Baba Khel Cricket Team

“When people throw stones at you, you turn them into milestones.”– Sachin Tendulkar

03/01/2024

چمکنی چمپین لیگ سیزن ون اختتام ہوگیا جس میں ہماری ٹیم بابا خیل نے سیزن ون میں حصہ لیا ٹورنامنٹ بغیر کوئی کسی واقعی اختتام کو پہنچ کر خوشی ہوئی لیکن پہلے دن سے لے کر فائنل تک بلکل خاموشی سے چل رہا تھا لیکن فائنل میں دو مد مقابل ٹیم کو اپنی کراؤڈ کی بدولت اور عمدہ کھیل کی وجہ سے فائنل بہت کامیاب رہا لیکن ٹورنامنٹ میں انتظامیہ نے جو دعویے کیے تھے ان میں سے ایک کو بھی پورہ نہیں کیا سپانسر حاصل کرنے کے لیے منت سماجت کی لیکن بعد میں سپانسر کے پچھے ڈرامے اور بے عزتی کرنا اور جس طرح ڈرافٹنگ کی ترتیب ، اپمائرنگ کا معیار ،رن ریٹ کی بنا پر ٹیم کو باہر کرنا ،سپانسر کے لیے کرسی تک نہ ہونا ،چمکنی کے علاؤہ پلیئرز کی موجودگی ،ایک کھلاڑی کے عوض پوری ٹیم کی بے عزتی کرنا ،ہر میچ میں فروٹ کا واویلا مچانے اور اس میں صرف ایک دو ٹیموں کو فوقیت دینا ونر 50000 کا دعویٰ کر کے صرف 25000 روپے دینا اور اس کے ساتھ اہم تور پر بطور انتظامیہ سپانسر کو عزت دینے میں ناکام رہے اور برتاؤ ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ہماری ٹیم بابا خیل ٹیم چمکنی چیمپین لیگ کے کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گی ۔۔

22/12/2023

چمکنی چمپئن لیگ سیزن 1 کل ہمارا پہلا میچ صبح 9 بجے شروع ھوگا انشاء اللہ

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 02/11/2023

اج ہماری ٹیم کے اونر اعجاز اللہ چمکنی کے بیٹے رفیع اللہ نے ملک پریمیر لیگ کے سیمی فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی میچ کو انجوائے کیا اور اخر میں انتظامیہ کے لیے دو ہزار دو نو ٹیموں کے لیے ایک ایک ہزار روپے اور ولید عبداللہ کو سی پی ایل سیزن تھری کو بہت ہی اچھے طریقے سے اختتام پذیر کرنے پر بھی ایک ہزار روپے نقد انعام دیا ائندہ بھی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ❤️❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 18/10/2023

اج زرشاد سنی کی قیادت میں چمکنی سٹار کرکٹ ٹیم نے ارمر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک زبردست ٹیم پشاور لائنز کو ہرا دیا پشاور لائن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھ اوورز میں 119 رنز بنائے ٹارگٹ کے تعاقب میں ہمارے ال راؤنڈر بلال لفٹی کے 71 اور ولید عبداللہ کے 35 رنز کی بدولت دو اوور پہلے حاصل کیا تمام کھلاڑیوں نے بہت اچھا کھیل پیش کیا اج کے مین اف دی میچ کا ایوارڈ بلال لفٹی نے حاصل کیا جس نے بیٹنگ اور بالنگ میں بہت اچھی پرفارمنس دی چمکنی سٹار کرکٹ ٹیم نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا ❤️❤️👍💪💪

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 17/10/2023

اج اونر اعجاز خان چمکنی کی طرف سے زرشاد سنی کی قیادت میں فائنل پہنچنے کی خوشی میں فش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا ۔ اونر نے تمام کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کیا اور زرشاد سنی کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا اعلان کیا ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے درمیان ایسے ہی اتفاق اور اتحاد قائم رکھے اخر میں تمام کھلاڑیوں کا بہت بہت شکریہ ❤️🤲

17/10/2023

انشاءاللہ ایک بار پھر چمکنی چیمپین لیگ میں زرشاد سنی کی کپتانی میں باباخیل کرکٹ ٹیم اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ❤️👍🤲

