وفا

rrggh

04/02/2023
04/02/2023

Thanks for all 💗💗💗💗

11/11/2022

❤ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو۔❤
❤جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا💜

11/11/2022

وفا کہ لاج میں فقط چُپ رہا ہوں 🥱
انا نے ورنہ... ورغلایا مجھے بھی تھا 💯🔥

11/11/2022

کسی کا دل نا توڑو وہ سب کے پاس ایک ہوتا ہے ہڈیاں توڑو وہ زیادہ ہوتی ہیں🤪😁
🤣😝🤣🤣😂

11/11/2022

ہر کوئی کروڑ پتی بننا چاہتا ہے😕 لیکن میں صرف پتی بننا چاہتا ہوں 🙈😝✌️😂

11/11/2022

*یہ ٹھیک ہے کہ ہر انسان بد دعا نہیں دیتا لیکن کبھی کسی کے آنسو بھی لگ جاتے ہیں* 😍💔

11/11/2022

*ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﻭﮨﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ* 💯💔۔💜🕊️

11/11/2022

دو روپے کی تالیاں انکے لئے جو اپنے 👏
سستے ایٹیٹیوڈ کی وجہ سے پوسٹ پہ نہیں آتے💔😑😂عادل ساگر

11/11/2022

"💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟ 💖💕❤💔 💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖" Miss you koja and koji

11/11/2022

👈 مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب 😇💔

👈 ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر 🤗💔

# *🙂🖤

11/11/2022

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحببس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے😂😂😂

11/11/2022

جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں 🙈 سمجھ میں نہیں آتا شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے🤔😁🤭😛

11/11/2022

نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ جیسے شادی کرکے لوگمسکرانا بھول جاتے ہیں🫣🫣🫣

11/11/2022

گرامر کی ٹیچر: تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!! بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟ شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸

11/11/2022

سکول سے استانی نے خط لکھا بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے ماں نے لکھا😂😃😜😂😉 بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں، اسے پڑھائیں، سونگھیں مت

11/11/2022

سردیاں پھر سے آگئی ہیں نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی 😂 😂

11/11/2022

کمال کے دن تھے وہ بھی جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی.

11/11/2022

میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا۔

11/11/2022

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈 تارا واپس جا کے جڑ گیا😢😢😢🙄😑😭😭

11/11/2022

ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں

11/11/2022

*کبھی کبھی ہم سوشل میڈیا پر اچھے لوگوں سے ملتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہم سے بہت دور ہوتے ہیں* 🍁🌿🍂

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Website

Address

Ewrww
Peshawar
444

Other Food & Grocery in Peshawar (show all)
SarkAr YT SarkAr YT
Peshawar
Peshawar, 25000

Lofar JANAN Lofar JANAN
Peshawar

سادہ جانان

ATLAN ATAL ATLAN ATAL
Peshawar
Peshawar

Dari Murchal

Aliza shah Aliza shah
Peshawar, ALIZASHAH

Aliza shah

Raheem Paint House Raheem Paint House
Bara Bazar
Peshawar, 24801

Niaz markt contact 03305921010

Picblick page Picblick page
Peshawar Charsadda
Peshawar

Afridi arms Afridi arms
DARA ADEM KHEL
Peshawar, 1260

Asalamu Alikum w w Welcome Anytime For contact� Under 21 stay Away�� We Deal In All Types Of Arms� MY WHATSAPP 03335624598

Kinza kinza Kinza kinza
Peshawar

Rafi ullah Rafi ullah
Mainbanda
Peshawar

Haji Muhammad Haji Muhammad
Shergarh
Peshawar, SAMAR678

khani smart business khani smart business
Deans Plaza Peshawar
Peshawar, 091

cs company

Hot girl Hot girl
Peshawar
Peshawar, AE

Picture