Chitral Sports News

Chitral Sports News

Chitral Sports News: Your ultimate source for up-to-the-minute sports updates in Pakistan!

Join us for the latest scores, highlights, and passionate coverage. 🏆⚽🏏

15/09/2024

چترال فٹ بال لیگ میں افغان ٹی وی کے حماد حسن مشوانی کا چترال سرکار کے خلاف سیمی فائنل میں ایک بہت ہی شاندار گول۔ جس طرح پھرتی سے وہ بال تک پہنچا ھے ، کنٹرول کیا ھے اور بہت خوبصورتی کے ساتھ فنش کیا ھے وہ بہت ہی عمدہ ھے۔ آپ بھی اس گول کو یقینا خوب انجوائے کریں گے۔

15/09/2024

گرتے ہیں شاہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے

جیت یا ہار کھیل کا حصہ ھے ۔ ایک ٹیم جیت جاتی ھے اور ایک ٹیم ہار جاتی ھے۔ آپ سب پر ھمیں فخر ھے ایک ھار آپ کا پیار ھمارے دل س کم نہیں کر سکتا۔ ھارڈ لک چمپینز۔

15/09/2024

Chitral Football League

Semi Final 02
HQ Jughoor Chitral r vs Bacha Khan FC Loralai
Date: 16-09-2024
Time: 2:30
Col. Murad Football Stadium Drosh Chitral
اس زبردست ٹاکرے کا فاتح آپ کے خیال میں کون ہو گا ؟

15/09/2024

چترال فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں چترال سرکار کے خلاف افغان ٹی وی کی طرف سے تیسرا گول بھی انتہائی خوبصورت گول تھا۔ جس انداز سے فنش کیا ھے اسٹرائیکر نے وہ قابلِ دید ھے۔ آپ بھی اس گول کو انجوائے کریں۔

15/09/2024

چترال فٹبال لیگ سیزن 4 کے پہلے سیمی فائنل میں افغان ٹی وی کی ٹیم نے دفاعی چمپئن چترال سر کار کو 1 کر مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ افغان ٹی وی کی ٹیم اس پورے ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کیا ھے۔ فائنل کے لئے بسٹ آف لک۔

15/09/2024

چترال فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں افغان ٹی وی کے پلئیر کی چترال سر کار کے خلاف ایک خوبصورت گول۔ آپ بھی وڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں۔

15/09/2024

چترال فٹ بال لیگ
پہلا سیمی فائنل ہاف ٹائم
سرکار 01: 02 افغان ٹی وی

15/09/2024

Chitral Football League Season-04
Semi Final 01

Chitral Sarkar vs Afghan TV

15/09/2024

اس بندے کے فینز حاضری لگوائیں ۔ یہ دولت خان ہیں اور باچا خان کلب لورالائی بلوچستان کے پلئیر ہیں۔ یہ پلئیر انتہائی ملنگ انسان ہیں اور اپنے اخلاق اور بہترین کھیل سے شائقین کا فیورٹ بن گیا ھے۔ چترال فٹ بال لیگ میں کل ان کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

15/09/2024

انہار احمد جس کا تعلق چترال سے ھے اور اس چترال فٹ بال لیگ میں چترال سرکار کا حصہ ہیں۔ انہار ایک بہت ہی مضبوط ڈیفینڈر ہیں جسے کراس کرنا اسٹرائیکرز کے لئے خواب ہوتا ھے۔ اس کھلاڑی کا میں خود بھی فین ہوں اور کون کون اس کھلاڑی کا فین ھے ؟؟

14/09/2024

چترال فٹ بال لیگ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں HQ جغور کے کھلاڑی #احتشام نے ھیڈ کے ذریعے ایک خوبصورت گول سکور کر کے اپنے ٹیم کی کامیابی میں اھم کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں کامیاب ہو گیا۔ آپ بھی اس ھیڈر کو دیکھیں اور انجوائے کریں۔

14/09/2024

Chitral Football League

Semi Final 01
Chitral Sarkar vs Afghan TV
Date: 15-09-2024
Time: 2:30
Col. Murad Football Stadium Drosh Chitral
اس زبردست ٹاکرے کا فاتح آپ کے خیال میں کون ہو گا ؟

14/09/2024

چترال فٹ بال لیگ کے آخری کوارٹر فائنل میں HQ جغور نے چترال کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

14/09/2024

4th Quarter Final
Chitral Scouts vs HQ Jughoor

14/09/2024

Quarter Final
Chitral Sarkar vs KPK Police
2nd Half

14/09/2024

چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 !!
چوتھا کوارٹر فائنل
چترال سکاؤٹس بمقابلہ HQ جغور

کونسی ٹیم میچ جیت جائے گی ؟؟

Photos from Chitral Sports News's post 14/09/2024

Saqib Nizam : A man with zero haters on the football field, known for his skill, passion, and unstoppable drive to succeed. He is representing Chitral Sarkar in Chitral Football League. We wish him the best of luck 👍

