Islami Jamiat Talaba University of Peshawar

Welcome! This is Official page of Islami Jamiat Talaba University of Peshawar.

Islami Jamiat Talaba is Pakistan's biggest and oldest student organization that was established on December 23 , 1947 at Phool Building, Lahore. University of Peshawar is oldest and biggest university of Khyber Pakhtunkhwa that is also known as Mother University of the Province KP. Islami Jamiat Talaba University of Peshawar yearly arrange Pakistan's 3rd biggest book fair, Grand Quran Classes, Sp

09/03/2024

ماہانہ اسٹڈی سرکل
" ہم رمضان کیسے گزاریں؟ "
مربی: مولانا ڈاکٹر حمد اللہ جان صاحب

10 مارچ بروز اتوار، بعد نمازِ مغرب
بمقام: TSA Hall, Islamia College

09/03/2024

تقسیم کار سیشن 2024-25
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پولیٹیکل سائنس

09/03/2024

تقسیم کار سیشن 2024-25
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ IPCS

08/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کیمپس تعلیمی ماحول خراب کرنے والی عجیب و غریب لایعنی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ آئے روز نت نئے نام استعمال کرکے غیر ضروری پروگرامات کے انعقاد نے ایک طرف تعلیمی روٹين متاثر کیا ہوا ہے تو دوسری طرف ممنوعہ کالے شیشوں والی گاڑیوں میں پھرنے والے اوباش بدمست آؤٹ سائیڈرز نے کیمپس کو ایک پكنک سپاٹ بنا دیا ہے۔ یونیورسٹی میں کھلے عام منشیات کا استعمال ہورہا ہے لیکن متعدد بار کیمپس پولیس، یونیورسٹی اور ضلعی انتظامیہ کی نوٹس میں لانے کے باوجود ابھی تک عملی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔ اسلام اور پختونوں کے روایات کی دھجیاں اُڑانے کے باوجود نام نہاد غیر تعلیمی سرگرمیاں سرکاری طور پر ڈیپارٹمنٹس کی سرپرستی میں ہورہی ہیں جو عام طلبہ کی تعلیم پر اثر انداز ہورہی ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ یہ واضح کرتی ہے کہ اگر اس مذموم روش کی روک تھام نہیں کی گئی تو ہم کسی بھی قسم کی مزاحمت سے دریغ نہیں کریں گے۔

تقویم الحق
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس

08/03/2024

3 𝐃𝐀𝐘𝐒 𝐓𝐎 𝐆𝐎! ✨

‎جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو وہ بے حیائی کے ہر کام، شور و غل اور ہنگامہ آرائی سے مجتنب رہے۔ اگر کوئی اس کو گالی گلوچ بھی دے یا لڑائی جھگڑا کرنے لگے تو وہ جواب میں کہے “اَنَا صَائِمٌ” یعنی “میں روزے سے ہوں۔”

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 07/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ جیالوجی کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر مصعب عمیر کو ناظم اور برادر عبد اللہ کو معتمدِ حلقہ جیالوجی مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

07/03/2024

University of Peshawar office timings during the holy month of Ramzan ul Mubarak

07/03/2024

لبیک یا اقصی
جامعہ پشاور💕

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 07/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ آرٹس بلاک کے رفقاء سے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر ناصر خان کو ناظم اور برادر اظہار الدین کو معتمد مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ انوائرمنٹل سائنس کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر اظہار الحق کو ناظم اور برادر تنزیل الرحمن کو معتمدِ حلقہ انوائرمنٹل سائنس مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ CDPM کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر اعزاز الرحمان کو ناظم اور برادر حسن الماب کو معتمدِ حلقہ CDPM مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ HPE کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر عقیل احمد جان کو ناظم حلقہ HPE مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ خیبر لاء کالج کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر مہران سبحان کو ناظم اور برادر سدیس خان کو معتمدِ حلقہ لاء کالج مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ فارمیسی کے زیراہتمام نئے آنے والے طلبہ کے لیے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع کارکنان میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور برادر محمد عارف نے خصوصی شرکت کی۔

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 06/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور نے حلقہ زوالوجی کے رفقاء کے استصواب رائے کے بعد سیشن

2024_25 کیلئے برادر حسین داوڑ کو ناظم اور برادر سلمان خان کو معتمدِ حلقہ زوالوجی ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 05/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آئی آر کے رفقاء سے استصواب رائے کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے برادر رضوان لطیف کو ناظمِ حلقہ اور برادر ضیاء اللہ کو معتمد حلقہ مقرر کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت نصیب فرمائے آمین۔

03/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ فارمیسی تقسیم کار برائے سیشن 2024-25

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین

Photos from Islami Jamiat Talaba University of Peshawar's post 03/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ فارمیسی کے رفقاء نے سیشن 2024-25 کے لیے برادر فہیم احمد جان کو ناظمِ حلقہ منتخب کیا ہے۔ ناظم حلقہ نے رفقاء سے مشورے کے بعد برادر عاطف احسان کو معتمدِ حلقہ مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت نصیب فرمائے آمین۔

01/03/2024

تقسیم کار برائے سیشن 2024-25
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور!