17/10/2023

اج ہم بات کریں گے اپنے الراؤنڈر بلا لفٹی کی جو کہ اج کل کے چمکنی کے بہترین راؤنڈر میں سے ایک ہے بلال نے سی پی ایل سیزن تھری میں بہت ہی اچھی الراؤنڈ پرفارمنس دی اور تقریبا چار میچز میں مین اف دی میچ کا حقدار قرار پائے بلال ٹورنامنٹ کے سیکنڈ ٹاپ سکور رہے بالنگ میں تھرڈ ہائی وکٹ ٹیکر رہے بہت ہی نرم مزاج اور خوش اخلاق انسان ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی زندگی میں اپ کو اور بھی بہت سی کامیابی عطا فرمائے ❤️👍👍

14/10/2023

اج ہم بات کریں گے اپنے کھلاڑی وصال بابا کی جو کے لمبے لمبے چکوں کے لیے جانے جاتے ہیں جو بھی شارٹ کھیلتے ہیں تقریبا باؤنڈری اسے اس طرف جاتی ہے وصال نے تمام میچز میں بہت اچھی بیٹنگ کی اور تماشائیوں سے خوب داد وصول کی اس کے ساتھ ساتھ کیپنگ اور فیلڈنگ سیٹنگ میں بھی ٹیم کی بہت مدد کی جس کی وجہ سے ہم نے فائنل تک رسائی حاصل کی وہ تینس کے ساتھ ساتھ ہارڈ بال کے بھی بہت اچھی کھلاڑی ہے بہت ہی چپ اور خوش مزاج کھلاڑی ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو زندگی میں اور بہی کامیابی عطا فرمائے ❤️🤲🤲

11/10/2023

اج ہم بات کریں گے اپنے وائس کپتان شاکر اللہ کی جس نے سی پی ایل تھری میں اپنے فرائض بہت ہی بخوبی سر انجام دی اور بہت ہی بہترین بیٹنگ ارڈر ترتیب دی جس سے ہم نے فائنل تک رسائی حاصل کی کرکٹ کے ساتھ ساتھ چمکنی ہا کی کے بھی بہت اچھے کھلاڑی ہے بہت ہی نرم دل اور خوش مزاج انسان ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو زندگی میں اور بھی کامیابی عطا کرے امین ❤️🤲🤲

11/10/2023

اج ہم بات کریں گے کپتان ز رشاد سنی کی جو باباخیل کی ٹیم کی کپتانی کے ساتھ ساتھ چمکنی سٹارکے بھی کپتان ہے اور چمکنی سٹار کو بہت سی جگہوں میں فتوحات دلائی اج کل چمکنی میں یہ واحد کپتان ہے جو چمکنی سے باہر ہر قسم ٹورنامنٹ میں انٹری لیتے ہیں اور بہت سے ینگسٹر کو موقع دیتے ہیں زرشاد سنی ایک خوش اخلاق اور دل کے صاف انسان ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو ہر جگہ کامیاب کرے اور انشاءاللہ ہم اپ کو ہر جگہ سپورٹ کریں گے ❤️👍🤲

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 08/10/2023

اج ہمارا فائنل میچ تھا ہم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 111 رنز بنائے111 رنز کے جواب میں فرسٹ کلاس کرکٹر نواز احمد نئے شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو جیت دلوا دی ہم Rj Cheetah کی ٹیم کو بہت بہت مبارک کہتے ہیں انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ کھیلی اور اس کے ساتھ ہم اپنے تمام کھلاڑیوں کو بھی بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا گیم کھیلا اور تماشایوں سے خوب داد وصول کی اور اخر میں ہم سی پی ایل تھری کے چیئرمین ولید عبداللہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے ایک بہت ہی خوبصورت ٹورنامنٹ کو اچھے طریقے سے اختتام پذیر کیا اور ان لوگوں کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا دعاؤں میں بھی اور گراؤنڈ میں بھی سب کا بہت بہت شکریہ ❤️👍🤲

08/10/2023

انشاءاللہ کل ہمارا فائنل میچ ہے Brothers Vs Rj Cheetah جو ٹیم بھی سیمی فائنل جیتھی ان کے ساتھ اپ سب سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھیں اور گراؤنڈ ا کر بھی سپورٹ کریں شکریہ ❤️🤲🤲

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 07/10/2023

میچ جیتنے کی خوشی میں اونر کی طرف سے پارٹی کا اہتمام ہوا اور کل کے میچ کے لیے منصوبہ بندی بھی ہوئی ❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 07/10/2023

