وہ ہمیشہ گرے ہوﺅں کو اٹھاتا ہے اور اُن کے ساتھ ساتھ خود بھی اوپر اٹھتا چلا جاتا ہے اور بلند ہوتا رہتا ہے۔

14/07/2023

نویں امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو ہوگا
دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 جولائی کو ہوگا

09/07/2023

لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University )کےسمسٹرخزاں 2023ء کے پہلےمرحلے کےداخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزادکشمیراور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ 15جولائی جبکہ دوسرے مرحلےکے داخلے یکم ستمبرسےشروع ہونگے۔
یونیورسٹی نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

قائم مقام وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرناصر محمود نےملک بھرکے 54شہروں میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر میں معلوماتی کاؤنٹرز، سہولت مراکزاور یونین کونسل سطح پر سیل پوائنٹس برائے داخلہ فارم قائم کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی علاقائی ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلوں سے متعلق طلبہ کی معاونت و راہنمائی کریں اورانہیں بھرپور سپورٹ فراہم کریں۔ٹیوٹرز، ریسورس پرسنزاور علاقائی ناظمین کویہ بھی ہدایت کی ہےکہ وہ ملک کے ہرکونے، ہر گھر تک یونیورسٹی کے داخلوں کاپیغام پہنچادیں تاکہ ملک بھر سی آوٹ آف سکول بچوں میں حصول تعلیم کے خواہشمند افراد کو تعلیمی نیٹ ورک میں لایا جاسکے-

تمام پروگراموں کےداخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر15۔جولائی سے آن لائن دستیاب ہونگے۔میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کے مین کیمپس، علاقائی دفاتر اور سیل پوائنٹس سے بھی حاصل کئے جاسکیں گے۔واضح رہے کہ یونیورسٹی کی داخلہ پالیسی کے مطابق بی ایس/ایم ایس سی/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے آن لائن اپلائی کرنا لازمی ہے جبکہ میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخلہ فارم مینول اور آن لائن دونوں طریقوں سے جمع کیا جاسکے گا -

02/07/2023

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا مختلف کلاسز کے نتائج متوقع، ہیں
1. میٹرک کا رزلٹ: 31 جولائی 2023۔
2. نہم کا رزلٹ: 26 اگست 2023 ء۔
3. سیکنڈ ائیر رزلٹ: 23 ستمبر 2023 ء۔
4. فرسٹ ائیر کا رزلٹ: یکم-اکتوبر 2023 ء۔

13/06/2023

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

visit this link to check your assignment schedule:
https://aiou.edu.pk/assignment-schedule

13/06/2023

*جیل پولیس پنجاب بھرتی جون-2023*

پنجاب کے 7 ریجن میں جیل پولیس کی بھرتی شروع ہے۔
بھرتی میں پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے مرد / خواتین آپلائی کر سکتے ہیں-

*01 : سرگودھا ریجن*
▪️ اضلاع : سرگودھا ٰ حافظ آباد ٰ خوشاب ٰ میانوالی اور بھکر

*02 : ڈیرہ غازی خان ریجن*
▪️ اضلاع : ڈیرہ غازی خان ٰ مظفرگڑھ ٰ لیہ اور راجن پور

*03 : بہاولپور ریجن*
▪️ اضلاع : بہاولپور ٰ بہاولنگر ٰ لودھراں اور رحیم یار خان

*04 : فیصل آباد ریجن*
▪️ اضلاع : فیصل آباد ٰ ٹوبہ ٹیک سنگھ ٰ جھنگ اور چنیوٹ

*05 : ملتان ریجن*
▪️ اضلاع : ملتان اور خانیوال

*06 : ساہیوال ریجن*
▪️ اضلاع : ساہیوال ٰ اوکاڑہ ٰ پاکپتن اور وہاڑی

*07 : لاہور ریجن*
▪️ اضلاع : لاہور ٰ گوجرانولہ ٰ قصور' شیخو پورہ ٰ ننکانہ صاحب ٰ سیالکوٹ اور نارووال

*پوسٹ*
▪️مرد وارڈرز
▪️لیڈی وارڈرز

*بنیادی سکیل*
▪️ 07 گریڈ

*تعلیم :*
▪️ میٹرک ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن)

*عمر کی حد :*
▪️مرد وارڈرز ( 18 تا 28 سال)
▪️ لیڈی وارڈرز (18 تا 25 سال)

*میڈیکل :*
▪️نظر 6/6
▪️قد مرد وارڈرز
170 سینٹی میٹر
▪️ قد لیڈی وارڈرز
158 سینٹی میٹر
▪️ چھاتی
80 سینٹی میٹر بغیر پھیلاؤ اور 85 سینٹی میٹر پھیلاؤ کے ساتھ
▪️ وزن لیڈی وارڈرز 70 کلو گرام تقریباً ( وزن میں نرمی مل جاتی ہے اگر تھوڑا سا زیادہ یا کم ہو تو)
*دوڑ :*
▪️مرد وارڈرز 7 منٹ میں 1 میل (1.6 کلو میٹر)
▪️ لیڈی وارڈرز 10 منٹ میں 1 میل (1.6 کلومیٹر)

