NDM TAPPI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NDM TAPPI, Politician, Peshawar.
مشکل میں کسی بزدل سے کوئی مشورہ مت کرنا کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کر دے گا۔
~چی گویرا
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ
زمین میں فساد پیدا نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے لوگ ہیں! آگاہ رہو کہ یہی لوگ فساد برپا کرنے والے ہیں، لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے!" ۔
( القرآن ،البقرہ آیت نمبر /۱۱&۱۲)
عقلمند کیلئے اشارہ ہی کافی!
اج اللہ بھی محسن داوڑ کی معصومیت پر غصہ ہے ابھی اس وقت شمالی وزیرستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
این۔ڈی۔ایم کا شمالی وزیرستان میں کلین سویپ۔
این اے40 ,پر محسن داوڑ کی بھاری اکثریت سے کامیاب ھوگئے۔۔پی۔کے103
پر جمال داوڑ اور 104 پر رحمت غلام کامیاب ہو گئے
انشاءاللہ
مشر محسن داوڑ ٹاپ پر ہے ، مشر کی حق میں صرف درپہ خیل اور حیدر خیل کا ووٹ 16000 سے بھی زیادہ ہے۔🚩🏴
پہاڑ پر ٹپہ
⛰️⛰️
محکمہ موسمیات کے مطابق کل یعنی 8 فروری شمالی وزیرستان میں 🗻🗻 پہاڑوں پر ووٹوں کی موسلادھار بارش ہوگی
الیکشن کمیشن نے جمعیت سے کتاب کا انتحابی نشان واپس لے لیا، اب مصباح الدین کا انتحابی نشان لیپ ٹاپ ہے،
سرکاری ووٹ
محسن داوڑ=3100
مصباح الدین=1200
اورنگزیب=1366
کل کا ووٹ امن کے نام 🗻
کل کا ووٹ ترقی کے نام 🗻
کل کا ووٹ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے نام 🗻
کل کا ووٹ پیر روشان یونیورسٹی کے نام 🗻
کل کا ووٹ روشن وزیرستان کے نام 🗻
کل کا ووٹ پہاڑ کے نام 🗻
کل کا ووٹ محسن داوڑ کے نام 🗻
کل کا ووٹ جمال داوڑ کے نام 🗻
کل کا ووٹ رحمت غلام کے نام 🗻
✌✌ 🗻
🗻
دا میرانشاہ بوٹی اوس لوئ شوي دی
نَصْرُومِنَ الّٰلہِ وَفَتْحٌ قَرِیْب.
⛰️
تپی کے سارے دوست احباب جو پاکستان میں رہتے ہیں 8 فروری کو پہاڑ پر ٹپہ لگانے کیلئے وزیرستان میں حاضری یقینی بنائیں کیونکہ آپکے ووٹ کیساتھ قوم کی مستقبل جوڑی ہوئی ہے
8300 تہ احپل شناختی کارڈ نمبر سینڈ کئ احپل دا ووٹ زائی معلوم کئ
محسن دہ ننگ نوم دا
محسن دہ قابلیت نوم دا
محسن دہ رنڑا نوم دا
محسن دہ پرمحتک نوم دا
محسن دہ سیاست نوم دا
محسن دہ شعور نوم دا
محسن دہ ترقی نوم دا
محسن دہ امن نوم دا
محسن دہ حوصلہ نوم دا
محسن دہ تعلیم نوم دا
محسن دہ قام نوم دا 💖
🚩🏴
محسن داوڑ کا کتاب ۔۔۔۔قوم کا مقدمہ ۔۔۔
خوشخبری ۔۔۔تپی قوم
جس ترقیاتی کام پر جمعیت کی سٹے آرڈر کی وجہ سے کام روکی ہے ،الیکشن کے بعد پھر اس پر کام شروع کر دیا جائے گا ،تپی میں مشر محسن داوڑ کی فنڈ سے سارے گلیوں کی پختگی کے لئے فنڈ ریلیز ہو چکا ہے ،اس کے ساتھ ٹیوب ویلز بھی بنے گی
جو لوگ شعور کے مالک ھوتے ہے تو پھر اس علاقے کی ترقی ان لوگوں کے مقدر میں ھوتے ہے
🚩🏴
ماشاءاللہ ،محسن داوڑ سر کاری ووٹ میں ٹاپ پر،،،
سب سے زیادہ ووٹ چیئرمین محسن داوڑ کو پڑے
بدقسمت ٹانک شہر جو ایک بہت پرانا ضلع ہے۔اسکی موجودہ حالت
قصور غلط افراد کو غلط نمائیندوں کو ووٹ دینے والوں کا
👍🏼👍🏼
❌❌❌
🦓🦓🦓
افسوس تپئ قوما💔💔
یہ جنوبی وزیرستان کے لوگ ہیں جو مشر محسن داوڑ کہ تعریف کرتے ہے اور ہمارے نارتھ وزیرستان کہ ایک ٹولہ ہے جو سب کو معلوم ہے جو بغیر تخقیق جھوٹا پروپیگھنڈا کیا جارہاہے اور اپنے اپ کو سچا مسلمان بھی کہتاہے اور جھوٹ موٹ کا خیال بلکل نہیں کرتا جو انتہائی نیچا لوگوں کی علامت ہے
🏴🚩
تپی قوم گواہ ہے،کہ مشر محسن داوڑ کی طرف سے تپی کے لئے منظور شدہ دانش سکول اور یونیورسٹی کے لئے جب تپی قوم سے زمین کا مطالبہ کیا ،
تو اس جاہل بیت اللہ نے زمین کی قیمت کے نام پر تپی قوم کے کچھ رشوت خور جمعیت کے مو لیو کے ساتھ اسکے خلاف بھرپور پروپیگنڈا کیا اور اس میں رکاوٹ بنا ،اور اس پروجیکٹ سے تپی قوم کو محروم کیا۔۔۔
نوٹ۔۔اس واقعے کے تپی قوم کے سارے مشران آور درجنوں نوجوان گواہ ہیں
NDM Social Media Team
والد غربت سے مسجد میں سوتا ،بیٹا عرب پتی ،،،،،،،
استغفرُللہ ۔۔JUI عیدک کے زیر انتظام چلنے والے دینی مدارس میں بچوں اور بچیوں کو وارننگ دی گئی ہے کہ یا گھروں سے PTI,NDM❤🖤 کے جھنڈے اتارو یا سبق کیلئے نہ آؤ۔
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کوہدایت دے دیں۔۔
خپل دی وي
په کابل دی وي
خلک وائي چې ووټونه را نګدو دي نو هم په وجه مشر محسن داوړ د غورزنګ ملاتړ کوي..دا انتهائي کمزوری او فضول دلیل دی.غورزنک نه الیکشن کمیشن دی او نه ریاست کې دومره زور لري چې یو سوک پارلیمان تا ولیګي.
