Creative Captures

look deep into nature , then you will understand everything better. ��

27/04/2024
07/03/2024

میں عورت ہوں ، میں صنفِ نازک ہوں ۔۔۔
میں بچی ہوں تو سب مجھ سے بے انتہا پیار کرتے ہیں ۔
جب میں بالغ ہونے لگتی ہوں ، جب میں جوان ہوتی ہوں تو بہت حسین ہوتی ہوں ۔ اور پھر جب میں گھر سے باہر نکلتی ہوں تو مرد نگاہوں کو بہت بھاتی ہوں ، میں اُن کے لیئے بہت پُرکشش بن جاتی ہوں اتنی حسیں کے اگر میں کچھ لڑکوں کے سامنے سے گزر جاؤں تو وہ تمام لڑکے ذہن ہی ذہن میں مجھے مکمل برہنہ کر چکے ہوتے ہیں ، اور اپنا نفس بے قابو کر بیٹھتے ہیں اور تمام تر خواہش اپنے ذہن ہی میں مکمل کر چکے ہوتے ہیں ۔۔ مگر ان میں سے کچھ ایسے ہوتے جو ذہن میں مجھے برہنہ کرنے کے بعد میرے پاس سے گزر کر مجھے چھونے کی کوشش کرتے ہیں ، ہاں ! میں وہی عورت ہوں جس سے لوگ اپنی خواہش پوری کرنا چاہتے ہیں ۔
میں عورت ہوں کے جو اگر مردوں کے مابین ہو تو تحفظ محسوس کرے کے یہ سب غیرت مند محافظ ہیں میرے ، مگر اب انہی مردوں میں رہ کر مجھے خود کو بچانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔۔
اگر میں سر تا پیر ڈھکی چھپی ہوں تو پھر بھی مرد نگاہ کے لیے پرکشش ہوں کے آخر اس بے انتہا پردے کے پیچھے کون سا حُسن چھپا ہے؟ اور پھر مجھے کئی طریقوں سے جاننے کی کوشش کی جاتی ہے ۔۔ مگر میں تو صنفِ نازک ہوں نہ ، میں تو اس ڈر سے خاموش رہ جاتی ہوں کے میرے کچھ بولنے سے یہ مرد کہیں میرے ساتھ کچھ زیادتی نہ کر بیٹھے ۔
ہاں ! میں عورت ہوں جو کبھی کبھار نڈر ہو جاتی ہے اور ایسے مردوں کے منہ پہ ایک طمانچہ لگاتی ہے مگر میں تو صنفِ نازک ہوں نہ ، کہاں تک چلے گی میری بہادری ، اگر میں نوکری کرتی ہوں تو مرد کی غیرت کو طمانچہ لگتا ہے کے کیوں یہ عورت مجھ سے بہترین کام کر رہی ہے ؟ میں عورت ہوں کے میری پڑھائی روک دی جاتی ہے یہ کہہ کر کے تُو پڑھ کر کیا کر لے گی تجھے تو بیاہ کے رخصت ہو جانا ہے ۔
مگر سنو ! میں ایک تلخ حقیقت کو منظرِ عام پر کیوں نہ لاؤں کہ میں تو وہ صنفِ نازک ہوں جو اس ظالم معاشرے میں رہتی ہے مگر صرف پیار کے دو بول اور کچھ تعریفوں سے ہی پگھل جاتی ہے ۔مگر یہاں بھی میرا فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور کچھ پیار کے جھوٹے اظہار سے میرے احساسات جگائے جاتے ہیں اور اپنی نفسانی خواہشات پوری کی جاتی ہیں۔ مگر جب بیاہ کرنا ہوتا ہے تو مجھ کو بدکردار ، بازاری کہہ کر چھوڑ دیا جاتا ہے کے ہمارے معاشرے کے مرد کو ایک پاک دامن عورت چاہیئے جسے کبھی کسی نے نہ دیکھا ہو نہ چھوا ہو ۔ تو مجھے بتاؤ میں کیوں کر پاک دامن نہیں ؟ صرف اس لیئے کے میں صنفِ نازک بھولی بھالی ہوں ۔
ارے ہاں ! میں تو عورت ہوں ، میں تو صنفِ نازک ہوں جس کے دامن پر تمہاری نفسانی خواہشات نے بدکردار زانی کا دھبہ لگایا ہے .
ہاں! میں وہ عورت ہوں جو اب معاشرے کو قبول نہیں ۔ ہاں! میں وہ عورت ہوں کہ اگر میں نڈر ہو جاتی ہوں تو زمانہ مجھے باغی کہتا ہے ۔ اگر میں نڈر ہو جاتی ہوں تو زمانہ مجھے بازاری کہتا ہے ۔ اگر میں نڈر ہو جاؤں تو زمانہ مجھے اپنے طعنوں سے مار دیتا ہے۔
ارے سنو ! میں تو یک عورت ہوں نہ، میں تو صنفِ نازک ہوں نہ ، میں تو بس اس معاشرے میں کُھل کر سانس لینا چاہتی ہوں ، میں تو بس اپنے فرائض سر انجام دینا چاہتی ہوں ، میں تو بس ایک بہترین شہری بننا چاہتی ہوں ، میں تو بس اپنے ملک کے لیئے کچھ کرنا چاہتی ہوں تو اے معاشرے والو ! کیوں مجھے جینے نہیں دیتے ہو کہ میں تو ایک عورت ہوں ، میں تو صنفِ نازک ہوں.