14/09/2024

چترال فٹبال لیگ سیزن 4
تیسرا کوارٹر فائنل
چترال سرکار بمقابلہ کے پی کے پولیس

کونسی ٹیم جیت جائی گی ؟؟

14/09/2024

میرو پٹھان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، جس کا شمار پاکستان کے بہترین فٹ بال پلئیرز میں ہوتا ھے چترال فٹ بال لیگ میں چترال فالکن کی نمائندگی کر رہے تھے۔ دونوں میچوں میں شاندار کھیل پیش کیا بہت ہی قریبی میچ رہے لیکن شائد قسمت نے انکا ساتھ نہیں دیا اور ان کا سفر چترال فٹ بال لیگ میں ختم ہوا۔ ھم چترال آنے پر اپنے ہیرو کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ امید ھے وہ چترال کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔

Photos from Chitral Sports News's post 14/09/2024

The beautiful view of Colonal Murad Football Stadium Drosh Chitral during our recent Chitral Football League Season-04.
Pics shared with us by Asim Clicks.

13/09/2024

چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 میں کل 14 ستمبر 2024 کو ہونے والے ہیں بڑے معرکے۔ پہلے کوارٹر فائنل میچ میں چترال سرکار کا مقابلہ KPK پولیس سے ہو گا جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں HQ جغور کا مقابلہ چترال سکاؤٹس کے ساتھ ہو گا۔

13/09/2024

کنگ بابر اعظم کی آج سٹالینز کے میچ میں انٹری ہوئی تو ہر طرف سے بابر کے نعرے گونجنے لگے۔ فیصل آباد کے زندہ دل لوگوں نے آج کنگ کے استقبال میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ 76 رنز کی اننگز ایک اچھی کھیلنے کے بعد کنگ بابر آوٹ ہو گئے۔

13/09/2024

چترال فٹ بال لیگ
افغان ٹی وی اور باچا خان کلب لورالائی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر نے میں کامیاب۔

13/09/2024

چترال فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغان ٹی وی کے پلئیر حضرت عباس نے مستجیب ایف سی کے خلاف شاندار گول سکور کر کے اپنے ٹیم کی کامیابی میں اھم کردار ادا کیا۔ حضرت عباس کا یہ گول آپ بھی ملاحظہ کریں۔ یاد رہے افغان ٹی وی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئی ھے۔

13/09/2024

Bacha khan FC Vs Hajira FC Kashmir

13/09/2024

چترال فٹ بال لیگ میں افغان ٹی وی کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ نوجوان کھلاڑی جس کا نام زبیر ھے بہت زبردست پرفارمینس دے رہا ھے۔ اس نے اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کا دل جیت لیا ھے۔ اپ اس کی پرفارمینس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے ؟؟

13/09/2024

Quarter Finalist teams in Chitral Football League Season-04

Videos (show all)

چترال فٹ بال لیگ میں افغان ٹی وی کے حماد حسن مشوانی کا چترال سرکار کے خلاف سیمی فائنل میں ایک بہت ہی شاندار گول۔ جس طرح ...
چترال فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں چترال سرکار کے خلاف افغان ٹی وی کی طرف سے تیسرا گول بھی انتہائی خوبصورت گول تھا۔ جس ا...
چترال فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں افغان ٹی وی کے پلئیر کی چترال سر کار کے خلاف ایک خوبصورت گول۔ آپ بھی وڈیو دیکھیں اور ...
اس بندے کے فینز حاضری لگوائیں ۔ یہ دولت خان ہیں اور باچا خان کلب لورالائی بلوچستان کے پلئیر ہیں۔ یہ پلئیر انتہائی ملنگ ا...
انہار احمد جس کا تعلق چترال سے ھے اور اس چترال فٹ بال لیگ میں چترال سرکار کا حصہ ہیں۔ انہار ایک بہت ہی مضبوط ڈیفینڈر ہیں...
چترال فٹ بال لیگ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں HQ جغور کے کھلاڑی #احتشام نے ھیڈ کے ذریعے ایک خوبصورت گول سکور کر کے اپنے ...
باچا خان کلب لورالائی بلوچستان کے فینز کے لئے اسپیشل وڈیو !! چترال فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل میں کامیابی کے بعد باچا خا...
میرو پٹھان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، جس کا شمار پاکستان کے بہترین فٹ بال پلئیرز میں ہوتا ھے چترال فٹ بال لیگ میں چترال...
کنگ بابر اعظم کی آج سٹالینز کے میچ میں انٹری ہوئی تو ہر طرف سے بابر کے نعرے گونجنے لگے۔ فیصل آباد کے زندہ دل لوگوں نے آج...
چترال فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغان ٹی وی کے پلئیر حضرت عباس نے مستجیب ایف سی کے خلاف شاندار گول سکور کر کے ا...
Alamgir Ghazi 🇵🇰 Pakistan's international football player, the fan's most favorite. He is representing Chitral Sarkar in...
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 کا سب سے سنسی خیز مقابلہ کل دیکھنے کو ملا جہاں چترال فالکنز اور KPK پولیس کا مقابلہ تھا۔ دونوں ٹ...

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000