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ🤲🤲

الحمداللّٰه‎ الحمداللّٰه‎ اج ہمارا سیمی فائنل میچ تھا جو ہم نے 20 رنز سے جیت لیا MSK نے ٹاس جیت کر ہمیں بیٹنگ کی دعوت دی شروعات سے لے کر اخر تک ہمارے بیٹسمین خوب جم کر کھیلے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا سکور 138 رنز کا ہدف دیا تمام کھلاڑیوں نے اچھی بیٹنگ کی بلال لفٹی اور وصال نے زبردست باری کھیلی جواب میں ایم ایس کے کی ٹیم 118 رنز بنا سکی مخالف ٹیم کے کپتان طلحہ خواجہ نے ایک زبردست اننگز کھیلی تا ہم اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے کل انشاءاللہ ہمارا فائنل ہوگا اخر میں ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں گراؤنڈ میں سپورٹ کیا ❤️🤲🤲

06/10/2023

انشاءاللہ کل لیگ میں ہمارا سیمی فائنل میچ ہے ملک شہاب خان کے ٹیم کے ساتھ 3 بجے اپ سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے ❤️🤲🤲🤲

03/10/2023

Winning sixes by Maaz Shinwari ❤️🤲

03/10/2023

انشاءاللّٰہ کل لیگ میں ہمارا تیسرا میچ " RJ Cheetah" کے ساتھ ہوگا ،میچ 2 بجے پر شروع ہوگا آپ سب سے درخواست ہے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ، شکریہ

جیت چمکنی کی ❤️

02/10/2023

اج کے میچ کے کچھ اخری لمحات اور کھلاڑیوں کی سلیبریشن الحمداللّٰه‎ تمام کھلاڑیوں کو مبارک ہو ❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 02/10/2023

الحمدللہ اج ہمارے لیگ کا دوسرا میچ تھا جو ہم نے 7 وکٹوں سے جیت لیا ائی کے خان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوور مے 102 رنز بناے تمام بالرو نے بہت اچھی باؤلنگ کی ٹارگٹ کے جواب میں بلال لفٹی ، وصال اور معاذ کہ اچھی بیٹنگ کے بدولت ٹارگٹ 4 بال پہلے پورا کیا مین اف دی میچ کے حقدار بلال لفٹی قرار پائے جس نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی پرفارمنس دی اور ٹیم کو جیت سے ہم کنار کیا ہماری ٹیم تقریبا سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اج کے میچ میں ہمارے مہمان خصوصی ملک فیضان تے جس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور کھلاڑیوں میں انعمات تقسیم کی تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو ❤️

01/10/2023

انشاءاللّٰہ کل لیگ میں ہمارا ,دوسرا میچ " ائی کے چمکنی" کے ساتھ ہوگا ،میچ 2 بجے پر شروع ہوگا آپ سب سے درخواست ہے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ، شکریہ

جیت چمکنی کی ❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 30/09/2023

الحمدللہ اج ہمارے لیگ کا پہلا میچ تھا جو ہم نے 9 وکٹوں سے جیت لیا چمکنی سوکنی خیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوور بی نا کھیل سکی اور اٹھ اوور میں 59 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی تمام بالرو نے بہت اچھی باؤلنگ کی ٹارگٹ کے جواب میں بلال لفٹی ، وصال اور زرشاد کپتان کہ اچھی بیٹنگ کے بدولت صرف 4 چار اوورز میں پورا کیا مین اف دی میچ کے حقدار بلال لفٹی قرار پائے جس نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی پرفارمنس دی اور ٹیم کو جیت سے ہم کنار کیا انشاءاللہ ہمارا دوسرا میچ پیر کے دن ہوگا تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو ❤️

29/09/2023

انشاءاللّٰہ کل سے لیگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا جس میں ہمارا پہلا میچ "انتحاب خان چمکنی" کے ساتھ ہوگا ،میچ 3 بجے پر شروع ہوگا آپ سب سے درخواست ہے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ، شکریہ

جیت چمکنی کی ❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 29/09/2023

السلام و علیکم
آج چمکنی پریمئیر لیگ سیزن 3 کی اوپننگ سرمنی تھی جس میں ہمارے ٹیم کے اونر نے شرکت کی اور چمکنی پریمئیر لیگ کے انتظامیہ کو اتنے اچھے ایونٹ کرانے پر خراجِ تحسین پیش کیا ، اس کے علاوہ ہمارے گاؤں کے معزز شخصیات نے بھی سرمنی کو خوب انجوائی کیا اور ٹورنمنٹ کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا . اور اخر میں ہم یار مانے کہ بہت شکر گزار ہے جس نے ہماری ٹیم کو نیک تمنائیں اور نقد پانچ ہزار روپے کپتان زرشاد کو دیے ❤️🤲