از قلم : چیا پکاچو ✍

Photos from Creative Captures's post 03/02/2024

مَیں چاہتا ہوں دل بھی حقیقت پسند ہو
سو کُچھ دنوں سے مَیں اسے بہلا نہیں رہا۔

03/02/2024

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں
اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے

Photos from Creative Captures's post 01/02/2024

عشق کی تیغِ جگردار اڑا لی کس نے ۔۔۔

Photos from Creative Captures's post 01/02/2024

غمگین مناظر کے طلبگار مجھے دیکھ ۔۔۔

01/01/2024

2024, instead of what will people say, Focus on building your own experience and turning your dreams into reality.*♥️🍷🦋

28/12/2023

ایسا تو پہلے دیکھا نہیں کبھی
چاند، پہاڑ اور اس عمارت کا یہ حسین منظر کوئی حسن اتفاق نہیں بلکہ ارادہ، پلاننگ، اور سالوں کے انتظار کا ثمر ہے۔ اس دلکش منظر کا پلان Valerio Minato نے 6 سال پہلے کیا تھا اس دوران 5 بار خراب موسم کی وجہ سے یہ منظر کشی نہ ہو سکی۔ 15 دسمبر 2023 کو آخر کار اس جادوئی منظر کو کیمرہ کی آنکھ میں بند کرلیا گیا۔
یہ اٹلی کے شہر Piemonte کی شام کا چاند کے غروب ہونے کا منظر ہے اور زمین کی روشنی سے چمکتا چاند کا باقی حصہ (Earthshine or da Vinci glow) کیا ہی پر لطف ہے۔
Image credit © Valerio Minato
Location: Mt. Monviso, Piemonte, Italy
Cathedral: Basilica of Superga

24/12/2023

کوئی آہٹ ،کوئی جُنبش،کوئی دستک نہیں ملتی
ہمارے دشتِ ویراں میں بڑی فُرصت کا موسم ہے۔۔
Courtesy Hamza

Photos from Creative Captures's post 24/12/2023

😀😉

20/12/2023

20/12/2023

بھیگا بھیگا سا دسمبر
بھیگا بھیگا سا مانسہرہ

Photos from Creative Captures's post 01/11/2023

میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں
🍷🫴🏻

Photos from Creative Captures's post 21/08/2023

Two little Ladybugs
Flew around a flower
Then crawled beneath a leaf
To nap for half an hour!

Photos from Creative Captures's post 21/08/2023

گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

قفس اداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے

21/08/2023

پتے پتے سے پتے والے کا پتہ مل گیا
ڈالی ڈالی پہ جو نظر ڈالی تو خدا مل گیا ۔

Photos from Creative Captures's post 20/08/2023

سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔ

تیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا

Photos from Creative Captures's post 20/08/2023

20/08/2023

Masha and the bear ...the real Masha

12/08/2023

👀🍎🍏

11/08/2023

سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گَل وچ پا لیّاں باہواں​
ڈر دی ماری اَکھ نہ کھولاں کِتے فیر وچھڑ نہ جاواں..!!

09/08/2023

جوڑی سلامت 😍

Photos from Creative Captures's post 08/08/2023

ان چیزوں کو دیکھ کر اگر آپ کے منہ میں پانی آ جائے تو پی جانا۔😁🤭

07/08/2023

تیرے واسطے فلک سے میں چاند لاؤں گی
اے ویکھو اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں ☺

Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#CreativeCaptures #highlights #japanese #foryoupage #animeedit
#CreativeCaptures #highlights #japanese
#ImranKhanPTI #elections #Elections2024 #CreativeCaptures #highlights #8february2024
Suna ha paharon par barff girny lagi hai. #CreativeCaptures #highlights #trendingvideo #snowday #tourism
#CreativeCaptures #highlights #asthetic #trendingvideo #firewood
#CreativeCaptures #japantravel #highlights
Badshahi masjid Lahore. #badshahimosque #lahore #creativecaptures #highlights #pakistantravel
Beautiful Pakistan #creativecaptures #highlights #pakistantravel
#CreativeCapture #highlights #Mansehra #bypass
#highlights #CreativeCapture #traveling #mountains @everyone
Yhan pa KOi zarur us sy mila hua hai .  #CreativeCapture #highlights @everyone
Kis kis ko pasand hai Milk soda  #soda #CreativeCapture

Website

Address

Peshawar

Other Photography Videography in Peshawar (show all)
Mubarak Hassan Offical Mubarak Hassan Offical
Peshawar, 1234

�Thank you for contacting MUBARAK HASSAN! � � �please let us� know how we can help you�

Shutter Pro Shutter Pro
Peshawar, 25000

Shutter Pro is committed to capturing moments and is aiming to promote photography.

Adnan Sani Official Adnan Sani Official
Peshawar, 25000

Iam adnan sani and i am vloger

楽天証券 楽天証券
Akbarpura
Peshawar

tiktok.com/@ayazraza4

JD Studio JD Studio
Qissa Khawani Bazar Press Market
Peshawar, 2500

We take photo to store bundles of smiles and memory

World Tour With JK World Tour With JK
Peshawar

Traveling Is Our hoppy ,If you want see the Wrld join us like our page and enjoy the journey with us

Amazing Loock Amazing Loock
Sawabi
Peshawar

Please like and follow

Noora Ihsas official Noora Ihsas official
Peshawar City
Peshawar, NOORAIHSAS

F jani

Pashto and Urdu poetry Pashto and Urdu poetry
Pashto And Urdu Poetry
Peshawar

https://www.facebook.com/Pashto-and-Urdu-poetry-100534479520281/

Umarzai Writerツ Umarzai Writerツ
Peshawar

Umarzai Writer Typist

Yassu_Photography Yassu_Photography
Niamat Mahal Opp. To Islamia College Peshawar
Peshawar

Hey welcome dear! Contact me on WhatsApp for professional editing� And yeah don’t forget to like

Cric.wik Cric.wik
Boko, Swabi, Kpk
Peshawar, JHANDA,SWABI,KPK,PAKISTAN

Quality content Quality editing