JUI adam khel
جمیعت علمائے اسلام زندہ باد
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے:
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کا موٹا چھلکا اتارتے ھیں .. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے. یعنی تقریبا بیس فیصد. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟ نہیں بالکل نہیں. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے.
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی.
ھم مرغی خریدتے ھیں. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟ نہیں.
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟ حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے.
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے. اسے ”زکواۃ “ فرمایا گیا ہے. یہ پاکی ہے. مال بھی پاک. ایمان بھی پاک. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال. انشاءاللّٰہ امید ھے، آ پ اس سے متفق ھونگے.
کے پی کے میں ایم ایم اے جکومت کی پانچ سالہ کارگردگئ
کتاب علم دہ ، کتاب شعور دہ ، کتاب رنڑا دہ، کتاب جوند دہ ، کتاب عزت دہ ، کتاب پوھا دہ ، کتاب پرمختگ دہ
ازمائے ہوئے سیاسی پارٹیوں پر ووٹ ضائع نہ کریں۔ آزاد امیدواروں کو کامیاب کرکے سیاسی منڈی میں فروخت کے لئے پیش نہ کریں۔
جمیعت علمائے اسلام کو موقع دیجیے اپنے بہتر مستقبل اور خوشحالی کے لئے
کے پی کے حکومت سہ ستا دہ سنٹر رباب نہ دہ چی ستا غوندے کس بہ یی اوٹنگاوئی۔۔
کفتان اگر آزادی کی جنگ لڑتا تو ہم بھی آج کوہاٹ میں اس کے ساتھ ہوتے ، مگر وہ تو اپنی نوکری بحال کرنے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس لئے ہم اس سہانے موسم کے وقت کو فلمی ڈائلاگ سننے میں خراب نہیں کرسکتے ۔
جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ ہمارے پاس مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم ان کو کھانے کمرے مفت مہیا کریں گے
مزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے
منجانب ۔انتظامیہ نیو التاج ہوٹل مری کلب اسٹیٹ
اشفاق عباسی ۔ 03235201241
خالد عباسی 03219542344
ماجد عباسی 03136637411
جب جاہل لوگ جج بن بیٹھیں
انکو جےیو ائی سے کوئی تعلق نہیں انکی رکنیت پارٹی نے معطل کی ہوئی ہیں۔
میڈیا والوں سے گزارش ہے خدارا انکے ساتھ جے یو ائی کا نام نا لگایا جائے اب یہ عام آدمی ہے کوئی عہدہ اب انکے پاس نہیں پارٹی کا
جمعیت علماء اسلام کی ضلع مہمند کے مختلف کٹیگریز میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تعداد۔۔
تحصیل چیئرمین ، 2
ویلج چیئرمین ، 28
جنرل کونسلر ، 23
کسان کونسلر ، 38
یوتھ کونسلر ، 43
خاتون کونسلر ، 22
اقلیت کی ایک سیٹ پر جے یو آئی نے کامیابی حاصل کی،
الحمد للّٰہ
الحمدللہ
جےیوآئی تحصیل شبقدر کی شاندار کارکردگی بناء پر نمبر1 پوزیشن،
تحصیل شبقدر میں جےیوآئی انتخابی نشان کتاب سے 13 ویلج چیئرمین، 16 جنرل، 17 کسان، 16 یوتھ، 10 خواتین، 2 اقلیت کونسلرز کامیاب ہوئے ہے.
صوبے کے کم عمر ترین میئر حمزہ آصف خان بھاری اکثریت جیتنے میں کامیاب ہوا ہے.
19 دسمبر 2021 الیکشن میں ناخوشگوار واقعات کے حل کیلئے قومی مشران کا وفد مقرر ہوا جو حکومتی سطح پر حکومتی سربراہان کیساتھ بات چیت کرینگے اور علاقائی سطح پہ امن و امان بحال کرنیکے کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔
تمام قومی مشران کو اللہ تعالی عزت نصیب فرمائے اور علاقائی امن و امان کو برقرار رکھنے میں تمام قومی مشران کے قدم مبارک فرمائے۔
شاکر ادم خیل
فاٹا قومی جرگہ
بلدیاتی انتخابات 2021 خیبر پختونخوا کےغیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو بدترین شکست کا سامنا۔17اضلاع کی 66میں 64 تحصیلوں کے انتخابات میں سے 62 تحصیلوں کے اب تک کے نتائج کے مطابق جےیوآئ کو19 نشستوں کے ساتھ سبقت حاصل ہے،جبکہ پاکستان تحریک انصاف 15نشستوں کےساتھ دوسرے نمبرپرہے۔آزاد امیدواروں نے 12،اے این پی 8،جماعت اسلامی 3،تحریک لبیک 2
پی ایم ایل این نے 2 نشستیں حاصل کی۔جبکہ وفاق کی علامت کہلانے والی پارٹی پی پی پی پی پی پی کوکوئ نشست نہیں ملی۔محمد زاہد شاہ
مولانا حق نواز انشاء اللہ درہ آدم خیل کے تاریح کا پہلا مئیر ہوگا۔۔
ہم منظر حق کا ہر پہلو دنیا کو دیکھا کر دم لینگے
ہم قال اللہ قال رسول دنیا کو سنا کر دم لینگے
مولانا حق نواز جمیعت علمائے اسلام کا نامزد امیدوار برائے تحصیل میئر انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے ۔ ہر جگہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت انکا کمپئن چلا رہے ہیں۔
اس دفعہ بھی درہ آدم خیل کا میدان جمیعت کا ہوگا۔انشاء اللہ ایم این اے ، ایم پی اے کے بعد چئیرمین کا سیٹ جیت کر ہیٹ ٹریک کر لینگے۔
درہ میں تیسری باری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جے یو ائی جے یو ائی
تیری آواز میری آواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق نواز حق نواز
آجکل سوشل میڈیا کی طاقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ ہر سیاسی پارٹی کے مختلف ونگز اس پر کام کر رہے ہیں۔ اگر جمیعت علمائے اسلام درہ آدم خیل کی بات کی جائے ۔ تو یہاں ہمیں دو ستارے چمکتے نظر ائینگے ۔ انضمام الحق اور سہیل شاہ
ان دونوں نوجوانوں کی محنت سے ہماری پارٹی سوشل میڈیا پر مقامی سطح پر ٹاپ پر نظر آرہی ہیں۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انکو مزید قوت اور توانائی عطا فرمائے۔ آمین
یہ نوجوان طبقہ ہمارے پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے ۔ اس دفعہ بھی درہ آدم خیل کا میدان جمیعت کا ہوگا۔انشاء اللہ ایم این اے ، ایم پی اے کے بعد چئیرمین کا سیٹ جیت کر ہیٹ ٹریک کر لینگے۔
درہ میں تیسری باری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جے یو ائی جے یو ائی
تیری آواز میری آواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق نواز حق نواز
جمیعت کا گڑھ ایف آرز حلقہ
ایم این اے : جمیعت
ایم پی اے : جمیعت
انشاء اللہ
مئیر : جمیت
تیسری بار سب پہ بھاری
جے یو ائی جے یو ائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Peshawar