01/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور برادر آفتاب عالم نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد جامعہ پشاور کے طالب علم برادر محمد عارف کو سیشن 2024-25 کے لیے معتمد جامعہ مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین۔

27/02/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور برادر تقویم الحق نے مقامی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد جامعہ پشاور کے طالب علم برادر آفتاب عالم کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم جامعہ پشاور مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین۔

26/02/2024

اللہ اکبر وللہ الحمد
اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے برادر تقویم الحق کو اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کیمپس مقام کا ناظم منتخب کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر قدم پر استقامت عطا فرمائے،آمین۔

25/02/2024

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کو دو مہینے کے اندر پیپر لیس اور ڈیجیٹائزڈ تنظیم بنائیں گے۔
ناظمِ اعلیٰ حسن بلال ہاشمی

24/02/2024

Allahu Akbar!
Heads bow down before the Almighty one in humility and respect, as the largest student network of the land of the pure, Islami Jamiat-e-Talaba has elected Brother Hassan Bilal Hashmi as it's Central President, in it's 71st Annual Members MeetUp, for the session 2024-25.

24/02/2024

اللہ اکبر وللہ الحمد
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ایچ ڈی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر قدم پر استقامت عطا فرمائے۔
آمین

23/02/2024

University of Peshawar will remain closed for February 23, 2024 only.

22/02/2024

تمام قافلوں کا رخ
جامعہ پنجاب کی طرف
اجتماع برائے ارکان 2024

20/02/2024

یہ دور اپنے ابراہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ

یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ

سالانہ اجتماع برائے ارکان 2024 | پنجاب یونیورسٹی

17/02/2024

Pakistan Super League has deleted its Collaboration Post from all social media Platforms. Now, we demand from Pakistan Cricket Team to denounce its collaboration with Israeli Killer KFC Brand.

17/02/2024

It is not acceptable for us to enjoy or watch PSL over the blood of Our Palestinan Brothers & Sisters. So, we have decided to till the cancels its Collaboration with the Israeli Killer Brand KFC.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

3 𝐃𝐀𝐘𝐒 𝐓𝐎 𝐆𝐎! ✨‎جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو وہ بے حیائی کے ہر کام، شور و غل اور ہنگامہ آرائی سے مجتنب رہے۔ اگر کوئی ...
معمار حرم، بازتعمیر جہاں خیزناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی #JamiatUop #PresidentIJT_HassanBil...
Allahu Akbar!Heads bow down before the Almighty one in humility and respect, as the largest student network of the land ...

Telephone

Address

University Of Peshawar
Peshawar
25000

Other Youth Organizations in Peshawar (show all)
Samar bagh Samar bagh
Peshawar

ZAM ARMAN ZAM ARMAN
Peshawar

zama Arman

Student Energy at Pakistan Student Energy at Pakistan
Peshawar, 25000

We are part of a global non-profit organization that is creating a movement of young leaders committed to transitioning the world to a sustainable energy future.

Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar
تھرڈ فلورچوک یادگار پشاور
Peshawar

اللّٰه تعالی اور اسکے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ?

Young Leaders Parliament Young Leaders Parliament
Deans Trade Center Saddar
Peshawar, 25000

Young Leaders Parliament is a Platform for Socio-Economic & Leadership Development.

WSSP Officers Association WSSP Officers Association
WSSP Head Office, LCB Building, Near Haji Camp Phase-7 Hayatabad
Peshawar, 25000

WSSP Officers Association is a body comprised of officials of Water and Sanitation Services Peshawar

Fatima gull Fatima gull
Palosi
Peshawar, VIRALMYPAGE

Viral my page

Ex-FATA Students Forum Ex-FATA Students Forum
Peshawar

We are determined to bring ease & progress to all the less developed areas.

Tassawar Khan Official Tassawar Khan Official
Peshawar

Think positive act positive

PYF PYF
Peshawar, 0321

Global Youth Parliament Pakistan Global Youth Parliament Pakistan
Office # 103 Al Madina Guest House
Peshawar, 19020

Global Youth Parliament Pakistan Chapter.It is the common platform of young people around the Pakistan, engaging millions of activists.