Adezai 11
Adezai 11 Football Team In Adezai Peshawar
Adezai football league
Today match
Dream 11 2
Wolf 0
Dream 11 qualify for the semifinal 🏆
Best of luck Adezai 11 cricket team🏆❤️
Adezai football league
Tomorrow match
Dream 11
Vs
Wolf
Adezai football league
Today match
Wizard 4
Warrior 1
Wizard qualify for the final 🏆
Tomorrow qulafier match
warriors
vs
wizard
time fixed 3. 20
Tomorrow match
wizard
vs
wolf
Today match result
warriors 1
Dream 11. 0
Tomorrow match
Dream 11
vs
warrriors
Today match Result
wolf 5
Deeam 11.. 3
Today match
Dream 11
vs
wolf
time fixed 3.20
today match result
wizard 1
warriors 0
Tomorrow match
warriors
vs
wizard
time fixed 3. 40
Today match result
Dream 11. 2
wizard 1
congrats Dream 11
tomorrow match
Dream 11(kiramat)
vs
wizard (shahid)
ADEZAI PREMIER LEAGUE⚽️⚽️
TOMORROW FIRST MATCH
WARRIOR VS WOLF
TIME 3:30
Making history again.
Congratulations, Lionel Messi 👏🇦🇷
It's Ballon d'Or day ✨
Congratulations Dara 90 group❤ All pakistan champion Abbotabad
ٹیم ینگ ادیزئی اور اُس کے اونر خان ولی کو ادیزئی فٹبال کلب کی طرف سے آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 🏆🎉
سلام اگر کسی کے پاس گراؤنڈ کی ویڈیوں ہو فائنل والے دن کے تو ہمیں بیج دے شکریہ
انعام گلاسس نے آدیزئ الیون کو بہترین ٹرافی اسپانسر کیا۔ جس پھر تمام آدیزئ پلیئر انعام گلاسس کی شکریہ ادا کرتے ہے
بہت بہت شکریہ قیصر بھائ
part 6
part 5
part 4
part 3
part 2
part 1
نقیب خان راشید اقبال اور جاوید خان شکریہ
خالد خان ملک زولفقار ایڈوکیٹ شیر علی آفریدی قاری نبی آمین جاوید خان اور فہیم خان وقت نکالنے کا بہت شکریہ
آج آدیزئ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائینل میچ آدیزئ الیون بمقابلہ ایم بی کے۔ کے درمیان کھیلا گیا جو ایم بی کے نے تین گول سے جیت کر اپنے آپ کو چیمپیئن صابت کر دیا۔ دونوں ٹییمں داد کے مستحک ہے جو بتیس ٹیموں میں فائینل کو پہنچھے۔ تمام آنے والے تماشئیوں کا اور مہمانوں کا بہت بہت شکریہ خاص کر خالد خان کا جس نے آدیزئ الیون کے ساتھ ہر مکمن کوشش کی۔ اور اج آدیزئ الیون کو نیا(کٹ) دیا
آدیزئ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائینل میچ کل انشاءاللہ آدیزئ الیون بمقابلہ ایم بی کے۔ کے درمیان کھیلا جاۓگا دونوں ٹیمیں بڑے بڑے پلیئروں پر مشتمل ہیں لہزا دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ تماشائی انجوۓ کرے اور فائینل کا انتظامات وقت پھر ہوجاۓ
Ground time 4:30
Kick off time 5:00
Venue adezai football ground
Final match preparation
All kpk adezai football tournament
ہمارے اگلے دو مہمان حاص آدیزئ ویلفئیر ارگنائزیشن کا چیئرمین قاری نبی آمین صاحب اور آدیزئ کا نائب ناظم حاجی محمد جاوید صاحب ہونگے ہم انے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں❤️
All kpk adezai football tournament 🏆
Final match commentator ❤️
The best commentator in the kpk⭐️
Welcomes to adezai football ground
Final match referee
Naqeeb shah
Fifa qualified UAE
Current in pakistan air force
آدیزئ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائینل میچ انشاءاللہ بروز جمعہ کو کھیلا جاۓگا جس کی مہمان خاص آدیزئ کا سابقہ چیئر مین و موجودہ تحصیل سیکٹری خاجی خالد نواز خان اور انکی ساتھی
این اے اونتیس کا امیدوار شیرعلی آفریدی
و متنی کا ناظم ملک زولفقار ایڈوکیٹ ہونگے
ہم معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور فائینل میچ میں آنے کی بھرپور یقین دلائ
All kpk adezai football tournament
Big final🔥🏆
آدیزئ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائینل میچ بروز جمعہ دو بڑے ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے تمام شائقین فٹبال کو دعوت دی جاتی ہیں کے آۓ اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرے
Venue adezai football ground
Time 4:45
Final Match Kuch Dair Bad
MAk VS YOUNG STAR
Time 3:30PM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar, 5000
A Boy Fully Addicted To Cricket 🤗 . 🔘Cric_Pakistan_ Official Account🟢 . 🔘Get Daily Cricket Update
Fakir Kaly
Peshawar, GOHAR123
The page live cricket see and beautiful cricket video
University Road Peshawar
Peshawar, 25000
This page is about Cricket Videos. You Can Check Cricket edit videos
Bara
Peshawar, NRPA.
National Racing pigeon Association from bara only pigeons lover can send me messages
Peshawar
Peshawar, 24740
CricDairy will update You fast and quick from the world � of ����
Warsak Road Muslim Abad
Peshawar
our page is only for sports and entertainment