*سیٹوں کی تقسیم ریجن وائز :*
*01: سرگودھا ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 317
▪️ لیڈی وارڈرز= 12

*02: ڈیرہ غازی خان ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 207
▪️ لیڈی وارڈرز= 06

*03: بہاولپور ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 169
▪️ لیڈی وارڈرز= 00

*04: فیصل آباد ریجن*
▪️ مرد وارڈرز= 138
▪️لیڈی وارڈرز= 02

*05: ملتان ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 170
▪️ لیڈی وارڈرز= 15

*06: ساہیوال ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 396
▪️ لیڈی وارڈرز= 06

*07: لاہور ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 616
▪️ لیڈی وارڈرز= 08

*سلیکشن کا طریقہ کار*
*01:* اپلیکیشن فارم جمع کروانا
*02:* دوڑ کا ٹیسٹ پاس کرنا
*03:* میڈیکل پاس کرنا
*04:* تحریری امتحان پاس کرنا ( معروضی سوالات پر مشتمل پیپر ہوگا)
*05:* انٹرویو
*06:* فائنل میڈیکل
*07:* فائنل سلیکشن لسٹ

01/06/2023

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرم کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہونگی، نوٹیفیکیشن

09/05/2023

محکمہ سکول ایجوکیشن

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ای ٹرانسفر کھولنے کا فیصلہ

25 مئی سے 2 جون تک تمام کیٹگریز کے تحت اساتذہ ای ٹرانسفر کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

ای ٹرانسفر کی آرڈرز 26 جون کو جاری ہونگے

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا

30/04/2023

کل مورخہ یکم مئی 2023 کو عام تعطیل ھو گی۔ سکول 2 مئی کو دوبارہ کھلیں گے

28/04/2023

یہ تھی وہ اصل وجہ جس کی وجہ سے ساہیوال بورڈ کو اپنا پیپر کینسل کرنا پڑا تھا۔

08/04/2023

نرسنگ میں داخلہ جاری ہیں۔
اس میں صرف پنجاب کا ڈومیساٸل رکھنے والی خواتین ہی اپلاۓ کر سکتی ہیں۔
ٹوٹل سیٹوں کی تعداد 2900
تعلیمی قابلیت FSC پری میڈیکل 50 % نمبروں کہ ساتھ پاس کیا ہو۔

عمر کی حد 35 سال تک
ازدواجی حیثیت غیر شادی شدہ
داخلہ ملنے والی خواتین کو 31470 روپیہ ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاۓ گا

آخری تاریخ 2024-04-18 ہے۔

Photos from BISE Sahiwal's post 17/03/2023
17/03/2023

آئیں مل کر اپنے بچوں کا روشن مستقبل بنائیں
ہم تنقید بہت آسانی سے کر لیتے ہیں لیکن تنقید کا اصل حق ان کو ہوتا ہے جو مثبت تجاویز بھی دیتے ہوں ۔ جو لائحہ عمل بھی طے کرا کے عمل کرنا اور کرانا جانتے ہوں۔ بحیثیت پاکستانی اپنی قومی ذمہ داری پورا کیجئے ۔ جانئیے آپ کے بچوں کو نصاب سازوں کی جانب سے کیا پڑھایا جائے گا۔ اپنی تجاویز اور اپنی تنقید کو عملی جامہ پہنائیے۔ قوم کے لیے قوم کا نصاب تخلیق کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ www.ncc.gov.pk

13/03/2023

شیڈول برائے سالانہ امتحانات 24-2023
1_: کلاس دہم (10) کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔
2_: کلاس نہم (9th) کے امتحانات 18 اپریل سے شروع ہونگے

01/03/2023

مردم شماری کے دوران ٹیب کا بوجھ کم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار. 🤣🤣🤣

Photos from Taleem City's post 26/02/2023
25/02/2023

Piano ballpoint 0.8 point

24/02/2023

پاکستان بھر میں مردم شماری پر مامور عملہ سپر وائزرز اور انیومیریٹرز کے لئیے گاڑیوں کےلئے روزانہ کا 6000 روپیے کافنڈز کے حساب سے متعلقہ اے سی صاحبان کو بھیجا گیا ہے۔
ہر سپر وائزر اور اسکے انیو میریٹرز کیلئے الگ گاڑی ہوگی اور ہر سپروائزرز اور انیومیریٹرز کا فی کس 192000 روپے خرچ اے سی صاحبان کو بھیجا گیا ہے۔۔

Want your business to be the top-listed Shop in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Thana Road Girls City Highy School Pakpattan
Pakpattan
57400

Other Book Stores in Pakpattan (show all)
Al Haram Traders & online store Al Haram Traders & online store
Pakpattan, 57400

Job Search And applying for a job نوکریوں کی تلاش اور اور آن لائن اپلا?

GMS PDF Books Online GMS PDF Books Online
20/S. P
Pakpattan

PDF Books

Best Beautiful Porti Pictures Best Beautiful Porti Pictures
Arifwala
Pakpattan

Step 1