جیت چمکنی کی ❤️

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 28/09/2023

السلام و علیکم
آج ہماری ٹیم کی جنرل میٹنگ تھی ، جس میں سارے پلیرز اور منیجمنٹ نے شرکت کی، اور اس کے علاوہ ہمارے کلب کے اونر بھی موجود تھے جس نے ہمارے کلب کے لئے نئے شرٹ کھلاڑیوں میں تقسیم کئے اور ساتھ میں اچھے کارکردگی دکھانے والے پلیرز کو داد دی ، اور آنے والے وقت میں بھی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا
❤️💪💪

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 26/08/2023

Chamkani Premier League Season 3
چمکنی پرائمر لیگ سیزن تھری کے لیے اس دفع بھی اعجاز اللہ چمکنی سب انسپیکٹر پولیس نے اپنی ٹیم بابا خیل چمکنی کو سپانسر کیا ہے جناب اعجاز خان چمکنی نے اس سے پہلے سیزن بھی ٹیم رکھی تھی اور رفیع اللہ ان کے صاحب زادے اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں ہہں اعجاز خان چمکنی کرکٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں خود بھی کرکٹ کھیلتے ہیں جبکے فارغ وقت میں ٹیم کو ٹورنامنٹ میں بھی کھیلاتے ہیں اعجازِ خان چمکنی اس سے پہلے بھی چمکنی کی ٹیم کو کئی دفع ٹورنامنٹ کے لیے سپانسر کر چکے ہیں ❤️🤲

Photos from Baba Khel Cricket Team 's post 09/10/2022

الحمداللہ آج Cpl سیزن ٹو کا فائنل میچ تھا جو بہت اچھے طریقے سے اختتام پذیر ہوا جس کا سارا کریڈٹ ولید عبداللہ کو جاتا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے فائنل میں دونوں ٹیموں نے بہت زبردست مقابلہ کیا اور آخر میں انور کی ٹیم نور اللہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ آج کے مہمان خصوصی ہمارے ٹیم کے اونر اعجاز چمکنی تھے جو خود گراؤنڈ تشریف لائے اور دونوں ٹیموں کو مبارک بادی اور آخر میں انتظامیہ کے لیے 30 ہزار روپے چھ ہزار روپے امپائرز کے لیے تین ہزار روپے بیسٹ پلیئر کے لیے اور پانچ ہزار روپے چمکنی ٹی وی کے لیے نقد کیش دیے اور آئندہ بھی ہر قسم سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Winning sixes by Maaz Shinwari ❤️🤲
اج کے میچ کے کچھ اخری لمحات اور کھلاڑیوں کی سلیبریشن   الحمداللّٰه‎   تمام کھلاڑیوں کو مبارک ہو ❤️

Category

Website

Address

Chamkani
Peshawar
12345

Other Sports Teams in Peshawar (show all)
Gohar zaman sports Gohar zaman sports
Fakir Kaly
Peshawar, GOHAR123

The page live cricket see and beautiful cricket video

Ptv sport Ptv sport
Peshawar

☆sports page cricket,volleyball ,football☆ ♡*follow and shares videos*♡

Cricket is my blood Cricket is my blood
F9
Peshawar

Plz Follow Me ☝ Cricket is My Blood

Muaser  Afridi Muaser Afridi
Bars Khyber
Peshawar, FREE1234

Daily one Magnificent wicket of Pakistani Bowlers Daily one Magnificent wicket of Pakistani Bowlers
Peshawar

"Daily one wicket of Pakistani Bowlers " that's it.

Junaid butt Junaid butt
11
Peshawar

Sports https://www.facebook.com/PakistanCricketBoard/videos/395588044583648/

Cric Info Cric Info
Peshawar, 25100

Cricket Information

Peshawar Royals Cricket Club Peshawar Royals Cricket Club
Sheikhabad Gulbahar Peshawar
Peshawar

Cricket Lovers �

CR7 And MESSI World CR7 And MESSI World
Shabqadar
Peshawar, 25000

Maqsood Rehman Maqsood Rehman
Peshawar

𝑮𝒉𝒂𝒛𝒊 𝑨𝒃𝒂𝒅 𝑲𝒊𝒏𝒈𝒔

ToP 10 F.C ToP 10 F.C
Bara Khyber Dastric
Peshawar

فٹ بال lovers