نن سبا حالاتو کې د غورزنګ ملګرتیا کول سل من ایمان غواړي.زما لطرفه دی خدای سل زله د وزیرستان ایم این ای جوړ کړا❣️🙏🏻
د سختو ورزو ملګرتیا باید نه هیرا نکړو, چرتا چې غټ غټ سیاسي ګوندونه زمنږ ملګرتیا سخه پر شا شول او ویریګي هم الته دوه کلن این ډي ایم زمونږ په ملګرتیا کې په اول صف کې ولاړ دی
دا که سوک سیاست یا سیاسي سکورنګ ګنړي نو د نورو ګوندونو مشران دی هم دغه سیاست پر مونږ وکړي او د محسن رقم په میړانه دی راسره ودریګي
ممکنه دا چې مستقبل کې په ډيرو نقطو زمونږ د یوه بل سرا اختلاف راشي خو د سختی ورزی یاران مو وپيژندل❣️❣️🫡
King of The North.
Mohsin Dawar was warmly Welcomed by the People of his Constituency,North Waziristan upon
انشاءاللہ تپی کیبنٹ کی طرف سے اولس جنان محسن داوڑ استقبال کے لیے پندرہ بیس گاڑیوں اور موٹر سایکلوں پر مشتمل ایک ریلی تیار کیا جایگا سب دوست اس ریلی کو مزید وسیع کرنے کےلیے بھر پور کمپین کریں 💞
ویلڈن سرجی ۔۔۔ Moheb Dawar صاحب 🎉🎉🎉
(Malik Atiq Ur Rehman shaheed 😭)
چند دن پہلےPST ٹیچر عتیق الرحمن شہید ( داوڑ تپی) کے بیٹے رحمان سعید کی اپنے باپ کی جگہ تعیناتی کے لیے آل پرائمری اساتذہ کرام زیرصدارت اکبرزمان خان ،اج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شمالی وزیرستان دفتر تشریف لائے، تو DEO صاحب نے تمام تقاضے پورے کرکے تمام سٹاف کی موجودگی میں تعیناتی آرڈر جاری کرکے بدست دیدیا ۔۔۔ بہت اچھی روایت قائم کی کہ شہید باپ کی جگہ اسکے کوالیفائیڈ بیٹے کو نوکری دی۔ موقع پر موجود صدر صاحب اور کابینہ نے محب صاحب کا شکریہ ادا کیا اور بہت خوشی کا اظہار کیا کہ یتیم بچے کو بغیر کسی تکلیف کے اسکا حق دے دیا ۔۔
میری ذاتی رائے کے مطابق اگر ہر آفیسر اپنے ماتحت افسران اور اہلکاروں کے بیٹوں کو یتیم اور مستحق ہونے کے بعد ایسا ہی تعیناتی آرڈر جاری کرے تو معاشرے میں اخلاقی محبت اور شفقت فروع پائیگا اور ایک اچھے معاشرے کی تشکیل ممکن ہوسکے گی ۔۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے خصوصی نوازشات ہونگی ۔۔ 🎉🎉🎉
Dil Awar Ajez Ihsan Dawar Ihsan Dawar . Waziristan News Hajimujtaba
District Police North Waziristan
Deputy Commissioner North Waziristan ۔ Waziristan news.com
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Educational Informations in KPK✔✔✔ . Fight For Rights Noor Behram Page . Chamto Waxir
Niaz Dawar .
Mubarik Wazir 🎉
Thank you Sir, .. you have won the hearts of waziristan 💝💝 today
ہمارے ہر دلعزیز دوست PST ٹیچر عتیق الرحمن شہید ( داوڑ تپی) جوکہ چند عرصہ قبل نا معلوم افراد نے شمالی وزیرستان مبارکشاہی کے حدود میں شھید کیا گیا تھا کے بیٹے رحمن سعید کی اپنے والد کی جگہ تعیناتی کے لیے آل پرائمری اساتذہ کرام زیرصدارت اکبرزمان خان ،اج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شمالی وزیرستان دفتر تشریف لائے، تو DEO صاحب نے تمام تقاضے پورے کرکے تمام سٹاف کی موجودگی میں تعیناتی آرڈر جاری کرکے بدست دیدیا ۔۔۔ بہت اچھی روایت قائم کی کہ شہید باپ کی جگہ اسکے کوالیفائیڈ بیٹے کو نوکری دی۔
شکریہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شمالی وزیرستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Address
25120