PG Laila
𝘀𝘁𝗮 𝗹𝗮𝗶𝗹𝗮 𝘆𝗺𝗮
- mala ye zma da Armanono dunya wrna kra 💔
- 😊🥀
ځسن چې بې سره شې 🌸
حپل ليونى وژنې🌸
ستا هره ادا د مرګ🌺
حسې مې خداۍ نه ٶژنې 🌺
عاٸشاه🌷
Plzzz page like or share
ayesha💥
ټوله زما یی مړه ټوله خوله را
ولې شرمېږې رانه دنګه یاره
د ملاجان دې دریابي غېږې نه
چرته ځې! و لاچي لونګه یاره
ayesha😊
Pata di his na kige yra
Ma di rab wakhli chi khabara khlasa shina
- Ameen 💔
ayesha💖
Plzzz like our share
- روژه ده خپل وجود زکات دے ♥️
Da rahmatono myash mo dera dera mubarak sha
*میں House Wife نہیں بلکہ Nation Builder ہوں*
اکثر خواتین جب اپنا تعارف کرواتی ہیں تو کہتی ہیں کہ میں *"House Wife"* ہوں۔ میں کہتا ہوں کہ وہ کیا ہوتی ہے؟ تو جواب ملتا ہے وہی جو سارا دن گھر میں ہوتی ہے اور کبھی کچن، کبھی کپڑوں، کبھی ماسی، اور اکثر بچوں کو سنبھالنے میں مصروف رہتی ہے۔ جو ادھر سے ادھر دن بھر بھاگتی رہتی ہے۔ میں نے کہا کہ اس تعریف کے اعتبار سے تو یہ کوئی *house fly* جیسی چیز لگ رہی ہے۔
آپ اپنے تعارف میں یہ کیوں نہیں کہتیں کہ میں *Nation Builder* ہوں، میں اس امت اور قوم کے مستقبل کی معمار ہوں، میں وہ عظیم کام کر رہی ہوں جس میں کوئی چھٹی نہیں ہوتی، کوئی *annual leave, medical leave, casual leave* نہیں ہوتی۔ میں وہ ہوں جو عمر بن عبدالعزیز، محمد بن قاسم، صلاح الدین ایوبی، طارق بن زیاد، امام بخاری، علامہ محمد اقبال، غازی علم دین اور ایسے ہزاروں لوگوں کے پیچھے ہوتی ہے۔
جس کی قربانیوں اور مشقتوں کے بغیر ایسے گوہروں سے ہم نہ فائدہ اٹھا پاتے نہ روشناس ہوتے۔ ہم ان میں سے کسی کی بھی ماں کا نام شاید نہیں جانتے لیکن آپ کا کیا خیال ہے وہ خواتین جو ان اور ان جیسے عظیم لوگوں کی مائیں اور بیویاں تھیں یا ہیں، کیا ان کی قربانیوں اور *contribution* کے بغیر انہوں نے وہ کام کر لئے جن کا آج اک زمانہ معترف ہے!
سال کے 365 دن خواتین کے دن ہیں۔ ان کا ماں ہونا، بیوی ہونا، بیٹی اور بہن ہونا چھوٹی نہیں بہت بڑی بات ہے۔ اتنی بڑی بات کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لئے اپنی چادر بچھا دیا کرتے تھے۔ *اللہ تعالی ہمیں اپنا مقام اور مرتبہ پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔*
Ayesha 🤗
The World We Live In
Plzz like our share👈
Please zama new page
Like aw share ky 👈
Please like share
My page 👈
Please zama menwalo 🔥
Zama new page da like aw share ki please ✨
Friends zama new da
Please like aw share ky please 👈
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Darmangi Gardan Street 1 Warsak Road
Peshawar
Doston is page per aap sabko game related dekhne ko mileage.
Street No 5
Peshawar
Don't spread hate spread love always. (وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن
Peshawar
Peshawar
Welcome to my page #HTGamings ,It is all about game videos creation. Game videos here are: Simulati
Peshawar Haji Camp Sethi Town Pahari Pura Road Hayat Market Shop Asad Games
Peshawar, 25000
Buy Your Happiness 😊